Jump to content

Burhan25

اراکین
  • کل پوسٹس

    470
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    51

سب کچھ Burhan25 نے پوسٹ کیا

  1. جزاک اللہ خیرا ۔ اگر کسی اور سنی بھائی کے پاس اس کے علاوہ بھی کوئی حوالے موجود ہوں تو گزارش کروں گا کہ یہاں لازمی پوسٹ کریں ۔
  2. اسلام علیکم ورحمۃ اللہ مستحب کی تعریف پر مذکورہ صفحہ میں موجود حوالوں کی سکین در کار ہے ۔
  3. دوسروں پر سطحی اعتراضات سے قبل اپنے گریبان میں جھانک کر دیکھیے۔۔۔اور یہاں فضول بک بک کرنے کی بجائے اپنے گھر کو جلنے سے بچائیں ۔۔ جناب دیوبندی صاحب آپ کے حکیم الامت اشرفعلی تھانوی صاحب کے خلیفہ خاص قاضی عبد السلام نے تبلیغی جماعت سے سخت اختلاف کیا سہ روزوں ،چلوں اور مروجہ تبلیغی نظام کو بدعت قرار دیا دیکھو کتاب شاہراہ تبلیغ۔ انوار شاہ کشمری دیوبندی آپ کے عین اسلام تقویتہ الایمان سے راضی نہ تھے ۔دیکھو ملفوظات محدث کشمیری 204 آپ کے قاسم نانوتوی کی کتاب تحذیر الناس کی ہندوستان بھر میں کسی نے موافقت نہیں کی تھی بجز عبد الحی۔ دیکھو ملفوظات حکیم الامت جلد 5ص 296 اور اگر آپ اپنی وہابی تبلیغی جماعت کے مولوی زکریا کی کتب ِ فضائل اور تقویتہ الایمان،فتاوی رشدیہ ،بہشتی زیور لیکر بیٹھ جایئں تو صرف فروعی اختلافات نہیں بلکہ مولوی زکریا نے جو کچھ اپنی کتب فضائل میں لکھا ہے تقویتہ الایمان ،بہشتی زیور اور فتاویٰ رشدیہ کے مطابق کفر و شرک ہے ۔ بلکہ اگر آپ اپنے وہابی مذہب کی کتاب صراط مستقیم اور تقویتہ الایمان ہی کا موازنہ کریں تو ایک دوسرے کے صریح خلاف اور کفر و شرک تک ہیں ۔ لہذا ہم پر اعتراض کی بجاے اپنے گھر کی خبر لیجیے ۔۔ پھر ہم آپ سے پوچھتے ہیں کہ آپ اپنے دیوبندی اکابرین کے حوالے سے بتائئں یہ سوال کون کون سے ہوں گے اور کس زبان میں ہوں گے؟؟؟؟؟؟؟صرف اس سوال کا جواب لازمی بتایئں
  4. بسم اللہ الرحمن الرحیم ۔الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ ضد و ہٹ دھرمی کا علاج ہمارے پاس نہیں ہے ۔بات تو صرف اتنی ہے کہ اگر اعلیٰحضرت رحمۃ اللہ علیہ پر وہابی حضرات اعتراض کرتے ہیں تو پھر وہی اعتراض دیگر تفاسیر (جن کے حوالے بیان کیے گے)ان پر عائد ہو گا کہ نہیں؟سب سے پہلے تو اس بات کو جواب دیجیے ۔۔۔۔۔۔۔ اگر نہیں تو وجہ بیان کریں اور اگر ان پر بھی وہی اعتراض عائد ہو گا تو پھر وہابی اپنے کسی مستند مفتی سے فتوے لیکر یہاں پوسٹ کرے کہ وہ بھی تحریف قرآن اور تفسیر بالرائے کرکے مجرم ٹھہرے۔ باقی اگر وہابی صاحب کو ان سکین تفاسیر پر یقین نہیں تو اس کو چاہے کہ پہلے ان تفاسیروں کو چیک کر لے اور پھر بات کرے۔۔۔۔ سنی بھا ئیوں کا بہت بہت شکریہ کہ ان تفاسیروں کو پیش کر کے حق کو خوب بیان کر دیا ۔باقی اہل انصاف اس تھریڈ کو شروع سے آخر تک پڑھ کر انصاف کے ساتھ فیصلہ کریں کہ ضد کون کر رہا ہے اور حق کو ن بیان کر رہا ہے۔
  5. وہابیوں کا دھمال ۔۔۔۔ وہابیوں کے فیصلہ کون کرتا ہے؟۔۔۔۔
  6. ہم معذرت خواہ ہیں لیکن وہابیوں کا چہرہ دیکھانے کے لیے وہابیوں کو یہ رخ بھی پیش کرنا پڑ رہا ہے ۔۔۔ وہابیوں نجدیوں سعودیوں دیوبندیوں تبلیغی جماعت والوں کے رد میں ویڈیوز اس لنک میں ملاحظہ کیجیے ۔ http://www.youtube.com/sunnihanfiorg وہابیوں کی اونچی قبریں ،فاتحہ خوانی و پھول کیا سعودی اسلامی ملک ہے سعودی علماء کے اصول پر؟؟ وہابیوں کا دھمال ۔۔۔۔
  7. کی Sher-e-Raza کی وضاحت پیش خدمت ہے ۔ایڈیمن اس پر نظر ثانی فرما لیں ۔Post # 133
  8. وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته ومغفرته۔۔جزاک اللہ خیرا بہت ہی خوبصورت ،مدلل اور منہ توڑ بلکہ وہابیوں کو مٹی میں ملا دینے والا مضمون لکھا ہے ۔ مغل بھائی کا کافی دنوں سے کوئی نیا مضمون دیکھنے کو نہیں ملا ،۔۔۔اللہ کرے کہ مصروفیات سے وقت نکال کر ہمارے علم میں اضافہ فرمایں۔۔ اللہ عزوجل ہمیں دین اسلام مسلک حق اہل سنت و جماعت کی خوب خوب خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔آمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ علیہ وسلم ۔
  9. اس کتاب کی ایک عبارت میں یوٹیوب میں کسی سنی عالم دین کا اعتراض دیکھاتھا لیکن اب باوجود تلاش کے مل نہیں رہا اور لنک کا نام بھی اب یاد نہیں ہے لیکن اتنا یاد ہے کہ اس کی ایک عبارت قابل تنقید ہے ۔۔۔۔اگر ملا تو لازمی شِر کروں گا۔شکریہ
  10. قبلہ توحیدی بھائی ۔جزاک اللہ خیرا۔ وہابیوں کی ضد و ہٹ دھرمی محض اپنے وہابی امام گنگوہی کی خاطر ہے۔ ورنہ اگر یہ کالا عام دیسی کوا جو ہمارے علاقوں میں پایاجاتا ہے اگر یہ جائز اور اس کا کھانا ثواب ہی ہے تو وہابی کھا کر دیکھایئں۔ بلکہ میں تمام دیوبندیوں سے مطالبہ کرتا ہوں کہ اس کالے دیسی کوے کو کھا کر دیکھاو۔۔۔اور اس ثواب والے کھانے کی کھاتے وقت کی ویڈیو بنا کر اپلوڈ کرے ۔۔۔۔ علمی گفتگو کہی بار اس موضوع پر ہو چکی ہے ۔اب بس ایک ہی مطالبہ ہے بحث و گفتگو ختم کرو۔۔۔۔۔ صرف مطالبہ پورا کرو۔۔۔۔۔ورنہ خواہ مخواہ کی حجت بازیوں سے باز رہیں ۔ ۔
  11. عمرے کے دوران مدینہ منورہ میں ایک شیخ جو کہ سعودی عرب کی طرف سے مقرر تھا وہ بیٹھا ،لوگوں کو مسایل بتا رہا تھا ۔ میں نے یہ سوال کیا کہ جناب بارگاہ رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم میں حاضری کے وقت کن الفاظ سے درود و سلام پڑھا جائے تو شیخ صاھب نے درود ابراہیمی پڑھنے کا حکم دیا ۔تو میں نے کہا کہ جناب قرآن پاک میں تو درود وسلام دونوں کا حکم ہے جبکہ اگر درود ابراہیمی پڑھا جاءے گا تو آدھی آیت پر عمل ہو گا لہذا سلام پڑھنے والے حکم پر کس طرح عمل ہو گا ۔؟ تو پہلے تو اس نے یہ کہا کہ صحابہ کرام نبی پاک کی قبر پر اس طرح حاضر ہو کر سلام ہی نہیں پڑھتے تھے جس طرح آپ لوگ جا کر سلام پڑھ رہے ہیں تو میں نے کہا کہ کیا مطلب پھر ہم سلام عرض کرنے کے لیے قبر انوار پر حاضری نہ دیں ؟ تو شیخ پریشان ہو کر کہنے لگا نہیں ایسا تو نہیں لیکن بار بار حاضر مت ہوا کریں۔ بلکہ صحابہ کا طریقہ یہ تھا کہ جب کبھی دوسرے شہر سے آتے تو سلام پیش کرتے ۔تو میں نے کہا جناب ہم بھی تو دوسرے شہروں اور ملکوں سے آے ہوئے ہیں لہذا اب بتا دیجیے کہ کن الفاظ میں درود وسلام پڑھا جائے تو کہنے لگے کہ صحابہ السلام علیک یا رسول اللہ کے الفاظ کے ساتھ سلام پڑھتے تھے ۔میں نے کہا کہ ما شاء اللہ ۔ اور اگر کوئی الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ کے الفاظ سے پڑھے تو شیخ صاحب غصہ ہو کر کہنے لگے یہ یہ ثابت نہیں ۔ تو میں نے کہا کہ جناب یہ کتاب [مذکور]آپ کے ہاں عرصے سے چھپ رہی ہے اس میں تو یہ لکھا ہے کہ الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ کے الفاظ کے ساتھ درود وسلام پڑھا جائے ۔ تو شیخ صاھب غصہ میں کہنے لگے کہ بھئی یہ کتاب ہماری نہیں ویسے ہی کسی نے شائع کر دی ہو گی تو میں نے کہا جناب سعودی عرب میں تو کسی کو ایک پمفلٹ شائع کرنے کی اجازت نہیں ہے تو یہ کیسے ممکن ہے کہ اتنے سالوں سے ہہ کتاب سعودی عرب میں چھپ رہی ہو اور آپ لوگوں کو معلوم نہ ہو ۔اس جواب کو سن کر شیخ صاحب خاموش ہو گے ۔الحمد للہ عزوجل ۔
  12. Momin ko Qaber Jannat k bagho mai sy aik Bagh hoti hy usy , Gunbad kia kia zrorat rehti hy جی جنت کے باغوں میں سے باغ تو ضرور ہے الحمد للہ عزوجل۔رہی گنبد کی کیا ضرورت رہتی ہے ؟تو گنبد کی وہی ضرورت رہتی ہے جو جنتیوں کے آقا صلی اللہ علیہ وسلم اور سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ و سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی جنت یعنی قبور پر صدیوں سے ضرورت رہی ہے اور اب بھی ایمان والوں کے لیے آنکھوں کی ٹھنڈک ہے ۔۔۔۔ آپ کی پیش کردہ حدیث میں گنبد کی ممانعت کا ایک لفظ بھی موجود نہیں ہے لہذا خواہ مخواہ کی حجت بازی سے کام لینا مناسب نہیں ہے ۔۔۔۔ہاں گنبد کی ممانعت پر کوئی روایت موجود ہے تو بے شک پیش کیجیے ۔ ہمارے سنی ممبرز آپ کی خدمت کے لیے ہر وقت تیار رہتے ہیں ۔الحمد للہ عزوجل۔
  13. جزاک اللہ خیرا۔ اگر ان حوالوں کا اردو ترجمہ بھی کوئی بھائی لگا دے تو عوام الناس سب کے لیے فایدہ مند ثابت ہوں گے ۔
  14. امام اہل سنت الشاہ احمد رضا خان محدث بریلوی رحمۃ اللہ علیہ کی ولادت سے بھی قبل نجدیوں خارجیوں کا امام محمد بن عبد الوہاب نجدی مر کر مٹی میں مل گیا تھا ۔اور اسی کے پیرو کاروں کو وہابی کہا جاتا ہے ۔ خود وہابیوں نے اس لقب کو اپنے لئے پسند کیا ،استمعال کیا اور اس لقب پر فخر کیا۔۔ لہذا وہابیوں کا یہ کہنا کہ سنی علماء نے ہمیں خواہ مخواہ وہابی کہا ہے یہ محض چال بازی اور کذب بیانی ہے۔۔ چند حوالے ملاحظہ کیجیے۔۔ http://www.scribd.com/doc/90654082/who-is-wabi
×
×
  • Create New...