Jump to content

Burhan25

اراکین
  • کل پوسٹس

    470
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    51

سب کچھ Burhan25 نے پوسٹ کیا

  1. سنیوں کا حلوا اور دیوبندیوں کا کوا www.youtube.com/watch?v=s1X4Oodf32g&feature=related
  2. ہولی و دیوالی کا مسیلہ اور دیوبندی www.youtube.com/watch?v=yjI8qtLtZWQ&feature=relmfu
  3. اعلیحضرت کہنا جایز اور دیوبندی کتب سے ثابت ہے ۔ www.youtube.com/watch?v=Z3zNrrvUokw&feature=relmfu
  4. دیوبندیوں کے مولوی رب نواز منفی کے اعتراضات کے منہ توڑ ،مدلل و مسکت و تحقیقی جوابات حضرت علامہ مولانا مفتی راشد محمود رضوی حفظہ اللہ کرشن کنہا والی عبارت وغیرہ کا جواب معجزہ و کرامت اختیار ی حوالہ دیوبند نعرے حیدی کا ثبوت ودیگر www.youtube.com/watch?v=Jxky19uzEkk&feature=relmfu
  5. یو ٹیوب کا لنک www.youtube.com/watch?v=i5V05__o0vo&feature=related
  6. لشکر طیبہ ،جماعة الدعوة پر مرکزی جمعیت اہلحدیث کے فتوے آخری بلی تھیلے سے باہر آ ہی گیٴ جہاد یا دہشت گردی ؟؟؟ کیا جہاد فرض ہے؟کیا وہابی جہاد کر رہے ہیں یا دہشت گردی فیصلہ خود اہلحدیث کی زبانی اس کو زیادہ سے زیادہ عام کیجیے ۔شکریہ
  7. Usman.Hussaini جزاک اللہ خیرا۔۔۔۔۔۔۔۔۔دیگر ممبرز بھی اپنی اپنی معلومات شیر کیجیے ۔۔۔۔۔ تقویتہ الایمان کا مکمل رد عوام الناس کو پتہ چل سکے ۔۔۔۔
  8. سوال۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جواب؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  9. بسم اللہ الرحمن الرحیم الصلوة والسلام علیک یا رسول اللہ
  10. دیوبندیوں کا ختم بخاری کی دعوت پر اشتہار وہابیوں کیا ختم بخاری بدعت نہیں؟؟؟ کیا حدیث کا ختم خیر القرون سے ثبوت ہے؟ وہابی ختم بخاری ایجاد کر کے﴿کل بدعت ضلالہ﴾ سے بدعتی ہوے کہ نہیں؟؟؟اس کل سے یہ ختم کیونکر خارج ہے؟؟ ہمارے پمفلٹ﴿ختم بخاری جایز اور ختم گیارہویں ناجایز آخر کیوں؟؟؟؟ ﴾ کا آخر جواب کیوں نہیں دیا جا رہا؟؟؟
  11. http://www.scribd.com/doc/100847954/203-Azmat-Nabi-Aur-Injeel#logout
  12. جزاکم اللہ خیرا۔جزاکم اللہ خیرا۔جزاکم اللہ خیرا۔جزاکم اللہ خیرا۔ میں نہایت کی شکر گزار ہوں کہ ہمارے ایک بھاہی نے ﴿زِیر و زَبر﴾ کتاب کی کمپوز شدہ فایل مجھے ای میل کی۔ جزاکم اللہ خیرا۔جزاکم اللہ خیرا۔جزاکم اللہ خیرا۔جزاکم اللہ خیرا۔ اگر کسی بھاہی کے پاس ﴿زلزلہ﴾کتاب کی ان پیج فاہل کمپوزشدہ ہے تو براے کرم ارسال کر دیجیے ۔آپ کے جواب کا منتظر احمد رضا قادری رضوی
  13. اسلام علیکم ورحمة اللہ و برکاتہ۔ بندہ نا چیز ارشد القادری صاحب رحمة اللہ علیہ کی دو کتابوں زلزلہ اور زِیر و زَبر پر کام کر رہا ہے ۔جس کے لیے مجھے ان دونوں کتابوں کی کمپوزنگ ﴿ان پیج فایل﴾ کی ضرورت ہے اگر کوہی سنی بھاہی، یا مکتبہ والا یا ناشر اس کی کمپوزنگ فراہم کر دے تو بہت بہت مہربانی ہو گی۔ یا پھر کوہی سنی بھاہی اس کار خیر میں میری مدد کرنا چاہے اور وہ کمپوزنگ کر کے دینا چاہے تو بہت بہت مہربانی ہو گی۔ براے کرم اسکا جواب لازمی دیجیے گا ۔ میرا ای میل آی ڈی ہے [email protected] احمد رضا قادری رضوی سلطانپوری
  14. اسلام علیکم ورحمة اللہ ۔ کیا حصن حصین کی تخریج کسی سنی عالم دین نے کی ہے؟اور کیا یہ نیٹ پر مل سکتی ہے؟؟
  15. بھاہی آپ اس کتاب کو ڈاون لوڈ کر کے مطالعہ کیجیے ۔ انشاء اللہ آپ کے سوال کا جواب اس میں موجود ہے http://www.scribd.com/doc/98169608/Risala-Shab-e-Baraat-by-Mufti-Inayat-Ahmad-Kakorvi
×
×
  • Create New...