Jump to content

Kilk-e-Raza

اراکین
  • کل پوسٹس

    435
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    44

سب کچھ Kilk-e-Raza نے پوسٹ کیا

  1. http://library.faizaneattar.net/Books/index.php?id=55 http://www.islamimehfil.com/topic/2893-bad-aqeedah-imam-key-pechay-namaz-ka-hukm/
  2. مفتی عبدالقوی پکا دیوبندی ہے۔۔ ثبوت کے لئے یہ ویڈیو دی جارہی ہے جس میں وہ سنی تحریک کے ثروت اعجاز قادری صاحب کے مقابل ہے۔ اپنے دیوبندی علماء کی تعریف کر رہا ہے اور اعلی حضرت علیہ الرحمہ پر اعتراض کر رہا ہے۔۔۔ دیوبندی اس سے جان چھڑانے کے لئے اسے بریلوی ظاہر کرنا چاہتے ہیں۔ مگر ان کا یہ بہانہ نہ چلے گا۔
  3. yeh bohot purana topic hai.. 2009.. mushkil hai user reply kerey.. page ager aapke pas hai tu wohi post ker den..
  4. پوسٹ تو نہیں دیکھ سکا لیکن معلوم یہ ہورہا ہے کہ خارجیوں کا وہی گھسا پٹا جاہلانہ اعتراض کے اعلی حضرت علیہ الرحمہ کے باپ دادا کے ساتھ نام علی موجود ہے۔ اس اعتراض کا جواب بہت بار دیا جا چکا ہے۔ http://www.islamimehfil.com/topic/2995-aalahazrat-per-shia-hony-ka-wahabi-ilzaam/ حقیقت میں دیوبندی شیعوں کے زیادہ قریب ہیں اور یہ حقیقت دیوبندیوں کے بڑوں کی کتب اور فتاوی جات سے ثابت ہے۔ http://www.islamimehfil.com/topic/1597-rasheed-gangohi-sahaba-ko-kafir-kehne-wala-kafir-nahi/ http://www.islamimehfil.com/topic/21025-sahaba-ko-kafir-kehnay-say-banda-kafir-naheen-hota-by-tariq-jameel-sahib/
  5. آپ کے نزدیک شیطان حاضر و ناظر ہے؟۔۔۔۔۔ جیسا کہ البراھین قاطع میں لکھا ہے۔۔
  6. Zaeef hadith fazail main qabil e qabool hai.. Wahabiya deobandya or wahabya ghair muqallid dono ke nazdek bhi.. mojodah dor ke wahabi kisi or nasal ki makhloq hai. Jamhoor ulema ki nahi mante. apne baron ki bhi nahi mante.. mager tanqeed ka nishana sirf hum hain. http://www.islamimehfil.com/topic/8150-zaeef-hadith-se-nafrat-kyu/ check this book from page 13 as well. http://www.islamieducation.com/anghothey-choomney-ki-hadith/
  7. Yusuf kazzab ke mutaliq ye thread pehli dafa perha hay. http://www.islamimehfil.com/topic/14987-%DA%A9%DB%8C%D8%A7-%DB%8C%D9%88%D8%B3%D9%81-%DA%A9%D8%B0%D8%A7%D8%A8-%D8%A8%DA%BE%DB%8C-%D9%85%D8%B3%D9%84%D9%85%D8%A7%D9%86-%D8%AA%DA%BE%D8%A7%D8%9F-%DB%8C%D8%A7-%D9%88%DB%81-%DA%A9%D8%A7%D9%81%D8%B1-%D9%88%DA%AF%D9%85%D8%B1%D8%A7%DB%81-%D8%AA%DA%BE/page-2#entry74332 or yusuf kazzab ka clip suna hai jis men woh zaid hamid or 100 mazeed logon ko sahaba kehta hai.. Zaid hamid ki kuch videos dekhi hain jis main woh yusuf kazzab ko ghalat nahi kehta.. Baqi shia ke bare main pehle likh chuka hon. yeh Zaid hamid kazzab hai. logon ko gumrah kr raha hai.
  8. مدینہ شریف حاضری کے آداب میں یہ باتیں ہونا ضروری ہیں، موجودہ دور میں۔ اللہ اس پاک روضے کی زیارت سب مسلمانوں کو نصیب فرمائے۔آمین کتاب" رفیق الحرمین "دیکھیں۔امید ہے، ان شاء اللہ اس میں یہ تفصیل لکھی ہوگی۔
  9. آمین۔۔ بجاہ النبی الکریم صلی اللہ علیہ وسلم
  10. دوسرا نکاح بالکل صحیح ہے پھر۔ تجدید نکاح کی ضرورت نہیں( اور اولاد بھی حلال ہے)۔ جیسے مفتی صاحب نے فرمایا۔
  11. یہ سب تاویلیں رومن اردو کی بجائے اگر اردو یونی کوڈ میں ہوتیں تو نہ صرف پڑھنے میں آسانی ہوتی بلکہ جواب لکھنے میں بھی۔ پوسٹ نمبر ۱۲ کے شروع میں دیوبندی اپنے اعتراض میں لکھتا ہے کہ بریلوی شیخ ابو ثناء چھ سو سال پہلے۔۔۔۔ دیوبندی سے سوال ہے کہ چھ سو سال پہلے جلیل القدر محقق بریلوی تھے؟ اور جتنے حوالے دیے ہیں۔ ان کے اسکین تو پوسٹ کرو۔ نیز وہابی مثالوں کے حوالے سے دلائل دے رہا ہےجبکہ یہاں مسئلہ برابری کا ہے۔ دیوبندی اکابر حسین احمد ٹانڈوی اور مرتضی دربھنگی خود مان چکے کہ لفظ "ایسا" اتنا اور اسقدر کے معنی یا تشبیہ کے معنی میں کفر ہے۔ دونوں اکابر کا آپس میں اختلاف ہمارے موقف کی دلیل ہے۔ دیوبندی ہماری نہیں مانتے تو اپنے اکابر کی مان لیں۔
  12. ایک اعتراض والا صفحہ حاضر ہے۔۔مختصراً۔۔ اس جاہل ڈاکٹر کے نزدیک شیعوں کی شیخین کریمین رضی اللہ تعالی عنھم، ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہا، دیگر جلیل القدر صحابہ کرام رضی اللہ عنھم کی شان میں گستاخیاں، قرآن پاک میں تحریف کا عقیدہ، مزید کثیرعقائد باطلہ اور وہابیوں کی وہ گستاخیاں اور عقائد جن کو نقل کرنے سے بھی دل لرزے ، وہ تمام کے تمام عقائد محض فروعی اختلافات صرف جزئیات کی حد تک ہیں۔ اوراس جاہل ڈاکٹر کی کوئی تھوڑی سی گستاخی کرےتو اس کے چیلوں کو ایسی آگ لگ جاتی ہے کہ بجھنے کو نہ آئے۔ اگر ان لوگوں کے دل میں حب نبی صلی اللہ علیہ وسلم یا حب صحابہ و اہلبیت ہوتی تو صرف یہی لائن کافی ہے اس جاہل ڈاکٹر کے مکروہ صلح کلی عقائد کو جاننے کے لئے۔
  13. 999 ke bare mei apko kya janna hay?
  14. Wahabi ko hawala kisi peer abdul sattar shah ka mila? Yani jo apne naam ke sath peer laga ley woh na sirf barelvi hay, balke motabar bhi hay. bohot hi khob deobandi mantaq hay. Us se kahain ke hamare kisi motabar sunni aalim ne yazeed ke mutaliq ye aqeedah likha ho. saboot pesh kero.. Hum yazeed ko paleed kehte hain or jo usko sacha maney woh bhi pakka paleed hai. Imam Ahmed bin Hanbal radi allah anhu ke mutaliq sareeh jhoot likha hai, sunni awam ko gumrah kerne ke lye. Imam Ahmed Bin Hanbal (radi allah anhu) un ulema men se hain jinho ne yazeed ki takfeer ki hai. Yazeed ke mutaliq ahlesunnat ka fatwa aur mazeed clips bhi nechay hain.. aur deobandi se kahye ke thori si bhi sharam ho tu koi motabar hawala pesh kerey. Mazeed mawwad bhi apko islami mehfil se mil jaye ga. Deobandiyon ke sab se bare Mufti Rasheed gangohi ne Yazeed ko fasiq likha hai.. Tu deobandi apne baba ke fatwa ke mutabiq aik fasiq ko apna ameeer ul momineen kehte hain. yazeed___Imaam_Abu_Hanifa.rm yazeed___Imaam_Abu_Hanifa.rm yazeed_jehannumi.rm
  15. دیوبندیوں کا امین صفدر اپنا ذاتی مشاہدہ بیان کر رہا ہے۔ حوالہ وغیرہ نہیں دے رہا۔ اس لئے کچھ کہا نہیں جا سکتا البتہ چھ نمبرز وغیرہ کے بغیر، یہی کام دونوں وہابی ٹولے غیرمقلد اور دیوبندی کرتے ہیں۔ ہم سے جو ہربات پر دیوبندی حدیث کا مطالبہ کرتے ہیں اور پھرضعیف ضعیف اور بدعت بدعت کی رٹ لگاتے ہیں۔ مثلاً مولود، گیارہویں، تیجہ، چالیسواں وغیرہ جیسے مسائل پر۔ اور پھر حوالہ دیکھ کر بھی مکر جاتے ہیں اور ڈھیٹائی سے کام لیتے ہیں،تو یہی کام تو غیر مقلد کرتے ہیں، جس کا ذکر کیا۔ قابل غور بات یہ ہے کہ غیر مقلد امام کعبہ کا دیوبندیوں نے بڑی دھوم دھام سے استقبال کیا اور اس نے غیر مقلدین کے مدرسے میں جا کر غیرمقلد اہلحدیث کو حق اور باقیوں کو باطل کہہ دیا۔ تو یہاں دیوبندیوں کو فرقہ جدیدیہ، باطلہ، ضالہ یاد نہ رہا۔بلکہ آج تک ہم پر اعتراض کرتے ہیں امام کعبہ کے پیچھے نماز نہ پڑھنے کا۔دیوبندی پہلے اپنا قبلہ تو درست کریں ۔
  16. Faraiz-k-Baad-Dua-Ki-Fazilat-Quran-Wa-Sunnat-by-Makhdoom-M-Hashim-Sindhi-Thathavi.pdf
  17. بدعت کی مذکورہ بالا تعریف خود بدعت ہے کہ شروع سے آخر تک وہابی حوالہ نہ دے سکا۔ اور وہابی یقیناً تبلیغی اجتماع ، عصر کے بعد گشت، سہ روزہ، چلہ،صحابہ کرام کے ایام پر جلوس، انٹرنیٹ پر بیٹھ کر یہ غلط قسم کے بدعتی تعریفوں کے پوسٹر پھیلانا اور سیرت وغیرہ کی محافل ثواب کے لئے ہی کرتے ہیں۔ پس اپنی تعریف کے مطابق بدعتی ٹھہرے ورنہ ان کا اور دیگر اس جیسے بیسیوں ثواب کے کاموں کا صحیح احادیث سے حوالہ پیش کریں۔
  18. janab, yeh log tu quran badal dete hain ap hadith ki bat kerte hain. or phir na hawala, na hadith ki sharah, na sayyaq o sabaq, na hi ye dajjal ki aamad ka dour. inke moun se aisi bat sunen tu لاحول ولا قوۃ perha keren, ye mojodah dour ke kale jhande wale shaitan/dajjal yazeed ke bare men bhi aik hadith batate hain qustuntunya wali ke woh janati tha... inko jannati yazeed or apni kaali jhando wali jamaat wahabia mubarak ho jis ki waja se islam dunya bhar men badnaam ho chuka hai. islam aman ka deen hai or muhabbat se phela hay.. school ke beygunah bachon ke galle kaat ker nahi.. mazoor logon ke center men nihate logon pr hamla kerna islam nahi hay balke us mazoor center men logon ko Allah or uske Nabi ke bare bata kr islam ki taraf aane ki dawat dena Allah ka deen hay.
  19. اکثر اعتراضات کے جوابات پہلے سے ہی فورم پر موجود ہیں۔ http://www.islamimehfil.com/topic/18074-%D8%A7%D9%85%D8%A7%D9%85-%D8%A7%D8%AD%D9%85%D8%AF-%D8%B1%D8%B6%D8%A7-%D8%A8%D8%B1%DB%8C%D9%84%D9%88%DB%8C-%D8%B1%D8%AD%D9%85%DB%83-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DB%81-%DA%A9%DB%8C-%D9%88%D8%B5%D8%A7%DB%8C%D8%A7-%D8%B4%D8%B1%DB%8C%D9%81/ http://www.islamimehfil.com/topic/11073-kia-nabi-ki-itaat-fraz-naheen-tafseer-e-naeemi-aor-alahazrat-k-deen-par-rehna-farz-hai-hayat-e-alahazrat/ http://www.islamimehfil.com/topic/1846-wasaaaya-shareefimam-ahmed-raza-khan-qadri-raddi-allah-anhu/ http://www.islamimehfil.com/topic/20485-list-of-topics-of-this-section/ http://www.islamimehfil.com/topic/4954-ala-hazrat-pay-lagaiay-janay-walay-ilzamat/
  20. وعلیکم السلام کسی مصلحت خداوندی یا دنیوی آزمائش کی وجہ سے بھی ایسی صورت حال پیدا ہوسکتی ہے۔ انسان کو ہر حال استغفار کرتے رہنا چاہیے۔اور خلوص دل سے دعا کریں۔ وظائف و اعمال کے لئے تعویزات عطاریہ حاصل کر لیں۔ اپنے شہر کے دعوت اسلامی کے مرکز میں کسی محرم کو بھیج کر، یاپھر دعوت اسلامی کی ویب سائیٹ سے ۔ http://www.dawateislami.net/islam/roohani-ilaj/ilaaj.php
  21. علماء کے بارے میں غلط کمنٹس کرنے یا صرف شک کی بنیاد پر ان کے عقیدے پر اعتراض کرنے سے پرہیز کریں۔ علماء کا بڑا مقام ہے۔ جب تک معاملہ کھل کر بیان نہ ہوجائے ۔ تب تک ایسی بحث میں حصہ لینا اپنا ایمان اور آخرت خراب کرنا ہے۔ جب صریح کفر کے معاملات میں لزوم اور التزام اور کئی پہلو دیکھے جاتے ہیں ، تو صرف محفل میں شرکت کرنے پر کوئی حکم لگانا حماقت ہے۔ غلط انفارمیشن یا کسی مجبور ی کی وجہ سے بھی بعض باتیں سرزد ہو سکتی ہے۔ کسی کو مزید تصدیق چاہیے ہو تو اعلی حضرت کے فرمان پڑھے علمائے حق کے بارے میں۔
×
×
  • Create New...