-
Posts
1,191 -
Joined
-
Last visited
-
Days Won
40
Everything posted by Ghulam.e.Ahmed
-
اِس موقع پر کوئی ویڈیو نہیں بنوائی گئی تاکہ ثبوت کے طور پر پیش کی جا سکے؟ نیچے دیئے گئے لنک کو اِس وقت آفس میں چیک نہیں کرسکتا اگر کوئی کرکے دیکھے اور بتائے کہ یہ اِسی سے متعلق ہے تو لوگوں کو شیئر کریں اور ثبوت کے طور پر پیش کریں۔ جزاک اللہ یہ یُو ٹیوب کا لِنک ہے اگر کوئی اور ملے تو وہ بھی شیئر کریں کیوں کہ بہت سے لوگ یُو ٹیوب کے لنکس نہیں کھول سکتے۔ . .
-
کیا اللہ اُس وقت اِتنا کمزور ہوگیا تھا جب یزیدیوں نے مکّہ اور مدینہ میں بے دریغ مسلمانوں کا قتل کیا اور خواتین کو بے آبرو کیا، مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کا تقدّس پامال کیا تو اُن کو روک نہ سکا؟ کیا اللہ اُس وقت اِتنا کزور ہوگیا تھا کہ جب مسجدِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں گھوڑے بندھوائے گئے تو اُن کو روک نہ سکا؟ کیا اللہ اُس وقت اِتنا کمزور ہوگیا تھا جب ستّر کی دہائی میں کچھ لوگوں نے خانہ کعبہ پر قبضہ کیا اور اندر کولیاں چلائیں تو اُن کو روک نہ سکا؟ کیا اللہ اُس وقت اِتنا کمزور ہوجاتا ہے جب کوئی غیر مسلم بھیس بدل کر کسی مسجد یعنی اللہ کے گھر میں کھڑے ہوکر مسلمانوں کی اِمامت کررہا ہو تو اُن کا کچھ بگاڑ نہ سکے؟ کچھ تو ہوش کے ناخن لو، صرف بے سر و پا اعتراض کرنے سے مطلب ہے تم لوگوں کو۔
-
مزید لنکس دیئے جارہے ہیں جس میں یہی خبر اور کم و بیش یہی الفاظ داعش اور طالبان کے لیئے کہے گئے ہیں۔ http://pakobserver.net/detailnews.asp?id=262695 http://pk.shafaqna.com/EN/PK/128020 http://nation.com.pk/national/26-Apr-2015/daesh-taliban-have-no-link-with-islam-imam-e-kaaba?utm_source=feedburner&utm_medium=feed&utm_campaign=Feed%3A+pakistan-news-newspaper-daily-english-online%2F24hours-news+%28The+Nation+%3A+Latest+News%29
-
Sahaba Kiram K Zinda Ajsam Ke Muntaqli- Iraq 1932
Ghulam.e.Ahmed replied to ExposingNifaq's topic in Shakhsiyat-e-Islam
جزاک اللہ کیا کوئی وہابی (دیو بندی یا اہلِ حدیث) بتائے گا کہ اسمٰعیل دہلوی نے جو لکھا ہے کہ "مرنے کے بعد سب مٹّی میں مل جاتے ہیں" تو اُس نے کس پر بُہتان باندھا؟ ڈائرکٹ اللہ تعالیٰ پر کسی اور پر نہیں کیونکہ ان مبارک اجسام کو اللہ ہی کے حکم سے مٹّی میں ملنے نہیں دیا گیا، اور نہ جانے ایسے کتنے ہی اللہ کے پیارے ہونگے مگر اسمٰعیل دہلوی کو تو اپنے یہودی آقاؤں کو خوش کرنا تھا اِسی لیئے فساد کا بیج بو کے چلا گیا۔ -
جزاک اللہ میرے خیال میں یہ ڈائریکٹ ساؤنڈ کارڈ سے پیدا ہونے والے کسی بھی ساؤنڈ کو ریکارڈ کرتا ہوگا۔
- 1 reply
-
- audio recorder
- online audio recorder
- (and 4 more)
-
A'ala Hazrat Ki Kitab Ad-Daulatul-Makkiyah
Ghulam.e.Ahmed replied to Zahidmobi88's topic in Islahi Books
دیو کے بندوں کو جتنا بھی ذلیل کرلو، یہ پھر کسی دوسری گھسی پٹی بات کو لے کر آئیں گے اور پھر ذلیل ہونگے۔ یہ ذلیل ہونا اِن کا مقدّر بن چکا ہے بے چارے کیا کریں، اِس کے بغیر اِن کو سکون سے نیند بھی تو نہیں آتی۔ -
~* Quran-E-Kareem Aor Naat-E-Nabi (صلی اللہ علیہ وسلم) *~
Ghulam.e.Ahmed replied to Noor e Qalb's topic in Other Stuff
جزاک اللہ خیراً کثیر۔۔۔ -
بلوچستان میں سنی امام مسجد پر دیوبندیوں کا تشدد
Ghulam.e.Ahmed replied to Saad Qadri's topic in Islami News
السّلام و علیکم بھائی ایک مہربانی کریں کہ اِس خبر کی سورس بھی بتادیں کہ کہاں چھپی کیوں کہ سب سے پہلے یہی پوچھا جائے گا "آپ کو کیسے پتہ چلا؟" کیونکہ میں کراچی میں ہوں اور بلوچستان کی خبر دے رہا ہوں اِس لیئے۔۔۔ -
لفظ "شیطان" کا معنی اور وجہؑ تسمیہ
Ghulam.e.Ahmed replied to AqeelAhmedWaqas's topic in Ask a Question
السّلام و علیکم جناب عقیل احمد وقاص صاحب، آپ نے اپنے سگنیچر میں جو صلٰوۃ و سلام لکھا ہے اِس میں یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کے آگے درود نہیں لکھا، برائے مہربانی یہ لکھ لیں۔ جزاک اللہ -
معاف کیجئے گا، کیا 2015 کا ، رمضان شریف آچُکا ہے؟
- 1 reply
-
- mufti abu bakar
- live ramadan 2015
- (and 8 more)
-
سنیوں کی فتح وہابیوں کی شکست ۔مناظرہ علم غیب ۲۰۱۵
Ghulam.e.Ahmed replied to Nusratulhaq_92's topic in Fitnah Wahabi Deobandi
السّلام و علیکم بہتر ہوگا کہ اِس تھریڈ کو ہی ڈیلیٹ کروادیں۔ جزاک اللہ -
Dawn News Clip - Hossi Sub Sunni Hein...
Ghulam.e.Ahmed replied to Ghulam.e.Ahmed's topic in Munazra & Radd-e-Badmazhab
Please help.... Video Link http://www.dailymotion.com/video/x2ltrt5