Jump to content

Toheedi Bhai

رکنِ خاص
  • کل پوسٹس

    1,514
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    204

سب کچھ Toheedi Bhai نے پوسٹ کیا

  1. آپ قول کی نشان دہی کریں ہم اس کی سند بتا دیں گے، ان شاء اللہ
  2. محترم سید صاحب مجھے اس روایت کا ماخذ نہیں مل سکا ، اسی لءے میں نے اپنے مضمون میں اس روایت کا حوالہ نہیں دیا
  3. جناب بلیو چپس صاحب عرض ہے کہ اس حدیث میں نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ اس پروردگار کی قسم جس کے قبضہ قدرت میں میری جان ہے تم اس گفتگو کو جو میں ان سے کررہا ہوں ۔ ان سے زیادہ نہیں سنتے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان سے تو ان کا سننا ثابت ہے۔ رہی بات حضرت قتادہ کے قول کی، جس سے آپ یہ ثابت کرنا چاہتے ہیں کہ یہ نبی پاک کی خصوصیت تھی تو عرض ہے کہ حضرت قتادہ کی وفات ۱۱۸ھ میں ہوءی ۔ وہ فن حدیث میں علامہ اور حافظ تھے، لیکن فرقہ قدریہ کے خیالات رکھتے تھے، یعنی تقدیر کے منکر تھے ۔دیکھءے تذکرۃ الحفاظ، ان کا قول اہل سنت پر کیسے حجت ہوسکتا ہے ؟ یحییِ بن سعید نے ان کو بدعتی کہا ۔ دیکھءے تہذہب التہذیب
  4. is ka jawab saeedi sahib likh rahe hain , un ki masroofiyat ki waja se takheer ho rahi hai, be fiker rahein jawab zaroor aae ga.
  5. is baat ka to ilam naheen keh kisi ne is ko majnoon per kese padha ho , beher hal hadees se to sabit hai, ager hadees zaeef bhi ho to ahle bait ke fzail main mani jae gi .
  6. Toheedi Bhai

    ايصال ثواب

    ايصال ثواب.pdf
×
×
  • Create New...