Jump to content

Khalifa

اراکین
  • کل پوسٹس

    264
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    1

سب کچھ Khalifa نے پوسٹ کیا

  1. Moderator say guzarish k in minhaajioun(chupay rafzi,takiya baaz shia) ki postoun ko shia section main move ker diya jaye. kyunk yeh baat ab waziya ho chuki hai ye be shia ka tola hai. bus ye takiya kartay hien asal main yeh shia hi hien. shukriya
  2. عقل کے تو تم اندھے ہو ہی لگتا ہے آنکھوں سے بھی اندھے ہو۔ اوپر حوالہ بمعہ سکین مجود ہے۔ اسے تین چار بار پڑھو۔ انشاءاللہ افاقہ ملے گا۔ دوسری بات میں تمہارے دیوبندی فورم سے فرار نہیں بلکے میں نے خود نظر اندز کیا ہوا ہے۔ کیونکہ اس بات کو تو تم بھی مانو گے کہ اب تمہارے فورم کی وہ وقعت نہیں رہی۔ تمہارے ایک آدھ ممبر مکھیاں مار رہے ہوتے ہیں۔
  3. جناب جنون صاحب آپ اصلاح کے اصول سے ناواقف ہیں اسلیئے ایسی بات کر رہےہیں۔ کوئی بات نہیں میں آپ کو سمجھانے کی سعی کرتا ہوں۔ جناب اصلاح کا اصول یہ ہے کہ سب سے پہلے بندے کو آپنی غلطیوں کی نشاندہی کرکے آپنی اصلاح کرنی چاہیئے پھر اُس کے بعد اپنے گھر میں جو غلطیاں ہیں اُن کی نشاندہی کرکے اُن کی اصلاح کرنی چاہیئے۔ پھر دوسروں کی غلطیوں کی نشاندہی کرے۔ جناب آپ اپنے منہاج کی چارپائی کے نیچے ڈنڈا پھیریں اور دہکھیں کتنے چوہے نکلتے ہیں۔
  4. جناب طاہرپادری نے کئی جگہ قرآن پاک کا غلط ترجمہ کیا ہے۔ تو زرا آپ بتانا پسند کریں گے کہ کیا آپ نے یا سیف علی نے یا دوسرے منہاجیوں نے طاہرپادری کی اس غلطی کی نشاندہی کی ہے؟؟؟ اور کیا طاہر پادری نے آپنی اصلاح کی ہے۔؟؟؟ تم لوگوں کی مثال ایسی ہے۔۔۔۔ دوسروں کو نصیحت اور خود میاں فصیحت۔
  5. تیجانی جی اس میں افسوس کرنے والی کونسی بات ہے۔ اہلسنت سے منہاجی﴿چھپے رافضی﴾ کا بغض کوئی نئی بات نہیں ہے۔ اہلسنت کے ساتھ بدمذہب کو خلط ملط کرنے کی آپ کی بیماری بھی پرانی لگتی ہے۔ شیعہ کے چندے پر پلنے والے طاہرپادری اور اس کے چیلے کب سے اہلسنت بن گے۔ ویسے منہاجی تکیہ باز شعیے سے آپکی ہمدردی کو کیا سمجھا جائے۔۔؟؟؟؟
  6. NEW LINK http://www.youtube.com/watch?v=DAK1UJURIrU&feature=channel_video_title VIDEO LINK
  7. http://www.youtube.com/watch?v=negMLnsRr6o&feature=channel_video_title
  8. :rolleyes: اللہ آپ کے علم میں اضافہ فرمائے۔آمین
  9. تیجانی صاحب اگر میں صیح سمجھا ہوں تو اپ کے کہنے کا مطلب یہ ہے کہ زید حامد ہی وہ دجال ہے جو 2023 کو آئے گا۔
  10. تھانوی نے درست کہا تھا کہ سارے کم فہم بیوقوف گدھے میرے حصے میں آ گے ہیں۔ :lol:
  11. سیدی بھائی آپ کی پوسٹ پڑھ کر دل خوش ہو گیا۔ اب اتنی وضاحت کے بعد بھی کوئی نہ سمجھے تو اُس کے نصیب میں ہدائیت نہیں ہے۔ پتہ نہیں تیجانی اپنی آخرت خراب کرنے پر کیوں بضد ہے۔ اللہ ہم سب کو ایسے فتنوں کے شر سے مخفوظ رکھے۔آمین
  12. تمام سنی بھائیوں کو بھائیوں میری آپ سے گذارش ہے آپ اس تیجانی نامی ممبر کے چکر میں نہ پڑھیں۔ یہ شخص انتہائی جھوٹا ہے اس نے خود اقرار کیا کہ یہ دوسال سے اس مکروہ عقیدے سے منسلک ہے۔ پھر یہ چشتی بھائی پر علم غیب کا الزام لگا رہا ہے۔ دراصل حقیقت یہ ہے یہ لوگ بھیس بدل کر مسلمانوں میں گل مل جاتے ہیں جب یہ لوگ ان سادہ لوح مسلمانوں کا اعتماد حاصل کر لیتے ہیں تو اپنے اصل مقصد کی طرف آجاتے ہیں اور مکروہ عقیدے کا پرچار شروع کر دیتے ہیں۔ یہ تیجانی بھی دو سال تک تکیہ کرتا رہا۔ اور پھر اس نے امام مہدی کے نام کا بہانہ بنایا۔ اصل میں اس نے آخر میں زید خامد کو ہی امام مہدی ثابت کرنا ہے۔ لہذا میری آپ سے گذارش ہے آپ اس کی کسی بات کا جواب نہ دیں۔ یہ یہاں سیکھنے نہیں بہکانے آیا ہے۔ اللہ ہمیں ایسے فتنوں کے شر سے مخفوظ رکھے۔ آمین
×
×
  • Create New...