Jump to content

Burhan25

اراکین
  • کل پوسٹس

    470
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    51

سب کچھ Burhan25 نے پوسٹ کیا

  1. http://www.islamimeh...7802#entry87802 مناظرہ جھنگ آڈیو اس لنک پر موجود ہے باقی انشاء اللہ عزوجل دیوبندیوں کی کذب بیانوں کی نقاب کشائی کا سلسلہ جاری رہے گا ۔ دیوبندیوں نے کہا ہے کہ اہل سنت و جماعت کی طرف سے صرف 7 عبارتوں پر اعتراض کیا گیا تھا اور دیوبندیوں کی طرف سے 11 عبارتوں پر اعتراض کیا گے تھے لیکن یہ بھی جھوٹ ہے کیونکہ اہل سنت و جماعت کی طرف سے دیوبندیوں کی تقریبا 13یا 14 عبارتیں بیان کی گئی تھیں جن پر علامہ اشرف سیالوی صاحب نے اعتراضات پیش کیے تھے ۔۔۔اس لئے دیوبندی اس جھوٹ سے بھی توبہ کریں ۔
  2. جزاک اللہ خیرا۔جزاک اللہ خیرا۔جزاک اللہ خیرا۔جزاک اللہ خیرا اللہ عزوجل آپ کو مزید اہل سنت وجماعت کی خوب خوب خدمت کرنے کی توفیق و استقامت عطا فرماے اور ہمارے حق میں بھی قبول فرماے۔آمین لیکن اس کو ڈاون لوڈ کس طرح کریں گے ؟
  3. دیوبندی محمد اسلم جھوٹ کا سہارا لیکر اعتراض پر اعتراض اور دھوکے پر دھوکا دیتا جاے تو اس سے اہل حق ثابت نہیں ہو سکتا ۔ہم یہاں فلحال ایک حوالہ پیش کرتے ہیں جس میں اسلم دیوبندی نے فریب کاری اور دھوکہ بازی سے کام لیکر عبارت کو غلط انداز میں پیش کیا۔ اسلم دیوبندی کے اس بیان کردہ حوالے پر غور کیجیے کہ وہ کس طرح سے دھوکہ دہ رہا ہے ۔لیکن اب مناظرہ جھنگ کا حاشیہ ملاحظہ کیجیے یہ مکمل عبارت ہے لیکن اسلم دیوبندی نے نا مکمل عبارت لکھ کر یہ ظاہر کیا کہ صاحب حاشیہ دھوکہ کو حرام نہیں مانتا حالانکہ وہاں تو سوال ہو رہا ہے کہ دھوکہ حرام ہے تو کیا پھرسارے شکاری حرام فعل کے مرتکب ہو کر فاسق و فاجر ہو جائیں گے۔۔۔۔ملخصا صاحب حاشیہ نہ یہ ہرگز نہیں لکھا کہ دھوکا دینا حرام نہیں یا ایسی عبارت بھی نہیں کہ کیا دھوکا دینا شرعا حرام ہے بلکہ صاحب حاشیہ کی عبارت میں صاف ہے کہ دھوکہ دینا شرعا حرام ہے اور پھر آگے سوال پوچھا گیا لیکن دیوبندیوں کو سمجھ نہ آے تو عقل کا علاج ۔۔۔۔لیکن وہ تو لاعلاج ہے۔
  4. سعیدی بھائی ۔مغل بھائی ،توحیدی بھائی ،شان بھائی ۔۔اگر آپ کے پاس وقت ہو تو میری اس گزارش پر نظر کرم کیجیے ۔ جزاک اللہ خیرا
  5. جزاک اللہ خیرا۔ اللہ عزوجل آپ کو مزید دین اسلام کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرماے آمین۔
  6. ما شاء اللہ اچھا کام کیا ہے ۔میرے خیال سے اگر اس کو اصل پوسٹر والے تھریڈ کے شروع میں شفٹ کر دیں تو مناسب رہے گا ۔ ویسے اگر ایک اور کام کریں کہ جتنے بھی دیوبندیوں وہابیوں شیعوں ۔۔۔۔ کے اعتراضات کے جوابات ہیں یا ان کو بھی ایک جگہ ایک فایل میں جمع کر دیجیے تو ایک مکمل مضمون جمع ہو جاے گا۔ ویسے میں نے یہ کام شروع کیا ہے لیکن مصروفیات کی بناء پر توجہ نہیں دے پا رہا ۔۔۔ جزاک اللہ خیرا
  7. لو آپ اپنے دام میں صیاد آگیا دیوبندیوں کے اصول کے مطابق دیوبندی کے منصف کا فیصلہ مردود و باطل اب ان دیوبندی اصولوں کے مطابق فتح بریلوی کادلکش نظارہ ڈرامہ بازی ٹھہرا
  8. قبلہ علامہ سعیداحمد اسد صاحب کی ویڈیو کا لنک کیا ہے یا کس نام سے ہے ؟ دوسری ویڈیو بھی نہیں چل رہی ۔ اور انٹر نیٹ پر یہ مناظرہ کب تک اپلوڈ ہو گا؟ حضور کچھ کرم فرما دیجیے اور خصوصی وقت نکال کر جلد از جلد اس کو اپلوڈ کیجیے ۔ جزاک اللہ خیرا
  9. بوادر النوادر کی یہ سکین کلیر نہیں ہے اگر کسی کے پاس صاف کاپی ہو تو اپلوڈ کر دیجیے۔
  10. محترم بھائی جان !اسی سے متعلقہ ہسٹری آپ کو ابن حسن قندھاری صاحب سے ملے گی وہ اسی قسم کے واقعات کو جمع فرما رہے ہیں ۔ کون کون سے علماء شہید ہوئے ،کتنے علماء شہید ہوئے،کس کے ہاتھوں شہید ہوں ۔۔ میں آپ کو ان کا ای میل بتا دیتا ہوں آپ ان سے رابطہ فرما لیجیے ابن حسن قندھاری صاحب کا ای میل یہ ہے [email protected] جزاک اللہ خیرا
  11. حضرت یہ بات تو بالکل صحیح ہے کہ ان وہابیوں نے اپنے مولیوں کے بارے میں کبھی ایسے الفاظ نہیں لکھے لیکن ایسا مطالبہ کہ ہہی جملے وہابی اپنے مولیوں کے لیے لکھ دیں تو یہ مطالبہ ہرگز ان سے مت کیجیے کیونکہ جو لوگ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں ایسے الفاظ لکھ سکتے ہیں وہ وقت آنے پر اپنے مولیوں کے لیے بھی کہہ سکتے ہیں ۔۔۔ اور ایسا ہوتا بھی ہے کہ مناظروں میں جان چھڑانے کے لیے یہ لوگ انتہائی بے شرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے مولیوں کے لیے ایسے الفاظ کہہ بھی دیتے ہیں ۔۔۔۔ بحرحال اگر کوئی کہہ بھی دیے ہمیں خوشی ہو گی کیونکہ ان وہابیوں کے بڑے تو ایسی ہی تھے لیکن ہمارے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات پاک تو ہر عیب سے پاک ہے ۔۔اگر وہ لوگ اپنے مولیوں کو ایسا کہہ بھی دیتے ہیں تو ایسا ہرگز نہیں کہ وہ گستاخیاں عین ایمان یادرست قرار پاہئں گی بلکہ اس سے تو یہ لوگ اپنے مولیوں کے بھی بے ادب ثابت ٹھہریں گے ۔۔۔ اور دیکھو مزے کی بات کہ جن لوگوں نے ہمارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں ایسی بے ادبی کی ،آج ان ہی مولیوں کے پیروکار ان کی انھی الفاظ میں بے ادبی کر رہے ہیں ۔۔۔اب بھی اگر لوگ نہ سمجھیں تو پھر اپنی عقلوں کا علاج کروایں ۔۔
  12. اسلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ۔ ایک دفعہ پھر گزارش کروں گا کہ مذکورہ بالا باقیہ حوالوں کی سکین یا ان کتابوں کالنک عنایت کیجیے ۔
  13. "DUNIYA TO ANBIYA O AULIYA KO BMILI HAI YE UN KI SHAN ME GUSTAKHI HAI ISLIYE AHMAD RAZA KAFIR HAI" وہابیوں نے کس کتاب یا اشتہار میں یہ کہا ہے؟اس کو یہاں پوسٹ کریں۔ وہابیوں سے پوچھیے کہ کیا وہ تسلیم کرتے ہیں کہ ایسی عبارات میں انبیاء کرام و اولیاء عظام شامل ہیں اگر وہابی تسلیم کریں تو ثابت ہو گیا کہ اسماعیل دہلوی کی عبارت خود ان کے نزدیک بھی گستاخانہ ہے اور اگر یہ کہیں کہ یہاں ایسی ہستیاں شامل نہیں ہیں تو اعتراض ہی فضول ٹھہرا۔ اب آئیے کہ اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ کی اس عبارت سے کیا مراد ہے تو عرض ہے کہ اولا: تو یہاں عمومی بات ہے انبیاء و اولیاء کا ذکر نہیں ۔جبکہ تقویتہ الایمان میں تخصیص ہے عموم ہرگز نہیں ۔ دوئم :یہاں اعلیٰ حضرت نے انبیاء و اولیاء کا ہرگز ذکر نہیں کر رہے ۔جبکہ دہلوی صاحب کی کتاب میں اول تا آخر مخاطب ہی یہ عظیم ہسیتاں رہی ہیں۔ سوم : اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ کا مواقف ایسی احادیث و عبارات کے لیے واضح ہے جو کہ تفصیل کے ساتھ فتویٰ رضویہ میں موجود ہے ۔ملاحظہ کیجیے۔۔
  14. مزارات اولیاءاور سنی علماء کو وہابی چن چن کر شہید کر رہے ہیں ۔۔لیکن ابھی تک سنی اتحاد نہیں کر رہے ۔۔۔ آخر سنی اتحاد کب ہو گا؟ اور ہمارے علماء ان وہابیوں کے خلاف کیا کروائی کر رہے ہیں؟ کیا ہم غفلت کی نیند تو نہیں سو رہے؟
  15. جی کچھ توجہ کیجیے ۔۔۔۔یا کوئی لنک معلوم ہو تو ای میل پر ارسال فر دیجیے ۔
  16. ﷽ کتاب برطانوی مظالم کی کہانی کا لنک درکار ہے۔ اگر کسی کو معلوم ہو تو جلد از جلد یہاں شئر کرے۔ URGENT PLZ جزاک اللہ خیرا
  17. محترم اب آپ ضد پر اتر آئے ہیں ۔فتویٰ رضویہ میں کہا لکھا ہے ؟حوالہ دیجیے ورنہ جھوٹ سے توبہ کیجیے۔ رہا یہ کہنا کہ ختم بخاری نہ کرنے والوں کو دیوبندی حضرات نے کافر نہیں کہا تو اس کا مطلب تو صاف ہے کہ اگر ختم گیارہویں کے منکر کو بھی کافر نہ کہا جائے تو آپ کو قبول ہو گا تو الحمد للہ عزوجل ہمارے اہل سنت و جماعت کے اکابرین نے اس کے منکر کو کبھی بھی کافر نہیں کہا ۔۔۔۔۔۔لہذا اب آپ جس طرح علماء دیوبند کے لیے ایک اصول بنا کر ختم بخاری کو تسلیم کر چکے اسی اصول سے ختم گیارہویں کو بھی قبول کیوں نہیں کر رہے؟ پھر آپ کا یہ کہنا کہ گیاریویں کا مطلب پوچھو تو یہی کہا جاتا ہے کہ شیخ عبد القادر جیلانی ۔۔۔۔۔۔۔ اولا تو عرض ہے کہ آپ نے کب کسی سے پوچھا؟َ کسی سنی دار الافتاء سے یا کسی معتبر سنی عالم دین سے؟؟؟یا عوام سے؟؟ اگر تو عوام سے پوچھتے ہیں تو یہ آپ کی غلطی ہے کیونکہ عوام دینی مسائل بتانے کے حق دار نہیں ۔۔۔ہاں کسی دار الافتاء یا عالم دین سے پوچھا ہے تو اس کا حوالہ دیجیے ۔کون سے دار الافتاء یا عالم دین تھے؟؟؟؟تفصیلاَ بتاہیں ۔۔۔ پھر آپ کا اعتراض کچھ ایسا بھی نہیں کہ اس سے مسلک اہل سنت یا گیاریویں شریف ناجایز ثابت ہو جاتی ہے ۔۔بلکہ آپ نے ختم بخاری کو تو تسلیم کر ہی لیا ہے تو جس طرح ختم بخاری امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ کے نام سے منسوب ہے اور اصطلاحا ایسا کہہ دیا جاتا ہے تو اسی طرح گیارہویں شریف کا معاملہ ہے لیکن دونوں میں اصطلاح کی بات و بحث نہیں بلکہ حقیقتاَ یہ عمل ہے کیا ؟اس کو دیکھا جاے گا۔۔۔لہذا کچھ ایسا معقول اعتراض نہیں کہ آپ الجھ رہے ہیں۔۔
  18. گیاریویں شریف ایصال ثواب کا نام ہے اور یہ ایصال ثواب تمام امت مسلمہ کے لیے کیا جاتا ہے ،انبیاے کرام علہیم الصلوۃ والسلام کی خدمت میں ھدایتہ پیش کیا جاتا ہے ،صحابہ اکرام علہیم الرضوان ،تابعین تبع تبعین ،اولیاء عظام سب کو ایصال ثواب کیا جاتا ہے لہذا یہ کہنا کہ صحابہ کے لیے گیارہویں یعنی ایصال ثواب نہیں کیا جاتا یہ محض غلط فہمی ہے ۔۔۔اگر آپ کا مقصد بحث نہیں تو گیاریویں شریف کی محفل پر جا کر خود دیکھ لیجیے کہ دعا میں کیا کہاں جاتا ہے۔۔انشاء اللہ سمجھ آجائے گی۔ گیارہویں شریف محض ایک اصطلاح ہے جیسے ختم بخاری کی اصطلاح وہابی علماء استعمال کرتے ہیں ۔محض اصطلاح کی بناء پر اختلاف کرنا ظلم و ذیادتی ہے ۔جب ہم خود کہتے ہیں کہ یہ محض ایصال ثواب ہے تو پھر خواہ مخواہ بحث نہیں کرنی چاہیے ۔۔۔۔بہت ساری اصطلاحات صحابہ کے زمانے میں نہیں تھیں جیسے ختم بخاری ،درس نظامی ،ختم مثنوی،صحاح ستہ ،دار العلوم دیوبند،سیرت النبی کانفرنس،لیکن ان سب کی حقیقت ثابت ہے ۔۔۔لہذا کچھ اعتراض نہیں ۔۔۔۔۔اگر ضد کی بجائے انصاف سے سمجھے تو بات سمجھ آ جاے گی ۔ اور اگر اب بھی اعتراض کرنا ہے تو پہلے ختم بخاری پر اعتراض کیجیے جیسے علماء دیوبند و اہلحدیث اختیار کیے ہوئے ہیں ۔۔۔۔۔اور یہ بتائیں کہ کیا صحابہ نے ختم بخاری کیا؟؟؟؟ باقی اگر بحث کی بجائے مسلہ کو سمجھنا ہے تو گیاریویں شریف کے موضوع پر بے شمار کتب ہیں پہلے ان کو مطالعہ کیجیے اگر پھر بھی سمجھ نہ آئے تو سوال کیجیے لیکن یہ کوئی طریقہ نہیں کہ کسی کا نظریہ و مواقف معلوم ہی نہ ہو اور اس پر اعتراض یا بحث شروع کر دیں ۔۔۔۔۔اللہ تعالیٰ انصاف کے ساتھ فیصلہ کرنے کی توفیق عطا فرماے۔امین
  19. البوارق اللامعہ رد براہین قاطعہ http://www.khatmenabowat.com/index.php?option=com_content&view=article&id=120:2013-02-02-17-03-02&catid=38:radd-e-batila&Itemid=41 انبیاء کرام گناہ سے پاک ہیں http://www.khatmenabowat.com/index.php?option=com_content&view=article&id=123:2013-02-02-17-16-46&catid=38:radd-e-batila&Itemid=41
×
×
  • Create New...