Jump to content

Burhan25

اراکین
  • کل پوسٹس

    470
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    51

سب کچھ Burhan25 نے پوسٹ کیا

  1. مصطفوی صاحب کیا اللہ کو آپ داتا ،غوث اعظم ، غریب نواز مانتے ہیں کہ نہیں بلکہ یقینا مانتے ہیں تو کیا آپ بتانا پسند کریں گے کہ ان اصطلاحات کا قدیم ترین ماخز کیا ہے؟ اور اگر قدیم ترین ماخذ نہیں ملے گا تو کیا آپ ان کو تسلیم نہیں کریں گے؟؟ لہذا قبلہ سعیدی صاحب کی اس بات پر غور کیجیے جناب سلف کے دورمیں اگرایک اصطلاح نہ ملتی ہو مگراُس کا معنی ملتا ہو توبعد میں اُس معنی ومضمون کو کسی نے بھی ایک اصطلاح دے دی ہوتو اس سے فرق نہیں پڑتا۔ اس کے پیچھے پڑنا ایک جاہلانہ حرکت ہے۔
  2. جزاک اللہ خیرا کلمہ طیبہ کے بارے میں وہابیوں کا نیا فتنہ ہر بات پر صحابہ اکرام علہیم الرضوان سے ثبوت مانگنے والے خود آج یہ کہہ رہے ہیں کہ حجت کے سلسلے میں مستقلا فعل صحابہ کا مطالبہ کیا جانا شرعی فن استدلال کو چینلج کرنا ہے واہ کیا بات ہے وہابیوں دیوبندیوں کے اصول کی ۔۔۔۔
  3. لنک یہ ہے باقی اگر کسی کو ملے تو یہاں ایڈ کر دے www.youtube.com/watch?v=gDjZuJ3A5is&feature=related
  4. سید احمد دیو بندیوں کے امام غایب یاامام مفرور؟
  5. دیوبندی مفتی کے چیلے کو دوسرے جھوٹ کا بھی جواب دینا چاہے۔۔ دیوبندی مفتی حماد کا دوسرا جھوٹ http://www.islamimehfil.com/topic/18734-%D8%AF%DB%8C%D9%88%D8%A8%D9%86%D8%AF%DB%8C-%D9%85%D9%88%D9%84%D9%88%DB%8C-%D8%AD%D9%85%D8%A7%D8%AF-%DA%A9%D8%A7-%D8%AF%D9%88%D8%B3%D8%B1%D8%A7-%D8%AC%DA%BE%D9%88%D9%B9/
  6. دیوبندی مفتی حماد کے ایک چیلے نے ہمارے اس پمفلٹ کا جہلانہ جواب دیا ہے پہلے دیوبند جواب ملاحظہ کیجیے پھر اس کا جواب بھی پیش کیا جا رہا ہے وہ بھی دیکھ لیجیے۔ اب دیوبندی مفتی حماد کے چیلے کا جواب ملاحظہ کیجیے
  7. وہابیوں کے اس لطیفے کو پڑھ کر بڑی ہنسی آ رہی ہے ۔کیا یہ ہمارے سوالات کے جوابات ہیں؟؟؟ ہم نے جہاد کے مقابلے پر گیارہویں ،بارہویں شریف کو ہرگزپیش نہیں کیابلکہ ہم نے تو صرف وہابیوں کے اس خود ساختہ اصول کا رد کیا تھا کہ﴿۔ جب فلاں فلاں کام وہاں یعنی سعودی میں نہیں ہوتے تو پھر تم سنی یہاں کیوں کرتے ہو؟﴾۔ وہابیوں نے مکمل خلاف موضوع گفتگو کر کے جان چھڑانے کی کوشش کی ہے ۔ ہم وہابیوں سے مکمل جواب کا مطالبہ کرتے ہیں ۔اگر ہمت ہے تو مکمل جواب پیش کرو۔
  8. mustafvi Sab جناب اگر تھوڑی زحمت کیجیے اور اس کتاب کامطالعہ کر لیں ،الحمد للہ عزوجل آپ کی بیان کردوہ تمام روایات پر مکمل تحقیقی گفتگو اس کتاب میں موجود ہے۔ کتاب کا نام ۛ پانچ بت لنک یہ ہے
  9. یا اللہ عزوجل بسم اللہ الرحمن الرحیم الصلوة والسلام علیک یا رسول اللہ یا رسول اللہﷺ فداک ابی و امی سیدی یا رسول اللہ صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم
  10. آج تقریبا دو ہفتے ہونے کو ہیں لیکن کسی وہابی نجدی دیوبندی میں ہمت نہیں ہوی کہ ان سوالات کے جوابات تحریر کرے۔ ہم پھر وہابیہ سے جوابات کا مطالبہ کرتے ہیں ۔امید ہے کہ کوہی وہابی مجاہد نجدو دیو بند سے باہر نکل کر میدان میں آءے اور ان باتوں کا جواب دے۔ 19.09.2012
  11. براے مہربانی اگر کسی کے پاس دیوبندیوں کی مذکورہ کتب قہر آسمانی۔۔۔ہے تو اس کا اصل ٹایٹل اور مذکورہ صفحات کی سکین کاپیاں اپ لوڈ کر دیجیے ۔ جزاک اللہ خیرا
  12. بسم اللہ الرحمن الرحیم ۔الصلوة والسلام علیک یا رسول اللہ اہلحدیث وہابی دیوبند ی اکثر کہتے ہیں کہ دیکھو محفل میلاد شریف،گیارہیویں ،مزارات ۔۔۔سعودی عرب میں نہیں ۔حالانکہ اسلام کا آغاز عرب سے ہوا لہذا جب وہاں یہ کام نہیں ہوتے تو پھر تم سنی یہاں کیوں کرتے ہو؟حالانکہ یہ جہلانہ اعتراض ہے کیونکہ سعودی حکومت غالبا۲۳ ستمبر ١۹۲٦کو وجود میں آءی اور اس سے قبل یہاں محفل میلاد شریف ،مزارات ،صلوة وسلام ،ایصال ثواب ،اہل سنت و جماعت کے سب کام ہوتے تھے ۔خیر یہ موضوع تو اپنی جگہ،آج ہم علماء وہابیہ سے سوال کرتے ہیں کہ (1) کیا سعودی عرب میں کوءی جہادی تنظیم ہے؟اگر ہے تو اس کا نام کیا ہے؟ ۔ (2) اس کے جہادی تربیت کے کیمپ سعودی عرب کے کس کس شہر میں اور کہاں کہاں ہے؟ اس جہادی تنظیم کا امیر کون ہے؟ (3) کشمیر ،فلسطین ،افغانستان کے مظلوم مسلمانوں کی حمایت میں کیا امام کعبہ نے سعودی عرب ،یا پاکستان ،یا ہندوستان کے مسلمانوں پر جہاد فرض ہونے کا فتویٰ دیا؟ (4) کیا امام مسجد نبوی نے دنیا کے کسی خطہ کے مسلمانوں پر ان ممالک کے بارے میں جہاد کے فرض ہونے کا فتویٰ دیا؟ (5) امام حرمین شریفین میں سے کس نے لشکر طیبہ ،لشکر جھنگوی،جیش محمد جیسی جہادی تنظیموں کے ساتھ شامل ہونے یا اس کی حمایت میں کوءی فتویٰ دیا؟ (6) سعودی عرب میں کس جہادی تنظیم کے لیے علماء سعودیہ کے زیر نگرانی چندہ جمع کیا جاتا ہے اس جہادی تنظیم کا نام کیا ہے؟ (7) کیا اسامہ بن لادن کے مرنے کے بعد سعودی عرب میں احتجاجی جلوس نکالا گیا؟یا کسی قسم کا احتجاج دیکارڈ کرویا؟ (8) کیا اسامہ بن لادن کا غایبانہ نماز جنازہ امام حرمین شریفین میں سے کسی نے ادا کیا؟ (9) جب بقول جہادی تنظموں کے پاکستان کے مسلمانوں کا یہ فرض ہے کہ کشمیر،افغانستان ،فلسطین کے مسلمانوں کی حمایت میں کفار کے ساتھ جہاد کریں تو کیا سعودی عرب کے مسلمانوں اور علماء کا یہ حق نہیں کہ وہ بھی جہاد کا اعلان کریں؟ (10) افغانستان میں جاکر امریکی فوجیوں کو مارنا ثواب ہے تو سعودی حکمران امریکی حکمرانوں کے شانہ بشانہ کیوں کھڑے ہیں؟ ہم نہایت ادب و احترام کے ساتھ علماء وہابیہ کی خدمت میں یہ تمام سوال پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ ان کے جوابات لازمی دیں گےِ۔ حصہ اول 07-09-2012
×
×
  • Create New...