Jump to content
IslamiMehfil

Burhan25

Members
  • Content Count

    470
  • Joined

  • Last visited

  • Days Won

    51

Everything posted by Burhan25

  1. براٗے مہربانی اس کو زیادہ سے زیادہ شۃر کیجیے ،اپنے فیس بک ،اپنے دوستوں کو ای میل اور ہو سکے تو کاپی کروا کر مفت تقسیم کیجیے اور وہابیوں کا منہ بند کیجیے ۔
  2. اگر سایز چھوٹا ہو تو ذوم [zoom]۔ کرے پڑھ لیجیے مزید تفصیل کے لیے [اللہ کے پیاروں سے مدد] کتاب کا مطالعہ کیجیے http://www.idaratulmustafa.com/books/7/?bookid=7#/1/
  3. سنی ہرگز ہرگز اپنے کسی بھی اکابر کو نبی کریم ﷺ تو کیا کسی صحابی کے برابر بھی نہیں سمجھتے ۔جو حوالہ وہابیوں نے دیا ہے اس کا سکین مہیا کریں ۔۔۔۔۔۔۔اور خود وہابیوں کو اپنے گھر کی خبر رکھنی چاہے کہ ان کے امام اسماعیل دہلوی نے اپنے وہابی پیر و مرشد سید احمد کو نبی کا درجہ دیا ۔معاذ اللہ عزوجل۔ البریلویہ کا تحقیقی و تنقیدی جایزہ
  4. مکمل بیان اس سایٹ پر موجود ہے www.nafseislam.com اور یوٹیوب پر بھی موجود ہے بنام: wahabi Haqayeq
  5. جزاک اللہ خیرا ۔ حبیب یمنی والا حوالہ کسی حدیث یا کسی معتبر کتاب میں موجود ہو تو شیٗر کیجیے ۔
  6. اس حوالہ کا سکین چاہیے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے جب انسانیت کو دعوت حق دی اور عقیدۂ توحید و رسالت کی نعمت سے مالامال فرمانے لگے تواہل مکہ آپ کی تبلیغی سرگرمیوں کوروکنا چاہتے تھے چنانچہ ابوجہل نے اسی سلسلہ میں اپنے ایک دوست حبیب یمنی کو بلا بھیجا تاکہ وہ اہل مکہ کو دائرہ اسلام میں داخل ہونے سے روکے، حبیب یمنی جب مکہ مکرمہ پہنچے تو ابوجہل سرکار دوعالم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے متعلق بہت شکایتیں کرنے لگا یہ سن کر حبیب یمنی نے کہا کہ میں پہلے ان سے مل کر تو دیکھوں کہ وہ کون ہیں۔ اپنے ایک قاصد کو حضور اکرم صلی
  7. عبد الحارث نام رکھا،اس روایت کے بارے میں علماء اہلحدیث کے امام حافظ ابن کثیر لکھتے ہیں کہ
  8. من ابتدع بدعۃ ضلالۃ کے تحت شیخ عبد الحق محدث دہلوی نے اشعۃ اللمعات ج ۱ ص ۴۶۴ میں اور ملا علی قاری نے مرقاۃ شرح مشکوۃ ج ۱ ص ۶۴۶میں بدعت ضلالہ و بدعت حسنہ پر بحث کی ہے ۔لہذا ان کے مقابلے میں البانی کی کون سنتا ہے ۔اگر کسی کے پاس اشعۃ اللمعات و مرقاۃ ہو تو سکین اپلوڈ کر دے ۔
  9. اگر کسی کے علم میں اس کا حوالہ ہو تو رہنمائی فرما دیجیے ۔
  10. ایک حدیث میں ہے کہ تمام انبیاء نے یہ خواہش کی در نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی انہیں حاضری نصیب ہو ۔مفہوم و خلاصہ یا اس سے ملتے جلتے الفاظ ہیں ،اس حدیث کا حوالہ درکار ہے ۔ شکریہ ..
  11. اسلام علیکم ورحمۃ اللہ میں جب نیٹ اوپن کرتا ہوں تو یہ مسلہ درپیش ہوتا ہے ۔ Cometbird Soft.W استعمال کر رہا ہوں براے مہربانی رہنمائی کیجیے کہ یہ مسئلہ کیسے حل ہو گا؟
  12. پاک و ہند کے وہابی ندوی دیوبندی علماء کی حقیقت بھی سعودی وہابی معراج ربانی کی زبانی
  13. سعودی عرب کے بارے میں ایک مولانا عیسی منصوریندوی کی ویڈیو ملاحظہ کیجیے ۔۔۔ مولانا سید سلمان حسینی ندوی [انڈیا]۔ http://www.youtube.com/watch?v=ycffn2MYM8A http://www.youtube.com/watch?v=ycffn2MYM8A
  14. دیوبندیوں نے اقرار کیا کہ ہم وہابی ہیں اس لیے وہابیوں کے امام محمد بن عبد الوہاب کی کتاب کا ایک حوالہ بھی ملاحظہ کیجیے ۔ یاد رہے دیوبندی امام رشید احمد گنگوہی نے فتوی رشدیہ میں محمد بن عبد الوہاب کی تعریفیں کی ہیں ۔
  15. فیس بک پر اس دیوبندی مولوی کے دلایل کا جواب نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی مثال دینا یہاں پر غلط ہے کیونکہ اولا تو نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کو ہجرت کا حکم تھا اورآپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کوئی بھیس نہیں بدلا تھا بلکہ مٹی اٹھا کر کافروں کے منہ پر پھینکی تو کافروں کو کچھ نظر نہ آیا ۔اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم ان کے بیچ سے نکل کر تشریف لے گے ۔۔جبکہ یہان لال مسجد کے یہ مولوی صاحب چوروں کی طرح چھپ کر نکلتے ہوئے برقعہ پہنے پکڑے گے ۔۔۔دوسری بات یہ ہے کہ جب لال مسجد کے مولوی صاحب کے نزدیک یہ جہاد تھا تو اب حالت جہاد کے معاملہ کو ہجرت کے معاملہ پر قیاس کرنا ہی غلط ہے ۔کتب احادیث و تاریخ میں کوئی ا
  16. پوسٹر پوسٹ کرنے والے کی ذمہ داری ہے کہ سب سے پہلے وہ ثبوت پیش کرے کہ منیر احمد سیال ہم اہل سنت وجماعت کے ہاں کوئی معتبر و مستند شخصیت ہیں ،ورنہ غیر معتبر علماء کی عبارات کی ذمہ داری لینا یقینا وہابیوں دیوبندیوں کو بھی قبول نہ ہو گا ۔ حیرت کی بات ہے کہ مناظروں کے اندر وہابی اپنے امام اسماعیل دہلوی اور سید احمد کوبھی غیر معتبر قرار دیکر راہ فرار اختیار کر تے نظر آتے ہیں لیکن جب ہم سنیوں سے گفتگو کرتے ہیں تو غیر معتبر شخصیات کو پیش کرتے ہیں ۔۔۔یہ بدترین نا انصافی ہے ۔ اگر غیر معتبر شخصیات ہی پر فیصلے اور فتوے شروع ہو جاہیں تو پھر دیوبندیوں کے مولوی فضل الرحمن تو کتے تک کو شہید قرار دے چکے ۔۔تو کی
  17. دیوبندی امام سرفرا زصفدرصاھب کہتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا سایہ نہ ہونے کا عقیدہ شیعہ کا ہے ۔ اگر یہ عقیدہ صرف شیعہ کا ہے اور شیعہ سے منتقل ہو کر آیا تو جناب سرفراز صفدر صاحب کے امام رشید احمد گنگوہی دیوبندی نے بھی شیعہ ٹھہرے کیونکہ گنگوہی صاحب نے بھی لکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا سایہ نہ تھا۔اور دیوبندیوں کے حکیم الامت اشرفعلی تھانوی کے خلیفہ مجاز عنایت علی شاہ دیوبندی نے بھی کہا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا سایہ نہیں ۔ سرفراز صفدر شیعہ کا نام لیکر اہل سنت و جماعت حنفی بریلوی مسلک پر الزام لگانے نکلے تھے لیکن دیوبندیوں کے اتنے بڑے امام کی لاعل
  18. دیوبندیوں کی مصدقہ کتاب فتح المبین میں صحیح بخاری شریف کی حدیث نجد کی شرح میں صاف لکھا ہے کہ قرن الشیطان یعنی شیطانی امت سے مراد گروہ وہابیہ ہے جو کہ محمد بن عبد الوہاب نجدی کے پیرو کار ہیں۔ علماء دیوبند کی کتاب تجلیات صفدر میں لکھا ہے کہ فتح المبین کی ایک سو چار علماء نے تصدیق کی ۔۔۔۔لہذا یہ کتاب علماء دیوبند کی بھی مصدقہ ہے ایک طرف تو دیوبندیوں کی مصدقہ کتاب میں لکھا ہے وہابی شیطانی امت ہے اور دوسری طرف دیوبندی اکابرین نے اقرار کیا کہ ہم دیوبندی مذہب والے وہابی یعنی بقول فتح المبین کے شیطانی امت ہیں۔۔۔۔۔۔دیوبندیوں کو مبارک ہو ۔۔۔۔ علماء دیوبند
  19. اب اشرفعلی تھانوی کے خلاف دیوبند شیخ الہند نے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کو بانی اسلام کہا۔
  20. https://www.facebook.com/#!/photo.php?fbid=535356383221747&set=a.164589736965082.38365.164572016966854&type=1&theater https://www.facebook.com/sema.khan.18007?ref=pymk&fref=pymk#!/photo.php?v=228195107341188&set=vb.100004521002367&type=2&theater
×
×
  • Create New...