Jump to content

Toheedi Bhai

رکنِ خاص
  • کل پوسٹس

    1,514
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    204

سب کچھ Toheedi Bhai نے پوسٹ کیا

  1. یہاں ہرجائی ہرجا کے یعنی حاضر ناظر کے معنوں میں ہے، شاعر مشرق علامہ ڈاکٹر محمد اقبال علیہ الرحمہ نے بھی اپنے کلام شکوہ میں اللہ تعالیٰ کے لئے لفظ ہرجائی استعمال کیا ہے، ، معترض بلیو چپس صاحب جواب دیں ، ویسے آپ کسی بات کا جواب نہیں دیتے، ، آپ کی طرف ادھار کافی ہوگیا ہے۔اس کا جواب تو ضرور دے دیں۔ کبھی ہم سے ، کبھی غیروں سے شناسائی ہے بات کہنے کی نہیں تُو بھی تو ہرجائی ہے شق کی خیر ، وہ پہلی سی ادا بھی نہ سہی جادہء پیمائی تسلیم و رضا بھی نہ سہی مضطرب دل صفتِ قبلہ نما بھی نہ سہی اور پابندئ آئینِ وفا بھی نہ سہی کبھی ہم سے ، کبھی غیروں سے شناسائی ہے بات کہنے کی نہیں تُو بھی تو ہرجائی ہے سرِ فاراں پہ کیا دین کو کامل تُو نے اِک اشارے میں ہزاروں کے لئے دِل تُو نے آتش اندوز کیا عشق کا حاصل تُو نے پُھونک دی گرمئ رُخسار سے محفل تُونے
  2. کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں یہ ہوتا تھا ؟
  3. جناب شاہین گل صاحب عرض ہے کہ ان گھسے پٹے سوالوں کے جوابات اسی فورم میں بار ہا دئیے جاچکے ہیں ، آپ ذرا محنت سے تلاش کرکے انہیں پڑھیں۔
  4. دیوبندیوں تمہارئے بھائی، مرزائی تمہارا شکریہ ادا کررہے ہیں، اسی طرح ایک دوسرے سے کرتے رہو۔
  5. ایسے جاہل لوگوں کے بیانات پر توجہ نہیں دینی چاہئے ، اس ملک میں ایسے لوگوں کے لئے کوئی قانون تو ہے نہیں، بعض لوگ ایسی باتیں تلاش کرتے رہتے ہیں ،کہ کوئی ایسی بات ملے تو اہل سنت کے سر تھوپ دیں۔ اللہ ایسے جاہل صوفیوں سے بچائے۔
  6. فیصل صاحب پہلے ان وھابیوں کی پکی قبروں کا صفایا تو کرلو پہلی قبر امام الوہابیہ علامہ ابن تیمیہ کی ہے اوردوسری قبر ہندوستان کے امام الوہابیہ نواب صدیق حسن خاں بھوپالی کی ہے ۔
  7. فیصل صاحب ایسے کچے حوالے آپ ہی کو مبارک آپ کیسی باتیں کرتے ہیں آپ یہ بتاءیںکہ معاذاللہ کیا باربری مسجد پر حملہ اللہ تعالیِ نے کروایاتھا ؟، کیا اللہ اپنے گھر کوبچا نہیں سکتا تھا ؟ اور چند سال پہلے خانہ کعبہ پر حملہ ہوا کیا اللہ تعالیِ اپنے گھر پر حملہ نہیں روک سکتا تھا ؟
  8. تاج الشریعۃ کا سفر شام.pdf
  9. Toheedi Bhai

    منافق کی پہچان

    http://www.mediafire.com/download/i2j5fjqbl846jgz/%D9%85%D9%86%D8%A7%D9%81%D9%82_%DA%A9%DB%8C_%D9%BE%DB%81%DA%86%D8%A7%D9%86.pdf
  10. Toheedi Bhai

    ظل النبی ﷺ

    ظل النبی.pdf
×
×
  • Create New...