Jump to content

Qadri Sultani

مدیرِ اعلیٰ
  • کل پوسٹس

    1,554
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    79

سب کچھ Qadri Sultani نے پوسٹ کیا

  1. حضرت قبلہ سعیدی صاحب اللہ کریم آپ کے علم و عمل اور عمر میں برکت عطا فرمائے۔آمین بجاہ نبی الامین جناب غیاث صاحب اور غلام احمد صاحب !عرض ہے کہ برائے مہربانی تعصب کی عینک یا عقیدت مندی کو ذرا پس پشت رکھ کے یہ تحریر پڑھیئے گا تا کہ حق واضح ہو سکے۔شکریہ
  2. خوشی منانے کے کئی طریقے ہیں۔آپ اپنے عزیزوں کی برتھ ڈے یا شادی کو کئی طریقوں سے مناتے ہیں،کبھی اسپر آپ کے سینے میں جلن ہوئی کیا؟؟؟نہیں اور اور کبھی نہیں تو میلاد شریف کے جشن پر آخر اعتراض کاہے کا؟؟؟آپکے سینے میں یقیناً عداوت رسولﷺ موجود ہے۔ آصف بھائی نے آپ سے جشن بخاری سے متعلق پوچھا تو بات کو گھما گئے کیوں کہ اگر اس بات کا جواب دیتے تو آپ کے مسلک کی موت واقع ہو جاتی۔
  3. Hum b Tahirion say Dr.Tahir k fazail sun sun kar tang aa gay hain,isliye humara b damagh kharab na karain.Aap nay koi ilmi baat ke ho to woh dikhain????Dr.Tahir nay Ijmaa e Sakooti ka inkar kiya jis ke wajah say Qibla Kazmi Kareem nay unhain gumrah likha.Aap nay Mufti Iqtidar ka hwala diya us ka jwab hum day chukay hain.Laikan tum kab jwab day gay????
  4. حق بالکل واضح ہو گیا کہ مانعین میلاد شریف کے پاس میلاد شریف سے روکنے کے لئے ایک بھی صریح دلیل نہیں اور نہ ہی رضوان دیو نے ابھی تک پیش کی ہے۔۔۔
  5. منفی جی یہاں تاویل سے کام نہیں چلنے والا۔گنگوہی صاحب نے کہاں لکھا ہے کہ جو میلاد شریف بریلوی حضرات کرتے ہیں وہ بدعت ہے؟؟؟؟اگر سچے ہو تو اسکی عبارت میں سے یہ الفاظ دکھاؤ،وگرنہ شرم سے ڈھوب مرو اور اشرف تھانوی پر بدعتی ہونیکا فتویٰ لگاؤ۔ رضوان کیو!!دیوبندی ہونے کے ساتھ ساتھ آپ پراپنے وہابی بھائیوں کا بھی اثر ہو چکا ہے کیوںکہ جب وہ پھنس جاتے ہیں تو اسطرح کی احمقانہ باتیں وہ بھی کرتے ہیں،میں آپ کے وہابی کا ایک قول پیش کرتا ہوں جسمیں انہوں نے لکھا کہ ’’ائمہ مجتہدیں خصوصاً امام اعظم ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ نے خود فرمایا ہے کہ جب صحیح حدیث مل گئی تو وہی میرا مذہب ہے‘‘(اہلحدیث کا مذہب،صفحہ۵۸ رضوان کیو دیوبندی جی!!اگر کو سیدنا امام اعظم رضی اللہ عنہ کی بات اتنی ہی لازمی چاہیئئے تو جناب قصیدہ نعمانیہ میں سیدنا اما اعظم رضی اللہ نے سیدنا رسول اکرمﷺ سے استغاثہ کیا ہے،وجو کہ توسل کی ایک زبردست دلیل ہے،اسے کیوں نہیں مانتے؟؟؟آج کل کے ٹیڈی لوگ ایسی باتوں پر کیوں یقین نہیں کرتے کن کا جواب قرآن و حدیث سے دیا جاتا ہے؟؟؟؟کیا آپ کے نزدیک قرآن و حدیث کی کوئی اہمیت نہیں؟؟؟؟
  6. اشرف تھانوی میلاد شریف پر کتاب لکھ رہا ہے جبکہ اسکا پیر گنگوہی اسے ناجائز کہہ رہا ہے۔۔
  7. دیوگندی کذاب کا ایک اور جھوٹ پکڑا گیا۔۔۔
  8. http://www.youtube.com/watch?v=kMBqsED8gMc http://www.youtube.com/watch?v=DGowO48a5UM
  9. جناب جی کیا اس جدت کا اسلام میں کوئی تصور ہے؟؟؟ اور ریلیاں جو آپ لوگ نکالتے ہیں ،آپ نے خود تسلیم کیا کہ یہ سب بے اصل ہیں۔۔جلوس شریف کا اصل جاننے کے لئے ایک لنک حاضر ہے،ہمارے پاس تو قرآن سے اسکی اصل ثابت ہے لیکن آپ لوگوں نے تو خود اسکو بے اصل مانا ہے۔ Jaloos e Milad Un Nabi ka saboot... http://www.youtube.com/watch?v=kMBqsED8gMc
  10. اگر کسی بات کا ثبوت قرآن و حدیث سے مل جائے تو ان حضرت کے لئے کیا قرآن و حدیث کا کوئی مقام نہیں؟؟؟
  11. رضوان جی اتنے بھولے نہ بنیں۔۔۔ اگر سپیکر حضوراقدسﷺ نے استعمال نہیں کیا تو بغیر ثواب کے آپ ایسی چیز کو مسجد میں کیوں استعمال فرما رہے ہیں جسکا وجود دور نبویﷺ میں نہ تھا؟؟؟؟اگر یہ بدعت ہے تو آپ بتائیں کہ یہ کون سی بدعت ہے؟؟؟؟ ریلیاں جب نکالی جاتی ہیں،تو اسوقت بھی روڈ بلاک کئے جاتے ہیں،کسی دیوبندی حور زادے کے سینے میں اسوقت آگ کیوں نہیں لگتی؟؟؟کیا اسے عداوت رسولﷺ ہی نہ سمجھا جائے؟؟؟اگر ثواب سمجھ کر آپ یہ کام نہیں کرتے تو اسکی اصل کیا ہے؟؟قرآن و حدیث کی روشنی میں واضح کریں۔
  12. میلاد شریف والے دن شیطان اور اسکی معنوی اولاد(وہابی دیوبندی) روتے ہیں ،اور وصال نبوی ﷺ کی تاریخ بارہ ربیع الاول شریف نہیں۔۔۔
  13. بارہ ربیع الاول وصال نبویﷺ کا دن نہیں ہے۔۔۔۔
  14. دیوبندی جی آپ نے تو اس ٹاپک پر تفصیلاً جواب لکھنا تھا لیکن اتنی جلدی آپ ٹھنڈے پڑ گئے۔۔۔۔سکین آپ نے مانگا تھا ہم نے دے دیا،لیکن اب آپ جواب دینے کی بجائے الٹی گنگا بہا رہے ہیں۔آپ نے جو عبارات دی ہیں انشا اللہ اسکا منہ توڑ جواب قبلہ سعیدی صاحب دیں گے۔
  15. جناب رضوان دیوبندی صاحب آپ نے بالآخر تسلیم کر لیا کہ کچھ بدعتیں ایسی ہوتی ہیں جنا کا استعمال جائز ہوتا ہے۔اور ایسی بدعتوں کو ہم بدعت حسنہ کہتے ہیں۔لیکن آپکے نزدیک تو ہر بدعت گمراہی کی طرف لے کر جاتی ہے۔ جناب نے ہم پر جو سوال کیا ہے جو کیک کاٹا جاتا ہے اسکی اصل کیا یے اور میلاد شریف کے جلوس سے آپ کو بہت زیادہ تکلیف ہوتی ہے اور وہ بھی ہر سال تو اب ہم جناب سے پوچھتے ہیں کہ جب مسییلمہ کذاب نے جھوٹی نبوت کا دعویٰ کیا تھا اس وقت صحابہ نے اس گستاخ کے خلاف کیا ریلیاں نکالی تھیں؟؟؟؟جواب ہاں اور نہ میں دیجئے گا؟؟؟ آئی ایم احنفی صاحب آپ ہماری کسی مستند عالم دین کا فتویٰ پیش کر دیں جسمیں لکھا ہو کہ ملفوظات قابل قبول نہیں ہوتے۔۔۔
  16. سیفی بھائی آپکو بھی میلاد شریف مبارک رضوان کیو دیوبندی صاحب!!کیا حضور ﷺ یا امام اعظم رضی اللہ عنہ نے کبھی سپیکر کا استعمال کیا تھا؟؟؟؟ اور آقاﷺ نے تو اپنا میلاد خود منایا،آپ جیسے بد بخت لوگ اٹھ کر آج اعتراض کر رہے ہیں،جنکی اپنی کوئی علمی اوقات نہیں۔
  17. جناب غلام احمد!!آپ کو کیا کوئی خواب دکھائی دیا گیا ہے کہ میں بھاگ بھاگ کر لوگوں کے پاس جا رہا ہوں؟؟؟ ضد اور ہٹ دھرمی کا علاج ہمارے پاس نہیں،انشا اللہ بہت جلد اقتدار نعیمی صاحب کے رد میں ایک فتویٰ پیش کروں گا جسمیں انکی گمراہیوں اور غلطیوں پر بحث ہو گی۔ مسئلہ کو ’’مسلعے‘‘ لکھنے والے شیخ فی الاسلام کے مرید اپنے شیخ صاحب کو مجتہد ثابت کر کے دکھائیں پھر بعد میں جا کر بے جا کی توجیحات پیش کریں۔کیا آپ طاہر صاحب کے استاذ قبلہ کاظمی کریم کی عبارت کو کچھ نہیں سمجھتے؟؟؟فضول میں ہمارا اور اپنا ٹائم برباد نہ کریں بلکہ کوئی ایسی بات پیش کریں جسکو جمہور تسلیم کرتے ہوں۔
  18. غیاث صاحب یہی تو مسئلہ ہے کہ آپ اس مسئلہ کو اہمیت نہئں دیتے۔اگر آپ اس مسئلہ کو اہمیت دیں گے تو اپنے عیسائی،شیعہ،دیوبندی وہابی بھائیوں سے بات کس منہ سے کریں گے؟؟؟
  19. عورت کی دیت نصف ہی ہے۔قبلہ کاظمی کریم رحمہ اللہ کا طاہرالقادری کا بہت ہی عمدہ رد
×
×
  • Create New...