Sign in to follow this  
Followers 0
AqeelAhmedWaqas

Book: فیضان فرض علوم

3 posts in this topic

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!


Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.


Sign In Now
Sign in to follow this  
Followers 0

  • Recently Browsing   0 members

    No registered users viewing this page.

  • Similar Content

    • By mzeeshanimtiaz
      السلام علیکم
      ہر مسلمان کو اپنا عقیدہ کیا رکھنا چاہیے اس کے متعلق ؟
      رسول اللہ(ﷺ) اس وقت بھی نبی تھے جب ابھی حضرت آدم(علیہ السلام) گارے میں تھے
      ١) یہ نبوت کیسی تھی
      صرف نامزدگی ہوئی تھی
      یا
      جو منصب ہوتا ہے نبوت کا وہ مل گیا تھا ؟
      اگر نبوت کا منصب تب ہی مل گیا تھا تو مزید کچھ سوالوں کے جواب عنائت فرما دیں:
      ۲) کیا رسول اللہ(ﷺ) عالم ارواح سے لیکر زندگی کے چالیس سال تک بغیر وحی کے نبی تھے ؟
      اور
      وحی کے بغیر بھی نبوت ہوتی ہے ؟
      ٣) کیا پھر باقی تمام انبیاء کو نبوت رسول اللہ(ﷺ) کے بعد ملی ؟
      پھر خاتم النبیین کے کیا معنی ہوں گے ؟
      اعلی حضرت کی اس عبارت کا مطلب کیا ہوگا
      جب سے رسول اللہ(ﷺ) کو نبوت ملی کسی دوسرے کو نہیں مل سکتی
      (فتاوی رضویہ, جلد 15, صفحہ 669)
      ٤) قاسم نانوتوی نے جو کہا کہ رسول اللہ(ﷺ) کے بعد بھی اگر کسی کو نبوت ملنا مانا  جائے تو خاتم النبیین پر کچھ آنچ نہیں آئے گی تو
      یہ کفر کیسے ؟
      ٥) دنیا میں جب حضرت عیسی(علیہ السلام) تشریف لائیں گے
      تب وہ ہوں گے تو نبی, ان سے نبوت چھن نہیں جائے گی
      لیکن وہ نئی شریعت کیساتھ نہیں آئیں گے
      بطور امتی آئیں گے
      تمام انبیاء ہی رسول اللہ(صلی اللہ علیہ وسلم) کے امتی ہیں
      تو پھر خاتم النبیین کے کیا معنی کیے جائیں گے ؟
      قرآن و حدیث اور اقوال علماء اہلسنت کی روشنی میں جواب عنائیت فرمائیں
    • By Shabuddin Khan
      asalamu alaiqum hazrat..
      MAI YAHA KUCH AISE SWAL LIKH RHA HU JO PILPILE MUSALMAN SUNNIO SE PUCHTE H.. AUR KBHI KABHI SAHI JWB NA DIA JAY TO PILPILO KI GUMRAHI ME IZAFA HO SKTA H..
       
      1) ALAHAZRAT NE KITNO KO MUSALMAN BANAYA...
       
      2) ALAHAZRAT NE KHUD KABHI MILAD KAB MANAYA..
       
      3) ALAHAZRAT KA LIKHA SALAM UNKE HI GHR WALO PR SALAM H NAKI NABI PR.JAISE MUSTAFA JANE RAHMT PR LAKHO SALAM ME MUSTAFA AUR RAHMAT UNKE GHR WALE LOG H..
       
      4) MEELAD ISALE SWAB ANGUTHE CHUMNE AUR HALWE WGERA TO NFILI YA MUSTAHAB H FARZ UR SUNNAT TO NAHI . NAMAZ ROZA JAKAT KA KAM KRO BAKI KI ZRURT NAHI..
       
      5) HAME KYA LENA YE SB MOLVIO K JHGDE H.. sirf allah allah kro
       
      6) SUNNI JEHAD KYU NAHI KRTE..
       
      7) SUNNI APNI MSJIDO ME DUSRE MOLNAO KO GALI YA HI DETE H..
       
      8) ALAHAZRAT NE BAT BDL KR FTWE DIYE.. ARB K ULMAO KO JHOOT BOLA.
       
      9) ALAHAZRAT KA ILMI SILSILA ILMI SHJRA NSB KYA H UNHONE KINSE SND LI H..
       
      10) ALAHAZRAT NE APNE SATHIO KI MDD SE KITABE LIKHI H.. SAB UNKI KHUD KI NAHI H..
       
      11) AMEER LOG 11V K NAM PR APAS ME DAWAT DETE H AUR GREEB BHUKA RHTA H..
       
      12) KANZ UL IMAN SE PAHLE KIS ALIM KA TRJUMA TUM PDTE THE..AUR SAHI MANTE THE..
       
      aise aur bhi kuch swal h jo pilpile puchte h .. inka alimana jawab dia jaye to bahtr rahenga..
       
      allah sbko nek hidayat de..
       
      jazakallah..
    • By kashmeerkhan
      کسی آیت ، حدیث اثر یا اجماع و قیاس سے ایسی دلیل پیش کرو کہ جس سے ہمارا امام اعظم رضی اللہ عنہ کی تقلید کرنا فقہ میں ناجائز ٹھہرے اور اہلحدیث یعنی غیر مقلدین زمانہ کا محدثین (مثلا امام بخاری ، امام مسلم ، امام ترمذی، امام ابن ماجہ ، امام حاکم اور امام نسائی وغیرہ) کی تقلید کرنا تمام دین میں جائز ٹھہرے (تمام دین اس لیے کہا کہ اگر یہ قرآن پر عمل کا دعوی کریں تو تشریح و توضیح کیلئے تو احادیث کے محتاج ہوں گے۔ جب احادیث کے محتاج ٹھہرے تو احادیث کے متن، احادیث کی اسناد کی صحت و غیر صحت کے ڈھیروں کیا سینکڑوں مسائل در پیش آئیں گے۔ اب ایک راوی کو امام بخاری نے منکر الحدیث مان لیا تو یہ اندھی تقلید کرتے ہوئے پیچھے بھاگ پڑے اسی بات کے ۔۔۔ اگر اسی راوی کو کسی دوسرے محدث نے ثقہ مان لیا تو اب غیر مقلدین کے پاس کونسی وجہ ترجیح ہے کہ خود ہی مختلف اقوال کی کانٹ چھانٹ اور صواب و خطا کو پرکھ لیتے ہیں؟؟ کسی محدث نے ایک ہی حدیث کو ایک باب میں درج کردیا اورا اسکی مناسبت سے باب کا نام تک تجویز کردیا جبکہ دوسرا محدث وہی کی وہی حدیث بالکل مختلف باب میں لے کر آ جاتا ہے اور اس سے کوئی اور مطلب اخذ کر کے باب کا نام رکھ دیتا ہے ،، اب غیر مقلدین کے پاس کونسی دلیل شرعی ہے جس سے اسکا اصل محمل بھی پہچان لیتے ہیں اور ترجیح بھی دے ڈالتے ہیں اپنے زعم میں؟؟ محدثین کسی راوی پر جرح فرما دیں تو فورا بغیر مطالبہ شرعی دلیل اسکا قول سر آنکھوں پر رکھ لیتے ہیں؟؟ وغیرہ)۔

      إإإإإإإإإإإإإإإإإإإإإإإإإإإإإإإإإإإإإإإإإإإإإإإإإإإإإإإإإإإإإإ

      غیر مقلدین سے انہی کے ایک فورم پر تقلید کے سلسلے میں میری بحث ہوئی تو مجھ پر انہوں نے یہ قید لگائی کہ تقلید کی تعریف صرف اسی ہستی سے ثابت کرو جسکی تقلید تم نے منوانی ہے۔۔ میں نے ان سے پوچھا کہ  امام  بخاری و امام مسلم کو تم لوگ محدث مانتے ہو؟ فورا بولے جی بالکل۔۔۔ میں نے کہا کہ پہلے ان دونوں اماموں سے علم اصول حدیث کی تعریف ثابت کردو ، میں بھی امام اعظم علیہ رحمہ سے تعریف تقلید پیش کر دوں گا۔۔۔ ایک نجدی بھڑک اٹھا اور بولا کہ تم نے کبھی مقدمہ مسلم بھی پڑھا ہے ، اسی میں تعریف لکھی ہے ، میں نے کہا جی ہاں کئی بار پڑھا ہے مگر میرے پاس جو مقدمہ ہے ، اسمیں مذکورہ تعریف شاید پرنٹنگ ایریر کی وجہ سے نہیں ہے تو مہربانی کر کے سکین یا کوئی فوٹو اسی پیج کا لگا دیں مگر آج تک انہوں نے اسکا جواب نہیں دیا اور قیامت تک نہیں دے سکیں گے۔۔۔

    • By AqeelAhmedWaqas

       
      Download Book: (36.4 MB)
       
      http://books.nafseislam.com/temp_download/download_books.php?book_id=812&book=fiqh-e-islami