Jump to content

kashmeerkhan

اراکین
  • کل پوسٹس

    367
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    25

سب کچھ kashmeerkhan نے پوسٹ کیا

  1. باطل وہابی (اور گدھے کے عضو مخصوص والے عقیدے کے حامل)۔،۔،۔ اپنا اعتراض بتاو اور ساتھ شریعت سے دلیل بھی کہ یہ یہ وجہ ہے ورنہ بوریا بستر سمیٹ کر مٹی میں مل جاو
  2. علی بھائی۔،۔، آپ نے تو وہابیوں کی پرانی عادت یاد دلا دی قادیانی اور نانوتوی دونوں ایک جیسے ملعون ہیں کذاب دجال ہیں ارے ہاں تھانوی اور گنگوہی کی گستاخیاں بھی مت بھولنا کیسی بے غیرت قوم ہے وہابی ،۔،۔،۔ مثالیں قائم کر گئے دنیا میں بے غیرتی کی نہ خوف خدا ،۔، نہ رسول سے حیا
  3. وہابی جاہلوں کی بے غیرتی کا ایک اور مظاہرہ اس ٹاپک میں دیکھنے کو ملا کسی بھی وہابی میں غیرت نہیں واقعی ثابت کیا ان دو تین وہابیوں نے خبیثوں نے مفتی قریشی کے بیان کو سمجھا ہی نہیں اگر واقعی سمجھا ہے تو اس میں جس بات پر اعتراض ہے،۔، اسے نقل کریں مفتی صاحب کے الفاظ بھی ساتھ اور ساتھ دلیل شرعی بھی دیں کہ اس اس لحاظ سے یہ بات شریعت کے خلاف ہے ۔،۔،۔ کوئی بندہ اگر شیطان کے مردود بننے سے پہلے اسکے حالات بیان کرتے ہوئے اسکی کوئی واقعی خوبی بیان کردے تو وہابی اسے بھی نوچ ڈالیں گے؟َ؟َ؟َ؟ قادیانی لعین جب تک مرتد نہ ہوا تھا اور اس سب سے پہلے اگر کوئی مناظرے جیتا بھی سہی تو اس سے کیا ہوگیا اور اسکی جیت بیان کرنا شرعا جرم کیسے ہے کیونکہ وہ مناظرے تو کافروں سے جیتا تھا اور خود اس وقت کافر بھی نہیں تھا؟،۔، نہیں سمجھے کیا وہابی وہابیوں کی عقل اسی وقت نکل جاتی ہے جب یہ وہابی بنتے ہیں
  4. وہابی جاہلوں کی بے غیرتی کا ایک اور مظاہرہ اس ٹاپک میں دیکھنے کو ملا کسی بھی وہابی میں غیرت نہیں واقعی ثابت کیا ان دو تین وہابیوں نے خبیثوں نے مفتی قریشی کے بیان کو سمجھا ہی نہیں اگر واقعی سمجھا ہے تو اس میں جس بات پر اعتراض ہے،۔، اسے نقل کریں مفتی صاحب کے الفاظ بھی ساتھ اور ساتھ دلیل شرعی بھی دیں کہ اس اس لحاظ سے یہ بات شریعت کے خلاف ہے ۔،۔،۔ کوئی بندہ اگر شیطان کے مردود بننے سے پہلے اسکے حالات بیان کرتے ہوئے اسکی کوئی واقعی خوبی بیان کردے تو وہابی اسے بھی نوچ ڈالیں گے؟َ؟َ؟َ؟ قادیانی لعین جب تک مرتد نہ ہوا تھا اور اس سب سے پہلے اگر کوئی مناظرے جیتا بھی سہی تو اس سے کیا ہوگیا اور اسکی جیت بیان کرنا شرعا جرم کیسے ہے کیونکہ وہ مناظرے تو کافروں سے جیتا تھا اور خود اس وقت کافر بھی نہیں تھا؟،۔، نہیں سمجھے کیا وہابی وہابیوں کی عقل اسی وقت نکل جاتی ہے جب یہ وہابی بنتے ہیں in kay hakeem sahb ko bhee suntay jana wahabi drama opar opar say kay g ham toh mirzait kay khilaf hay, andar andar say dono aek hay
  5. In sb pages ko achhi trah study kry najdee jahilo kay aitraaz ka total answer usi book ma given ha, oar wo bhe khud Peer Sahb kay mubarak qalam say
  6. وعلیکم السلام بھئی جی جمعہ اور ظہر کا ایک ہی وقت ہوتا ہے ضروری نہیں کہ ظہر یا جمعہ کی اذان عین اسی وقت دی جائے جب ظہر یا جمعہ کا وقت شروع ہو رہا ہو بلکہ اکثر اذان وقت شروع ہونے کے بعد دی جاتی ہے آپ کسی موبائل ایپ یا نیٹ وغیرہ سے وہ وقت اپنے علاقے کا معلوم کریں جس وقت پر ظہر یا جمعہ کا وقت شروع ہوتا ہے (اسکے اور طریقے بھی ہیں لیکن تھوڑے مشکل ہیں)۔،۔،۔ اب پھر دیکھ لو کہ جمعہ کی نماز وقت شروع ہونے کے بعد ہو رہی ہے تو ہو جائے گی ورنہ نہیں ساتھ ہی امام کا عقیدہ بھی دیکھ لو کہ کہیں بدمذہب تو نہیں وغیرہ۔،۔،۔ میرے لیے بھی دعائیں کر دینا۔،۔
  7. میرے بھائی آپکو یہ نہیں کہا کہ آپ خلاف ہیں عقائد کے اور نہ ہی یہ کہ آپکو علی الاطلاق عقائد کا علم نہیں ہے میں کہنا یہ چاہتا ہوں کہ محض اعتراض نقل کر کر کے بس اسی پر اکتفا نہ کرو بلکہ خود سے علما کرام کی کتب پڑھو بھی سہی (جو شاید آپ آپ پڑھتے بھی ہوں گے،۔،۔ مزید توجہ سے وقت لگا کر پڑھیں)۔،۔ آپکو اس اعتراض کا جواب کیسا چاہیے؟ اوپر ایک اور بھائی نے بھی تو اسکا اچھا جواب دے دیا ہے کتاب جا الحق کا لینک دے رہا ہوں، اسمیں سے بحث علم غیب لازمی پڑھ لیں اور توجہ سے مطالعہ کرلیں گے تو تمام اعتراجوں کے خوب جواب مل جائیں گے اور جب آپکو اپنے اس ٹوپک والے اعتراج کا جواب مل جائے اپنی تھوڑی سی محنت سے تو یہاں اور بندوں کو بھی بتلا دو http://www.rehmani.net/library/Ja-Al-Haq/
  8. رسول اللہ ﷺ کی ذات بابرکات پر عالم الغیب کا حکم تو درست ہے مگر اطلاق درست نہیں ہے۔،۔ اس لیے رسول اللہ میرے آقا میرے مولا ﷺ کو اللہ عزوجل کی عطا سے غیب دان یا غیب کا علم رکھنے والے وغیرہ کہنا درست ہے
  9. میرے محترم المقام بھئی جان اس لنک کو چیک کریں http://www.islamimehfil.com/topic/10714-%D8%A7%D8%B9%D9%84%D8%AD%D8%B6%D8%B1%D8%AA-%D9%86%DB%92-%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%DA%BE%D9%86%D8%AF%D9%88-%DA%A9%D9%88-%D8%A7%D8%A8%D8%AF%D8%A7%D9%84-%DA%A9%DB%81%D8%A7%DB%94-%D8%AC%D9%88%D8%A7%D8%A8-%DA%86%D8%A7%DB%81%DB%8C%DB%92/
  10. میری بات سے تکلیف ہو تو معافی بھئ آپ اسلامی محفل پر ٹاپک پڑھا بھی کریں،۔،۔،۔ صرف اعتراج نقل کر کے کیا فائدہ آپکا زیادہ تر کام یہ ہے کہ اسکا سکین دے دیں ، حوالہ دیے دیں جو کہ غلط بھی نہیں مگر صرف اسی پر اکتفا کیوں آپکو جب اہلسنت کے عقائد کا صحیح علم نہیں اور نہ ہمارے دعاوی کا تو اعتراض کا جواب لیکر کیا کریں گے پہلے عقائد اور ضروری مسائل سیکھیں اور پھر آپکو ان اعتراجوں کی حقیقت سمجھ آئے گی میں خود بھی اسلامی محفل پر یہی کام کیا کرتا تھا کہ بس یہ اعتراج ہے، وہ اعتراج ہے، اسکا وہابی کو کیا جواب دوں وغیرہ مگر پھر سیدی خلیل رانا صاحب نے اصلاح فرمائی اور میں نے اپنے عقائد کو تفصیلا پڑھنا شروع کیا تو اب اللہ پاک کے فضل سے مجھے ایسے اعتراضوں کے جواب خود بخود سمجھ آجاتے ہیں آپ بھی اپنے عقائد کو تفصیلا پڑھیں پھر اگر کسی اعتراض کا جواب نہیں پتا تو پوچھ لیں
  11. کوے کا شوربہ پینے والوں کو دینی احکام کی سمجھ کہاں باطل کے اعتراض کا جواب سنو http://www.dailymotion.com/video/x2elfco_prize-bond-in-islam-mufti-akmal-qadri-question-n-answers_tech
  12. خبیث خود کو مفتی اعظم کہے تو کیا عجیب بات ہے! ٹاپک کا نام اسکی گندی عقل کی عکاسی کرتا ہے!۔،۔، اس جاہل کے اعتراض کا جواب تو اگلی ہی لائن میں موجود ہے جو اس نے انڈر لائن کر رکھی کہ ’’اندھوں نے صرف شان عبدیت دیکھی شان محبوبیت سے آنکھیں پھوٹ گئیں’’
  13. تو میں نے تیسری عبارت کے تعلق سے کافی لکھ دیا ہے اوپر ہی اسے دیکھ لیں آپکو تیسری عبارت میں کیا اشکال ہے؟
  14. بریلوی حق بھئی اپنا وقت وہابیوں کے پوستروں کو دیکھنے میں مت گزرنے دیں ،، ہاں وقت کا استعمال ایسا کریں کہ اسلامی محفل کے عقائد والے ٹاپک زیادہ سے زیادہ پڑھو ،، ان سے بہت فائدہ ہونا ہے آپکے سوال کے تعلق سے تین باتیں عرض کروں گا ،، انہی کو محفوظ کرلو ،، وہابیوں سے بچے رہو گے فرسٹ یہ ہے کہ وہابی کے پوستر میں دوسری لائن کے آخر سے پڑھو ملا علی قاری کا بیان ’’مگر جتنا کہ بعض اوقات اللہ تعالی انکو علم دے دیتا ہے‘‘ ،، تو وہابی سے اسکا مطلب اور مقصد پوچھو ،، اس سے ثابت ہوا کہ خود حنفی فقہا کے نزدیک علم غیب نبی کا عقیدہ درست قرار پاتا ہے ،، وہابی سے اسکا پوچھو سیکنڈ نمبر پر ہے کہ فقہا نے نبی پاک ﷺ کے ذاتی علم غیب کی نفی کی ہے (اور اسی شخص کو کافر کہا ہے جو اللہ کے اذن و عطا کی قید کے بغیر ذاتی علم غیب نبی کا عقیدہ رکھے) اور یہی تو ہم کہتے ہیں ،، اور فقہا نے عطائی علم غیب نبی کے عقیدے کو درست مانا ہے جیسا کہ فرسٹ پوائنٹ سے ثابت ہوا اوپر اور اسکا ایک حوالہ نیچے بی دیتا ہوں http://www.islamimehfil.com/topic/1353-ilm-e-ghaib-per-fatwa-e-qazi-khan-fiqah-hanfi-k-hawalay-se-eterazat/#entry101635 تھرڈ اور لاسٹ پر :شاہ ولی اللہ کا جو حوالہ دیا تو اس سے پتہ چلا کہ اللہ پاک کی صفات کی نفی کرنی ہے انبیا کرام سے ،، تو اب واہبی بتائے کہ اللہ پاک کا علم پاک عطائی ہے یا ذاتی؟ اگر ذاتی ہے تو اس ذاتی کی ہم بھی انبیا کرام سے نفی کرتے ہیں اور اگر اللہ کا علم عطائی مانے وہابی تو اس سے کچھ بعید بھی نہیں کیونکہ دنیا جہان کے بدعقیدہ بھی وہابیوں کے سامنے شرما جائیں
  15. لالہ خان جناب آپکو اگر ایک ہی کتاب میں سب کچھ چاہیے تو آسان طریقہ ایسی تمام کتابیں یا ڈیٹہ جمع کر لیں اور ایک ہی کتابی شکل میں جمع کر لیں سمپل
  16. ڈوکٹر طاہر جی بدمذہب گمراہ و گمراہ گر ہیں انکا صرف یہی ایسا بیان نہیں ہے بلکہ اتنے کے شمار سے باہر فتاوی شارح بخاری میں علامہ شریف الحق امجدی قادری اور اعلی حضرت نے بھی اپنے فتاوی میں بھارت ماتا کی جے کہنے کو خلاف شریعت اسلامیہ قرار دیا ہے وقت ملا تو انکے صفحے لگاتا ہوں
  17. تورات زبور انجیل کو اللہ عزوجل کا کلام ماننا ضروریات دین میں سے ہے؟ اور اگر کوئی ان کتب کو منزل من اللہ تو مانے مگر کلام اللہ نہ مانے تو اس پر شریعت کیا حکم لگاتی ہے؟
  18. جزاک اللہ خیرا میرے سید سعیدی صاحب اللہ عزوجل آپ سیدی کا سایہ سنیوں پر تادیر قائم رکھے از حد شکریہ
  19. agar-cha mara question topic sa un-related ha, but I was unable to PM Doctor Scholar Saeedi (May ALLAH be pleased with him). With due respect! Mary kuch questions ma sa aek question wo ha, jeska link given below hy: http://www.islamimehfil.com/topic/23692-%D8%AA%D9%81%D8%B3%DB%8C%D8%B1-%D8%AA%D8%A8%DB%8C%D8%A7%D9%86-%D8%A7%D9%84%D9%82%D8%B1%D8%A7%D9%86-%D9%88-%DA%A9%D8%A8%DB%8C%D8%B1-%DA%A9%DB%8C-%D8%B9%D8%A8%D8%A7%D8%B1%D8%AA-%D8%B3%DB%92-%D9%88%DB%81%D8%A7%D8%A8%DB%8C-%DB%81%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D9%85/ Plz Respected Scholar Saeedi eska hatmee answer da daen. (جب تک غیر اللہ کو واجب الوجود یا مستحق عبادت نہ مانا جائے، اس وقت تک تو شرک کا شائبہ تک نہیں ہوتا ۔۔۔۔ مگر تفسیر کبیر اور تفسیر تبیان القران نے بزرگان کی قبور کی تعظیم کو مشرکین کے شرک کی نظیر کیوں کہا ہے؟)
  20. کامل نجدی صفحے بعد میں لگایا کرو ، پہلے اپنی وجہ اعتراض بھی لکھا کرو اور نتیجہ بھی کیونکہ تمہاری عقل میں جو بات آئے، ضروری نہیں کہ وہ تمہارے لگائے ہوئے صفحات سے میل بھی کھاتی ہو!ْ۔،۔ اب بھی وہی کام کیا، تمہارے لگائے گئے صفحات ہمارے خلاف کیسے ہیں؟ بات کہاں سے شروع کی اور اب کدھر لے گیا مگر نجدی کے ہاتھ کچھ نہیں آیا شاباش! اپنے نجدیوں کی نمائندگی کرتے ہوئے مزید جگ ہنسائی کرواتے رہو
  21. حالات چیک کریں نجدیوں کے!۔،۔،۔ کہتا ہے اپنی پوست میں ’’مفتی احمد یار خان نعیمی نے آخر مان لیا کہ امام حسین علیہ السلام اور امام حسن علیہ السلام کے پاس علم غیب نہیں تھا‘‘۔ کیا کہنے نجدی سفاہت کے۔،۔،۔ اگر یہی واقعہ یوں ہوتا کہ سیدنا امام حسن و حسین رضی اللہ عنھما زہر دینے والے کا نام بتا دیتے اور سنی حضرات اس واقعہ سے ان شہزادوں کے علم غیب کا ثبوت دیتے تو نجدی یوں گویا ہوتا ’’بھئی! اگر زہر دینے والے کا نام بتا دیا ہے تو یہ غیب کی خبر ہے، غیب کا علم نہیں ہے‘‘۔ کیسی اندھی اور منافقانہ سوچ ہے وہابیوں کی۔،۔،۔ اب اگر دونوں شہزادوں علیہما الرحمۃ و الرضوان نے زہر دینے والے کا نام نہیں بتایا تو نجدی کا کہنا ہے کہ ’’ان کے پاس علم غیب نہیں تھا‘‘۔،۔،۔ دوستو! اب کہاں گئی غیب کی خبر والی بات؟پہچانو ان دین کے دشمنوں کو، کیا اب بھی کوئی ان نجدیوں کی مکاریوں سے غافل رہے گا اسلامی محفل پر؟؟ چیلنج نجدی ۔ اپنا اعتراض بصورت عبارات نقل کر اور اپنے دعوی پر دلیل شرعی پیش کر۔ اور وجہ اعتراض بمعہ نتیجہ اعتراض بھی۔ ورنہ چپ چاپ دیگر نجدیوں کی طرح رفو چکر ہو جا
  22. نام حق رکھ لیا مگر اتباع باطل سے نہیں رکے بالفرض تمہارے پیش کیے ہوئے حوالوں سے یہ سامنے آ بھی جائے کہ ولی کیلئے ہر وقت لوح محفوظ کی ہر ہر جزی کا عالم ہونے یا بعض اوقات ان جزئیوں میں سے کچھ کا عالم نہ ہونے میں اہلسنت علما کرام میں اختلاف ہے تو اس سے کیا فرق پڑے گا؟؟ نجدیوں کو اپنے بد ترین عقیدے نظر نہیں آتے مگر اہلسنت کے نہایت ہی فروعی امر میں ’’اپنی سمجھ سے‘‘ ایک دو اقوال کی بابت سمجھے ہوئے اختلاف کوبنیاد بنا کر عقیدے درست کرنے کا کہتے ہوئے کچھ شرم نہیں آتی؟؟؟ اپنے یعقوب نجدی اور قاسم نانوتوی نجدی پر کیا حکم لگاؤ گے کیونکہ انہوں نے تو ایسے کام کا ارتکاب کیا ہے جسے تمہارے علما و عوام قطعا شرک کہتے ہیں۔۔۔ کہاں بہکے جاتے ہیں نجدی نجدی اسفل ۔ غیر نبی کو نبی پر قیاس کرنے میں مصروف ہے۔ کیسی گندی عقل ہے نجدیوں کی۔ جس جاہل کو ہمارے دعوی تک کا علم نہیں ہے، وہ اسی مسئلے کی فروع میں وارد عبارات کو اپنی اندھی عقل کے ترازو میں تولتے ہوئے سواد اعظم کے عقائد پر طعن کرتا ہے ۔ ۔ ۔ کیسے دن دیکھ رہا ہوں میں!۔،۔،۔
  23. جو اس کو ناجائز کہے تو اس پر لازم ہے کہ شریعت سے اسکے عدم جواز پر دلیل لائے جب تک کسی چیز سے اسلام میں منع نہیں کیا جاتا، وہ جائز ہی ہوتی ہے http://sunniforum.net/showthread.php?t=30 http://sunniforum.net/showthread.php?t=137 http://www.silsilahesaifiya.com/ViewBook.aspx?FolderID=7773318EDD71BD0C
×
×
  • Create New...