Jump to content

Syed Kamran Qadri

اراکین
  • کل پوسٹس

    526
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    43

سب کچھ Syed Kamran Qadri نے پوسٹ کیا

  1. حلال جانور کو گولی سے شکار کیا اور ذبحِ شرعی کے بغیر وہ مر گیا تو اسے کھانا حرام ہے کہ وہ مردار کے حکم میں ہے،ہاں! اگر گولی لگنے کےبعد شرعی طریقے سے ذبح کر لیا جائے تو وہ جانور حلال ہے۔ سیدی اعلی حضرت،امام اہلسنت رحمۃ اللہ علیہ ارشاد فرماتے ہیں:’’اگر ذبح کرلیا اور ثابت ہوا کہ ذبح کرتے وقت اس میں حیات تھی مثلا پھڑک رہا تھا یا ذبح کرتے وقت تڑپا اگرچہ خون نہ نکلا،یا خون ایسا دیا جیسا مذبوح سے نکلا کرتاہے اگرچہ جنبش نہ کی،یا کسی اور علامت سے حیات ظاہر ہوئی تو حلال ہے۔‘‘ (فتاوی رضویہ،ج20،ص344،مطبوعہ،رضا فاونڈیشن،لاہور)
  2. اگر تمہیں خوش آئے کہ خدا تمہاری نماز قبول کرے تو چاہئے کہ تمہارے بہتر امامت کریں کہ وہ تمہارے سفیر ہیں تمہارے اور تمہارے رب کے درمیان۔ اسے امام حاکم نے مستدرک علی الصحیحین میں روایت کیا۔ أَخْبَرْنَاهُ أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ الْمَحْبُوبِيُّ، ثنا سَعِيدُ بْنُ مَسْعُودٍ، ثنا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى، أَنَا يَحْيَى بْنُ يَعْلَى، عَنِ الْقَاسِمِ الشَّيْبَانِيِّ، عَنْ مَرْثَدِ بْنِ أَبِي مَرْثَدٍ الْغَنَوِيِّ وَكَانَ بَدْرِيًّا قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ سَرَّكُمْ أَنْ تُقْبَلَ صَلَاتُكُمْ فَلْيَؤُمَّكُمْ خِيَارُكُمْ، فَإِنَّهُمْ وَفْدُكُمْ فِيمَا بَيْنَكُمْ وَبَيْنَ رَبِّكُمْ عَزَّ وَجَلَّ»
  3. غیر رمضان میں گناہوں سے کیسے بچا جائے؟.pdf
×
×
  • Create New...