محمد حسن عطاری Posted February 10, 2021 Report Share Posted February 10, 2021 #مسئلہداڑھی کے بال اگر گھنے نہ ہوں تو جلد کا دھونا فرض ہے اور اگر گھنے ہوں تو گلے کی طرف دبانے سے جس قدر چہرے کے گرد ے میں آئیں انکا دھونا فرض ہے جڑوں کا دھونا فرض نہیں اور جو حلقے سے نیچے ہوں انکا دھونا ضروری نہیں اور اگر کچھ حصے میں گھنے ہوں اور کچھ چھدرے،تو جہاں گھنے ھوں وہاں بال اور جہاں کم ہیں وہاں جلد کا دھونا فرض ہے (بہارِ شریعت ) Quote Link to comment Share on other sites More sharing options...
Recommended Posts
Join the conversation
You can post now and register later. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.