-
کل پوسٹس
1,548 -
تاریخِ رجسٹریشن
-
آخری تشریف آوری
-
جیتے ہوئے دن
77
سب کچھ Qadri Sultani نے پوسٹ کیا
-
تم ہر ایرے غیرے کو اٹھا کر پیسٹ کر دو گے تو کیا وہ ہم پر حجت بن جاۓ گا یا مستند ہو جاۓ گا؟؟انتہائی کم فہم شخص ہو تم تو
-
یہ رافضی میاں ہر بے سند بات سے اپنی بات ثابت کر چکے ہیں???
-
Hazrat muavia RZ. Per aitraz k jawab chaiy ?
Qadri Sultani replied to Faysal's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
ترجمہ لکھو اور اپنے عالم ہونے کا ثبوت دے دو بس -
Hazrat muavia RZ. Per aitraz k jawab chaiy ?
Qadri Sultani replied to Faysal's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
جب تک آپ اس ایک لائن کا ترجمہ نہیں کرتے تب تک چاہیے چیخیں چلائیں آپ کو آگے نہیں چلنے دیا جاۓ گا -
Hazrat muavia RZ. Per aitraz k jawab chaiy ?
Qadri Sultani replied to Faysal's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
بولتی تو جس کی بند ہوئی ہے وہ سب دیکھ رہے ہیں جاہل سے ایک لائن کا ترجمہ نہیں کیا جارہا -
Hazrat muavia RZ. Per aitraz k jawab chaiy ?
Qadri Sultani replied to Faysal's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
منہاجی رافضی جی کتنی بار کہہ چکا ہوں کہ تم نے جتنے بھی حوالے پیش کیے ہیں انمیں ایک روای زنجی ضعیف ہے ،تمہاری پیش کردہ کتاب کے سکین اسکا ضعیف ہونا ثابت ہے۔۔جامعہ رسولیہ شیرازیہ کے ہوں یا جامعہ نعیمیہ کے ہمیں اس سے کیا غرض جب بات تحقیق کی ہو گی تو سب دیکھنا پڑے گا اسلیے چاہے جتنی مرضی بدزبانی کر لو،تم جھوٹے ثابت ہو چکے ہو۔۔ہم نے اس راوی پر تمہارے سکین سے جرح پیش کی تم اس کی تعدیل ثابت کردو تم مر کیوں رہے ہو ایک لائن کا ترجمہ کردو کیا موت آتی ہے؟؟؟ تمام قارئین تمہاری علمی یتیم ہونا دیکھ رہے ہیں قارئین کو یہ بات بتانا چاہتا ہوں کہ قاسم رافضی ایک لائن کا ترجمہ کرنے سے قاصر ہے کیوں کہ اس لائن کا ترجمہ کرنے سے اسکا سار جھوٹ کھل کر سب کے سامنے آجاۓ گا اسلیے میں نے اسکی پوسٹ کو ہائیڈ کیا ہےکیوں کہ جب تک یہ ترجمہ نہیں کرے گا اسے آگے نہیں چلنے دیاجاۓ گا -
Hazrat muavia RZ. Per aitraz k jawab chaiy ?
Qadri Sultani replied to Faysal's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
یعنی کہ اگر تم یہ لکھو گے تو سب پر ظاہر ہو جاۓ گا کہ تم جھوٹے ہو -
Hazrat muavia RZ. Per aitraz k jawab chaiy ?
Qadri Sultani replied to Faysal's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
پھر وہی بات میں نے آپ سے کہا ہے کہ بس اس لائن کا ترجمہ کریں باقی ڈیٹیل نہیں چاہیے -
Hazrat muavia RZ. Per aitraz k jawab chaiy ?
Qadri Sultani replied to Faysal's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
ہم نے آپ سے یہ بالکل نہیں کہا کہ آپ جھوٹ بول رہے ہیں،جب ایک چیز پر بحث ہو رہی ہے تو اسی پر بات کریں جب اس پر بات ختم ہو جاۓ تو پھر ترتیب وار آگے چلیں بس اتنی سی گزارش ہے کہ میں نے جو لائن لکھی ہے اسکا ترجمہ کر دیں پھر آگے بڑھیں گے شکریہ -
Hazrat muavia RZ. Per aitraz k jawab chaiy ?
Qadri Sultani replied to Faysal's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
جب تک بات کا ترجمہ نہیں کرو گے بات آگے نہیں بڑھے گی بہت ہو چکی تمہاری یہ ڈرامے بازی -
جہالت میری یا تمہاری اپنے ہی سکین سے پھنس گئے??
-
Hazrat muavia RZ. Per aitraz k jawab chaiy ?
Qadri Sultani replied to Faysal's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
مجھے قاسم علی تمہاری عقل پر بہت ہنسی آرہی ہے میں تمہاری ہی پوسٹ کردہ البانی کی کتاب سے ایک لائن لکھتا ہوں بس اسکا ترجمہ کردو ابھی تمہاری ساری تحقیق ٹھس ہو جاۓ گی شاباش وکلاھما مخطی فان الزنجی لیس من رجال البخاری ولا مسلم ثم ھو ضعیف لسوء حفظہ اسکا ترجمہ کردو بس یہ البانی جو کہ تم نے پیسٹ کی ہے اسکی کتاب سے ہی لیا ہے چلو شاباش -
جاہل کے جاہل ہی رہو گے البانی ہم پر کب سے حجت ہو بیٹھا؟؟اسنے احادیث کے معاملے میں جو ڈنڈی ماری ہے وہ کسی سے ڈھکی چھپی نہیں پھر ایک اور بات کہ سعیدی صاحب نے ایک نہیں جرح کرنے والے اور بھی علماء اسماء الرجال لکھے ہیں اب یہ آپ کا فرض بنتا ہے کہ آپ انکی تعدیل بھی علماء اسماء الرجال سے دکھائیں شاباش
-
Hazrat muavia RZ. Per aitraz k jawab chaiy ?
Qadri Sultani replied to Faysal's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
ویسے اسے کہتے ہیں جاہل اعظم ایسے شخص سے بحث کرنا جسے اسماء الرجال کی الف با کا نہیں پتا وہ منہ اٹھا کر بحث کر رہا ہے۔البانی خود اس حدیث پر بات کرتے ہوئے اسکے راوی کو کثیر الاوھام،سوء حفظ کا شکار لکھ رہا ہے اور یہ منہاجی نومولود محقق چوری اور سینہ زوری کرتے ہوئے بغیر کسی دلیل کے اسکی تصحیح کررہا ہے جاؤ جا کے پہلے پڑھو پھر بحث کرو۔۔تمہاری تو چھترول ہونی چاہیے کہ سوشل میڈیا پر ایسا ٹیڈی محقق گند پھیلا رہا ہے جو بالکل کورا ہے -
Hazrat muavia RZ. Per aitraz k jawab chaiy ?
Qadri Sultani replied to Faysal's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
اسے کہتے ہیں چوری اور پھر سینہ زوری البانی والی کتاب کا سکین دیکھو ننھے محقق اسمیں ہی آپ کے راوی کو ضعیف لکھا ہوا،پھر یہ بھی لکھا ہوا ہے کہ وہ نہ مسلم کا راوی نہ ہی بخاری کا بلکہ کثیر الاوہام ہے سوء الحفظ کا شکار ہے،ویسے بھی حاکم پر تشیعہ کا الزام ہے اسلیے آپ کی پیش کردہ حدیث شریف خود آپ کے سکین سے ہی ضعیف ثابت ہوئی ۔۔اب چیخو چلاؤ پھر ترمذی شریف کی حدیث دیکھ لو اسمیں جو الفاظ جس پر آپ نے شوروغوغا کیا وہ راوی کے الفاظ ہیں نہ حضور سید عالم صلی الله عليه وآلہ وسلم ،اسلیے تمہارے اپنے ہی سکین سے تم پکڑے گئے اب بتاؤ جھوٹ میں بول رہا ہوں یا تم پھر نام و نسب کے حوالے سے تم لاجواب ہو کر بھاگ گئے اس روایت کا جواب تم نہ دے پاۓ فتح القدیر،روح المعانی کی عبارتوں کی سند نہ دے سکے وہاں بھی تمہارا دجل ہر شخص دیکھ سکتا ہے۔اب بتاؤ کہاں کہاں سے بھاگو گے؟؟؟ -
اسے کہتے ہیں کم علمی کی انتہا جو مصنفین ہیں وہ تو روایت کو لکھ دیتے ہیں یہ علماء اسماء الرجال کا کام ہے کہ سند کی جانچ پڑتال کریں۔ یار کیوں ایسی باتیں کرتےبہوبمجھے توتمہاریبحالت پر ترس آتا ہے
-
Hazrat muavia RZ. Per aitraz k jawab chaiy ?
Qadri Sultani replied to Faysal's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
ہم تو منتظر ہیں کہ تم کچھ ایسا پیش کرو جو سچ ہو ہر بار ضعیف شاذ قول پیش کر کے بھاگ جاتے ہو جب تمہاری پکڑ کی جاتی ہے تو کہتے ہو کونسی حدیث کونسی سند پھر اندھے بن بیٹھتےہو -
Hazrat muavia RZ. Per aitraz k jawab chaiy ?
Qadri Sultani replied to Faysal's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
سوہنیا کیہڑی کتاب؟؟اوپر دو سکینز نظر نہیں آرہے کیا؟؟؟یا اندھے ہو چکے ہو؟؟؟شرح عقیدہ طحاویہ کا سکین ہے اسکے علاوہ رافضی کی تعریف کا سکین بھی ہے۔۔۔کسی آئی سپیشلسٹ کو مل لو اگر نظر نہیں آرہے -
Hazrat muavia RZ. Per aitraz k jawab chaiy ?
Qadri Sultani replied to Faysal's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
میں نے حوالہ جات دئیے ہیں تم غلط ثابت کردو چلو شاباش -
Hazrat muavia RZ. Per aitraz k jawab chaiy ?
Qadri Sultani replied to Faysal's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
پھر جناب کہتے ہیں کونسی سند ارے بھولے بادشاہ لگتا ہے تم بغیر پوسٹس دیکھے ہی کاپی پیسٹ کر دیتے ہو جناب نے کل رات کو البانی کی کتاب سے سند بھیجی جس پر ہم نے کلام کیا اور آپ سے سکین سے ہی ثابت کیا کہ یہ حدیث ضعیف ہے لیکن کیا کریں جناب کو شاید نظر میں خرابی ہے جو نظر نہیں آتا پھر ترمذی شریف میں راوی کے الفاظ کو حدیث کہہ دیا کیا ہی علم ہے جناب کا جس پر ہم داد دئیے بغیر تو نہ رہ سکے پھر ایک اور سکین دیا اسمیں بھی یہی کام کیا تھا لیکن یہ باتیں آپ سوشل میڈیا پر میک اپ کر کے تو لوگوں کی آنکھوں میں دھول جھونک سکتے ہیں مگر یہاں نہیں وہاں بھی سننے میں آیا ہے کہ جناب کو اگر کوئی جواب دے تو اسے بلاک کردیتے ہیں -
Hazrat muavia RZ. Per aitraz k jawab chaiy ?
Qadri Sultani replied to Faysal's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
حضور سیدنا غوث الاعظم شاہ جیلانی دستگیر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں حضرت علی رضی اللہ عنہ و کرم اللہ وجہہ الکریم کے وصال اور حضرت سیدنا امام حسن رضی اللہ عنہ کے خلافت سے دستبردار ہونے کے بعد حضرت امیر معاویہ بن ابوسفیان رضی اللہ عنہما کے لیے خلافت صحیحہ ثابت ہے ۔حضرت امام حسن رضی اللہ عنہ نے مصلحت عامہ کے تحت کہ مسلمانوں کو خون ریزی سے بچایا جا سکے خلافت حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے سپرد فرمائی ۔علاوہ ازیں حضور نبی کریم صلی الله عليه وآلہ وسلم کا فرمان بھی آپ کے پیش نظر تھا۔آپ صلی الله عليه وآلہ وسلم نے امام حسن رضی اللہ عنہ کے بارے میں ارشاد فرمایا میرا یہ بیٹا سردار ہے اللہ اسکے ذریعے مسلمانوں کے دو بڑے گروہوں کے درمیان صلح کرادے گا۔لہٰذا حضرت امام حسن کےعقد کی بنا پر حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی امارت واجب ہو گئی ۔۔۔ غنیۃ الطالبین اردو صفحہ ۲۶۶ اور ۲۶۷ الصواعق المحرقہ میں ہے اور جن لوگوں نے حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کو بادشاہ کہا ہے وہ انہیں ان اجتہادات کی بنا پر کہتے ہیں جنکا ہم نے ذکر کیا ہے جو انکی ولایت کو خلافت سے موسوم کرتے ہیں وہ حضرت امام حسن رضی اللہ عنہ کی دستبرداری اور ارباب حل و عقد کے اتفاق کی وجہ سے انہیں خلیفہ بر حق اور ایسا مطاع کہتے ہیں جسکی اطاعت کی جانی چاہیے جیسا کہ انسے پہلے خلفاءراشدین کی کی جاتی تھی صفحہ ۷۲۵ ،۷۲۷ مفسر قرآن علامہ نبی بخش حلوائی لکھتے ہیں حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی خلافت کو ہم امارت اسلامیہ قرار دیتے ہیں اور یہ خلافت راشدہ سے متصل ایک امارت ہے النارالحامیہ لمن ذم المعاویہ ص ۱۰۲ کیوں جناب اب بات سمجھ آئی یا پہلے کی طرح پھر ہماری پوسٹس کو پڑھے بغیر بھاگ جاؤ گے اور کہو گے کہ کونسی سند اور کونسا جواب لو جناب رافضی کی تعریف بھی پڑھ لو اور اپنے اوپر غور کر کے دیکھ لو یہ علامت تم میں بدرجہ اتم پائی جاتی ہے -
Hazrat muavia RZ. Per aitraz k jawab chaiy ?
Qadri Sultani replied to Faysal's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
لو جناب سکین لو اور سعیدی صاحب کا تازہ جواب بھی پڑھو مزید اس پر لکھتا ہوں ہماری بات میں کوئی فرق نہیں صرف تمہاری نا فہمی کا قصور ہے -
Hazrat muavia RZ. Per aitraz k jawab chaiy ?
Qadri Sultani replied to Faysal's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
ان شاء اللہ عزوجل تھوڑی تک سکین بھی پیش کرتا ہوں گھبراؤ مت -
Hazrat muavia RZ. Per aitraz k jawab chaiy ?
Qadri Sultani replied to Faysal's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
منہاجی رافضی صاحب مجھ سے غلطی بھی ہو سکتی ہے اور میں کبھی ضد پر نہیں اڑا عقیدہ وہی ہے جو ہمارے اکابر نے لکھا ہو،میں آپ کی طرح کاپی پیسٹر نہیں کہ غلط بات پر بھی انا کی خاطر جم جاؤں تم ابھی تک اپنی کتنی باتوں پر جھوٹے ثابت ہو چکے ہو لیکن ہر بار بھاگ نکلتے ہو کب سے تم سے سند کا مطالبہ کررہاہوں لیکن مر جاؤ گے جواب نہ دے پاؤ گے کیوں کہ اپنی ہی پوسٹ کردہ کتب سے جھوٹے ثابت ہو رہے ہو -
Hazrat muavia RZ. Per aitraz k jawab chaiy ?
Qadri Sultani replied to Faysal's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
پہلے سند پر بات کر لو شاباش چلو جو پہلے سند پیش کی اسکا جواب دو ضعیف راوی پیش کرتے ہوئے پکڑے گئے پھر ترمذی شریف میں راوی کے الفاظ تھے اس سے تمہارا استدلال ہی ٹھس ہو گیا پھر بعد میں جو کتاب پیش کی اسمیں بھی راوی کے الفاظ کہاں کہاں سے بھاگو گے ہر جگہ تمہاری مکاریاں اور چالاکیاں عیاں ہو رہی ہیں سب پر سند پر بات کرو پہلے اور جو ڈنڈی ماری ہے اسکا جواب دو میری کوئی بات غلط ہے تو رد کرواگر امیر معاویہ رضی اللہ عنہ ظالم شخص تھے تو سیدنا امام حسن مجتبی رضی اللہ عنہ کا انسے بیعت کرنا چہ معنی دارد؟؟؟پھر حدیث کے مطابق مسلمانوں کے دو عظیم گروہوں کے درمیان صلح کروانا چہ معنی دارد؟؟