Jump to content

Qadri Sultani

مدیرِ اعلیٰ
  • کل پوسٹس

    1,554
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    79

سب کچھ Qadri Sultani نے پوسٹ کیا

  1. جناب آئی ایم حنفی صاحب۔آپ بے پر کی ہانکتے جا رہے ہیں۔جناب ملفوظات وہ معتبر نہیں جو مصنف نے خود نہ دیکھے ہوئے ہوں۔لیکن تھانوی صاحب نے تو اپنے ملفوظات پر کئی بار نظر ثانی کی،جب نظر ثانی ہو چکی اور انہیں اپنی یہ بات غلط محسوس نہ ہوئی تو انہوں نے اس عبارت کو تبدیل نہ کیا تو یہ بات انکی مصدقہ ہو گئی،اس لئے یہ ملفوظات انکی تحریر ہی سمجھے جائیں گے۔آپ عجیب بچوں والی باتیں کرتے جاتے ہیں اور کوئی جواب صحیح طرح نہیں دیتے۔ زلزلہ کے جواب جتنی کتابیں لکھی گئیں انا کا حضرت علامہ ارشد القادری رحمۃ اللہ علیہ اپنی کتا زیر و زبر میں دے چکے ہیں،زیر و زبر میں دیوبندیت کا جنازہ نکال دیا گیا ہو ا ہے،اور دیوبندیت پر ایسے کاری زخم لگائے گئے ہیں کہ دیابنہ ابھی تک ان زخموں کی تاب نہیں لا سکے۔ ملفوظات پر جواب دیا جا چکا ہے،اسکے متعلق یہ لنک دیکھیں۔۔ http://www.islamimehfil.com/topic/10716-%D9%85%D9%84%D9%81%D9%88%D8%B8%D8%A7%D8%AA-%DA%A9%DB%92-%D9%86%D8%A6%DB%92-%D8%A7%DB%8C%DA%88%DB%8C%D8%B4%D9%86-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D9%88%DB%81%D8%A7%D8%A8%DB%8C%DB%81-%DA%A9%DB%92-%D8%B4%D8%A8%DB%81%D8%A7%D8%AA-%D9%88-%D8%AA%D9%88%DB%81%D9%85%D8%A7/
  2. Reply has been given here by Qibla Saeedi Sb.in post no.31 http://www.islamimehfil.com/topic/12322-khawja-ghulam-fareed-deobandion-ki-nazar-main/page__pid__69525__st__20#entry69525
  3. جناب غلام احمد صاحب،ہم تو کب سے غیاث صاحب کے علمی جواب کے منتظر ہیں،لیکن ابھی تک تو کوئی صورت نظر نہیں آرہی،آپ ہی کوشش کریں کہ آپ جواب دیے دیں۔۔
  4. پہلے تو آپ کتاب لکھنے والے کی اہلسنت کے نزدیک اہمیت کیا ہے ،وہ واضح کریں۔کیا خواجہ سیالوی کی سیرت پر کتاب لکھنے والا بندہ اہلسنت کے نزدیک معتبر ہے کہ نہیں؟کیا اسکا شمار ان لوگوں میں ہوتا ہے جن سے مسلک اہلسنت بریلوی کا تشخص قائم ہو سکے۔۔مستند کتابوں سے حوالہ دیں۔ میں نے رضوی صاحب کی پوسٹ بھی ایڈٹ کر دی ہوئی ہے۔
  5. جب بندہ گالیوں پر اتر آئے تو یہ سمجھ لینا چاہییے کہ وہ بندہ اب لا جواب ہو چکا ہے۔ پہلے تو آپ کتاب لکھنے والے کی اہلسنت کے نزدیک اہمیت کیا ہے ،وہ واضح کریں۔کیا خواجہ سیالوی کی سیرت پر کتاب لکھنے والا بندہ اہلسنت کے نزدیک معتبر ہے کہ نہیں؟کیا اسکا شمار ان لوگوں میں ہوتا ہے جن سے مسلک اہلسنت بریلوی کا تشخص قائم ہو سکے۔۔مستند کتابوں سے حوالہ دیں۔ خواجہ سیالوی رحمۃ اللہ علیہ نے دیوبندیوں کے عقائد کو کہاں صحیح کہا ہے؟؟کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ دیوبندیوں کے لئے حضرت صاحب نے کیا دعا کی تھی؟؟ہو سکتا ہے انکی ہدایت کے لئے دعا کی ہو۔۔ مقابیس المجالس کے مقدمہ لکھنے والے بندے کا بریلویت سے کیا تعلق ہے واضح کرو۔میں نے پہلے ہی کہا ہے کہ جو فتویٰ خواجہ غلام فرید پر لگایا وہی فتویٰ اپنے امیر شریعت پر لگا دینا۔۔۔
  6. خواجہ ضیا الدین سیالوی نے دیوبندیوں کے عقائد کو صحیح مانا ہو تو حوالہ پیش کرو۔ تاویلات آپ جیسے جاہل کی قابل قبول نہیں ،عالم شریعت کی حدود میں رہتے ہوئے تاویل کر سکتا ہے خواجہ غلام فرید کے بارے میں آپ کے امیر شریعت کا قول پیش کیا جا چکا ہے،آپ جو فتویٰ خواجہ غلام فرید پر لگائیں گے وہی فتویٰ آپ کے امیر شریعت پر عائد ہو گا،ذرا ہمت کیجئے اور لگایئے فتویٰ۔ مقابیس المجالس کے متعلق قبلہ سعیدی صاحب کے لکھے جانے والے بیان کو آپ غلط ثابت کریں،یا حق قبول کریں۔
  7. جناب عرض ہے کہ یہ اعتراض پہلے بھی کیا جا چکا ہے،پوسٹ کرنے سے پہلے ایک بار سارے ٹاپکس دیکھ لیا کریں۔
  8. بدعت کی تعریف اگر کر ہی دی ہے توذرا بتائیے کہ کیا ہر بدعت ناجائز و حرام اور گمراہی کی طرف لے کر جانیوالی ہے؟؟اور بدعت کی تعریف کسی مستند کتاب کے حوالے سے کرو،اپنی فلاسفی مت جھاڑو۔۔۔کسی ایک مستند عالم کا حوالہ دو جس نے بدعت کی تعریف یہ کی ہو؟؟؟ جناب نے کہا کہ ثواب سمجھ کر کچھ کرنا بدعت ہے،وہابی بھی ایسے ہی پینترا بدلتے ہیں،اس پر ہمارے آپ سے کچھ سوالات ہے۔جواب لازمی دیجئےگا۔ ۱۔بدعت کی مذکورہ تعریف ثواب سمجھ کر کی گئی ہے یا نہیں؟؟اگر ثواب سمجھ کر کی گئی ہے تو کیا بدعت کا یہ معنی یا تعریف نبی کریمﷺ یا صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین نے بیان فرمائی ہے یا نہیں؟؟اگر یہ تعریف نبی کریمﷺ اور صحابہ نے کی ہے تو جناب حوالہ پیش کرو۔ اگر نہیں تو آپ کی کی گئی تعریف آپ ہی کے اصول کے تحت بدعت قرار پائے گی،لہٰذا آپ خود بدعتی ہوئے۔ ۲۔دین کا تعلق صرف نماز روزے سے ہی نہیں بلکہ کھانے پینےسے لیکر زندگی کے ہر شعبے سے ہے۔اگر دین کا تعلق کھانے پینے کی اشیا سے نہ ہوتا تو بعض چیزوں کو حرام نہ کہا جاتا،دائیں ہاتھ سے کھانے پینے کہ تلقین وغیرہ نہ کی جاتی۔ ۳۔اگر ہر چیز کا نام بدعت ہے تو ہمارے اس سوال کا جواب دو۔ کہ دین کا سب سے بڑا ماخذ قرآن کریم ہے،اس پر اعراب نہ تو حضورﷺ نے لگوائے نہ صحابہ نے،بلکہ حجاج بن یوسف کے زمانہ میں یہ سارا کام ہوا۔حجاج نے یہ کام کیا ثواب کی نیت سے کیا؟اگر ثواب کی نیت سے کیا تو قرآن پاک پر اعراب لگانے کا جواز قرآن و حدیث سے پیش کرو،ورنہ اسے بھی بدعت کہنے کی ہمت کرو۔ سر دست ان سوالات کا جواب دو۔۔۔
  9. پہلے میری بات کا جواب دو؟؟کیا ابو لہب نے نیکی سمجھ کر اپنی باندی ثویبہ کو آزاد کیا تھا؟؟کیا ابولہب نے مستحب سمجھ کر اپنی باندی کو آزاد کیا تھا؟؟اگر نہیں اور ہر گز نہیں ،تو دیوباندی جی!اگر کافر ہو کر صرف اپنا بھتیجا سمجھ کر اپنی باندی کوآزاد کرنے پر اسے عذاب میں تخفیف دی جاتی ہے تو ایک مسلمان آقاﷺکا امتی ہو کر اپنے آقاﷺ کی آمد پر خوشی مناتا ہے،لائٹنگ کرتا ہے،جلوس نکالتا ہے،محفلیں منعقد کرتا ہے،تو کیا اسے نہں نوازا جائے گا؟؟؟جواب دو رضوان دیو باندی!!! اگر اپنے فلاسفی جھاڑنت کی پھر کوشش کی اور قرآن و حدیث کے سامنے اپنی بے علمی والی پوسٹ پیش کی تو،تمہاری پوسٹ ڈیلیٹ کر دی جائےگی،کیوں کہ تمہارے پاس کوئی ایسی دلیل نہیں جس سے تم ان باتوں کو بدعت و ناجائز ثابت کر سکو۔
  10. امین جی پہلے غیاث صاحب کو بات کر لینے دیجئے پھر آ پ بھی شوق پورا کر لیجئے گا،ابھی ہمارا ان پر بہت سا ادھار باقی ہے۔۔ اگر آپ کو بہت ہی گھمنڈ ہے تو برائے مہربانی اپنے گمراہ قائد کی وہ عبارتیں پیش کریں جنکا جواب قبلہ کاظمی کریم رضی اللہ عنہ نے نہیں دیا،انشااللہ ہم کاظمی کریم رضی اللہ عنہ کے آرٹیکل سے ہی وہی بات نکال کے آپ کو دکھائیں گے۔قبلہ کاظمی کریم کے جو آرٹیکل تھے،وہ اس وقت اخبارات میں چھپتے تھے،جنہیں اکٹھا کر کے ایک مضمون کی شکل دی گئی،اور اس مضمون میں احادیث واقوال ائمہ کی عربی عبارات کو نہ لکھا گیا،آپ کے شیخ کے پاس اسوقت تو کوئی دلیل نہ تھی،لیکن اگر ان کے پاس ابھی کوئی نئی دلیل آگئی ہے تو پیش کریں۔انشا اللہ جواب دیا جائے گا۔ لیکن یہاں ایک بات کر کے پھر غائب ہونے سے کام نہیں چلے گا۔
  11. Je janab hawalay k liye araz hay keh yeh kitab Khatra ke Ghanti hay,Musannaf Abu Daud Sadiq Sb.hain.Apnay baray main bhe araz kar don keh main Allama nahi hon,balkeh Deen ka talib e ilm hon.
  12. جناب کی ایک زبردست تڑی دیکھ کر ہم بے جا ہنس دئیے۔محترم عرض ہے کہ مفتی اقتدار صاحب کو اپنا ہم عقائد سمجھ کر یہاں کس نے انکی کتاب کے سکین پوسٹ کئے؟؟؟ اگر آپ مفتی اقتدار صاحب کو اپنا ہم خیال سمجھتے ہی ہیں تو یہ بھی بتا دیں کہ مفتی صاحب نے منہاجیوں پر جو فرینڈلی فائرنگ کی ہے ،اسے بھی تسلیم کرتے ہیں یا وہاں مفتی صاحب آپ کے لئے معتبر نہیں ہونگے؟؟جناب من!آپ نے مجھ فقیر سے جو پوچھا تھا اسکا جواب قبلہ سعیدی صاحب مد ظلہ العالی کی پوسٹ میں موجود ہے۔انکے ہوتے ہوئے میں خاموش ہی اچھا۔آپ بار بار جو ٹاپک میں جواب دینے کی بے جا کوشش کر رہے ہیں،کیوں نہ ایک ہی بار ہمیں اچھا سا جواب لکھ دیں؟؟؟؟ آپ کے جواب کا منتظر
  13. خوشی جس طریقے سے بھی کریں۔۔۔بدعت کی تعریف کرو ۔۔۔
  14. بدعت کی تعریف کرو اور بتاو یہ کونسی بدعت ہے؟؟؟ لائٹنگ کرنا وغیرہ سب خوشی کے اظہار کے طریقے ہیں،اپنے گھر شادی وغیرہ کے موقع پر تم لوگ لائٹینگ کیوں کرتے ہو کبھی اس پر کسی سے بحث کی؟؟
  15. چلو تم میلاد شریف کے حرام ہونے پر کوئی دلیل قطعی پیش کر دو۔۔
  16. غیاث منہاجی جی!!مفتی اقتدار سے اپنی جان چھڑانے لے لئے اب آئیں بائیں شائیں نہ کرو۔قبلہ سعیدی صاحب نے جب آپ لوگوں کا پول کھولا اور آپ کو کوئی جواب نہیں آرہا اب اسی طرح کی باتیں تم لوگوں کو زیبا نہیں دیتیں۔تسلیم کرنے کے سوا تم لوگوں کے پاس اور چارہ بھی کوئی نہیں کہ تیسرا گمرا طاہرالقادی ہی ہے۔سعیدی صاحب نے آپ لوگوں سے پوچھا ہے کہ مفتی اقتدار نے ہمارے جن اکابر کے خلاف زبان اندازی کی ہے کیا تم ان اکابر کے لئے ایسی ہی زبان چلانا پسند کرتے ہو؟؟؟جواب ندارد حضرت حکیم الامت رحمہ اللہ کی عبارت میں احتمال قبلہ سعیدی صاحب نے ثابت کیا اور ’’اذ جا الاحتمال بطل الاستدلال‘‘جہاں احتمال آجائے استدلال باطل ہو جاتا ہے کے تحت یہ عبارت بھی آپ کے موقف کو ثابت نہ کر سکی۔باقی الاصم اور ابن علیہ کی عبارت کو جواب تو قبلہ سعیدی صاحب ہی دیں گے۔اور چوری نالے سینہ زوری کا مصرعہ تم لوگوں کو زیبا نہیں دیتا کیوں کہ تم نے ہمارا ابھی بہت سا قرض اتارنا ہے۔۔۔۔
  17. جناب غیاث صاحب کے جواب کا مہیں انتظار ہے۔۔۔۔صرف یہاں ہی نہیں بلکہ ایک اور تھریڈ میں بھی۔۔۔۔۔۔
×
×
  • Create New...