Jump to content
IslamiMehfil

Recommended Posts

(salam)

 

 

مجھے دیوبندی مولوی ذوالفقار علی  والد محمود الحسن دیوبندی کی عطرالوردہ شرح قصیدہ کی ضرورت ہے اگر کسی کے پاس ہے تو مہربانی فرماکر لنک فراہم کردیں۔

 

اللہ تعالیٰ آپ کو اس کا اجر عطا کرے۔جزاک اللہ

Link to post
Share on other sites

Join the conversation

You can post now and register later. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.

Guest
Reply to this topic...

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • Recently Browsing   0 members

    No registered users viewing this page.

  • Similar Content

    • By Bhai Jaan
      الحمدللہ حضور فیض ملت الحاج الحافظ پیر مفتی محمد فیض احمد اُویسی رضوی محدث بہاولپوری کا رسالہ سیدنا امیر حمزہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ چھپ گیا ہے۔
      اس رسالے کو لکھنے کی وجہ کے بارے میں حضور فیض ملت علیہ الرحمہ فرماتے ہیں
      حضرت پیر طریقت الحاج محمد کمال میاں سلطانی سجادہ نشین دربارِ سلطانی شریف باب المدینہ کراچی فقیر کی عیادت کے لئے تشریف لائے ۔دورانِ گفتگو فرمایا کہ سیدنا امیر حمزہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے حالات پر رسالہ تحریر فرمائیں ہم اسے شائع کرینگے ۔ اگرچہ فقیر علیل ہے لیکن ان کے حکم کی تعمیل ضروری سمجھ کر یہ چند اوراق لکھ کر موصوف کو ہدیہ پیش کرتا ہوں۔
      حضرت علامہ پیر طریقت الحاج محمد کمال میاں سلطانی دامت برکاتہم العالیہ کے بے حد مشکور ہیں کہ اُنہوں نے کرم نوازی فرماتے ہوئے حضور فیض ملت علیہ الرحمہ کے اس رسالے کو شائع کیا۔

      اس رسالے کو حاصل کرنے کے لئے درجِ ذیل پتہ پر رابطہ کریں
      دربارِ سلطانی مرکز روحانی بلاک ایس ٹی۔5,4فیڈرل بی ایریا کراچی 
      فون:02136808816
    • By Bhai Jaan
      السلام علیکم
       
      مجھے حضرت امام ملا علی قاری رحمۃ اللہ تعالی علیہ کی موضوعات کبیر کی ضرورت ہے کسی کے پاس ہو تو ضرور لنک فراہم کریں
      اللہ تعالی اپنے حبیب پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے آپ کو خوش رکھے
       
      جزاک اللہ
    • By Bhai Jaan
      حضور فیض ملت مفتی محمد فیض احمد اُویسی رضوی رحمۃ اللہ تعالی علیہ کی کمپوز شدہ غیر مطبوعہ کتب کی فہرست
       


    • By Bhai Jaan
      مجھے دیوبندیوں کی کتاب مبشرات دارالعلوم کی ضرورت ہے (حوالے جات  کے لئے
       
      )اگر کسی کے پاس ہے تو لنک فراہم کردیں اللہ تعالیٰ آپ کو اس کا اجر عطا کرے۔
       
    • By Bhai Jaan
      السلام علیکم
      کیا کسی کے پاس وہابیوں دیوبندیوں کی کتابوں جس میں اُنہوں نے اللہ تعالیٰ ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور اولیاء کرام کی گستاخیاں کی ہیں کی پی ڈی ایف موجود ہے  یا کسی ویب پر یا کسی کے اکاؤنٹ پر  ۔
      جیساکہ تقویۃ الایمان، صراط مستقیم، امداد المشتاق، جہدالمقل وغیرہ وغیرہ
      اگر کسی کے پاس ہو تو ضرور فراہم کریں اللہ تعالیٰ آپ کو اس کا اجر عطا فرمائے۔
       
×
×
  • Create New...