Jump to content
IslamiMehfil

محمد حسن عطاری

Members
  • Content Count

    835
  • Joined

  • Last visited

  • Days Won

    21

Everything posted by محمد حسن عطاری

  1. ایک غیر ملکی عالم شیخ اسرار رشید جو عیسائیوں سے مناظرہ کرتے ہیں پچھلے دنوں ان کی ایک دیوبندیوں سے ملاقات کی وڈیو آنکھوں کے سامنے سے گزری سوال یہ ہے کہ ان کا مسلک کیا ہے اور کیا یہ صلح کلیت ہیں
  2. لَا يَزَالُوْنَ يَخْرُجُوْنَ حَتّٰی يَخْرُجَ آخِرُهُمْ مَعَ الْمَسِيْحِ الدَّجَّالِ (نسائي، کتاب تحريم الدم،رقم : 4103) یہ ہمیشہ نکلتے رہیں گے یہاں تک کہ ان کا آخری گروہ دجال کے ساتھ نکلے گا یہ بات خارجیوں کے مطلق ارشاد فرمائی
  3. مولانا امجد علی اعظمی رحمتہ اللہ علیہ نے بہار شعریت جلد اول کے صفحہ 123 پر فرمایا کہ عہد عیسی علیہ سلام میں تمام جہان میں دین اسلام ہوگا اور مذہب ایک مذہب اہلسنت گویا کہ بدمذہب تب تک ختم ہوچکے ہوں گے کیونکہ حق غالب آکر ہی رہتا ہے جیسا کہ سورہ اسراء کی آیت نمبر 81 میں ارشاد فرمایا گیا ہے دجّال اپنے گدھے پر سُوار ہو کر ساری دنیا کا چکر لگائے گا ، گدھے کا جُثَّہ (جسم) اتنا بڑا ہوگا کہ دونوں کانوں کا درمیانی فاصلہ چالیس ہاتھ کے برابر ہوگا اور اس کے گدھے کی رفتار کا یہ عالَم ہوگا کہ ایک قدم اُٹھائے گا تو ایک میل کی مَسافت طے کرے گا اور رُوئے زمین کا کوئی میدانی ، صحرائی اور پہ
  4. اس پر بحث ہوچکی ہےفتاوی رضویہ شریف کا اسکین بھی ہے ملاحظہ کریں
  5. جو میری اولاد اور انصار اور عرب کا حق نہ پہچانے وہ تین علتوں سے خالی نہیں۔یا تومنافق ہے یا حرامی یا حیضی بچہ۔ شعب الایمان حدیث ۱۶۱۴ دارالکتب العلمیہ بیروت ۲/ ۲۳۲ یہ بیہقی کے الفاظ زیدبن جبیر نے اپنے والد کے حوالہ سے حضرت علی رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے روایت کئے دوسروں کے الفاظ یوں ہیں۔ یا منافق،ولدزنا یا اس کی ماں نے ناپاکی کی حالت میں اس کا حمل لیا الفردوس بما ثور الخطاب حدیث ۵۹۵۵ دارالکتب العلمیہ بیروت ۳/ ۶۲۶
  6. https://archive.org/details/5_20200604_202006 یہ عربی متن ہے آخری سطر میں راویت ہے ساتھ حوالہ مخلتف ہے فی المخطوطتہ الاولیاء کا حوالہ ہے
  7. امام ملا علی قاری رحمتہ اللہ علیہ کو دیوبندی اپنا اکابر مانتے ہیں لہذا ان کا اس کو بیان کرنا اور اس کی تائید کرنا اس کے درست ہونے اور وہابیہ اعتراض کو دفن کرتا ہے مزید کسی مستند عالم دین سے راہنمائی لیں میں غیر عالم ہوں میری بات میں غلطی ہو سکتی ہے حوالہ دیا گیا ہے اس پر پڑھ سکتے ہیں
  8. حنفیوں کے عظیم پیشوا حضرتِ سیِّدُنا علّامہ علی قاری عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللّٰہِ الْبَارِی فرماتے ہیں:فَلَا فَرْقَ لَهُمْ فِي الْحَالَيْنِ وَلِذَا قِيْلَ اَوْلِيَاءُ اللَّهِ لَا يَمُوْتُوْنَ وَلٰكِنْ يَنْتَقِلُوْنَ مِنْ دَارٍ اِلٰى دَارٍ یعنی اَنبیائے کرام عَلَیْہِمُ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کی دونوں حالتوں (زندگی اور موت) میں کوئی فرق نہیں، اِسی لیے کہا گیا ہے کہ اللہ عَزَّوَجَلَّ کے ولی (اور نبی) مرتے نہیں بلکہ ایک گھر سے دوسرے گھر کی طرف منتقل ہو جاتے ہیں مرقاةُ المفاتیح ،کتاب الصلاة،باب الجمعة،الفصل الثالث ،۳ / ۴۵۹، تحت الحدیث:۱۳۶۶ دار الفکر بیروت امام فخرالدین رازی رحم
  9. https://www.dawateislami.net/bookslibrary/1460/page/403 مجھے اس بات کا اتنا پتہ تو نہیں مگر اعلی حضرت رحمتہ اللہ علیہ نے فتاوی رضویہ شریف جلد 29 میں اسکا حوالہ نقل کیا ہے
  10. https://www.facebook.com/naqeebi320/posts/1613172415396147 اس پوسٹ میں تفصیل سے بحث ہے ملاحظہ کریں
  11. آج لے ان کی پناہ _56 Allama Khadim Hussaain Rizvi Whatsap Status آج لے ان کی پناہ(1080P_HD).mp4 قیامت والے دن پتا لگ جائے گا _53 Allama Khadim Hussain Rizvi Whatsap Status قیامت والے دن پتہ لگ جائے گا(1080P_HD).mp4
  12. قرآن پاک کی عظمت و شان 923124887425_status_b20545c7e7d247ccb0520c6dabd17349.mp4
  13. جب دیوبندی حسین احمد نے پاکستان بننے کی مخالفت کی تو اس وقت علامہ اقبال نے حسین احمد کو کیا جواب دیا تھا ؟ VID-20210712-WA0015.mp4 کفر کے کسی کام کی تحسین اور ڈاکٹر اقبال رحمتہ اللہ علیہ کا سفر یورپ 34021731_651001145255050_1562803960379604992_n.mp4
  14. اس دیو کے بندے نے زانی کے دفاع کے لیے صحابہ اکرام رضی اللہ عنہ پر تہمت لگائی کے ان سے بھی ایسا ہوا تھا معاذ اللہ اب دیکھتے ہیں کہ دیوبندی کتنے حلالی ہیں اس پر کوئی فتوی جڑتے ہیں یا اپنے مسلک کے نظریات کا دفاع کرتے ہیں Fir Pdf format WhatsApp-Image-2021-06-22-at-7.11.30-PM.pdf
  15. ہمارا دعوی درست ثابت ہوا دیوبندی دفاع کے لیے میدان میں اور جیل کی ہوا کھانے کو تیار لاہور کے جامعہ منظور لاسلامیہ کے استاد مفتی عزیز الرحمن کی اپنے شاگرد سے بدفعلی کا دفاع کرنے والے مفتی اسماعیل طورو کو بھی مقدمہ درج کرنے کے بعد گرفتار کر لیا گیا ہے ۔۔ Open link for Viewing FIR Copy on Deobandi Ismail Touro
  16. دیوبندی دست و گریباں پر کئی سکین صفحات *Deobandi Dast Wa Gareban* اہل سنت کے فروعی مسائل کو بنیاد بنا دیوبندی وہابیوں نجدیوں نے دست و گریباں نامی کتاب لکھ کر اپنے فقہ و تصوف سے اپنی پیدائشی دشمنی کا ثبوت پیش کیا عبارات کا جوڑ توڑ کر گمراہیت پھیلانے اور عوام اہل سنت کو اہل سنت و جماعت سے دور کرنے کی یہودی شازش کا نمونہ پیش کیا ہے دیوبندیوں کے اس مکار چال کا جواب ہم نے کئ انہی کی زبان میں دیا ہے آپ اس کو دیکھیں کہ کس طرح دیوبندی ایک دوسرے کو کافر مشرک بنا رہے ہیں لنک 👽 *DEOBANDI - DAST O GIREBAN* 🧾 *All Scan Proof (JPEG)* _______________________ http://fikreraza.in/in
  17. أخبرني عبد الله بن محمد الدورقي، ثنا محمد بن إسحاق الإمام، ثنا عبدة بن عبد الله الخزاعي، حدثني الوليد بن المغيرة، حدثني عبد الله بن بشر الغنوي، حدثني أبي، قال: سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم، يقول: «لتفتحن القسطنطينية، ولنعم الأمير أميرها، ولنعم الجيش ذلك الجيش» قال عبيد الله: «فدعاني مسلمة بن عبد الملك فسألني عن هذا الحديث، فحدثته فغزا القسطنطينية» هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يخرجاه " [التعليق - من تلخيص الذهبي] 8300 - صحيح ترجمہ و مفہوم: حضورصلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قسطنطنیہ ضرور بہ ضرور فتح ہوگا اور اس کا امیر کیا ہی اچھا امیر ہے اور وہ لشکر کیا ہی اچھا لشکر ہے حاکم المستد
  18. پیرانِ پیر محبوب سبحانی قندیل نورانی الحسنی والحسینی حضرت غوثِ اعظم شیخ عبد القادر جیلانی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں حضرت امام حسن رضی اللہ عنہ نے صلح کر کے خلافت حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے سپرد کی اس طرح آپ کی امامت واجب ہوگئی ۔ حوالہ درج ذیل ہے غنیۃ الطالبین عربی حضرت غوثِ اعظم رحمۃ اللہ علیہ صفحہ نمبر 112 مطبوعہ بیروت ۔ غنیۃ الطالبین حضرت غوثِ اعظم رحمۃ اللہ علیہ صفحہ نمبر 266 ،267 مترجم اہلسنّت مطبوعہ فرید بکسٹال اردو بازار لاہور
  19. مہ تاجدارہ گولڑہ کے پیرو مرشد خواجہ شمس الدین سیالوی رحمتہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت علی اور معاویہ رضی اللہ عنہ کے درمیان نزاع ہوا وہ از روئے خطائے اجتہاد تھا نہ کہ از روئے عناد فقہ کی کتابوں میں لکھا ہے کہ مجتہد کا فعل اگرچہ خطا پر ہو اس کا ثواب مل جاتا ہے مرآت العاشقین صفحہ 186 سیرت فانڈیشن لاہور
  20. عظمت و شان حضرت سیدنا امیر معاویہ رضی الله تعالی عنه از امام احمد بن محمد المالکی الصاوی رحمة الله علیہ متوفٰی١٢٤١ه‍ ماتن کا قول : ( أول التشاجر الذي ورد ) مراد یہ ہے کہ ( صحابہ کرام کے متعلق ) تشاجر اور تخاصم ( باہمی مخاصمت و نزاع کے واقعات ) جو روایات میں سند متصل کے ساتھ آئے ہیں ان کی لازما تاویل کی جائے گی یعنی انہیں ان کے ظاہر سے وجوبا پھیرا جائے گا خواہ سند متصل متواتر ہو یا نہ ہو ۔ مشہور ہو یا نہ ہو جب کہ صحیح سند ہو ۔ ورنہ غیر صحیح روایت اصلا مردود ہے کسی تاویل کی محتاج نہیں ۔ مراد یہ ہے کہ صحیح سند والی روایت کو جہاں تک ہو سکے عمدہ محمل کی طرف پھیرا جائے گا ۔ اگر تاویل مم
×
×
  • Create New...