Jump to content

Toheedi Bhai

رکنِ خاص
  • کل پوسٹس

    1,514
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    203

سب کچھ Toheedi Bhai نے پوسٹ کیا

  1. https://www.islamimehfil.com/topic/20000-anwar-e-shariyat-mien-hazrat-isa-aleh-salam-ki-nakamyabi-waly-aaitraaz-ka-jawab-chahiye/ is link ko dekhin
  2. میرے خیال میں بھایٔ محمد علی غیر شرعی کلام و اشعار گانے والے پیشہ ور قوالوں کو کہہ رہے ہیں،جن کا مقصد لوگوں میں مشہور ہونا اور اور پیسے کمانا ہوتا ہے، ان کو سماع کے آداب ،شراءط ،قیوداورروحانیت سے کویٔ غرض نہیں ہوتی۔بعض جگہ دیکھا گیا ہے کہ سننے والے غیر شرعی چہرے والے پیراور قوال، بےوضو عوام، اور کلام کو نہ سمجھنے والے ہوتے ہیں۔ واللہ اعلم ورسولہ عزوجل صلی اللہ علیہ وسلم
  3. فاضل بریلوی اور مفتی مالکیہ شیخ حسین مکی الازھری.pdf
  4. یہ مکمل کتاب تو میرے پاس نہیں ہے، اس کے ابتداءی صفحات نہیں ہیں، جس دوست نے بھیجی تھی اُس نے اس کا نام وسیلہ پر نءی کتاب لکھا تھا، غالباً یہ برادرم فیصل خان راولپنڈی کی لکھی ہوءی ہے ، نام معلوم کر کے ضرور لکھ دوں گا۔ توسل پر نئي کتاب - Copy1(2).pdf
  5. نفحة الرحمن في بعض مناقب الشيخ السيد أحمد بن السيد زيني دحلان.pdf
  6. فاضل بریلوی اور علماء مکہ مکرمہ.pdf
  7. وھابیہ دیوبندیہ میں اتنی لیاقت کہاں کہ وہ امام احمد رضا قادری بریلوی علیہ الرحمہ کے اشعار کو سمجھ سکیں۔ امام احمد رضا علیہ الرحمہ، اللہ تعالی اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو نہیں کہہ رہے بلکہ وصل اور فرقت کو کہہ رہے ہیں، اگر وھابیہ دیوبندیہ وصل اور فرقت کو خدا ورسول مانتے ہیں تو اپنے ایمان کو ٹٹولیں کہ ہے یا نہیں ؟
  8. لکھا ہے بدعاءہ عند قبر رسول اللہ توسل، تشفع، استغاثہ ایک ہی بات ہے۔
  9. اس فورم پر اس اعتراض کا متعددمرتبہ جواب ہوچکا زیادہ لکھنے کی ضرورت نہیں۔ دیوبندی درج ذیل صفحات پڑھ لیں
  10. دیوبندیوں کو جب ضرورت پڑے تو محمد بن اسحاق کی روایت کو اپنی تا ءید میں لیتے ہیں اور اسے صحیح کہتے ہیں۔
×
×
  • Create New...