Sag e Madinah

Members
  • Content count

    518
  • Joined

  • Last visited

  • Days Won

    13

Sag e Madinah last won the day on January 9

Sag e Madinah had the most liked content!

Community Reputation

30 Excellent

About Sag e Madinah

  • Rank
    Makki Member
  • Birthday 10/05/1990

Contact Methods

  • Website URL
    http://www.nafseislam.com

Profile Information

  • Gender

Previous Fields

  • Madhab
    Hanafi
  • Sheikh
    Ashraf Ul Qadri

Recent Profile Visitors

184 profile views
  1. Wahhabi sahb ap k ulama Tawassul k baray to yeh kehtay ho,in par kya fatwa lagay ga?? فرقہ اہلحدیث کے امام اہلحدیث نواب وحید الزمان صاحب لکھتے ہیں: توسل بعد الموت جائز ہے۔ (ہدیۃ المدی ص 48) فرقہ اہلحدیث کے امام شوکانی صاحب توسل کے قائل ہیں اوراس بات کو انہوں نے اپنی کئی تصنیفات میں بیان بھی کیاہے۔ وَفِي الحَدِيث دَلِيل على جَوَاز التوسل برَسُول الله صلى الله عَلَيْهِ وَسلم إِلَى الله عز وَجل مَعَ اعْتِقَاد أَن الْفَاعِل هُوَ الله سُبْحَانَهُ وَتَعَالَى وَأَنه الْمُعْطِي الْمَانِع مَا شَاءَ كَانَ وَمَا يَشَأْ لم يكن // (تحفۃ الذاکرین211) فرقہ اہلحدیث کے مجدد نواب صدیق حسن خان صاحب لکھتے ہیں: ”کسی نبی یا ولی یا عالم کے ساتھ توسل کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے“۔ (مجموعہ رسائل عقیدہ ص 402)
  2. Again copy pasted...La jawab ho chukay ho maan jao
  3. محترم بھاگنے تو ہم بھی آپ کو نہیں دیں گے کیوں کہ آپ نے ابھی تک میرے سوال کا جواب نہیں دیا۔لزوم التزام کا فرق آپ کو آتا ہے کیا؟؟اگر نہیں آتا تو اپنے قائد سے پوچھ کر یہاں لکھ دیں لیکن ان شاء اللہ عزوجل آپ یہ کام بھی نہیں کر پائیں گے اور میرے اس سوال کا جواب بھی نہیں دیں گے۔۔آئیں بائیں شائیں کرنے کی بجاۓ سیدھا سا میرے سوال کا جواب لکھ دیں
  4. غلام احمد صاحب ہم آپ کی عادتوں سے پرانے واقف ہیں اسی لیے کہا تھا کہ بات دلیل سے کرنا لیکن عادت سے مجبور ہو کر آپ نے پھر وہی کاپی پیسٹ کر ڈالی۔۔کسی بھی صاحب عقل کے نزدیک یہ میرے سوال کا جواب نہیں
  5. غلام احمد صاحب تلملانے کی زیادہ ضرورت نہیں ہے۔آپ کے قائد سے انکے اس فعل کے بارے میں وضاحت طلب کی گئی علماء کا وفد ان سے ملنے گیا لیکن جناب اپنی ڈھٹائی پر قائم رہے لیکن اس کے برعکس آپ خود ہی بتا دیں مفتی منیب صاحب سے کسی نے انکے اس کام کی وضاحت طلب کی ہے کیا؟؟خالی ہوا میں فائر مت کیجئے گا جواب دلیل سے دیجئیے گا اور خاص طور پر کاپی پیسٹ مت کیجئے گا
  6. پوسٹ کرنے سے پہلے اوپر جواب بھی دیکھ لینا تھا
  7. Altaijani sahib Feroz Ul Lughat k mutabiq b lagaz tamasha Farsi zuban ka lafz hay aur kuch dosri dictionaries k mutabiq tamashaai lafaz arabi ka aur Feroz Ul Lughat k mutabiq Farsi ka...Laikan Feroz Ul Lughat main tamasha k jo maani ay hain woh hasb e zail hain jaisa k picture main daikha ja sakta hay.Laikan kya wajah hay k ap bas apna mann pasand lafaz e yahan fit karna chah rahy hain?????
  8. Acha ap wohi teejani hain Imam Mahdi Radi Allahu Unhu ke name par behs karnay walay phir to ap say behs e bay maani hay
  9. Yeh 2 topics parh lejiye...Jazak Allah http://www.islamimehfil.com/topic/9814-fiqh-hanfi-par-ghair-muqallideen-kay-aitrazaat-ka-tanqeedi-jaiza/ http://www.islamimehfil.com/topic/11349-fiqah-hanfi-per-aiterazat-k-jawabat/
  10. In sab baton ka jawab Fiqh Ul Faqeeh kitab main mojood hay...Aap www.nafseislam.com say download kar saktay hain yeh kitab
  11. عدیل صاحب اگر آپ اوپر والی پوسٹ کو پڑھ لیتے تو شاید دوبارہ یہی بات نہ کرتے۔ سب پڑھنے والے دیکھ سکتے ہیں کہ آپ نے ابھی تک ہمارے بھائیوں میں سے کسی کا بھی جواب نہیں دیا ۔۔سوائے کاپی پیسٹ کے
  12. اسی حدیث شریف کی سند پر حضرت علامہ عبدالحکیم شرف قادری علیہ الرحمت کا منہ توڑ جواب۔۔۔عربی میں https://archive.org/details/HaulMubhasAlTawassulByMuhammadAbdulHakimSharafQadri اس کے علاوہ وسیلہ پر زبردست تحقیق کے ساتھ، اور بن باز،البانی،الجزائری کے اعتراضات کے منہ توڑ جوابات کے ساتھ ڈاکٹر عیسٰی مانع صاحب کی کتاب حاضر ہے۔۔ https://ia802709.us.archive.org/22/items/AlTaamulFiHaqeeqatUlTawassul/12948361331_2.pdf
  13. یعنی آپ نے تسلیم کر لیا کہ البانی نے کذب بیانی کی اور اپنے ہاتھوں اپنی بات کی تکذیب بھی کی۔ جی بالکل کمپیر کر لو دلائل دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا۔ بالکل پیش کرو ہمارے علماء کی عبارات
  14. عدیل خان تمہارے سب اعتراضات کے جوابات ابو حسن صاحب کی کتاب میں موجود ہیں چاہے وہ یمنی ہو یا سوڈانی وہابی۔ قادری سلطانی صاحب نی بالکل صحیح کہا کہ وہابی جواب الجواب دینے سے ابھی تک قاصر ہیں اسی لیے اپنی بد حواسی کو چھپانے کے لیے کاپی پیسٹ کا سہارا لے رہے ہیں۔ اپنے کذاب البانی کی بات کو تو شیرِ مادر سمجھ کر ہضم کر گئے ہو اس کا جواب دو
  15. Mazeed tasalli is link say kar lo... http://al7ewar.net/forumX/showthread.php?19879-%C3%CB%D1-%E3%C7%E1%DF-%C7%E1%CF%C7%D1-%ED%D5%CD-%D3%E4%CF%C7%F0-%E6%E3%CA%E4%C7%F0