Jump to content

Burhan25

اراکین
  • کل پوسٹس

    470
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    51

سب کچھ Burhan25 نے پوسٹ کیا

  1. دیوبندی گستاخانہ عبدارات پر مناظرےکے لیے دیوبندیوں کی پیشکش کا خیرمقدم دیوبندیوں کے جواب کے منتظر http://www.tahaffuz.com/2251/#sthash.tl5IeyVw.dpbs
  2. علماء دیو بند اپنے بابا رام دیو کے ساتھ۔۔۔۔۔۔۔۔ http://www.tahaffuz....h.dvyfdEya.dpbs غیر مسلمانوں کے ساتھ دوستی خلاف قرآن و حدیث۔۔۔۔ http://www.tahaffuz.com/4559/#sthash.ckvV74MZ.dpbs وہابیوں اس کو بدعت و ناجایز کیوں نہیں کہتے ،، اس لیے کہ ہندوں نے دار العلوم دیوبند کو بنانے میں چندے دہیے اور اب تک یہ سلسلہ جاری ہے۔۔۔۔۔
  3. دیوبندیوں کو پھول تو بدعت نظر آیا لیکن ہندوں کے ساتھ ملکر اجتماع کرنا نا جایز و بدعت نظر نہ آیا۔۔۔۔ہندو باوا رام دیو کی آمد پر جھنڈے لگانا بدعت نظر نہ آیا۔۔۔۔عمامے پر پھول لگانا تو دیوبندیوں کو بدعت ںظر آ گیا لیکن ہندو باوا رام دیو رام کی آمد پر کپڑوں پر بڑے بڑے گول بیج لگانا بدعت نظر نہ آیا۔۔۔۔۔۔ دیوبندیوں خیر القرون کا ایک حوالہ بتاو کہ کفار سے مل کرخیر القرون کے مسلمانوں نے ایسا اجتماع منعقد کیاہوا۔۔۔۔ ہو سکتا ہے کہ کوئی دیوبندی کہہ دے کہ یہ تو صحت کی تندورستی کے لیے ان سے تربیت حاصل کی گی تو چلو ہمیں اسی بات پر کوئِ حوالہ بتا دو کہ صحت کی حفاظت کے لیے کفار اور خیر القرون کے مسلمانوں نے مل کر اجتماع کیا ہو۔۔۔۔۔اور تالیاں بجا بجا کر ان کی باتوں سے لطف اندور ہوے ہوں اور ان کو خوش کیا ہو۔۔۔۔۔۔ دیوبندیوں کا بابا دیورام، دیوبند میں ،اس دیوبندی اور ہندوں اجتماع میں دیوبندیوں کا مفتی مدنی صاحب بھی موجود تھے۔ اس اجتماع میں اسٹیج پر موجود دیوبندی علماء باوا دیو رام کی باتوں پر خوش ہو کر تالیاں بجا رہے ہیں ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ،دیوبندی مدنی صاحب اپنے ہندوں دوست کے ساتھ دیوبندی مدنی صاحب اپنے دوست کو مدعو کرتے ہوے کہتے ہیں کہ اس پیروگرام کے مہمان خصوصی شیری شیری روی شنکر ۔۔۔۔۔اور پھر اجتماع میں موجود دیوبندیوں نے تالیاں بجاہیں۔۔۔ شیری شنکر نے مایک پر آتے ہی کہا سلام علیکم تو سب دیبندیوں نے کہا وعلیکم السلام۔۔۔۔۔۔ لاحول ولاقوۃ الاباللہ۔ اب وہابیوں دیوبندیوں بتاو ۔۔۔۔ یہ بدعت کیوں نہیں؟،ناجایز کیوں نہیں؟؟؟کفار کو سلام کرنا کیوں کر جایز ہے؟؟؟؟جھنڈے لگانا،،،اسٹیج بناننا،،،۔۔۔بیج لگانا کیا ان سب باتوں پر خیر القرون سے کوی ثبوت دیا جا سکتا ہے؟؟؟؟؟
  4. دیوبندی امام سرفراز صفدر کی کتابوں کے رد میں لکھی جانے والے چند کتب تنویر الخواطر۔ توضیح البیان مقام ولایت و نبوت ذکر بالجہر مفتاح سنت مصباح سنت اثبات الغیب عظمت حبیب کبریا http://www.islamimehfil.com/topic/16624-book-radd-e-ebarat-e-kufria-sarfraz-safdar-ki-kitab-ebarat-e-akabir-ka-radd/ http://www.islamimehfil.com/topic/13477-sarfaraz-khan-safdar-books-refutation/page__pid__85871#entry85871
  5. ویابیوں نے اپنے فارم پر یہ اعتراض کیا کہ پگڑی میں پھول لگانا بدعت ہے۔اصل میں یہ وہابیہ کی پرانی عادت ہے کہ اہل سنت وجماعت کی ہر بات کو بدعت قرار دیتے ہیں ۔لیکن خود جو مرضی ہے کریں، نہ بدعت نظر آتی ہے نہ خیر القرون کا مطالبہ یاد رہتا ہے ۔ جناب کو یاد ہو گا کہ جب امام کعبہ دار العلوم دیوبند آے تھے تو دار العلوم دیوبند کے علماے نہ ان کے گلے میں ایک پھول نہیں بلکہ پھولوں کے ہار ڈالے تھے تو اگر عمامے میں پھول ڈالنا بدعت اور خیر القرون میں اس کا کوئِ ثبوت نہیں تو امام کعبہ کے گلے میں پھول ڈالنا بدعت کیوں نہیں؟اور خیر القرون میں اس کا ثبوت کہاں ہے؟؟دیوبندی علماء کا یہ عمل کہاں سے ثابت ہے ؟ دیوبندیوں کیا خیر القرون سے ایک واقعہ بھی بتا سکتے ہو کہ امام کعبہ کے استقبال میں جلوس نکالا گیا ہو؟ ان کی آمد میں مرحبا کے نعرے لگاے گے ہوں؟انکے گلے میں پھولوں کے ہاڑ ڈالے گے ہوں ؟ صرف امام کعبہ تو کیا،کسی نے امام الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم کا ایسا ادب و احترام کیا ہو؟تو بتاو۔ ان کو پھولوں کے ہاڑ پہناے گے ہوں؟ امام کعبہ کی ایسی تعظیم کا ثبوت کہاں ہے۔ آخر امام کعبہ کی محبت و تعظیم کا یہ طریقہ بدعت کیوں نہیں؟؟ نوٹ: یہ سوالات اصول وہابیہ کے تحت الزاما پیش کیے گے ۔ http://www.youtube.c...1&v=eUHvKAglD6I
  6. مکمل فایل ڈاون لوڈ کر لیجیے ۔ Yas.pdf
  7. جزاک اللہ خیرا ۔ اللہ تبارک و تعالی آپ کی محنت کو قبول فرماے اور مسلک اہل سنت و جماعت پر مزید استقامت اور مزید دن رات کام کرنے کی توفیق عطا فرماے ۔[آمین ]۔
  8. جناب آپ نے میرے جواب کے اول و آخر کو سامنے پیش کر دیا جبکہ درمیان والے حصے کو ہضم ہی کر گے ۔۔ یہ غیر مناسب طریقہ ہے محترم ہضم نہیں ہو رہا تو اس کو اپنا علاج کروانا چاہے۔۔۔۔۔۔ اُس کا اعتراض کیا ہے ؟؟ آپ اُس سے پوچھ کر پوسٹ کریں ۔۔۔ درمیان والا حصہ غایب کر دیا گیا جس کو آپ اوپر ملاحظہ فرما سکتے ہیں ۔۔۔--------- لہذا اگر کسی کو کچھ تکلیف ہے تو وہ اپنی تکلیف بیان کرے ۔۔۔شکریہ Yah mari is( Durood-o-Salam ki Fazilat) post ka reply hay. ہم نے اس حصہ میں ایک کتاب کی طرف رجوع کرنے کا مشورہ دیا تھا اور ساتھ ایک رواہت بھی پیش کی تھی لہذا آپ نے نا معلوم کیوں اس کا کاٹ کر ادھورا حوالہ سامنے پیش کیا ۔ Nabi SAWW ne darood-e-ibraheemi naam ka koi DAROOD nahi sikhlaya jo ham parh sakain? بے شک درود ابراہیمی کی تعلیم دی گی لیکن یہ کہیں نہیں فرمایا کہ دورد ابراہیمی کے علاوہ کوءی اور درود شریف نہیں پڑھنا ۔۔بلکہ شوکانی صاحب نے تو درور ابراہیمی کو نماز کے ساتھ مخصوص کیا ۔۔۔اور پھر صحابہ،تابعین ،تابع تابعین ،محدثین ،و مفسرین اکابرین دین بلکہ خود علماء وہابیہ نے بھی درود ابراہیمی کے علاوہ دیگر الفاظ کے ساتھ درد شریف پڑھا۔۔۔شوکانی کا اور صحابہ اکرام اور مخالفین کے مختلف الفاظ کے ساتھ دردو شرہف نیچے ہم پوسٹ کر رہے ہیں لہذا اگر آپ کا من گھرت اصول قبول کیا جاے تو ان سب پر کیا فتوی عاید ہو گا؟؟؟؟؟کیا یہ سب غلط اور خلاف فرمان نبوی عمل کر رہے تھے ۔۔۔پھر جناب کتب احادیث میں ایک مشہور درود شریف [صلی اللہ علیہ وسلم ]بار بار ملے گا اگر صرف درود ابراہیمی ہی پڑھنے کا حکم ہوتا تو یہ درد شرہف کیوں پڑھا گیا؟؟؟ آخری بات یہ کہ آپ کس نص شرعی سے صرف درود ابراہیمی کو مخصوص و مقید کر رہے ہیں؟؟؟وہ نص پیش کیجیے۔۔ورنہ خواہ مخواہ آپ کی ذاتی راے کے ہم پابند نہیں۔۔۔ yeh jo DAROOD apne idhar day diya hay, makhmal main taat k pevand ki tarah, iss main koi reference nahi dia? سوال سمجھ نہیں آیا دوبارہ لکھیں ۔۔۔۔۔۔۔جہاں تک میں سمجھا ہوں آپ حوالہ کی بات کر رہے ہیں تو ہم کہہ چکے کہ جب اصول شرع کے مطابق ہے تو یہی کافی ہے ۔۔۔۔۔ yeh apka KHUD SAKHTA DAROOD Nabi SAWW ka STAMPED Q NAHI? جناب کیا قرآن و حدیث مہر نہیں؟جب قرآن و حدیث نے ایک اصول بتا دیا تو اس کے تحت جو بات آے گی وہ مہر والی ہی ہو گی۔۔۔ہم کہتے ہیں کہ [صلی اللہ علیہ وسلم] درود شریف کے ثبوت پر نبی پاک کی سٹیمب کہاں ہے؟؟؟اور اسی طرح جو نیچے ہم مختلف درود پیش کر رہے ہیں ان پر نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی سٹیمب کہا ں ہے ؟؟؟اگر سٹیمب ہے تو پیش کیجیے ورنہ اپنے اصول کے مطابق اپنے اپنے علماء سے فتویِ لیکر پیش کریں ۔۔ vs iss DAROOD ki kitni ziada hay? آپ کا سوال سمجھ نہیں آیا ۔۔اردو میں لکھیں تاکہ جواب دیا جا سکے۔۔۔ Nabi SAWW ne jo DAROOD sikhaya vo q nahi apne idhar pesh kiya? آپ کا یہ اعتراض صحابہ اکرام ،تابعین ،تابع تابعین ،علماء امت مسلمہ بلکہ خود اکابرین وہابیہ پر بھی عاید ہو گا کہ آخر انہوں نے وہ درود شریف کیوں پڑھے و لکھے جو نبی نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے تعلیم نہیں فرماے؟؟؟؟؟؟؟آپ کے اعتراض سے تو وہ بھی محفوظ نہ رہے معاذ اللہ عزوجل۔ جو درود شریف مسنون ہیں ان کی فضلیت اعلیِ و افضل ہے لیکن سوال تو یہ ہے کہ اگر دیگر الفاظ سے درود شریف پڑھا جاے تو وہ جایز ہے کہ نہیں؟تو اس پر ہم کہتے ہیں کہ قرآن و حدیث کے اصول اور صحابہ اکرام و تابعین کے طریقوں کے مطابق اور علماء و محدثین کی تعلیم کے مطابق ہیں لہذا بالکل جایز و کار ثواب ہیں ۔۔ان کی ممانعت شریعت اسلامیہ میں موجود نہیں لہذا کسی ہیرا غیرا کو کچھ اختیار نہیں کہ وہ ناجایز قرار دے یا منع کرے ۔۔۔ MERELY ISS DAROOD KAY BARAY Nabi SAWW ki ahadith aur ravayat b pesh karain اس کا جواب بھی ہو چکا کہ جب شرعی اصول کے مطابق ہے تو جایز ہے ۔۔حکم ربانی کے مطابق ہے جیسا کہ غیر مقلد امام شوکانی نے لکھا۔۔اور اگر ہر درود شریف کے جایز ہونے پر روایت یا حدیث ہی کی ضرورت ہے تو جن بزرگوں کے دردو شریف ہم نے نیچے پیش کیے ہیں ان سب کے بارے میں کیا کہا جاے گا؟؟؟؟؟یاد رہے ان بزرگوں میں صحابہ و تابعین بھی شامل ہیں ۔۔۔۔۔پھر صلی اللہ علیہ وسلم کے ثبوت پر کون سے روایت یا حدیث موجود ہے؟؟؟؟؟؟ لہذا آپ کے اعتراضات محض ذاتی اصول پر مبنی ہیں یہ اصول قرآن و حدیث سے ثابت نہیں ہم آپ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اپنے بیان کردہ اصولوں پر قرآن کی کوءی آیت یا نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی کوءی حدیث پیش کریں ۔ اور اگر نہیں پیش کر سکتے تو آپ کے من گھڑت اصولوں کی شریعت اسلامیہ میں کچھ حیثیت نہیں اس لیے یہ من گھرٹ اصول کسی بھی مسلمان کو قبول نہیں ۔۔۔۔
  9. Sybarite صاحب آپ کے الفاظ سمجھ نہیں آ رہے سب الفاظ الگ الگ دیکھائی دہ رہے ہیں ۔اگر دوبار جے پی جی فارمٹ میں تبدیل کر کے اپ لوڈ کریں تو اچھا رہے گا۔شکریہ
  10. اس لنک میں موجود کتب کا مطالعہ کیجیے http://www.islamimehfil.com/topic/20105-%d8%b9%db%8c%d8%af-%d9%85%db%8c%d9%84%d8%a7%d8%af-%d8%a7%d9%84%d9%86%d8%a8%db%8c-%d8%b5%d9%84%db%8c-%d8%a7%d9%84%d9%84%db%81-%d8%b9%d9%84%db%8c%db%81-%d9%88%d8%b3%d9%84%d9%85-%d9%be%d8%b1-%da%86%d9%86%d8%af-%da%a9%d8%aa%d8%a8-collection-of-books-on/page__pid__86432#entry86432
  11. اللہ عزوجل نے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کو بھیج کر احسان فرمایا اسلیے اس احسان پر محفل ذکر مصطفی یعنی میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم احادہث سے ثابت ہے ۔۔حدیث ملاحظہ کیجیے ۔ http://www.islamimehfil.com/topic/20207-sahaba-kiram-aur-mahfil-e-meelad-%d8%b5%d8%ad%d8%a7%d8%a8%db%81-%da%a9%d8%b1%d8%a7%d9%85-%d8%a7%d9%88%d8%b1-%d9%85%d8%ad%d9%81%d9%84-%d9%85%db%8c%d9%84%d8%a7%d8%af/
  12. نجدی وہابی حضرات کی بد ترین جہالت ہے کہ وہ اہل سنت و جماعت یہ اعتراض کر رہے ہیں حالانکہ سب جانتے ہیں کہ خوابوں کی تعبیریں مختلف ہوتیں ہیں۔لہذ ا ایک خواب کو دوسرے خواب پر قیاس کرنا ہی جہالت ہے۔ خوابوں کی تعبیر اور خوابوں کے بارے میں دیگر معلومات جاننے کے لیے علامہ ابن سرین کی کتاب تعبیر الرویا کا مطالعہ کیجیے ۔ امام اعظم ابو حنیفہ علیہ الرحمۃ کے خواب کی تعبیر خود ان کے استاد صاحب نے بیان کر دی تھی کہ تعبیر اس کی یہ ہے کہ تم جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث کی پیروی کرو گے ۔۔۔۔۔۔ تعبیر الرویا۔ اب رہا ابو لہب والے خواب کا معاملہ تو یہ نجدیوں کا بعض و عناد ہے کیونکہ اسی خواب کو بیان کر کے بڑے بڑے محدثین ،علماء دین بلکہ خود اکابرین وہابیہ نے بھی لکھا ہے کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت پر خوشی کا اظہار کرنے کی وجہ سے اس کو یہ انعام ملا کہ اس کے عذاب میں تخفیف کی جاتی ہے ۔۔۔۔لہذا اگر وہابیوں نجدیوں دیوبندیوں کو اگر اعتراض ہے تو ان سب علماء و اکابرین امت کا نام لکھ کر ایک اشتہار شایع کریں اور ان پر بھی اعتراض کریں ۔الحمد للہ عزوجل اہل سنت و جماعت کا نظریہ ان سب سے ثابت ہے وہابیوں کی طرح خود ساختہ نہیں ۔۔۔۔ مفتی مکہ ملا علی قاری رحمۃ اللہ نے المورد الروی فی مولد النبی صلی اللہ علیہ وسلم صفحہ ۱۷ ۔ شیخ عبد الحق محدث دہلوی رحمۃ اللہ علیہ نے مدارج النبوت جلد ۲ ص ۱۹ پر۔ محدث جلال الدین سیوطی رحمۃ اللہ علیہ نے حسن المقصد فی عمل المولد ۲۲۔ امام سہیلی نے بھی یہی لکھا ۔الروض الانف فی السیرۃ النبویہ لابن ہشام جلد ۳ ص ۹۹ امام بدر الدین عینی نے عمدۃ القاری شرح بخاری جلد ۲ ص ۹۵۔ امام ابن حجر نے فتح الباری جلد ۹ ص ۱۱۹ امام یوسف بن اسماعیل بن یوسف نبہانی نے انوار المحمدیہ من المواہب اللدنیہ صفحہ ۲۸۔ سعودیوں وہابیوں دیوبندیوں نجدیوں کے امام محمد بن عبد الوہاب نجدی کے بیٹے نے مختصر سیرۃ الرسول صلی اللہ علیہ وسلم صفحہ ۱۳۔ غیر مقلدین وہابیوں کے شیخ مولانا محمد داود راز نے حاشیہ صحیح بخاری جلد ہفتم صفحہ ۱۱۶۔ غیر مقلدین نے امام ابن قیم نے تحفۃ المورو دبا حکام المولود صفحہ۱۹ دیوبندیوں کے مولانا عبد الحی لکھنوی نے مجموعہ فتاوی جلد ۲ ص ۲۸۲۔ دیوبندیوں کے مفت رشید احمد لدھیانوی نے احسن الفتاوی جلد ۱ ص ۳۴۷۔ ان سب نے یہ لکھا کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت پر خوشی کا اظہار کرنے کی وجہ سے اس کو یہ انعام ملا کہ اس کے عذاب میں تخفیف کی جاتی ہے ۔۔۔۔ملخصا۔۔۔ لہذا اگر وہابیوں کو تکلیف ہے تو ان سب کا،ایک ایک کا نام لکھ کر اعتراض کریں ۔۔۔ ۔
  13. Hawala muja nahi kisi asay banday ko darkar hay jisay yah Durood Pak hazam nahi ho raha. محترم ہضم نہیں ہو رہا تو اس کو اپنا علاج کروانا چاہے۔۔۔۔۔۔ اُس کا اعتراض کیا ہے ؟؟ آپ اُس سے پوچھ کر پوسٹ کریں ۔۔۔ دیوبندیوں وہابیوں کے علماء نے بہت سارے دورد شریف ایسے لکھے ہیں جو غیر مسنون ہیں ۔۔آپ علامہ ابو کلیم فانی صاھب کی کتاب میٹھی میٹھی سنتیں اور دعوت اسلامی ۔کا مطالعہ کیجیے اس میں وہابیوں دیوبندیوں نجدیوں کے ایسے بے شمار درود شرہف لکھے ہیں جو نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے نہیں سیکھا،صحابہ اکرام علہیم الرضوان اجمعین نے نہیں پڑھے ۔۔۔۔ شفاء شریف میں نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم پر اچھے الفاظ کے ساتھ درود شرہف پڑھنے کی روایت موجود ہے ۔۔۔ لہذا اگر کسی کو کچھ تکلیف ہے تو وہ اپنی تکلیف بیان کرے ۔۔۔شکریہ
  14. مزید اس کتاب کا بھی مطالعہ کیجیے http://www.nafseislam.com/en/Literature/Urdu/Books/SalatoSalamQabalAzan/RazayeMayein.htm کشف الغمہ،القول البدیع،الدر المختار، رد المحتار علی الدر المختار،حاشیہ طحطوی علی مراقی الفلاح،کتاب الفقہ علی المذاھب الاربعۃ،جیسی درجنوں کتابوں میں اس عمل کو جایز و مستحب قرار دیا گیا ہے ۔ کاش کہ کوءی سنی ان کتابوں کی اصل سکین یہاں منسلک کر دے ۔تاکہ عوام الناس کو مزید یقین ہو جاے۔ ،
  15. سبحان اللہ ،ماشاء اللہ ۔جزاک اللہ خیرا۔ وہابیوں کے امام اسماعیل دہلوی نے لکھا کہ کنجی جس کے ہاتھ میں ہوتی ہے قفل بھی اسی کے ہاتھ ہوتا ہے کہ جب چاہے کھولے اور جب چاہے بند کر دے ملخصا [تقویتہ الایمان ]۔ تو جب ان احادیث سے یہ ثابت ہو گیا کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کو کنجیاں عطا کی گہں ہیں تو ثابت ہوا کہ اختیار و تصرف بھی دیا گیا۔کہ باذن الہی جب بھی چاہیں جس کو جو مرضی ہو تقسیم فرمایں۔۔۔۔سبحان اللہ عزوجل مذکورہ بالا مضمون میں سورۃ کوثر کی آیت کوڈ کی گہی ہے تو یاد رہے کہ انا اعطینک الکوثر میں کوثر سے مراد صرف حوض کوثر نہیں بلکہ خیر کثیر مراد ہے اور خیر کثیر میں حوض کوثر بھی شامل ہے ۔۔جیسا کہ اس آیت کی تفسر میں بخاری شریف میں بھی یہی لکھا ہے اور دیگر متعدد مفسرین کرام نے بھی اس سے مراد خیر کثیر ہی لیا ہے ۔ لہذا وہابیوں کا یہ عقید ہ کہ اللہ نے نبی کو بے اختیار بنایا ہے اور ان کو بتوں کی طرح بے اختیار قرار دینا ۔۔جہالانہ عقیدہ ہے ۔۔۔۔۔۔ نامعلوم وہابیوں کو یہ احادیث نظر کیوں نہیں آتیں ؟؟
×
×
  • Create New...