Jump to content

Kilk-e-Raza

اراکین
  • کل پوسٹس

    435
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    44

سب کچھ Kilk-e-Raza نے پوسٹ کیا

  1. جناب، میں عام سا بندہ ہوں، نہ کوئی عالم ہوں نہ محقق۔ تحقیق و سند تو علمائے کرام ہی پیش کر سکتے ہیں۔ باقی اوپر ایک ٹاپک کا لنک موجود ہے جس میں تفصیلاً بحث فورم ممبرز کے درمیان موجود ہے۔ باقی اصل بات وہی ہے کہ ہم مولائے کائنات علی مرتضی شیر خدا کرم اللہ تعالی وجہہ الکریم کو اپنا مولا و مددگار مانتے ہیں، جو کہ اس استغاثہ میں ہے اور یہ عقیدہ اہلسنت کا ہے۔ مگر یہی کام شیعہ بھی کرتے ہیں تو کیا ہم مددگار ماننا چھوڑ دیں۔ کل کسی عالم نے لکھ دیا کہ نعرہ حیدری شیعہ کا ایجاد کردہ ہے تو اہلسنت کو یہ کام بھی ترک کر دینا چاہیے؟۔۔ میرا اختلاف صرف اتنا ہے کہ جو حوالہ آپ نے پیش کیا وہ یقیناً علمائے اہلسنت کی پیش نظر ہے۔ اگر اس پر جید علماء کے متفقہ فتاوی جات میں موجود ہے کہ یہ وظیفہ نہ پڑھنا چاہیے تو پھر تو فورم پر اس کی تشہیر کرنا ہر طرح سے صحیح ہے، وگرنہ ایک اختلافی حوالہ پیش کر کے ناد علی کو شیعہ کا وظیفہ ثابت کرنا معمولات اہلسنت کو غلط ثابت کرنے کے مترادف ہے۔ کیا اس وظیفہ پر صرف صوفیائے کرام کا ہی عمل و اعتماد ہے؟ کیا اہلسنت میں علماء و محقیقین کی کمی ہے جو اس پر تفصیلی تحقیق کر کے عوام اہلسنت کو اس وظیفے سے منع کرتے؟ آپ کی تحقیق یا ملا علی قاری علیہ الرحمہ کی تحقیق پر مجھے کوئی اعتراض نہیں۔ آپ دیگر جید "علمائے اہلسنت" سے یہی حکم یہاں نقل کر دیں تاکہ ایک متفقہ فیصلہ سامنے آجائے۔یہاں پر ٹاپکس علماء نہیں بلکہ عوام پڑھتے ہیں۔ اور عوام کو سند و ثبوت سے کوئی زیادہ دلچسپی نہیں ہوتی، وہ یہ دیکھتے ہیں کہ آیا ناد علی پڑھنا یا مولی علی کو مشکل کشاء کہنا صحیح ہے یا نہیں۔ ایک اختلافی حوالہ پیش کرنا کچے عوامی ذہنوں کو غلط عقائد کی طرف لے جا سکتا ہے۔
  2. جناب، ملا علی قاری علیہ الرحمہ کا اختلاف اپنی جگہ، مگر اس وقت آپ اس کو موجودہ عقائد اہلسنت و معمولات کے خلاف پیش کر رہے ہیں۔ نادعلی کا وظیفہ صدیوں سے اہلسنت کے وظائف میں سے ایک ہے جس کی اجازت مشائخ کو ملتی چلی آرہی ہے اور جید علماء نے اس وظیفہ سے کبھی منع نہ کیا۔ اگر اس استعغاثہ کے الفاظ میں کوئی ایسی بات ہے جو عقائد اہلسنت سے ٹکراتی ہے تو اس کو ضرور پیش کریں۔ باقی جو بات آپ نے الموضوعات کبری کے حوالے سے پیش کی ہے وہ یقیناً دیگر علماء کے پیش نظر ہے۔ اگر اس پر علمائے اہلسنت کا متفقہ فتوی یا حکم موجود ہے جس میں اس کو پڑھنے یا دینے سے منع کیا گیا ہے تو وہ ضرور پیش کریں۔ صرف ایک اختلافی حوالہ پیش کرنے سے کچے ذہنوں میں شکوک و شبہات پیش ہوسکتے ہیں۔
  3. shahabuddin quazi sahb, deobandi madhab jhoot pr mushtamil hay. unke kayi etarazat aise hote hain jo ke bat asal kitab men kuch or hoti hay mger ye usko naqal kisi or terha kerte hain. balke deobandyon ke naam nihad munazireen ne tu Alahazrat per fiqah e hanafi ke baz masail per challenge kr ke etarazat kye jinka jawab issi forum per fatawa aalamgiri waghera se dya gaya tu sanp songh gaya.. ap ne etaraz pedha or yahan post kr diya. apko chahye ke deobandyon se asal kitab ka aqas mange balke kitab ke 2/3 pages mange ke dekha jaye ke kya waqayi aisi ibarat mojod hay. ager hay tu woh kis context men hay. kaheen Molana naqi ali khan kisi or ki ibarat tu naqal nahi kr rahe or aage uska jawab dya ho.. Nez molana mahbob ali khan ki kitab ka bhi aqas mange.. Yahan pr aksar etaraz ke sath deobandi kitab ka scan dya jata hay.. uske bawajod baz dafa deobandi agle pichle page ka scan mangte hain.. tu sunniyon ko bhi chahye ke etaraz per pori tassali keren, take ager yeh jhoot bol rahe hon tu jhoot woheen pakra jaye. or ager scan provide kr den tu phir yahan pr topic post keren scans ke sath. Take jawab dene wale ko aasani ho.
  4. دیوبندی سفید جھوٹ بولتے ہیں. آپ حسام الحرمین کے سو سال کتاب پڑھیے۔ اس میں اکثر اعتراضات کے جوابات موجود ہیں۔ جو جھوٹ انہوں نے المہند میں بولے اور کیا کچھ ہوا۔۔ http://www.khatmenabowat.com/2013-02-07-23-34-08/
  5. دیوبندی ہمیشہ ڈنڈی مارتے ہیں۔ علمی طور پر یہ پہلے سے ہی یتیم ہیں۔ ایسے بے تکے اعتراضات کر کے اپنے دیوتائوں کوخوش کرتے ہیں۔ کشمیر خان بھائی نے درست جواب دیا ہے۔ اعلی حضرت ایک بزرگ کا قول نقل کر رہے ہیں اور آگے لکھتے ہیں کہ "اپنے مرتبے کا اظہار کیا"۔ یعنی ان بزرگ نے اپنی ولایت و کرامات کا اظہار کیا۔ اس میں لفظ مردانگی با عمل اور ولایت کے مقام پر ہونے کے معنی میں ہے۔ اگر ہر لفظ کا مطلب اصلی معنی میں لینا شروع ہوجائو تو کسی کو شیر کہنا جائز نہ ہوگا کہ شیر حقیقتاً ایک خونخوار درندہ ہے۔ جس طرح شیر بہادری کے معنی میں استعمال کیا جاتا ہے، ایسے ہی یہاں مرد دوسرے معنی میں ہے۔
  6. Deobandis Are 100% Wahabi Najdihttp://www.islamimehfil.com/topic/19366-deobandis-are-100-wahabi-najdi/ Deoband Akabir Wahabi Hain..http://www.islamimehfil.com/topic/19800-deoband-akabir-wahabi-hainreferences-chaye/ Deobandi Apna Aqeedah Chupatey Q Hain? Part 1http://www.islamimehfil.com/topic/19743-deobandi-apna-aqeedah-chupatey-q-hain-part-1/
  7. لگتا ہے وہابی یہاں اخلاقیات کا سبق پڑھنے آئے ہوئے ہیں اس لئے بات بات پر طعن و تشنیع کا رونا رو رہے ہیں۔ یہاں پر ہم صرف وہابی وغیرہ کہہ کر پکار رہے ہیں۔ تمہارے فورمز پر تو مشرک سے نیچے بات نہیں ہوتی۔ اس لئے یہ اخلاقیات کا رونا یہاں بند کرو۔۔ اور بھٹی آن لائن اتنی معصومیت سے کہتا ہے کہ میں عام سا بندہ ہوں۔ دلیل پوچھنے آیا ہوں۔۔ پہلی بات تو یہ کہ سوال اپنے وہابیہ کے بیس بیس صفحات کاپی پیسٹ کر کے نہیں پوچھے جاتے۔ سوال پوچھنے کا ڈھنگ تمہیں نہیں آتا۔ دوسری بات یہ کہ خلیل رانا صاحب نے جن آیات کا حوالہ دیا۔ اس کے جواب میں لکھا کہ یہ فضول باتیں ہیں۔ تمہارے نزدیک قرآن کی آیات فضول باتیں ہیں۔۔ نعوذ باللہ۔۔ اور اوپر سے لکھتے ہو کہ یہ بکواس ہے۔۔ بکواس تو تم کر رہے ہو۔۔ بجائے پوائنٹ ٹو پوائنٹ بحث کرنے کے خلط مبحث کرتے ہو اور چالیس چالیس پیجز کاپی پیسٹ کر دیتے ہو۔۔ شرم کرو۔۔ لگتا ہے نئے نئے وہابی ہوئے ہو۔۔ اس لئے کچھ زیادہ جوش چڑھا ہوا ہے۔ فکر نہ کرو۔۔ دو چار لتڑ تمہیں پڑیں گے تو پھر ہوش ٹھکانے آئیں گے۔ ابھی یہ رونا بند کرو اور کاپی پیسٹ بھی بند کرو۔ اگر فورمز پر ایسے اختلافی ٹاپکس پر بات کرنے کا شوق ہے تو پہلے خود سے لکھنا سیکھو، مخالف کی بات کو بھی صحیح طرح پڑھو ،جو پوچھا جائے اس کا جواب دو اور اپنا موقف اور دلیل پیش کرو۔۔ اگر ایسا نہیں کرسکتے تو دفع ہوجائو اپنے گندے فورمز پر۔۔ جو بکواس اور زبیر علی زئی کی تشہیر کرنی ہے وہاں جا کر کرو۔ یہ فورم بحث برائے بحث کے لئے نہیں ہے۔
  8. janab yeh asal pic bhi ho tu is se dawateislami ya ahlesunnat per koi etaraz nahi hota.. bazar se 200/300 rupay ka sabz imama milta hay.. koi bhi darhi wala wahabi/deobandi/dawateislami ka mukhtalif ley kr yeh amal kr sakta hay.. yeh infiradi amal hay. ager fake pic nahi tu yeh haram amal is bandey ka apna gunah hay.. werna jis ne fake pic bana ker lagayi hay us per gunah hay.
  9. kis chez ki info chahye? topic ka naam topic related rakhen tu jawab jald milne ke imakanat berh jate hain..
  10. کسی قبر کی زیارت کے لئے جانا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سب شرک ہے۔تفویۃ الایمان یہاں پر کونسی بات سیاق و سباق سے ہٹ کر ہے؟ اشرف علی تھانوی کا عمل ہو یا طارق جمیل کا۔ امام الوہابیہ مولوی اسماعیل دہلوی کے نزدیک شرک ہے۔ نیز دعا کے مخصوص عمل کا حکم فتاوی رشیدیہ سے آگیا۔ کیا وہابیوں کے شرک کے فتوے صرف ہمیں ٹارگٹ کرنے کے لئے بنے ہیں؟
  11. دیوباندی سے سوال ہے کہ علمائے کرام جو چیز بتاتے ہیں ان سے عمل وعقیدہ بنتا ہے یا عوام جو کرتی ہے اس سے؟ اگر بہت سی دیوباندیاں گانے باجے رقص و سرور کی محافل،گالی گلوچ، اوروہ تعلیمات جو دیو بند کے علماء نے اپنی کتابوں میں لکھی ہیں، ان سے کوسوں دور ہوں تو کیا ہم یہ کہنے میں حق بجا ہونگے کہ دیوباندیوں نے بغاوت کر دی ہے اور دراصل دیوباندیوں کا یہی عقیدہ ہے۔ نیز آپ کے مصنف نے جو غلط بیانی کی اور صریح جھوٹ بولا کہ جو مزارات کے سجدے کو حرام کہے تو اسے وہابی کہتے ہیں۔ کیا اس کا کوئی حوالہ بھی ہے؟ یا پھر مان لیں کہ دیوباندیوں کا مذہب جھوٹ،ہوائی باتوں، دھوکا اور غلط بیانی پر چلتا ہے۔
  12. قرآن و حدیث کی تفسیر بالرائے حرام ہے۔ اگر یسا نہ ہو تو ہر کوئی اپنی مرضی کا مطلب اور مفہوم نکالنا شروع کر دے۔ اعتراض کرنے والے جاہل نے اپنی دلیل میں کسی ایک مفسر کا حوالہ نہ دیا۔ بالکل اسی طرح وہابی خارجی تفسیر بالرائے کر کے آج گلے کاٹ رہے ہیں اور قتل و غارت و دہشت گردی کا بازار گرم کیا ہوا ہے۔ ورنہ یہ دین محبت سے پھیلا ہے،تلوار کے زور سے نہیں۔ اور حضرت عبداللہ ابن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ نے اسی لئے ان خارجیوں کو بدترین مخلوق کہا۔یہ خارجی نجدی وہابی مسلمانوں کو مشرک کہہ کر قتل کا حکم دیتے ہیں اور خود کش دھماکے کرتے ہیں۔
  13. واقعی دیوبندیوں کا اتنا بڑا دھوکا سامنے آگیا۔۔ سید عبدالقادر اربلی کی کتاب کو مترجم کے نام سے منسوب کر دیا۔ یہ کام دیوبندی شروع سے کر رہے ہیں غلط کتابیں منسوب کرنا، بلکہ بالکل من گھڑت حوالے بنا لینا۔دیوبندی مستنصر اور مزید دیو کے چیلوں سے فی الحال صرف ایک مطالبہ ہے۔ ثابت کرو کہ یہ کتاب عبدالاحد قادری کی ہے جیسا کہ تم نے حوالہ میں لکھا۔ اس سوال کا جواب دو گے تو اس کے بعد ثابت ہوگا کہ تم کس کو بریلوی کہہ رہے ہو۔
  14. سیف اللہ دیوبندی کے رویہ پر ایک تجزیہ سیف اللہ دیوبندی صاحب جو دو ہفتے پہلے اسلامی محفل کے ممبر بنے ہیں، ان کے رویہ سے محسوس کچھ اس طرح ہو رہا ہے کہ وہ جو اعتراض چاہیں یہاں پوسٹ کر سکتے ہیں، چاہے وہ سرے سے اعتراض ہی نہ ہو، یا صریح جھوٹ ہو، یا پہلے کئی بار یہاں پوسٹ کیا جا چکا ہو۔ ان کو منع نہیں کرنا چاہیے۔اگر کسی ٹاپک میں ان کو جواب مل جائے اور وہ میں نہ مانو کی رٹ لگا کر بار بار ڈھٹائی کا مظاہرہ کریں بحث برائے بحث کریں بلکہ ٹاپک شروع کرتے وقت خود ہمارا موقف اعلی حضرت کے فتوے سے لکھ دیں اور اس پر مزید فتوی کا مطالبہ کریں ، تو انہیں اجازت ہے۔ اگر ایسے ٹاپک کو بار بار بتلا کر بھی لاک کر دیاجائے گا تو یہ نہ انصافی ہوگی کیونکہ اس فورم پر سیف اللہ دیوبندی کو ہر چیز کرنے کی اجازت ہے۔ نیز کسی ٹاپک میں ان کا اپنا کیا ہوا اعتراض ویسے ہی دیوبندی عالم پر فٹ آتا ہوگا تب بھی وہ جواب نہیں دیں گے اور یہ تو ہو ہی نہیں سکتا کہ ایک الگ ٹاپک بنا کر ان کا نام لکھ کر ان سے کوئی مطالبہ کیا جائے۔ یہ تو مطالبہ کرنے والے کی ہار تصور کی جائے گی۔ کیونکہ ایک بار پھر بہ زعم خویش یہاں ان کو ہر چیز کی اجازت ہے۔لگتاہے کہ سیف اللہ دیوبندی نے یہ فورم اپنے ابا جی کا گھر سمجھا ہوا ہے۔ ان کا یہ طرز عمل تمام سنی حضرات ، وہابی دیوبندی حضرات اور سادہ لوح عوام سب دیکھ رہے ہیں اور اس فورم کے ریکارڈ کا حصہ ہے۔ اشرف علی تھانوی نے سچ کہا کہ سارے بے وقوف میرے حصے میں آئے ہیں۔دیوبند کی علمی حیثیت کو ان جیسے افراد خوب reflect کرتے ہیں۔
  15. دیوباندیوں کو چاہیے کہ کوئی اعتراض کرنے سے پہلے فورم سرچ کیا کریں۔ ایک چیز جس کا جواب سالوں پہلے جواب دیا جا چکا ہے۔ اس جواب پر کوئی اعتراض ہے تو اسی ٹاپک میں ہونا چاہیے۔ دوبارہ وہی اعتراض نیا ٹاپک بنا کر پوسٹ کرنے سے آپ کی بوکھلاہٹ صاف نظر آرہی ہے۔
  16. دماغ سے دیو کو ذرا باہر نکالیں تو ہمارا معتبر فتوی آپ کو اپنی پہلی پوسٹ میں نظر آجائے گا۔ اب چونکہ آپ وہ جواب دے دیا گیا اور فتوی بھی اعلی حضرت علیہ الرحمہ کی طرف سے موجود ہے۔ اب ٹاپک سے مت بھاگنا۔اور میں نہ مانو کی ضد نہ کرنا جو کہ دیوبندیوں کا وطیرہ بن چکا ہے۔ آپ کی چونکہ نظر کمزور ہے کووے کا شوربہ کھا کھا کر۔ اس لئے خط ایک بار پھر بہت کشادہ اور لال رنگ میں ہے۔ اس کا جواب دیں۔
  17. آپ کو اپنے دیوبندی مدارس میں یہی تعلیم دی جاتی ہے کہ جب جواب نہ ہو تو کوئی چبل مار دو اور میں نہ مانوں کی رٹ لگائو۔۔ دیوبندی کوا خوروں کو رشید گنگوہی نے کالا ہندوستانی کوا کھانا ثواب بتلایا تھا۔۔ مگر دیوبندی آج تک سفید کوے کی رٹ لگائے ہوئے ہیں۔جو حرام خوراپنے باپ کی نہ مانیں۔ ہم ان سے کیسے منوا سکتے ہیں کہ کوا کالا ہوتا ہے۔
  18. ہمیں تمہاری ڈھٹائی ثابت کرنے کی ضرورت ہی نہیں جب ایک چیز آپ کی اپنی کتب اور یہاں موجود تمہاری تمام پوسٹس سے Already ثابت ہے۔ مگر آپ پھر بھی ڈھیٹ بن کر غلط تاویلیں اور اپنی من مانی کے مطلب بیان کر رہے ہیں۔ تمہاری ڈھٹائی ثابت کرنے کیلئے گنگوہی اور شیعہ کی تکفیر والا ٹاپک ہی کافی ہے۔ جس پر تمہارے بڑوں سے لے کر تم جیسے چیلے چمچوں تک جھوٹ اور ڈھٹائی کے سوا کچھ نہیں کرتے۔ اگر حق پر ہوتے تو کب کا گنگوہی سے قطع تعلقی کا اعلان کر چکے ہوتے۔ جن کے ذہنوں میں دیو بند ہو چکا ہو، ان سے حق کی توقع کرنا فضول ہے۔
  19. لگائو فتوی طارق جمیل پر۔۔ دیکھتے ہیں تمہاری دیوبندی غیرت۔۔۔
  20. بے شرم اور شکست خوردہ بندے سے ایسے ہی جواب کی توقع کی جاسکتی ہے۔ آنکھیں کھول کر دوبارہ پڑھو۔۔ تمہارے لئے خظ بہت ہی کشادہ کر دیا ہے۔ ساتھ میں لال رنگ بھی دیا ہے۔
  21. علمی میدان میں مار کھا کھار کر اب دیوبندیوں کے پاس ایسے بھونڈے اعتراضات رہ گئے ہیں۔ ہماری کتاب سے حوالہ خود دے کر ہمارا مذہب بتا دیا ۔ اور پیر کے بارے میں بھی اعلی حضرت علیہ الرحمہ کا یہی حکم ہے۔فاسق معلن پیر نہیں بن سکتا۔۔ اگر دیوبندیوں کے نزدیک داڑھی کتروانے والے سے بالکل قطع تعلقی کرنی چاہئے اور ملاقات وغیرہ سلسلہ سب بند کر دینا چاہیے۔ تو ایسا دیوبندی مذہب تمہیں مبارک ہو۔اور پہلے اپنے طارق جمیل کو سنبھالو جو فلموں اور گانوں کے قصے سنا کر بالی ووڈ کے عامر خان کے قریب ہوا۔اور اس کو یہ بات بھی نہ سمجھا سکا کہ دھریہ سے شادی حرام ہے اور تمہارے بجے ولد الزنا ہیں۔ نیز طارق جمیل نے کینیڈی ڈاکٹر طاہر کو شیخ الاسلام قرار دیا ہے۔ جو داڑھی کترواتا ہے۔ طارق جمیل جیسا مبلغ اور کینیڈی شیخ السلام دونوں تمہیں مبارک ہوں۔
  22. شیعہ کی تکفیر سے ٹاپک کا یہ تعلق ہے۔ یہ کہنا کہ پیر صاحب نے قادیانی کے علاوہ کسی کی تکفیر نہیں کی ۔یہ حوالے آپ کے گھر کی گواہی سے غلط ثابت ہوگئے۔جب پیر صاحب شیخین کرمین اور امہات المومنین کے گستاخوں پر فتوی لگایا تو گساخ رسول پر خاموشی کس طر ح فرما سکتے ہیں۔ اس سے زیادہ ثبوت مانگنا ضد اور ہٹ دھرمی کہ سوا کچھ نہیں۔ "میں نہ مانوں" شروع سے دیوبندیوں کا شیوا رہا ہے۔ ورنہ مردود کب کی توبہ کر چکے ہوتے۔
  23. کاپی پیسٹ کا جواب کاپی پیسٹ سے دیا جاتا ہے۔۔ تشبیہ تمہارا اصل اعتراض ہے اس کا جواب پہلے اس ٹاپک میں دیا گیا ہے اور اوپر والے لنک میں بھی موجود ہے۔ آپ غالباً تازے تازے جذباتی دیوبندی ہیں۔ بحث برائے بحث کرنی پڑتی ہے۔یہاں آتے رہیں۔اللہ نے چاہا تو کچھ میچیورٹی آجائے گی البتہ حق کو ماننے کی امید بہت کم ہے، مگر دعا کی جا سکتی ہے۔
  24. جواب آپ کو اپنے گھر سے دیا جا چکا ہے۔ پیر صاحب کے ملفوظ سے دیا جا چکا ہے۔ پیر صاحب کے سوانح سے دیا جا چکا ہے۔ مصنف کی بات کو میں نے غلط فہمی لکھا ۔ آپ کے جھوٹے الزامات، ضداور ہٹ دھرمی ہر ٹاپک میں نظر آرہی ہے۔ جس کا جواب کسی کے پاس بھی نہیں۔
×
×
  • Create New...