-
کل پوسٹس
1,554 -
تاریخِ رجسٹریشن
-
آخری تشریف آوری
-
جیتے ہوئے دن
79
سب کچھ Qadri Sultani نے پوسٹ کیا
-
حضور صلی الله عليه وسلم تو انبیاء کرام کے بھی آقا ہیں جبکہ حضرت علی اُن کے آقا نہیں ہیں اور مولا ہیں تو مولا کا معنی اس جگہ آقا کرنا درست نہیں ہے اور یہ معنی کریں تو پھر حضرت علی کے لئے عام مخصوص مانا جائے گا ۔ اسی طرح نقشبندیہ کے شجرہ ولایت میں حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ خلیفہ بلا فصل ہیں اور قادریہ چشتیہ سہروردیہ میں حضرت علی رضی اللہ عنہ خلیفہ بلا فصل ہیں ۔ اور حضرت علی کے خلیفہ بلا فصل بالعموم حضرت حسن بصری ہیں ۔
-
سید صاحب نے تو مولا کے معنی محبوب بھی لکھے ہیں کیا وہ آپ سے ہضم نہیں ہوتے؟
-
Again copy paste
-
قاسم منہاجی صاحب آپ کی اس بات کا جواب پہلے بھی دیا جاچکا ہے لیکن بار بار وہی کاپی پیسٹ
-
پوسٹ نمبر 295 دیکھو
-
کیا اسے ہی بوکھلاہٹ کا شکارہونا نہیں کہتے؟؟سیدھی سی بات مسٹر کاپی پیسٹر کو سمجھ نہیں آرہی۔۔کیا یہ لوگ ایسے ہیں کہ انسے مسلک کا تشخص قائم ہو سکے؟؟لیکن چونکہ منہاجی و رافضی ہو اسلیے عقل سے بھی پیدل ہو
-
یار تم واقعی جاہل کے جاہل ہی ہو،میں نے آپ سے کیا سوال پوچھا اور آپ نے کیا جواب دیا؟؟میں نے شروع اے ہی مستند عالم دین کا لکھا ہوا لیکن آپ ہر شخص کو ایک ہی حکم میں ثابت کرنے پر تلے ہوئے ہیں۔کیا یہ بوکھلاہٹ نہیں؟؟؟اسلامی ایجوکیشن کے حوالے سے تمہیں جواب دیا جاچکا کہ کتابت میں غلطی ہو سکتی ہے لیکن عقائد وہی ہیں جو اہلسنت کے ہیں۔لیکن چونکہ تہماراکام ہی صرف کاپی پیسٹ کرنا ہے اسلیے بغیر دیکھے ہی پیسٹ کرتے جاتے ہو
-
تمہاری اس بدزبانی کا جواب تمہارے گھر کی زبان میں دیا جا سکتا ہے لیکن ہم ایسا بالکل بھی نہیں کریں گے۔لفظ مستند کا ترجمہ ہی کسی سے سیکھ لو؟؟کیا جن لوگوں کو تم پیش کررہے ہو وہ ہمارے مسلک کا تشخص ہیں؟؟منہاجی رافضی بوکھلا چکا ہے اسلیے ایسی حرکتیں کررہا ہے
-
کیا یہ علامہ صاحب ہمارے لیے حجت ہیں کہ جو بھی آۓ انکی ہر بات کا جواب دینا ہم پر فرض ہے؟؟کیا منہاجی رافضی اتنی بوکھلاہٹ کا شکار ہو چکے ہیں دوبارہ وہی کاپی پیسٹ شروع کر دی۔۔لگتا ہے فیس بک والوں نے بین کردیا ہے جو یہاں دوبارہ وہی پرانی حرکتیں شروع کر دی ہیں۔۔اسلامی ایجوکیشن کے حوالے سے تمہیں پہلے بھی جواب دیا جاچکا ہے لیکن دیدہ کور کو کیا نظر آۓ کیا دیکھے۔۔
-
منہاجی میاں کیوں رہ رہ کے بے عزت ہونے آتے ہو؟؟مسٹر کاپی پیسٹ
-
وعلیکم السلام ورحمةالله وبركاته جناب الحمدللہ بہت عرصے بعد نظر آۓ ہیں آپکا کیا حال ہے؟
-
جب بندہ لاجواب ہوجاتا ہے تو بھاگنے کے لیے بدزبانی پر اتر آتا ہے،یہی حساب منہاجیوں کا ہے۔غلام احمد صاحب کیا کاپی پیسٹ کرنے کو جواب کہتے ہیں؟؟؟آپ کی بدزبانی واقعی یا تو آپ کے شیخ کی تربیت کا نتیجہ ہے یا آپ کے گھر میں بھی ایسی ہی زبان بولی جاتی ہے۔۔ اگر دوبارہ آپ نے ایسی زبان استعمال کی تو فورم کے رولز کو سامنےرکھتے ہوۓ آپ کی پوسٹ کو ایڈٹ کیا جاۓ گا یا ڈیلیٹ
-
Gair muqallid ne in aimma par aitraz kiya hai..
Qadri Sultani replied to p ahmed raza's topic in فتنہ وہابی غیر مقلد
آپ دونوں حضرات سے گزارش ہے کہ دونوں اخلاق کے دائرے میں رہ کر گفتگو کریں اور اچھی زبان کا استعمال کریں -
Iss ka tarjama b kar do Minhaji sahib اللہم وال من والاہ
-
منہاجی اپنے شیخ کی زبان بول رہے ہیں اس لیے انہیں جواب نہ دیا جاۓ کیوں کہ یہ پہلے بھی لاجواب ہو کے بھاگ چکے ہیں۔
-
بابر منہاجی صاحب اس پر پہلے بھی بہت زیادہ بحث ہو چلی ہے کس میں منہاجی لاجواب ہو گئے تھے اس لیے نیا ٹاپک شروع کرنے کی بجاۓ اس کو پڑھو
-
-
سلفی صاحب مجھے تو حیرانی ہو رہی ہے کہ جس شخص کو اردوسمجھنے کی بھی لیاقت نہیں وہ شخص مناظر بنا بیٹھا ہے،جناب کو ہانکنے والے لفظ سے بہت تکلیف ہوئی ہے تو ذرا اس لفظ کا معنی بھی دیکھ لیتے شاید تکلیف کم ہو جاتی۔عربی کی عبارات کا تو پھر پوچھنا ہی نہیں چاہیے۔آپ نے سوال پوچھا اس کا الزامی جواب آپ کو دے دیا گیا لیکن جناب نے آگے سے سیدنا امام اعظم رضی اللہ عنہ پر الزامات لگانے شروع کر دئیے،کیا اس کو عقلمندی کہا جاتا ہے؟ صاب کونسی دنیا میں رہتے ہو؟؟یہاں کئی مثالیں مل جائیں گی ڈھونڈنے سے لیکن بات وہی ہےکہ دیدۂ کور کو کیا نظر آۓ،کیادیکھے
-
سلفی صاحب یا تو آپ عقل سے پیدل ہیں یا بینائی کمزور ہے۔ٹاپک کچھ چل رہا ہے اور باتیں کوئی اور شروع کر دی ہیں۔رانا صاحب قبلہ نے جو سوال پوچھے ان کو شیرمادر سمجھ کر ہضم کر بیٹھے ہو اور اپنا راگ الاپ رہے ہو۔ٹاپک سے اَن ریلیٹڈ آپ کو پوسٹس ڈیلیٹ کی جارہی ہیں
-
جناب جی ہر چیز کی شریعت میں حد مقرر ہے اور جب بھی کوئی چیز حد سے تجاوز کرتی ہے تو شریعت میں اس پر حکم نافذ ہوتا ہے۔امید ہے آپ سمجھ گئے ہوں گے
-
بابر صاحب اس لنک میں اس روایت کی فنی حیثیت پر بھی بحث موجود ہے