Jump to content
IslamiMehfil

Recommended Posts

لگتا ہے عقل سے بالکل پیدل ہو پورا جواب تو پڑھ لو

چلو یه بات تو مان لی آپنے که بریلوی مزهب میں درود کو معاذالله گناه اور ناجائز کهنا گستاخی نهیں

Link to post
Share on other sites

 

 

جس مناظر کا اپنا یہ حال کہ اردو کے الفاظ بھی بیچارہ صحیح نہیں لکھ سکتا اس سے بحث کا فائدہ۔۔

امام نووی پر بھی اپنا تیغ قلم چلاو۔۔

زهر کا پیاله پی سکتے هو لیکن اپنی کتابوں میں موجود کفریات پر بات نهیں کرسکتے

 

اور جهاں تک علم کا تعلق هے تو احمد رضا کو جاهلوں کا پیشوا کیوں کها جاتا هے آپکو دیکھ کر اندازه هو جاتا هے

Link to post
Share on other sites

جناب سیف اللہ صاحب۔چونکہ آپ کو امام نووی علیہ الرحمت کا حوالہ دیا گیا لیکن آپ اپنی بات پر بضد ہیں۔اپنی منافقت چھوڑیں اور وہی خون آمیز فتویٰ امام نووی پر بھی لگا دیں تا کہ انصاف ہو لیکن آپ سے ایسا ممکن نظر نہیں آ رہا۔۔اس لیے بلاوجہ اس ٹاپک کو طول دینے کی ضرورت نہیں۔۔میں اس ٹاپک کو اس وقت لاک کر رہا ہوں۔اگر آپ کے پاس کوئی معقول جواب ہوا تو پی ایم میں بتا دیجیے گا ٹاپک ان لاک کر دیا جائے گا۔


Link to post
Share on other sites
Guest
This topic is now closed to further replies.
×
×
  • Create New...