Jump to content

Darood Sharif Ka Munkar Kon ?


WaseemAkmal

تجویز کردہ جواب

  On 15/7/2016 at 5:47 AM, Sag e Madinah said:

 

 

جس مناظر کا اپنا یہ حال کہ اردو کے الفاظ بھی بیچارہ صحیح نہیں لکھ سکتا اس سے بحث کا فائدہ۔۔

امام نووی پر بھی اپنا تیغ قلم چلاو۔۔

زهر کا پیاله پی سکتے هو لیکن اپنی کتابوں میں موجود کفریات پر بات نهیں کرسکتے

 

اور جهاں تک علم کا تعلق هے تو احمد رضا کو جاهلوں کا پیشوا کیوں کها جاتا هے آپکو دیکھ کر اندازه هو جاتا هے

Link to comment
Share on other sites

جناب سیف اللہ صاحب۔چونکہ آپ کو امام نووی علیہ الرحمت کا حوالہ دیا گیا لیکن آپ اپنی بات پر بضد ہیں۔اپنی منافقت چھوڑیں اور وہی خون آمیز فتویٰ امام نووی پر بھی لگا دیں تا کہ انصاف ہو لیکن آپ سے ایسا ممکن نظر نہیں آ رہا۔۔اس لیے بلاوجہ اس ٹاپک کو طول دینے کی ضرورت نہیں۔۔میں اس ٹاپک کو اس وقت لاک کر رہا ہوں۔اگر آپ کے پاس کوئی معقول جواب ہوا تو پی ایم میں بتا دیجیے گا ٹاپک ان لاک کر دیا جائے گا۔


Link to comment
Share on other sites

Guest
مزید جوابات کیلئے یہ ٹاپک بند کر دیا گیا ہے
×
×
  • Create New...