Jump to content

Saeedi

رکنِ خاص
  • کل پوسٹس

    1,086
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    282

سب کچھ Saeedi نے پوسٹ کیا

  1. جب خبر کی ابتداء ھی اشتھر سے ھو رھی ھے تو سند موجود ھی نہیں اور مشہوربات میں کچھ نہ کچھ مبالغہ شامل ھو سکتا ھے مبالغہ کو ھٹا کر اجمالی بات یہی بنتی ھے کہ فقہ تدوین کرتے وقت آپ کے شاگردوں کی مدد شامل رھی ھوگی اور اُن میں اجتہاد کے مقام کو پہنچے ھوئے شاگرد بھی ھوں گے۔
  2. امام جزری نے آداب دعا لکھے تھے۔ اور شوکانی نے مآخذ دیے ھیں۔ توسل بالانبیاء کے لئے نابینا صحابی کی بینائی لوٹنے والی حدیث لکھی۔ توسل بالصالحین کے لئے توسل بالعباس کو دلیل بنایا۔
  3. جناب حنفی برادر صاحب امام جزری نے آداب دعا کا ایک مسئلہ لکھا ھے اور اس کا ماخذ رمز کے طور پر لکھا ھے۔ آپ کو غلط فہمی ھوئی کہ انہوں نے حدیث لکھی اور حوالہ دیا۔ پہلے تولو اور پھر بولو۔
  4. تحفۃ الذاکرین شرح حصن حصین میں شوکانی نے لکھا ھے:۔۔۔ (قَوْله ويتوسل إِلَى الله سُبْحَانَهُ بأنبيائه وَالصَّالِحِينَ) أَقُول وَمن التوسل بالأنبياء مَا أخرجه التِّرْمِذِيّ وَقَالَ حسن صَحِيح غَرِيب وَالنَّسَائِيّ وَابْن ماجة وَابْن خُزَيْمَة فِي صَحِيحه وَالْحَاكِم وَقَالَ صَحِيح على شَرط البُخَارِيّ وَمُسلم من حَدِيث عُثْمَان بن حنيف رَضِي الله عَنهُ أَن أعمى أَتَى النَّبِي صلى الله عَلَيْهِ وَسلم فَقَالَ يَا رَسُول الله ادْع الله أَن يكْشف لي عَن بَصرِي قَالَ أَو أدعك فَقَالَ يَا رَسُول الله أَنِّي قد شقّ عَليّ ذهَاب بَصرِي قَالَ فَانْطَلق فَتَوَضَّأ فصل رَكْعَتَيْنِ ثمَّ قل اللَّهُمَّ أَنِّي أَسأَلك وأتوجه إِلَيْك بِمُحَمد نَبِي الرَّحْمَة الحَدِيث وَسَيَأْتِي هَذَا الحَدِيث فِي هَذَا الْكتاب عِنْد ذكر صَلَاة الْحَاجة وَأما التوسل بالصالحين فَمِنْهُ مَا ثَبت فِي الصَّحِيح أَن الصَّحَابَة استسقوا بِالْعَبَّاسِ رَضِي الله عَنهُ عَم رَسُول الله صلى الله عَلَيْهِ وَسلم وَقَالَ عمر رَضِي الله عَنهُ اللَّهُمَّ إِنَّا نتوسل إِلَيْك بعم نَبينَا الخ
  5. اھل اسلام میں سے کسی کو یہ بات گوارا نہ ھوگی کون سی بات؟ آخری نبی ھونا!!!!؟
  6. جناب فرمائیں کہ ختم نبوت مرتبی اور نبوت بالذات میں کوئی فرق ھے یا نہیں؟ کیا یہ ایک ھی چیز کے دو نام تو نہیں؟ کیا یہ الفاظ رسول اللہ یا صحابہ کرام نے تعلیم فرمائے ھیں یا بدعت ھیں؟
  7. خاتمیت زمانی کو سرکار کے شایان شان نہ ماننے کا کہیں کوئی جواب ھے تو پیش کرو ورنہ وقت ضائع کرنا ھے۔ حدیث (انا خاتم النبیین لا نبی بعدی)اور (آخری اینٹ)کا حوالہ آپ کو نہ ملتا ھو تو بتائیں۔ میں تلاش کر دوں گا۔
  8. خط کشیدہ حصہ کیا یہ ظاھر نہیں کرتا ھے کہ اصل زیر بحث عبارت میں حصر کا کوئی کلمہ نہیں؟ اور نانوتوی نے حصر ماننے پر نہیں بلکہ خاتمیت زمانی کے کلام کرتے ھوئے اُسے مقام مدح میں شمار کرنے کے لائق ماننے سے انکار کیا ھے۔ خاتمیت زمانی کو لائق مدح نہ مانتے ھوئے اس کو ماننے کا دعویٰ کیا حیثیت رکھتا ھے؟ جب سرکار نے قصر نبوت کی آخری اینٹ کا مدح وشان سے ذکر فرماتے ھوئے خود کو اُس اینٹ سے تشبیہ دی۔ تو یہ خاتمیت زمانی کی مدح و شان ھی بیان ھوئی۔
  9. شایان شان نہ مانتے ھوئے ماننا کہاں کا ماننا ھے؟ یہ جواب ھے؟ جی ھاں مصنف خاتمیت زمانی کو گھٹیا ثابت کرتے ھوئے اور غیر شایان شان کہتے ھوئے آخری نبی ماننے کا قول کرتا ھے۔۔۔۔۔۔ یہ ماننا ھے یا نہ ماننا؟ انا خاتم النبیین لا نبی بعدی میں خاتم النبیین ھوں، میرے بعد کوئی نبی نہیں۔ یہ عوام کا خیال نہیں۔ یہ اھل فہم سے خارج لوگوں کا خیال نہیں۔ یہ سرکار کی حدیث ھے۔ اور سنن ابوداود،ترمذی،ابن ماجہ ،مسند احمد میں موجود ھے۔ کیا وھاں اُس نے شایان شان نہ ماننے سے توبہ کی ھے؟
  10. شایان شان نہ جاننا ھلکا جاننا نہیں تواور کیا ھے؟
  11. تکلم منسوب ھے ، قطعی نہیں۔ (سنی قول)۔ کلام کفر ھے۔ لائق تاویل نہیں۔(دیوبندی قول کا رد)۔ متکلم غلبہ حال میں ھے۔ اور کلام کا رد کرنا بھی اُس سے منسوب ھے۔(دیوبندی قول)۔
  12. کھودا پہاڑ، نکلا چوھا جناب والا! بات بڑے چھوٹے فتنہ کی نہیں ھے بلکہ اُس نے بریلوی نزاع چھوڑنے کی وجہ بھی خود ھی بتا دی تھی کہ اُدھر کفریات نہیں ھیں۔ اور اِدھر شیعہ کے یہاں کفریات ھیں۔ عقل سے کون فارغ ھے اور کون نہیں؟ اِس بات کا عقلمند قارئین خود فرما سکتے ھیں۔
  13. ۷۸۶ آپ مدعی سست ، گواہ چست نہ بنیں۔ آپ کا مناظر حق مان گیا تھا۔ ثبوت ملاحظہ ھو:۔۔
  14. 1 خاتمیت زمانی (آخری نبی)ماننے کو آپ کے شایان شان نہ ماننا آپ کی اس صفت کو ھلکا جاننا نہیں تو اور کیا ھے؟ 2 تمام مراتب کمال کا آپ پر ختم ھونا اس آیت کے الفاظ خاتم النبیین کی تفسیر ھرگز نہیں ھیں۔ بلکہ حدیث پاک میں اس کی تفسیر خود سرکار نے بیان فرمائی ھے کہ:۔۔ انا خاتم النبیین لا نبی بعدی یعنی میں خاتم النبیین ھوں میرے بعد کوئی نبی نہیں۔ سرکار نے خاتمیت زمانی مراد لی ھے ۔ مگر نانوتوی نے اس تفسیر کوعوام (بمقابل اھل فہم)کا خیال کہا ھے۔ نانوتوی نے کس حدیث سے (خاتم النبیین) کی تفسیر سے خاتمیت مرتبی مراد لی ھے۔ اور اپنی من گھڑت تفسیر کو سرکار کے شایان شان مانا ھے اور سرکار کی تفسیر خاتمیت زمانی(لا نبی بعدی) کو سرکار کے شایان شان نہ مانا ھے؟ 3 اگر نانوتوی کے کلام میں کوئی کلمہ حصر ھے تو پیش کرو۔ بلا دلیل دعوے پیش نہ کرو۔ 4 نانوتوی تو خاتمیت زمانی (آخری نبی ھونے) کے خلاف یوں بولتا ھے کہ :۔۔ھاں اگر اس وصف کو اوصاف مدح میں سے نہ کہیے اور اس مقام کو مقام مدح نہ قرار دیجیےتو البتہ خاتمیت باعتبار تاخر زمانی صحیح ھو سکتی ھے۔ مگر میں جانتا ھوں کہ اھل اسلام میں سے کسی کو یہ بات گوارا نہ ھوگی۔ کیا یہ سرکار کی تفسیر پر اعتراض ھے یا حصر کے خلاف کلام ھے؟
  15. جناب میں یہ مانتا ھوں کہ تمام مراتب کمال سرکار پر ختم ھو جاتے ھیں ۔ یہ مسئلہ الگ ھے۔ یہ بھی یقینا سرکار کی شان ھے۔ مگر یہ بتائیں کہ رسول اللہ کو نبی آخرالزمان ماننا آپ کی شان کے لائق ھے یا نہیں؟ سرکار کی ایک صفت کو بھی ھلکا جاننا اور سرکار کے شایان شان نہ ماننا انکار صفت کے زمرے میں آتا ھے یا نہیں؟ آپ نے بھی مان لیا کہ نانوتوی کے کلام میں حصر نہیں ھے۔ ساتھ یہ بھی نوٹ کر لیں کہ نانوتوی نے عوام اور اھل فہم کے درمیان تقابل کے ساتھ ھی اھل فہم بنتے ھوئے آخری نبی ماننے کو گھٹیا ثابت کرنے کے لئے متعدد دلائل دینے کی کوشش کی ھے۔ ایک صفت کو گھٹیا ثابت کرتے ھوئے اور سرکار کے شایان شان نہ تسلیم کرتے ھوئے اُس صفت کو سرکار کے لئے ماننے کا دعویٰ کرنا بظاھر ماننا مگر حقیقت میں نہ ماننا ھے۔ یہ گستاخی اور کفر نہیں تو اور کیا ھے؟!!!؟
  16. جناب آپ غلط کہہ رھے ھیں۔ نانوتوی کے کلام میں حصر کا کوئی کلمہ موجود نہیں۔اگر وہ لکھتا کہ (بایں معنی ھی ھے) یا (فقط بایں معنی ھے) یا(صرف بایں معنی ھے) تو حصر کا دعویٰ ھو سکتا تھا پھر نانوتوی نے اھل فہم بن کر جتنے اعتراضات کئے ھیں وہ سب کے سب آخری نبی پر ھیں ۔ نہ کہ حصر کے اثبات پر۔ پس نانوتوی کی تحریر کا حاصل یہ ٹھہرا کہ جو بھی خاتم النبیین کا معنی آخری نبی کر گیا ھے وہ عوام ھے اھل فہم سے نہیں۔ اور نبی کریم اور صحابہ کرام کی گستاخی ھے۔ اورکفر ھے۔
  17. کیا کہا؟ کہ: نبی آخرالزمان ھونا آپ کے شایان شان نہیں؟ معاذاللہ۔ ایسا مانتے ھوئے آپ کو آخری نبی ماننا گستاخی نہیں تو اور کیا ھے؟
  18. نانوتوی نے لفظ خاتم النبیین کا معنی آخری نبی کرنے والوں کو عوام قرار دے کر اور اھل فہم نہ مان کر رسول اللہ اور صحابہ کرام کی گستاخی کی ھے اور یہ کفر ھے۔ اس کا جواب تو آپ نہیں دیں گے۔ مگر چلئے میں آپ کی بات کی طرف آجاتا ھوں۔ جناب کے نانوتوی نے سرکار کو آخری نبی ماننے کا قول بھی کیا ھے مگر وہ ساتھ ھی آپ کو آخری نبی ماننا آپ کی شان کے لائق نہیں مانتا۔ ملاحظہ ھو :۔۔۔ شایان شان محمدی صلعم خاتمیت مرتبی ھے، نہ زمانی۔ ص۱۱۔ تو جب اُس کے نزدیک سرکار کو آخری نبی ماننا آپ کے شایان شان ھی نہیں۔ تو آپ کو آخری نبی ماننا اُس کے نزدیک خلاف شان ھوا۔ تو وہ آپ کو آخری نبی ماننے کو شان کے لائق نہ مانتے ھوئے اگرآپ کو آخری نبی مانتا بھی ھے توبھی شایان شان نہ ماننے سے نہ ماننے والا ھی ھوا۔ یہ ایسے سمجھیں کہ کوئی کہے کہ میں نانوتوی کو عالم شمار ھونے کے لائق نہیں مانتا تاھم پھر بھی اُسے عالم مان لیتا ھوں۔ تو یہ رعایتی ماننا کیسے ماننا مانا جاسکتا ھے۔
  19. جناب والا!۔۔ قاسم نانوتوی آخری نبی مانتا ھے یا نہیں؟ یہ بحث تو ابھی میں نے چھیڑی ھی نہیں۔ جب موضوع آگے چلے گا تو یہ بحث بھی آئے گی۔ اور میں ثابت کروں گا کہ نانوتوی آخری نبی مانے یا نہ مانے ، وہ ھر دو صورت میں کافر ھی ثابت ھوتا ھے۔ بہرحال اِس وقت آپ موجودہ بات کا جواب دیں کہ مناظرہ کا شوق ھے تو یہ گستاخی والا کفر پہلے اٹھائیں پھر اور بات کریں
  20. جناب ! آپ پڑھیں اور پھر بولیں۔ یہاں میں نے یہ بات نہیں چھیڑی کہ قاسم نانوتوی آپ کو آخری نبی مانتا ھے یا نہیں؟ میں نے لکھا ھے کہ نانوتوی نے لفظ خاتم النبیین کا معنی آخری نبی کرنے والوں کو عوام قرار دے کر اور اھل فہم نہ مان کر رسول اللہ اور صحابہ کرام کی گستاخی کی ھے اور یہ کفر ھے۔
×
×
  • Create New...