Jump to content

Hanfi-Barelvi

اراکین
  • کل پوسٹس

    122
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    3

سب کچھ Hanfi-Barelvi نے پوسٹ کیا

  1. Asal mein , mein ny is hadees ko share kiya tha , tu us ny kaha tha k is hadees ko share nae krna chaiye kiyu k yeh hadees shakt zaeef hai , is hadees ko beyan nae krna chaiye . Eid ki raat ko qayam krny ki koi khas fazilat nae hai , kiyu k yeh sb ahadees shakt zaeef hain , or jaisay aam dino mein qayam krna mustahab hai waisay hi eid ki raat ko b qayam krna mustahib hai .
  2. Ab wo keh raha hai k yeh hadees sakht zaeef hai , kiyu k is ki aik sand mozu hay or dosri main tadlees hay, lihaza tadlees sakht zouf ki hi aik qism hay... الوليد عن ثور بن يزيد عن خالد بن معدان عن أبي أمامة مرفوعا . قال في " الزوائد " : " إسناده ضعيف لتدليس بقية " . و قال العراقي في " تخريج الإحياء " ( 1 / 328 ) : " إسناده ضعيف " . قلت : بقية سيء التدليس ، فإنه يروي عن الكذابين عن الثقات ثم يسقطهم من بينه و بين الثقات و يدلس عنهم ! فلا يبعد أن يكون شيخه الذي أسقطه في هذا الحديث من أولئك الكذابين ، فقد قال ابن القيم في هديه صلى الله عليه وسلم ليلة النحر من المناسك ( 1 / 212 ) : " ثم نام حتى أصبح ، و لم يحي تلك الليلة ، و لا صح عنه في إحياء ليلتي العيدين شيء " iman ibn e qayyam al jouzi farmatay hain... فقد قال ابن القيم في هديه صلى الله عليه وسلم ليلة النحر من المناسك ( 1 / 212 ) : " ثم نام حتى أصبح ، و لم يحي تلك الليلة ، و لا صح عنه في إحياء ليلتي العيدين شيء " yani k in amin say kuch b eidien ki rat ko jagnay k mutalik shai nhy hay.... روایت ابن ما جہ میں بھی ہے وہ بھی بقیہ بن ولید نامی راوی کی وجہ سے سخت ضعیف ہے کیو ں کہ یہ مد لس ہے محد ثین نے اس کی تد لیس سے اجتنا ب کر نے کی تلقین کی ہے
  3. Masla yeh hai k gair muqalid bad mazhab kehta hai k yeh hadees shakht zaeef hai or ak rawait mozu hai , jis waja sy is hadees ko beyan nae krna chaiye ...??
  4. yeh Wahabi gair muqalid ki tehqeeq hai , hamary ulma is hadees k baray mein kiya kehtein hain .. PLz tasli sy jawab dein ulma sy request,
  5. بہت مدت کے بعد اس پوسٹ کا جواب آیا ہے۔ مجھے اس فارم سے بہت امید تھی کہ یہاں بروقت جواب ملے گا مگر ایسا نہ ہوا ۔ علم والوں سے درخواست ہے کہ سوالات کے جوابات بروقت دیا کریں۔ شکریہ
  6. سید عرفان شاہ صاحب مشہدی آف بھکھی شریف کے بقول: ایک موقع پر مولوی احمد علی لاہوری نے آپ کی قبر انور کے متعلق اپنے رسالہ ’’خدام الدین‘‘ میں لکھا کہ وہ شاہی قلعہ کے اندر ہے۔ حضرت علامہ سردار احمد محدث اعظم رحمۃ اللہ علیہ نے اسے چیلنج کیا کہ وہ حضور داتا صاحب کے مزار پر آ جائے، حضور داتا صاحب رحمۃ اللہ علیہ خود بتا دیں گے کہ ہماری قبر یہیں ہے۔ محدث اعظم کے اس چیلنج پر مفتی اعظم علامہ سید ابوالبرکات رحمۃ اللہ علیہ نے تحفظات کا اظہار کیا اور آپ سے کہا کہ اس طرح کا چیلنج آپ ایسے فاضل آدمی کو نہیں دینا چاہیے تھا… تو مولانا سردار احمد صاحب رحمۃ اللہ علیہ نے جواباً کہا کہ میں حضور داتا صاحب کے قرب میں اوراد و وظائف میں مشغول تھا کہ مجھے نیند آ گئی، اس دوران حضور داتا صاحب نے خود مجھے فرمایا کہ مولوی احمد علی لاہوری ہمارے مزار کے متعلق اعتراض کر رہا ہے، اس کو چیلنج کر دو کہ وہ یہاں آئے ہم قبر سے خود جواب دیں گے۔ اس پر میں نے یہ چیلنج کر دیا لیکن مولوی احمد علی لاہوری یہاں نہیں آیا۔
  7. Mujhay yeh maloom krna hai k us waqt yeh afwah kis ny phelai thi , k Data Sab ki qabar shahi qilay mein hai , aur shak o subhat ki waja kiya thi , aur ahlesunnat ny qabar ki tahqeeq pr ihtajaj kiyu kiya , aur is waqaiye ka sara scenerio koi bta sakta.
  8. علی ہجویری کی قبر شاہی قلعہ میں ہے بھاٹی چوک میں نہیں ہے۔ یہ نقلی قبر جو اکبر بادشا ہ نے تعمیر کروائی تھی، تا کہ عرس اور میلوں ٹھیلوں کی بنا پر پیدا ہونے والے ہجوم سے شاہی محل کو بچایا جا سکے اور عوام قلعے ساے باہر والی قبر پر ہی جو کرنا ہے کرتے رہیں۔ یہ لوگوں کا یا صرف میرا ذاتی نقطہ نظر نہیں بلکہ یہ تاریخی واقعہ ہے۔ جس کے متعلق پہلے بھی اہل فکر ودانشور زور دے چکے ہیں کہ حکومت ِ پاکستان علی ہجویری ؒ کی اصل قبر کی نشاندہی میں پائے جانے والے شکوک کو رفع کرے۔ ان لوگوں میں مولانا اجمل قادری کے والداحمد علی لاہوریؒ بھی شامل ہیں۔ تحقیق کے لیے 22 جولائی1991 کے روزنامہ پاکستان ٹائمز میں شاکر رضوانی کی تحریر کا مطالعہ سود مند ثابت ہو گا۔ جب یہ مضمون اخبار کی زینت بنا تو خانقاہی نظام میں بھونچال آگیا ۔ قبروں کی تجارت کرنے والوں نے آسمان سر پر اٹھالیا۔ چاہیے تو یہ تھا کہ دربار کے گدی نشین تہ دل سے یہ کہتے کہ جس طرح چاہے حکومت تحقیق کر لے، یہاں بھاٹی والی قبر علی ہجویریؒ کی ہی ہے ۔ ہمیں کوئی اعتراض نہیں، حکومت جیسے چاہے تحقیق کرے ہم بھر پور تعاون کریں گے تاکہ عوام الناس میں جو شکوک شہبات ہیں ختم کیے جائیں۔ لیکن خانقاہی نظام کے ٹھیکدراروں اور تاجروں نے ایسا نہیں کیا اس طرح جو ان کی دن رات تجوریاں بھرتی تھیں ، بینک بیلنس بنتے تھے۔ اصل حقیقت سامنے آنے کی صورت میں ختم ہو جاتے ۔ بے دلیل خانقاہی نظام کی بدولت اس قبر کے ذریعہ جو تجارت دن رات جاری و ساری تھی وہ تباہ ہو جاتی۔ اس لیے قبر کی تحقیق کرنے والے صحافی شاکر رضوانی کے خلاف پورے ملک میں احتجاج کا طوفان کھڑا کر دیا۔ جس کا ایک مقصد یہ تھا کہ کوئی دوسرا شخص دوبارہ یہ مطالبہ کرنے کی جرات نہ کرسکے ۔ اس احتجاج میں شائع ہونے والے ایک اشتہار کا عکس آپ بھی ملاحظہ کر لیں۔ جس میں شاکر رضوانی کے انگریزی مضمون کے ایک حصہ کا اردو ترجمہ بھی ان گدی نشینوں نے کیا ہے۔
  9. Kiss Zamanay mein Gee rahay ho Waseem RAza , Hr ghar mein TV hai , Hr ghar mein TV dekha jata hai , agr Madni Channel logon ko Islam k qareeb ly jata hai tu is mein kya burai hai hai janab
  10. اِذن کب کا مل چکا اب تو حضور​ ہم غریبوں کی شفاعت کیجئے​ ​ ملحدوں کا شک نکل جائے حضور​ جانبِ مَہ پھر اشارت کیجئے​ ​ شرک ٹھہرے جس میں تعظیمِ حبیب​ اس برے مذہب پہ لعنت کیجئے​
  11. سب کو عید میلاد مبارک ہو۔ الحمد للہ عید میلاد النبی ﷺ عاشقان رسول مناتے آہیں ہیں اور مناتے رہیں گے ۔ اور اس ویب ساہیٹ کی بدولت جو کام علما کرام نے کردیا ہے وہ غیر مقلدین اور دیوبندیت کے لیے زہر ھلاھل کے مترادف ہے ۔ عبد الوھاب سے گزارش ہے کہ اسی طرح کے اعتراضات کیا کرے اس سے میرے ایمان کو تقویت پہنچتی ہے۔
  12. end mein MUlla sajid kehta hai brailvi shia k sath hath milaty hain jo k Gusthak e sahaba hain .. Sub deobandi hazrat ye dhk lo apne baap Mulla tariq ko ye kia shia bharwo k pas apni beti dene gaya th.. Arey khabeeso hum to bolte hain kafir kafir shia kafir nabi, ahle bait or sahaba se bugz rakhne wala kafir h or shia k khilaf fatwa bh sb se pehle Imaam ahmed raza khan brelvi R.A ne dia tha.. Ashraf ali thanvi ne nahi...
  13. Hanfi-Barelvi

    Wahabi Ka Sawal Nazar O Nayaz?

    اسلام علیکم و رحمہ انسان مر جاتا ہے تو اُس کا عمل بھی اُس کے ساتھ ہی منقطع ہو جاتا ہے۔تین چیزیں، البتہ مستثنیٰ ہیں: ایک صدقہ جاریہ، دوسرے علم جس سے فائدہ اٹھایا جائے، تیسرے صالح اولاد جو والدین کے لیے دعا کرتی رہے مسلم، رقم۴۲۳۲ وھابی بضد ہے کہ بتائو کہ جو تم ایصال ثواب کرتے ہو نذر و نیاز کی صورت میں اس حدیث کی کس صورت کے تحت کرتے ہو۔اور کہتا ہے۔ ۔حدیث پرغورکیاجائےتومعلوم ہوگا کہ ایصالِ ثواب انہیں چیزوں میں جائزجس کاذکررسول اللہﷺنےفرمایا حضرت حسین رضی اللہ عنہ یاعبدالقادرجیلانی رحمہ اللہ کےایصالِ ثواب کیلئےکھاناوغیرہ کھلایاجاتاہے،اسےنذرسےتعبیرکردیاجاتاہے۔۔۔تو ذرا انہیں اس حدیث کی روشنی مین بتاناہوگ اکہ اس حدیث میں بتائےگئےکس زمرےکےتحت وہ حضرت حسین رضی اللہ عنہ کےنام پرکھانا(بغرض ایصالِ ثواب )کھلاتےہیں۔۔اور اس کونذرسےتعبیرکرتےہیں؟؟؟کیاآپ کےپاس ان بزرگان ِ دین کامال ِ حقیقی ہےجسے آپ خرچ کرتےہیں ،یاپھرآپ ان کی اولادہیں ؟،یاپھران کاعلم؟
  14. Ap k walid tanqeed krtein hain , gussay hotain hain , kuch na kuch ap k bhai mein fault hai jab hi tu wo tanqeed krtein hain.. Ap ak baar zara apnay abu ki side pr ho kr sochooo ..........
  15. صدقہ فطر اور قربانی کے چمڑے یا زکوٰۃ کے مال مسجد پر خرچ کر سکتے ہیں یا نہیں
  16. qadri rana sb kiya baat keh di , subhan Allah ا۔اوئے لعنتیوں ہمیں ذکر مصطفی پر خوشیاں منانے کے لیے تمہارے کسی فتوے کی ضرورت نہیں جاہلوں کیا ایسا ہوسکتا ہے کہ پھول کا ذکر ہو اور بلبل دلیل ڈھونڈے ،شمع کا چرچہ ہو اور پر وانہ ثبوت طلب کرے۔یاد رکھو جب تک دم میں دم ہے ہم اپنے محبوب کی ولادت پر خوشیاں مناتے جائے گے اور نجد کے قلعے گراتے جائے گے۔ baat dil ko bohat pasand ai....
  17. یہ حدیث امام ویلمی کی کتاب "الفردوس" میں اس طرح ہے۔ انا مدینۃ العلم و ابو بکر اساسھا و عمر حیطانھا و عثمان سقفھا وعلی بابھا ( صواعق محرقہ، ص ۳۴) یعنی میں علم کا شہر ہوں اور ابو بکر اس کی بنیاد اور عمر اس کی چاردیواری اور عثمان اس کی چھت اور علی اسکے دروازے ہیں۔"
  18. Jawab darkar hai.. Isi qisam ka iteraz fataw shami sy b krty hian, us ka b jawab mil jae tu behtar ho ga....
  19. G han mera khayal hai , Sunni hazrat ko sayasi toor pr Qadri sb ki madad krni chaiye.. yeh hamara iklaqi farz b ha.. baqin raha mazhabi iktalaf, wo tu phr apni jaga maujood hai..
  20. Khalil rana , saeedi , Toheedi bhai , Mughal sb, Usman . Hussani , any research about this ......??? koi bta sakta hai ya nae
  21. Bella sahib ka pta nae kiya aqeeda hai , samjh sy bahir hai , Bella ko chaiye k wo phelay apna aqeeda beyan karay aur idr udr ayen byen na karein .......... Image kuch laga raha aur aqeeda kuch bta raha hai , defend kisi aur ko kr raha hai ...... Amazing bella!!!!
×
×
  • Create New...