Jump to content

Burhan25

اراکین
  • کل پوسٹس

    470
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    51

سب کچھ Burhan25 نے پوسٹ کیا

  1. جناب والا میں نے تو صرف اتنا شکوہ کیا تھا کہ اگر عامر لیاقت پر دیوبندیوں نے فتویٰ دیا ہے تو پھر تبلیغی جنید جمشید پر فتویٰ کیوں نہیں جاری کیا؟ اور اگر پہلے نہیں دیا تو اب ہی کوءی دیوبندی ان کی اس ادہ کاری پر فتوی جاری فرما دے ۔۔۔لیکن ہم جانتے ہیں کہ دیوبندیوں کے فتوے دوسروں کے لیے ہی ہوتے ہیں اپنے وہابی دیوبندی حضرات کے لیے نہیں ۔۔۔۔۔ باقی رہا علماء کا شامل ہونا تو یہ بات بحث سے خارج ہے اور یہ دلیل بھی خود آپ لوگوں کے فتوے کے خلاف ہے کیونکہ نہ صرف سنی علماء بلکہ دیوبندی ،اہلحدہث و شیعہ علماء بھی تو ایسے پیروگراموں میں جاتے ہیں ۔۔۔تو بات پھر وہیں آ جاے گی کہ صرف عامر لیاقت ہی پر فتوی کیوں دیا جا رہا ہے باقی دیوبندی ،اہلحدیث و شیعہ علماء کے لیے فتویٰ کیوں نہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟ تھانوی صاحب نوچندی کے میلے میں جاتے تھے۔۔۔۔دیوبندی پیر ضامن کے پاس رانڈیاں آتیں تھیں۔۔۔وہاں فتویٰ کیوں نہیں ؟؟؟لہذا موضوع سے خارج بحث مت کیجیے بلکہ صرف ایک فتویٰ ایسا اپنے علماء سے لیکر یہاں پوسٹ کر دیں جس میں جنید جمشید پر بھی وہی فتویٰ ہو جا عامر لیاقت پر ہے ۔۔۔بات ختم ۔۔۔ خواہ مخواہ بحث مت کریں ۔۔۔۔یا تو عامر لیاقت اور جنید جمشید کی ایسی حرکتوں میں واضح فرق بتاہیں اور یہ ثابت کریں کہ عامر لیاقت کا فلاں فلاں عمل خلاف شرع تھا لیکن جنید جمشید کا وہی فلاں فلاں عمل شریعت کے مطابق ۔۔۔۔۔۔۔بس اتنی سی بات ہے ۔۔۔خواہ مخواہ بحث کی کیا حاجت ۔۔شکریہ
  2. فیس بک پر یہ بحث بہت چل رہی ہے اور عامر لیاقت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے ۔۔۔۔ہم بھی عامر لیاقت کے سخت خلاف ہیں اور ایسی محافل جس میں مرد و عورتیں جمع ہوں اوربے پردہ ہو کر بات چیت کریں بالکل غلط اور خلاف شرع ہے۔۔ عامر لیاقت نہ ہی عالم دین ہے اور نہ ہی ہمارے مسلک اہل سنت و جماعت کی معتبر شخصیت ہے لہذا اس ان کی بے حیاہیوں کو لیکر اہل سنت و جماعت پر اعتراض کرنا سخت سخت سخت بہودگی و بد ترین جہالت ہے ۔۔۔ آج اگر کوءی عام مسلمان غلط کام کرے تو کیا معاذ اللہ عزوجل یہ کہا جاے گا کہ اسلام نے یہ تعلیم دی یا اس کے فعل کو اسلام کی طرف منسوب کر دی جاے گا؟ہرگز نہیں ۔۔ تو پھر اگر کوی جاہل شخص اہل سنت کا نام لیکر غلط کام کرتا ہے تو پھر اس کو بھی اہل سنت کی طرف ہرگز ہرگز منسوب نہیں کیا جا سکتا ۔۔۔۔لہذا ایسے ڈاکٹروں ،پروفیسروں سے بچیں جو دنیا کی لالچ میں ہم سب کی آخرت بر باد کرنے کی کوشش میں ہے ۔۔۔ فیس بک پر یہ بھی دیکھا کہ نہ صرف طلعت حسین بلکہ علماء دیوبند نے بھی عام لیاقت کے پیرو گرام کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے اور حرام کا فتوی دیا ہے۔۔ہمیں ان سے اتفاق ہے ۔۔۔ لیکن علماء وہابیہ سے شکایت صرف اتنی ہے کہ فتوے لگاتے وقت اپنے ،بیگانے کا فرق کیوں رکھتے ہیں ؟؟ غیر تو ان کو نظر آتے ہیں لیکن اپنے وہابی دیوبندی ان کو نظر کیوں نہیں آتے ؟؟؟ وہابی نجدی دیوبندی حضرات اور وہابیت کے متاثرین حضرات ہمشہ اپنے وہابیوں کی بہودہ حرکتیوں ،بے ادبیوں ،خلاف شرع کاموں پر پردے ڈالنے کی کوشش کرتے ہیں اور دیگر لوگوں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہیں۔۔۔ ARY TV پر تبلیغی جماعت والوں کے مشہور گلوکار جنید جمشید کا ایک پیروگرام چل رہا ہے جس کا نام ہے شان رمضان ۔۔۔ جس میں جنید جمشید صاحب عام لیاقت سے بھی دو ہاتھ آگے نکل گے ۔۔۔عورتوں سے ہنس ہنس کر باتیں کرنا ، ان سے مخاطب ہونا ، بے پردہ عورتوں کو دیکھنا ، ان کے درمیان رہ کر پیروگرام کرنا ، مکمل ادہ کاری کا خوب مظاہرہ دیکھایا ہے ۔۔۔۔۔۔ ۔ .29 رمضان المبارک۸اگست ۲۰۱۳ یعنی آخری روزے کو شانِ رمضان کا پیروگرام لازمی ملاحظہ کیجیے جس میں جنید جمشید نے عام لیاقت کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ۔۔۔۔لہذا اب علماء دیوبند وہابیہ انصاف کریں اور جنید جمشید پر بھی فتویٰ فوراَ جاری کریں ۔۔۔۔ ہمیں شدد سے دیوبندی فتوے کا اتنظار رہے گا۔۔۔
  3. لہذا شرعی مسایل بیان کرنے اور ان کو سیکھنے میں شرم و حیاء نہیں کرنی چاہے
  4. خارجیوں نجدیوں پر اللہ کی لعنت ہو ۔۔سنی مسلمانوں دیکھو تم یہی کہتے رہے کہ ہم تعداد میں بہت زیادہ ہے یہ نجدی خارجی ہمارا کیا بگاڑ لیں گے ۔۔۔۔۔۔ہاتھ پر ہاتھ رکھے بیٹھے رہے یہی وجہ ہے کہ یہ خبیث لعنتی جہنمی خارجی کتے آج بھونک رہے ہیں لیکن ان کو روکنے کے لیے ہمارے پاس کوءی طاقت نہیں ہے ۔۔ یہ وہی خارجی بد بخت ہیں جن کے ہم عقیدہ لوگ اس فارم پر بھی مزارات انبیاء و اولیاء کو حرام قرار دیتے نظر آتے ہیں ،،،جی مجھے کہنے دیجیے کہ یہی وہابی نجدی دیوبندی حضرات ہی اس فرقے سے اندرونی طور پر منسلک ہیں بلکہ ان کی نسل ہی انہی خارجیوں سے چلی ہے ۔۔۔۔۔ ہاے افسوس صد افسوس ۔۔۔اہل سنت و جماعت کے خلاف تمام دجالی قوتیں جمع ہو چکی ہیں لیکن ہمارے سنی اپنے اپنے آستانوں کو لیکر بیٹھے ہوے ہیں ۔۔۔اپنی پیری مریدی سے ہی ان کو فراغت نہیں ملتی ۔۔۔ سنی حق پر ہونے کے باوجود آج تنہا کھڑا ہے ہم یہ سمجھتے رہے کہ یہ خارجی لوگ ہمارا کیا بگاڑ لیں گے ۔۔ہمارے مرید ہزاروں لاکھوں کی تعداد میں ہیں ۔۔۔۔لیکن آج کیاہمارا کوءی ایسا آستانہ موجود ہیں جس میں مجاہدین اسلام کا لشکر ہو؟ جو ان خارجیوں کے سامنے اسلحہ لیکر کھڑا ہو؟۔۔۔۔۔۔۔۔خوب سوچیے۔۔ آج ہمارے ہاں ایک تلخ حقیقت موجود ہے جس سے ہم آنکھیں بند کیے ہوے ہیں ۔۔۔جس کو ہم سننا نہیں چاہتے ،،جس کو ہم محسوس تو کر رہے ہیں لیکن اس سے نکل نہیں پا رہے ۔۔۔جس کو ہم مانتے تو ہیں لیکن اس کو تبدیل کرنے کی طاقت نہیں رکھتے ۔۔۔ اور جو آواز اٹھاتا ہے اس بس اس کی تو خیر ہی نہیں ۔۔ علامہ اقبال رحمۃ اللہ علیہ نے کیا خوب فرمایا تھا ہے مریدوں کو حق بات گورا لیکن شیخ و ملا کو بُری لگتی ہے درویس کی بات اللہ عزوجل اپنے حبیب ﷺ کے صدقے ہمیں اس خارجی آفت سے محفوظ رکھے امین
  5. www.youtube.com/watch?v=mOdLW0g171I بیان کا نام Min-do-Nillah kon hain
  6. دین اسلام میں درجنوں مسایل ایسے ملتے ہیں جو کہ مردوں کے ہیں لیکن ان کو عورتوں نے بیان فرمایا ،اور اسی طرح عورتوں کے بے شمار مسایل مرد مسلمان علماء نے بیان فرماے ہیں ۔ مثلاَ علماء دیوبند کی مشہور مولوی و حکیم اشرفعلی تھانوی ہی کی کتاب بہشتی زیور کو اٹھا کر دیکھ لیجیے یہ کتاب عورتوں کو جہیز میں دی جاتی ہے لیکن اس میں مردوں کے مخصوص مسایل پر درجنوں صفحات ملتے ہیں ،اسی طرح فقہ کی کتابوں کا مطالعہ کیا جاے توہزاروں مسایل اسی نوعیت کے ملیں گے کہ ان میں مردوں نے عورتوں کے مسایل بیان فرماے ہیں ۔۔۔۔۔۔شرعی مسایل بیان کرنے میں شرم نہیں ،شرم تو مسایل نہ سیکھنے والوں کو کرنی چاہے ۔۔۔ قرآن پاک و احادیث میں زنا، قوم لوط کے افعال ، شہوت و حوس پرستی کے بارے میں ذکر ملتا ہے تو کیا ان کو بیان کرنا شرم و حیاء کے خلاف ہو گا؟؟احتلام ،حیض ، نفاس ،زنا ،لواطت ، عورت کے دورد پلانے کے مسایل پر مشتمل اگر کوءی بیان ہو تو کیا وہاں بھی ایسا ہی اعتراض کیا جاے گا؟
  7. غیر مقلدین اہلحدیث کے فتاویٰ ستاریہ جلد نمبر ۲ ص ۸۴میں عبد الجبار سلفی نے لکھا کہ'اللہ تعالی کو ہر جگہ ماننا یہ جہمیہ معتزلہ وغیرہ فرق ضالہ کا باطل عقیدہ ہے اللہ تعالیٰ بذاتہ بنفسہ عرش پر مستوی ہے اور صفحہ ۳۷ پر لکھا کہ اللہ تعالیٰ ہرجگہ نہیں عرش پر ہے ۔
  8. حاضر و ناظر والے اعتراض کا جواب اس لنک پر موجود ہے۔۔ http://www.islamimehfil.com/topic/20775-barelwi-fatwa-ahmad-raza-aor-inkay-walid-kafir-aor-bay-deen/ باقی بھی تقریبا سب کے جوابات اسی فارم پر موجود ہیں ۔۔لنک تلاش کرنے کے لیے وقت درکار ہے ۔۔۔جس سنی بھاٗی کو لنک معلوم ہو یہاں شیر کر دے ۔۔۔ غیر مقلدین اہلحدیث کے فتاویٰ ستاریہ جلد نمبر ۲ ص ۸۴میں عبد الجبار سلفی نے لکھا کہ'اللہ تعالی کو ہر جگہ ماننا یہ جہمیہ معتزلہ وغیرہ فرق ضالہ کا باطل عقیدہ ہے اللہ تعالیٰ بذاتہ بنفسہ عرش پر مستوی ہے اور صفحہ ۳۷ پر لکھا کہ اللہ تعالیٰ ہرجگہ نہیں عرش پر ہے ۔
  9. اس مضمون میں جن کتابوں کے حوالے دیئے گے ہیں ان میں سے چند حوالوں کی اصل سکین اس لنک پر موجود ہے ۔ http://www.islamimehfil.com/topic/21211-%D9%88%D8%B5%D8%A7%D9%84-%DA%A9%DB%92-%D8%A8%D8%B9%D8%AF-%D9%86%D8%A8%DB%8C-%D9%BE%D8%A7%DA%A9-%D8%B5%D9%84%DB%8C-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DB%81-%D9%88%D8%B3%D9%84%D9%85-%D8%B3%DB%92-%D8%A7%D8%B3%D8%AA%D9%85%D8%AF%D8%A7%D8%AF/
  10. جزاک اللہ خیرا کثیرا۔جزاک اللہ خیرا کثیرا۔جزاک اللہ خیرا کثیرا۔ جزاک اللہ خیرا کثیرا۔جزاک اللہ خیرا کثیرا۔جزاک اللہ خیرا کثیرا۔
  11. جزاک اللہ خیرا ۔ اگر اس کا اصلی عربی نسخہ کسی کے پاس ہو تو اس کا سکین بھی اپلوڈ کر دے ۔ دیگر حوالوں کی سکین کے لیے درخواست ہے ۔۔۔۔شکریہ
  12. جناب محترم محمد علی بھائی ۔ اگر ان کتابوں کا سکین مل جائے تو بہت مہربانی ہو گی ۔
  13. جزاک اللہ خیرا۔کیا خوب کام کیا ہے۔ اللہ عزوجل علماء اہل سنت و جماعت پر خوب خوب رحم و کرم فرمائے اور ان کی حفاظت فرمائے۔ امین یا رب العلمیمن بجاہ النبی الامین صلی اللہ علیہ وسلم ۔
  14. اسلام علیکم ورحمۃ اللہ ۔ کمپوزنگ اور بعض لفظی غلطیاں موجود ہیں ۔انشاء اللہ عزوجل جلد ہی درست کر دی جائیں گیئں ۔باقی اگر کسی قسم کی غلطی نظر آئے یا کوئی سنی بھائی اصلاح کرنا چاہے تو ہمیں یہاں اسلامی محفل کے اسی آئی ڈی یا ہمارے ای میل پر پیغام ارسال کر دے ۔شکریہ
  15. یہ حوالہ در کار ہے لہذا براے کرم کوئی بھائی مدد فرما دے
  16. یہ تصویر آپ نے کہاں سے لی ہے ،اگر اصل حوالہ ملے تو ہی بات قابل اعتبار ہو گی ۔ لہذا کوشش کیجیے کہ اصل حوالہ یا لنک مل جائے ۔جزاک اللہ خیرا
  17. اسلام علیکم ورحمۃ اللہ گزارش یہ ہے کہ کچھ ماہ قبل کسی پوسٹ میں الفتح المبین کا ایک حوالہ پڑھا تھا جس میں غالبا یہ لکھا تھا کہ قرن الشیطان یا نجد سے مراد فرقہ وہابیہ ہے ۔اور اس کے ساتھ تجلیات صفدر جلد 5 ص 422کا حوالہ بھی موجود تھا۔ لیکن اب الفتح المبین والا حوالہ مجھے نہیں مل رہا ،یہ حوالہ در کار ہے لہذا براے کرم کوئی بھائی مدد فرما دے
×
×
  • Create New...