-
کل پوسٹس
434 -
تاریخِ رجسٹریشن
-
آخری تشریف آوری
-
جیتے ہوئے دن
16
سب کچھ Mustafaye نے پوسٹ کیا
-
(جہاں تک میں نے اس علاقے کو دیکھا ہے وہاں پر سنیوں کی مساجد دیوبندیوں سے زیادہ ہیں ،اور اسکے آس پاس کی آبادی (کورنگی .میں بھی دیوبندی اتنے با اثر نہیں کے مسجد پر قبضہ کر سکیں .خیر میں خود ہی پتہ کرنے کی کوشش کروں گا
-
آپ کو یہ خبر کس نے دی؟ ابراہیم حیدری میں تو ہماری تین سے چار مساجد ہیں؟
-
Kia Musalman aurat janwar zabah kar sakti hai?
Mustafaye replied to Saira Ali's topic in شرعی سوال پوچھیں
ابن کعب بن مالک نے اپنے والد ماجد رضي الله عنه سے روایت کی ہے کے ایک عورت نے پتھر کے ساتھ بکری ذبح کی .پس اس بارے میں نبی صلي الله عليه وسلم سے دریافت کیا گیا تو آپ نے اسکے کھانے کا حکم فرمایا ور لیث نے بیان کیا، ان سے نافع نے بیان کیا، انہوں نے قبیلہ انصار کے ایک شخص کو سنا کہ انہوں نے عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کو خبر دی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے کہ کعب رضی اللہ عنہ کی ایک لونڈی تھی پھر اسی حدیث کی طرح بیان کیا۔ (صحیح بخاری ) انصار کے ایک آدمی نے حضرت معاذ بن سعد سے روایت کی ہے کہ حضرت کعب بن مالک رضی اللہ عنہ کی ایک لونڈی سلع پہاڑی پر بکریاں چرا رہی تھی تو ان میں سے ایک بکری بیمار ہو گئی پس وو اس کے پاس گئی اور پتھر کے ساتھ اسے ذبح کر دیا جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے اس بارے میں دریافت کیا گیا تو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اسے کھالو۔ (صحیح بخاری ) -
.شیعہ اس پوسٹ سے کیا ثابت کرنا چاہ رہا ہے کچھ سمجھ نہیں آیا
-
Ala Hazrat ko Ala Hazrat Q kaha jata hai.......???
Mustafaye replied to Madani Munna's topic in فتاوی اور شرعی مسائل کا حل
لفظ اعلی حضرت کے استعمال اور اس پر اعتراضات کے جوابات مولانا شکیل الرحمٰن مصباحی کی کتاب اعلی حضرت کون میں ملاحظہ فرماییں http://www.alahazratnetwork.org/modules/worksonalahazrat/item.php?page=0&itemid=170 -
.بہت افسوس ہوا . الله تبارك و تعالى مرحومہ کی مغفرت فرماے اور ان کے دراجات بلند فرماے
-
الله پاک آپکی والدہ کو مکمل تندرستگی عطا فرماے
-
یہودونصاریٰ ومسلم ہیں مومن،،نیا شیخ اسلام یہ کہہ رہا ہے۔
Mustafaye replied to Ghulam.e.Ahmed's topic in فتنہ صلح کلیت
جناب میں نے بھی اپپ سے پوچھا تھا کے خالص عیسائیوں والے تہوار میں شرکت کو کس نے جائز قرار دیا؟ باقی جہاں تک بات ہے علماء کرام کی تو تھوڑا فورم گھوم پھر کر دیکھیں دسیوں جید علماء بشمول مفتی أعظم ہند کے فتوے قادری صاحب پر موجود ہیں -
یہودونصاریٰ ومسلم ہیں مومن،،نیا شیخ اسلام یہ کہہ رہا ہے۔
Mustafaye replied to Ghulam.e.Ahmed's topic in فتنہ صلح کلیت
جناب قادری صاحب نے صرف شرکت ہی نہیں کی بلکہ محفل کی میزبانی کے فرائض بھی سرانجام دئیے اور خالص عیسائیوں والے تہوار میں شرکت کو کس عالم نے جائز قرار دیا؟ -
مزارات پر دھماکے کون کرواتا ہے ؟ پوسٹر کا جواب دیں
Mustafaye replied to Faysal's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے -
Kiya Yeh Poster Sahee Ha Hazrat Hijar R.a?
Mustafaye replied to Hanfi-Barelvi's topic in شرعی سوال پوچھیں
Ye Tasweer internet par chali thi jis kay sahi honay ka koi suboot nahi hai. -
Aurato Ka Aitikaf Me Baithna Jaiz Hai Daleel Chahiye
Mustafaye replied to MunAAm's topic in فتنہ وہابی غیر مقلد
السلام علیکم مزید تفصیل کے لیے فیضان اعتکاف کے مطالعہ کریں http://books.nafseislam.com/read-book.php?book_id=109&book=faizan-e-ramadan -
السلام علیکم الله تبارك و تعالى اپنے حبیب (عليه صلاة و سلام ) کے طفیل آپکی خالہ اور انکے بیٹے کی مغفرت فرماے. میں پانچ سورة ملك کاثواب آپکی خالہ اور انکے بیٹے کو ایصّال کرتا ہوں
-
السلام علیکم جزاک الله تبارك و تعالى
-
السلام علیکم تھریڈ ملاحظہ ہو http://www.islamimehfil.com/topic/11797-alahazrat-per-iman-e-abu-talib-key-hawaley-se-aetaraz/
-
السلام علیکم Faizaneraza.net ka link down ho gaya hai. Zakat Calculator yahan say download kia ja sakta hai. Zakah Calculator.rar
-
السلام علیکم مفتی صاحب نے اسکی وجہ بھی بیان فرمائی ہے " سین ،صاد اور ثا میں اسی طرح ق اور ک میں اسی طرح ز ،ذ ،ظ میں فرق نہیں ہو سکے گا" لکھا تو کیا پتہ چلے گا کے 'ظاہر 'لکھا ہے یا 'زاہر '؟ جبکہ دونوں کےمعنی بھی الگ الگ ہیں .اسی طرح دیگر عربی الفاظ بھی ہیں جن کو ہندی رومن zahir یعنی اگر اردو یا انگریزی وغیرہ میں لکھنے سے قرآن کے معنی بدل جانے کا اندیشہ ہے
-
Loog Sunniat Ko Kion Chor Rahay Hain?
Mustafaye replied to ExposingNifaq's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
مرض کی نشاندہی تو ہو گی اپ اسکےخاتمے کے لیے کوشش کرنی چاہیے ١. مساجد و مدارس کی تعمیر ٢. عوام کو نماز اور دیگر فرائض کی ترغیب کی دعوت ٣. جعلی پیروں اور سجادہ نشینوں کے خلاف تحریک -
Naat Shareef Az Huzoor Taj Ush Shariah
Mustafaye replied to Eccedentesiast's topic in دیگر اسلامی مواد