Jump to content

Burhan25

اراکین
  • کل پوسٹس

    470
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    51

سب کچھ Burhan25 نے پوسٹ کیا

  1. منھاجی اور بستر بند تبلیغی جماعت بہین بھاہی منھاجی کل تک تو تبلیغوں کو نجدی وہابی کہہ کہہ کر ان سے بھاگتے تھے لیکن آن انہی نجدیوں کو گلے لگا رہے ہیں ۔منھاجی اور تبلیغی جماعت ایک ہی ہیں ۔ لیکن منھاجیوں جن دیوبندیوں کو تم اپنا ہمدرد و رفیق سمجح رہے ہو ان کی نا حق فارم اور سایٹ پر طاہری القادری کو انگریزوں کا ایجنٹ اور گمراہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جیسے فتوے سے نوازہ جاتا ہے۔ تیرے ہجر میں صنم نہ ادھر کے رہے نہ اُدھر کے رہے تبلیغی جماعت والے کے ساتھ منھاجیوں کی محبت http://www.youtube.com/watch?v=IxxYs0Prgcs
  2. مفتری حماد دیوبندی کی کتاب [صراط مستقیم پر اعتراضات کا جایزہ] کی بعض تاویلات کے جوابات ملاحظہ کیجیے۔ http://www.islamimehfil.com/topic/18553-sirat-e-mustaqeem-ka-difa/page__gopid__82357#entry82357
  3. اس کو بھی ملاحظہ کیجیے http://www.islamimeh...C%D8%AF-%D8%A7/ دیوبندی مفتری حماد کا پہلا جھوٹ http://www.islamimeh...BE%D9%88%D9%B9/ دیوبندی مفتری حماد کا دوسرا جھوٹ http://www.islamimeh...BE%D9%88%D9%B9/
  4. انشاء اللہ ۔بندہ ناچیز بہت جلد ہی وہابیوں کو اس مسیلہ پر آینہ دیکھاے گا ۔خود وہابیوں نے قرآن پاک کے تراجم اور تفاسیر میں یہی لکھا کہ حضرت آدم علیہ السلام کو بد بو دار ،سڑی مٹی سے پیدا کیا گیا ۔ بس تھوڑا انتظار کیجیے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  5. حضور غوث اعظم رضی اللہ عنہ سے منسوب کتاب [غنیتہ الطالبین] میں شب برات[پندرہ شعبان] اور اس رات میں نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی کثرت عبارت کرنے پر متعدد احادیث موجود ہیں اس کا مطالعہ کیجے ۔ باقی یہ ہر بات پر اختلاف کرنا اور فروعی مسایل کو خواہ مخواہ اختلافی بنانا مسلمانوں میں تفرقہ بازی کو ہوا دینا ہے۔ اللہ عزوجل سمجھنے کی توفیق عطا فرماے۔آمین
  6. وہابیوں پر اللہ عزوجل کی لعنت ۔یہ ایسے بد بخت و ذلیل کمینے لوگ ہیں کہ شیعہ کو بھی پیچھے چھوڑ گے ۔شیعہ تو ہمارے پیارے صحابہ اکرام علہیم الرضوان کو گالیاں دہتا ہے[معاذ اللہ عزوجل]۔لیکن یہ وہابی لوگ تو ان کی قبروں کو گرا کر اور ان کے مقدس اجسام کو قبروں سے نکانکال کر بے حرمتی کر رہے ہیں ۔ لیکن یہ بھی اللہ عزوجل کا کرم ہے کہ وہابیہ کے اس غلیظ عمل سے اہل سنت و جماعت کے عقاید و نظریات کا حق و سچ ہونا سب کو معلوم ہو گیا کہ انبیاء اکرام و اولیاء عظام کے اجسام اپنی قبور میں صحیح سلامت ہوتے ہیں ۔ان کے مقدس اجسام کو مٹی نہیں کھا سکتی ۔
  7. بسم اللہ الرحمن الرحیم ۔الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ دیوبند کے نیم حکیم اشرفعلی تھانوی نے خود اپنی تحقیق بیان کی کہ التحیات میں یہ سب کلمات اپنی طرف سے خیال کرنا بہتر ہے ۔ تشہد کے وقت تصور : سب اپنی طرف سے خیال کرنا بہتر ہے۔
  8. جزاک اللہ ۔ مغل بھاہی میں نے مناسب نہیں سمجھا کہ بار بار آپ کو تکلیف دوں ۔اس لیے آپ کو فایل نہیں بھیجی۔بحرحال آپ نے شفقت فرماہی اور بہت اچھی ڈیزاینگ کی ۔ اور عثمان رضوی بھاہی نے سکین کاپی اپ لوڈ کر دی ان کا بھی بہت بہت شکریہ ۔اللہ عزوجل آپ سب کو اجر عظیم عطا فرماے ۔{امین }۔
  9. دیوبندی مفتری حماد نے اپنی کتاب صراط مستقیم میں فریب کاری اور کذب بیانی سے کام لیا ۔دیوبندی مفتی حماد کے جھوٹ ملاحظہ کیجیے۔ http://www.islamimehfil.com/topic/18665-%D9%88%DB%81%D8%A7%D8%A8%DB%8C-%D8%AF%DB%8C%D9%88%D8%A8%D9%86%D8%AF%DB%8C-%D9%85%D9%86%D8%A7%D8%B8%D8%B1-%DA%A9%D8%A7-%D8%AC%DA%BE%D9%88%D9%B9/page__gopid__82293#entry82293
  10. اس کتاب کی تخریج یعنی سعید الحق فی تخریج جاء الحق کا بھی لازمی مطالعہ کیجیے جو اس لنک پر موجود ہے http://www.islamimehfil.com/topic/17526-%D9%88%DB%81%D8%A7%D8%A8%DB%8C%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%8C-%DA%A9%D8%AA%D8%A7%D8%A8%D9%88%DA%BA-%DA%A9%D8%A7-%D9%85%D8%AF%D9%84%D9%84-%D9%88-%D9%85%D8%B3%D9%84%DA%A9-%D8%AC%D9%88%D8%A7%D8%A8%DA%86%D9%86%D8%AF-%D8%A7%DB%81%D9%85-%DA%A9%D8%AA%D8%A8/
  11. علماء وہابیہ دیوبندیہ کے مولانا محمد اویس ندوی صاحب اسی طرح علماء وہابیہ دیوبندیہ کے مولانا محمد اویس ندوی صاحب نے بھی اقرار کیا کہ ۔مولانا اسماعیل شہید کی صراط مستقیم ہی کو دیکھیے ﴿صفحہ ٦۴﴾۔ ۔حضرت شاہ مولانا اسماعیل صاحب شہید رحمة اللہ علیہ صراط مستقیم میں تحریر فرماتے ہیں﴿ تصوف کیا ہے ؟صفحہ ٦۷﴾۔ ۔حضرت مولانا اسماعیل شہید رحمة اللہ علیہ صراط مستقیم میں ارشاد فرماتے ہیں﴿ تصوف کیا ہے ؟صفحہ ۷۲﴾۔ ۔گنگوہی صاحب کے ارشادات لکھتے ہوے کہتے ہیں ﴿گنگوہی نے﴾ ارشاد فرمایا کہ ًاگر پڑھنا ہی ہے تو شاہ اسماعیل شہید صاحب کی صراط مستقیم پڑھیے﴿ تصوف کیا ہے ؟صفحہ ۷۸ ادارہ اسلامیات لاہور﴾۔ ثابت ہوا کہ صراط مستقیم اسماعیل دہلوی ہی کی تصنیف ہے ۔
  12. تقوییة الایمان مع تذکیر الاخوان کا حوالہ ملاحظہ کیجے اس حوالہ میں متعدد وہابی دیوبندی علماء نے فتویٰ دیا کہ صراط مستقیم اسماعیل دہلوی کی کتاب ہے تجلیات صفدر کا حوالہ ملاحظہ کیجیے جس میں اس بات کا اقرار ہے کہ شاہ صاحب ﴿شاہ اسماعیل دہلوی ﴾ نے ہی وہ متنازعہ عبارت لکھی ہے۔
  13. اسلام علیکم ورحمة اللہ شان رضا بھاہی ۔آپ نے اصلاح فرماہی۔جزاک اللہ خیر۔ کمپوزنگ کی غلطیوں پر سب سے معذرت خواہ ہوں ۔ براے کرم مجھے پیغام ﴿میسج﴾ یا ای میل ارسال کر کے غلطیوں پر مطلع کیجیے تاکہ درست کر سکوں ۔ مغل بھاہی کا مشکور ہوں کہ انہوں نے اس کو ڈیزاین کیا۔باقی ان تمام سنی مجاہدین کا بھی شکر گزار ہوں ۔جن کا میں بعض وجوہات کی بناء پر نام لینا مناسب نہیں سمجھتا ۔ جزاک اللہ خیر میرے پاس سکینر نہیں ہے لہذا گزارش کروں گا کہ جن کتابوں کے میں نے حوالے دیے ہیں اگر ان کی سلیکن کاپیاں کوہی لگا دے تو بہت اچھا ہو جاے گا ۔ شکریہ یہ رضا کے نیزے کی مار ہے کہ عدو کے سینے میں غار ہے کسے چارہ جوئی کا وار ہے ؟ کہ یہ وار وار سے پار ہے
  14. بسم اللہ الرحمن الرحیم الصلوة والسلام علیک یا رسول اللہ وہابیوں دیوبندیوں کی طرف سے یہ کہا جاتا ہے کہ صراط مستقیم کتاب شاہ اسماعیل دہلوی کی نہیں بلکہ سید احمد دیوبندی کی ہے ۔حالانکہ خود اکابرین وہابیہ نے اقرار کیا کہ صراط مستقیم شاہ اسماعیل دہلوی ہی کی تصنیف ہے ۔ملاحظہ کیجیے۔ ہمارا یہ مختصر سا مضمون دیوبندی مفتری مفتی حماد کی ایسی ہی تاویلات باطلہ کے رد میں ہے ۔ کمپوزنگ میں غلطیوں کے لیے معذرت
  15. بسم اللہ الرحمن الرحیم ۔الصلوة والسلام علیک یا رسول اللہ جزاک اللہ خیر ۔قبلہ سعیدی صاحب نے وہابیوں دیوبندیوں کے تمام اعتراضات کے جوابات پیش فرما دیے ہیں ۔مسلم پاک صاحب کو چاہے کہ حق کو قبول کرلے ،اور اگر محض ضد و ہٹ دھرمی کرنی ہے تو پھر تحقیق کی آڑ مت لے اور صاف صاف اپنا عقیدہ و نظریہ بیان کردے ۔باقی لوگ خود فیصلہ کر لیں گے اہل سنت و جماعت نے جو دلایل بیان کیے وہابیوں نے ان کے جوابات دیے کہ نہیں؟ وہابی کبھی علم غیب ، کبھی حاضر و ناظر، کبھی استمدادکے موضوعات کی طرف چلے جاتے اور کبھی ذات مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے خطاب کو پہاڑوں،جنگلوں، حیوانات اور پرندوں سے خطاب پر قیاس کرتے ِ۔حالانکہ یہ قیاس ہی باطل ہے کیونکہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی سماعت و بصارت اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے مذکورہ بالا فضایل و کمالات قرآن و حدیث سے ثابت ہے ، چلو زیادہ نہیں تو کم ازکم اتنی بات کے تو تمام وہابی بھی قایل ہیں کہ بطور معجزہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے ایسی باتوں کا ثبوت موجود ہے ۔ لیکن وہابیوں کیا پہاڑوں،جنگلوں، حیوانات اور پرندوں کے لیے کبھی ایسی بات کا کوہی مدعی ہوا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ کہیں دیوبند کے نیم حکیم تھانوی کی حفظ الایمان کی عبارت کی طرح یہاں بھی تو قیاس نہیں کرنے کی کوشش کی جا رہی؟؟یا پھربراہین قاطعہ کی طرح شیطان و مالک الموت کے لیے نص کا دعوی رکھنے والے یہاں پہاڑوں،جنگلوں، حیوانات اور پرندوں کے لیے ایسی باتوں کے قایل تو نہیں ہو گے؟؟ میں اپنی پہلی تحریر میں اس بات کی طرف اشارہ کر چکا کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا معاملہ ہی جدا ہے آپ تو روف و رحیم ہیں ،رحمة اللعالمین ہیں۔۔۔۔۔جس پر گفتگو میں کر چکا لیکن وہابیوں نے اس کا کوہی جواب نہیں دیا ،وہابیوں کہا ں رحمة اللعالمین اور کہاں جنگلوں ،پرندوں سے خطاب ۔۔۔معاذ اللہ ثم معاذ اللہ ۔ شرم نبی خوف خدا یہ بھی نہیں وہ بھی نہیں وہابیوں کی عادت ہے کہ ذات مصطففی صلی اللہ علیہ وسلم کے مقابل ادنیٰ چیز کو پیش کریں گے تقوییہ الایمان میں جیسے ہر گاؤن کا چودہری و زمیندار پر قیاس کیا حالانکہ خلیفہ اعظم ، وزیر اعظم ،جیسے مقامات بھی تو تھے ۔۔ایسے ہی یہاں بھی دیکھے کہ وہ ذات جو کل عالمین کے لیے رحمت ہیں ان کو ایسی چیزوں پر قیا س کیا جا رہا ہے۔۔۔۔۔۔ بحر حال گزارش صرف اتنی ہے کہ وہابیوں کا یہ قیاس ہی باطل ہےاور انبیاء کی شان میں کمی کرنا اور ان کو ادنی چیز پر قیاس کرنا شیطانی قیاس ہے جیسا کہ شیطان نے حضرت آدم علیہ السلام پر خود کو کیا تھا۔ باقی اس موضوع پر تفصیلی گفتگو ہو چکی ہے ۔مسلم صاحب اور باقی کوہی بھی ممبر شروع سے آخر تک تمام پوسٹیں پڑھ کر فیصلہ کر سکتا ہے کہ کون موضوع پر رہا اور کون ادھر اُدھر کی گفتگو کرتا رہا؟ و
  16. مفتی حماد جھوٹا ہے اس کی باتوں کا کیا اعتبار؟؟ دیکھو اس کا جھوٹ ملاحظہ کرو دیوبندی مفتی حماد کی کتاب کا سکین ملاحظہ کیجیے اب علامہ نصیر سیالوی صاحب کی کتاب کا سکین ملاحظہ کیجیے
  17. دیو بندیوں کے نا م نہاد مناظر مفتی محمد حماد نقلی نقشبندی اصلی ویابی دیوبندی کا جھوٹ
  18. بسم اللہ الرحمن الرحیم الصلوة والسلام علیک یا رسول اللہ وہابیوں کے بارے میں مختصرا مضامین اس سایٹ پر ملاحظہ کیجیے http://deobandimazhab.yolasite.com/articles.php http://deobandimazhab.yolasite.com/deobandiyo-ko-jawab.php احمد رضا قادری رضوی سلطانپوری [email protected]
  19. انشاء اللہ مفتی حماد کی اس تحریر کا جلد ہی جواب پیش کیا جاے گا ۔اور ہم بتاییں گے کہ مفتی حماد دیوبندی نے محض تاویلات باطلہ سے کام لیا ہے ۔
  20. جزاک اللہ خیر۔سعیدی بھاہی ۔ اگر اس متعلق کوِہی ویڈیو ہو تو وہ بھی اب لوڈ کر دیجیے ۔
  21. بسم اللہ الرحمن الرحیم ۔الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ قبر پر مقرر خادم فرشتے والی حدیث پر اعتراض کا[جواب بھی ملاحظہ کیجیے۔ اوریاد رہی کہ وہابیوں کی مشہور تبلیغی جماعت کے شیخ الحدیث مولانا زکریا نے یہی قبر پر مقرر خادم فرشتے والی حدیث اپنی کتاب تبلیغی نصاب [فضایل اعمال] کے باب درود شریف کے فضایل میں بھی لکھی خود لکھیں تو کچھ فتوی و اعتراض نہیں ہم پیش کریں تو اعتراض ۔آخر کیوں؟؟؟؟؟؟ باقی توحید بھاہی نے جواب پوسٹ کر دیا ہے الحمد للہ عزوجل ساری احادیث کا جواب ہو گیا۔ حور والی حدیث فلحال ہم نے ہیش نہیں کی اس لیے اگر ضرورت پڑی تو گفتگو کریں گے فلحال اتنا عرض کر دوں کہ یہی حور والی حدیث خود علماء دیوبند کے حکیم الامت اشرفعلی تھانوی نے اپنی کتاب بہشتی زیور میں تحریر کی ہے ۔لہذا وہابیوں بتاو کیا حکیم الامت و مجدد ایسا ہی ہوتا ہے جس کو حدہث کی پہچان ہی نہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ دلایل الخیرات والی حدیث ہم نے اس لیے پہش کی تھی کہ وہابیوں کے نزدیک پسندید و مقبول کتا ب ہے ۔اس پر اعتراض کا جواب توحیدی بھاہی کی پوسٹ میں ہو چکا لیکن سوال یہ ہے کہ اتنا عرصہ وہابیوں کے بڑے بڑے اکابرین اس کتاب پر عمل کرتے رہے لیکن کسی کو نظر نہ آیا کہ ہم اس میں تو بے سند روایتیں ہیں ۔لیکن آج جب ہم نے اسی کتاب سے آینہ دیکھایا تو پسندیدہ و مقبول کتاب بھی غیر معتبر و مردود قرار دی گی ۔دیوبندیوں میں بھی غیر مقلدین جیسے جراثیم پاے جاتے ہیں جہاں پھنسے اپنے بزرگوں کا انکار کر دیا ۔ویسے حقیقت بھی تو یہی ہے کہ دیودبنی بھی تو وہابی ہی ہیں ۔لیکن خواہ مخواہ حنفیت کا روپ اپنا رکھا ہے ۔بحر حال آپ کے تمام شکوک و شہبات کا ازالہ ہو چکا ۔الحمد للہ عزوجل ۔وسلام
×
×
  • Create New...