Jump to content

Mustafaye

مدیر
  • کل پوسٹس

    434
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    16

سب کچھ Mustafaye نے پوسٹ کیا

  1. وعلیکم السلام ( ۔ اماموں کو انبیاء کی طرح معصوم سمجھنا گمراہی اور بد دینی ہے۔ (بہار شریعت .جناب ١٤ معصومین کا عقیدہ شیعہ کا ہے اہلسنّت کا نہیں .خیر شیعہ کے نزدیک وہ یہ ہیں حضرت رسول اكرم حضرت علی حضرت فاطمہ زہرا حضرت امام حسن حضرت امام حسین حضرت امام زین العابدین حضرت امام محمدباقر حضرت امام جعفرصادق حضرت امام موسی کاظم حضرت امام علی رضا حضرت امام محمد تقی حضرت امام علی نقی حضرت امام حسن عسکری حضرت امام محمد مھدی
  2. .جناب یہ کتابت کی غلطی ہے .اس قسم کی غلطیاں وہابیہ کی کتب میں بھی بکثرت ملتی ہیں
  3. ادھر شرعی بدعت سے مراد بدعت مذمومہ ہے جس کے بارے میں حدیث شریف میں آیا کہ "ہر بدعت گمراہی ہے ". لغوی بدعت سے مراد بدعت حسنہ ہے جس کے بارے میں آیا "جس نے اسلام میں اچھا طریقہ نکالا اس کے لئے اس کا ثواب ہے". مفتی احمد یار خان صاحب نے لکھا ہے کے صحابہ کے عمل کو بدعت کہنا مناسب نہیں ادب اسی میں ہے کے اسکو سنت صحابہ کہا جائے
  4. السلام علیکم .اسی حدیث عمر کی شرح کرتے ہوے امام عسقلانی نے بدعت کی ٥ اقسام بیان کی ہیں
  5. السلام علیکم .جناب آپ وہابیہ کے اعتراضات اردو ترجمہ کر کے یہاں اپلوڈ کر دیں .إنشاء الله جواب مل جائے گا
  6. مزید معلومات کے لیے کتاب فضائل اہلبیت کا مطالعہ کیجیئے http://www.nafseislam.com/en/Literature/Urdu/Books/2013/004/_od/bk_014.pdf
  7. http://www.dawateislami.org/darulifta26/audio/2014/01/126689.mp3 Behan Bhai Ka Gale Milna Kesa- - Suwal Jawab - Islami Mehfil.mp3
  8. سوال نمبر ٢ کا جواب اس لنک میں ہے http://www.islamimehfil.com/topic/20261-tareekh-e-milad-aur-alahazrat-alehrahma-per-aetaraz/
  9. السلام علیکم غلام احمد بھائی آپ کا تیسرا لنک دیوبندیوں کی ویب سائٹ کا ہے
  10. کشف المحجوب فارسی نسخہ اس لنک پر موجود ہے http://www.maktabah.org/en/item/814-kashf-ul-mahjoob---persian
  11. اردو ترجمہ https://ia600403.us.archive.org/11/items/MawlidIbnKathirUrdu/00485_Mawlid-Ibn-Kathir-Urdu.pdf
  12. المورد الروی فی مولد النبی، اردو ترجمہ مصنف حضرت علامہ ملا علی قاری رحمۃ اللہ علیہ http://www.maktabah.org/files/Urdu/00486_Mawlid-Ali-Qari-Urdu.pdf
  13. مولانا اسیدالحق محمد عاصم قادری صاحب کی کتاب تحقیق و تفہیم سے اقتباس http://www.nafseislam.com/en/Literature/Urdu/Books/TahqiqoTafheem/TahqiqoTafheem.pdf
  14. جناب اعتراض کرنے والوں سے یہ سوال تو کریں کے سعودیہ عرب کا نام تم نے کون سا قرآن ور حدیث کو سامنے رکھ کر تبدیل کیا؟
  15. السلام علیکم حضرت درخواست ہے کے ٹوپک کا نام اعتراض کے نام پر رکھا جائے تو بہتر ہے تاکہ آیندہ ڈھونڈنے میں آسانی ہو . دوسرا یہ کے اعتراضات اور ان کے جوابات کا سیکشن یہ نہیں بلکہ نیچے لنک میں دیا گیا ہے http://www.islamimehfil.com/forum/101-alahazrat-wa-ahlesunnat-per-aetarazat-ke-jawabat/ http://www.nafseislam.com/en/Literature/Urdu/Books/FiqhaAlFaqeeh/FiqhaAlFaqeeh.pdf
  16. ایک خبر مختلف ایڈیشن میں بھی موجود ہو سکتی ہے .یہ اخبار ملتان میں چھپتا ہے یا نہیں اس کا علم مجھے نہیں البتہ خود اخبار کے مطابق نے ١١ شہروں سے چھپتا ہے
  17. جلد ١ فارسی http://dbooks.bodleian.ox.ac.uk/books/PDFs/N12664082.pdf جلد ٢ فارسی http://dbooks.bodleian.ox.ac.uk/books/PDFs/N12664083.pdf
  18. مولد العروس اس لنک پر موجود ہے http://www.islamimehfil.com/topic/12287-%D9%85%DB%8C%D9%84%D8%A7%D8%AF-%D9%85%D8%B5%D8%B7%D9%81%DB%8C-%EF%B7%BA-%D9%BE%D8%B1-%DA%A9%DA%86%DA%BE-%DA%A9%D8%AA%D8%A7%D8%A8%DB%8C%DA%BA-%D8%B3%DB%92/
×
×
  • Create New...