-
کل پوسٹس
1,554 -
تاریخِ رجسٹریشن
-
آخری تشریف آوری
-
جیتے ہوئے دن
79
سب کچھ Qadri Sultani نے پوسٹ کیا
-
یہودونصاریٰ ومسلم ہیں مومن،،نیا شیخ اسلام یہ کہہ رہا ہے۔
Qadri Sultani replied to Ghulam.e.Ahmed's topic in فتنہ صلح کلیت
Saif Ali You can give link of your RISALA and You should write revelant answers. Irrevelevant discussion wastes time. Thanks. -
کیا یوسف کذاب بھی مسلمان تھا؟ یا وہ کافر وگمراہ تھا؟
Qadri Sultani replied to Rizwan Q's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
1 حسن ظن کا مطلب یہ نہیں کہ تین جولائی کے بعد انیس جولائی تک ھم متعلقہ شخص کو مل چکے ۔ اسے ثبوت دکھا چکے۔ 2 پتہ ھے کہ مرزا قادیانی کے متعلق رشید گنگوھی، اشرفعلی تھانوی وغیرہ نے کب تک حسن ظن رکھا؟ 3 زید حامد اور مرزا قادیانی کے جرم میں کتنا فرق ھے؟ DEO Baandyo Saeedi ki poori bat parho aor uska jawab do. 1/3 baat ko pakarna aor 2/3 ka jawab na dena achi baat nahi . F Raza11 teejani Saeedi ne jo kaha hai. woh parho. Haneef Qureshi se milna istifham e inkari k tour pe likha hai.matlab ye k 2 weeks me rabta hona aasaan nahi. -
Janab Nasir Noman sb.yeh baatain aaj aap ko itnay arsay baad yaad aa rahi hain pehlay itna arsa kahan ghayb ho gay thay??? Qiblah Saeedi Sb ke baat kyon na karain??Kya unnke posts se aap ko darr lagta hay ya aap jwab dene say qasir hain???Khair yeh sab batain bahani baazi k ilawa aur kuch bhe nahi
-
G janab humain abhi tak sab kuch yaad hay.Aap nay jo post ke thee uss main bhe koi aisi baat nahi thee jiss ka jwab abu Huzaifa Bhai ke post main mojood na ho.Iss liye humain woh post hide karni paree thee.Aur aaj itnay arasay baad aap ko yeh sab batain yaad aa rahee hain.. Aap abhi bhe Qibla Saeedi Sb k sawalaat k jwabat aur Abu Huzaifa Sb k jwabat dain jo unhon nay question form main diye thay.. Laikan aap aik baat shayad bhool rahay hain keh Roman Urdu samjhnay main aap ko takleef hoti hay na!!!!!!!
-
Janab Nasir Noman Sb. Baar baar name change kar k aanay say aap kya sabit karna chahte hain???Main nay post no.107 main aap ko bataya tha keh aap ke post kyon delete ke gai thee.. Aap aik he baat ko baar baar copy paste kar dete hain aur kehtay hain keh aap jwab de chuke hain.Itna bhola pann acha nahi janab...
-
مسیحی مساجد میں عیسیٰ کو پوجیں ۔۔۔یہ منہاج والوں نے فرما دیا ھے؟
Qadri Sultani replied to Saeedi's topic in فتنہ صلح کلیت
Janab e mann Christians ka Minhajion ke masjid main ibadat karna Sunnat k mutabiq hay,,Issay sabit to karain... -
مسیحی مساجد میں عیسیٰ کو پوجیں ۔۔۔یہ منہاج والوں نے فرما دیا ھے؟
Qadri Sultani replied to Saeedi's topic in فتنہ صلح کلیت
Mr.Saifali.Lagta hay aap apni hosh main nahihotay jab koi post kartay hain. Qiblah Saeedi Sb nay jo pic a dd ke hui hay woh aap ke minhaj wali site se le hui ay.Laikan shayad aap ke nazar kamzoor ho gai hay.Iss kilawa yeh adress aap k Shaykh ke Bahu kar rahee hain. Aap k nazdeek aap k minhaj ke official site moutber nahi kya????Ya jaan bhooj kar aisa kar k bhagnay ke koshish main masroof hain? -
مسیحی مساجد میں عیسیٰ کو پوجیں ۔۔۔یہ منہاج والوں نے فرما دیا ھے؟
Qadri Sultani replied to Saeedi's topic in فتنہ صلح کلیت
http://www.islamimehfil.com/topic/13236-%DB%8C%DB%81%D9%88%D8%AF%D9%88%D9%86%D8%B5%D8%A7%D8%B1%DB%8C%D9%B0-%D9%88%D9%85%D8%B3%D9%84%D9%85-%DB%81%DB%8C%DA%BA-%D9%85%D9%88%D9%85%D9%86%D8%8C%D8%8C%D9%86%DB%8C%D8%A7-%D8%B4%DB%8C%D8%AE-%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%DB%8C%DB%81-%DA%A9%DB%81/page__pid__72259__st__40#entry72259 See post no.41 by Qiblah Saeedi Sb. Bhaga koi bhe nahi laikan aap log koi baat sanad se paish na kar sake. Christians kon se mushrikana geet gatay hain?Jwab dejiye ga. Aur yeh bhe sabat karain keh Huzoor Sal Allah o Alaih e Wasalam ne Christians ko kab Masjid main ibadat karne ke ijazat de. -
Reply has been given to the related issues. Dont be afraid of lashes,these are not ours.These are of Syedna Ali Ul Murtaza. Lashes are just for u Mr.Minhaji...Dont worry...
-
-
آپ کی کوئی پوسٹ ڈیلیٹ نہیں کی گئی بلکہ ان اپروو کی گئی ہے جیسا کہ میں نے آپ سے کہا تھا کہ جب تک آپ ہماراے سوالات کا جواب نہیں دیں گے تب تک آپ کو آگے نہیں چلنے دیا جائے گا۔۔۔اس لئے اب بھی آپ کی یہ پوسٹ ان اپروو کی جا رہی ہے۔۔۔۔ باقی آپ کی بات کا جواب میں دے چکا ہوں،لیکن آپ کو سمجھ نہ آئے تو اس میں آپ کی عقل کا قصور ہے ہمارا نہیں۔۔۔
-
جناب غلام احمد منہاجی جوں جوں آپ لکھتے جا رہے ہیں توں توں آپ کی علمی حیثیت سب کے سامنے کھل کر آ رہی ہے۔ دیکھو عبارت کس طرح لکھی ہے۔۔آپ کی آسانی کے لئے تفضیلی ،شیعہ اولیٰ ﴿اہلسنت﴾ کو ناصبی کہتے ہیں۔۔کچھ سمجھے؟؟؟ اور خوش حال ہیں شعیہ اولی ﴿اہلسنت﴾ جو شیعوں اور ناصبوں کے تمام گمراہ فرقوں کے طعن ملامت کا نشانہ بنے ہوئے ہیں۔۔ منہاجی جی؟؟؟؟کچھ سمجھ آئی؟؟؟؟یا اپنے شیخ الاسلام کی طرح بے سمجھ ہی ہو؟؟؟؟ میرے سوالات کے جواب دو اور یہ بھی بتاو کہ شرح عقائد کا مخشی کون ہے؟؟؟کیوں کہ عربی عبارت میں سعد الدیں تفتازانی کا نام نہیں لکھا ہوا۔۔۔اسکو مجہوي ہونے سے بچاو۔۔۔
-
بیچارے منہاجی صاحب آپ کی حالت اب تو دیدنی ہو رہی ہے کہ جس شخص کو اردو کی ایک دو سطریں سمجھنا دشوار ہیں وہ ہماری ساری باتیں کیسے سمجھے گا؟؟ تحفہ کی اس بات میں واضح طور پر لکھا ہوا ہے کہ رافضیوں نے اپنا لقب اہلسنت خود پسند کیا ۔۔۔ یہاں یہ نہیں لکھا کہ انہیں اہلسنت کہا گیا،لیکن جس کی کھوپڑی میں دماغ نامی کوئی چیز ہی نہ ہو اسے اس بات کی خاک سمجھ آئے گی۔۔۔ ہاں تو متعین کرو صائم چشتی کی حیثت اہلسنت میں ایک عالم دین کی؟؟؟یہاں جذبات سے نہیں ہوش و علم سے بات کرو۔ بے سند باتیں پیش کر کے خود کو سچا کہلواتے ہوئے شرم نہیں آتی؟؟ مولا علی کی کوڑوں والی حدیث کو موضوع اور من گھڑت کہتے ہوئے شرم نہیں آتی؟؟؟ سیدنا صدیق اکبر کو بانی اسلام کہتے ہوئے شرم نہیں آتی؟؟؟ وہ سیدنا علی المرتضیٰ جنہوں نے اپنے ایک پور سے خیبر کا دروازہ اکھاڑ دیا تھا،تم ان کے اسی کوڑے کیسے برداشت کر سکو گے؟؟؟ اسی لئے تو کبھی اسکی جھولی میں جاگرتے ہو اور کبھی کسی کی۔۔۔۔ بہر حال میرے سوالات کے جواب ابھی بھی نہیں آئے۔۔۔۔ Please let us know the name of transliterator of Sharah Aqaid...
-
منہاجی جی آپ ابھی سے ہی صائم چشتی کی طرف آ گئے،پہلے انکی حیثیت تو متعین کرو۔نعت گو شاعر کو علامہ بنا کر پیش کرنا منہاجیوں کو ہی زیبا دیتا ہے۔۔ لو تحفہ اثنا عشریہ کے متعلق جواب بھی پڑھ لو۔۔۔ لیکن ہمارے سوالات کا جواب کب دو گے؟؟؟یا کہو کہ تم لوگ جھوٹے ہو۔۔۔۔
-
اسکا جواب دیکھنے کی کوشش بھی کر لیتے جناب۔۔۔ لیکن کیا یہ ہمارے سوالات کا جواب ہے؟؟؟جب تک آپ ہمارے سوالات کا جواب نہیں دیں گے آپ کو ایک لفظ بھی آگے نہیں چلنے دیا جائے گا۔۔۔
-
-
غلام احمد منہاجی صاحب اب کیوں قلہ بازیاں کھانے پر اتر آئے ہو؟؟؟ آپ نے ہمیں صرف اس بات پر سیدنا علی المرتضیٰ سے بغض کرنے والا اور ناصبی کہا کہ ہم نے ترمذی شریف میں تحریف کی،جو کہ جھوٹ نکلا اور آپ کا شیخ الاسلام اس میں خواد آکر آپ کے فتویٰ میں داخل ہو گیا۔جب ہم نے پکڑ کی تو جناب کو ہوش آیا کہ یہ فتویٰ تو الٹا ہم پر ہی فٹ ہو رہا ہے اب کوئی بہانہ لگاو اور بھاگو۔لیکن کدھر جاو گے؟؟؟ ہمارا دعویٰ سب کے سامنے ہے۔آپ کے شیخ الاسلام نے لفظ مولا کا معنی آقا کیا،اس کے بعد روحانی خلافت میں سیدنا علی المرتضیٰ کو پہلے نمبر پر رکھا گیا،اور پھر ان دونوں کا موازنہ کر کے روحانیت کو برتر قرار دیا۔جسکا معنی یہ نکلا کہ حضرت علی شیخین کے روحانی آقا ہیں۔کیوں روحانیت میں سیدنا علی کو برتر قراردیا جا چکا ہے۔ اور ایک ہی بات کو بیان کرکے آگے بھاگ جانا منہاجیوں کو ہی زیبا دیتا ہے،جیسا کہ آپ نے بڑے غرور میں کہا تھا کہ کوڑوں والی حدیث موضوع ہے لیکن جب بات کرنے پر آئے تو ہمارے ایک ہی ریپلائی سے آپ کی بولتی بند ہو گئی۔اور باتیں ایسی کرتے ہیں کہ ان سے بڑا عالم ہی کوئی نہیں۔جو بھی بات کرتے ہو اس میں جب پکڑے جاتے ہو تو جواب دینے کی بجائے روتے ہو،کہ تم نے اسے بھی تحریف شدہ مانا،اسے بھی الحاقی کہا،مگر مرد بن کر اس کو غیر تحریف شدہ،غیر الحاقی،ثابت کر کے اپنے شیخ الاسلام صاحب کی تربیت اور علمیت کیوں نہیں دکھا رہے؟؟کیا یہی منہاجنیانی اصول ہیں؟؟؟ میں نے آپ سے کئی بار کہا ہے کہ بار بار ایک ہی بات کو پیش نہ کیا کریں لیکن آپ ڈھٹائی کے ساتھ ایسا کر رہے ہیں،اب اگر ایسا ہوا تو آپ کو بتائے بغیر آپ کی اس پوسٹ کو ڈیلیٹ کر دیا جائے گا۔
-
یہودونصاریٰ ومسلم ہیں مومن،،نیا شیخ اسلام یہ کہہ رہا ہے۔
Qadri Sultani replied to Ghulam.e.Ahmed's topic in فتنہ صلح کلیت
جناب غیاث صاحب کیا ہو گیا ہے؟؟زخمی سانپ کی طرح کون حرکتیں کر رہا ہے؟قبلہ سعیدی صاحب کی پوسٹ اگر علمی نہیں تو اسکا رد کریں یا خاموش رہ کر حق برداشت کرنے کی کوشش کریں۔ یہ بھی بتائیں کہ جن باتوں کا ذکر کیا گیاہے کیا یہ باتیں آپ کے شیخ الاسلام نے کی ہیں یا نہیں؟؟ہاں یا نہ میں جواب دیں۔ -
-
Assalaam o Alaikum Wr Wbr
Shareef Bhai forum main koi problem hui hay,,,I think kuch setting main problem hai.Jab koi topic open karain to sab se end main kuch hota hay.Aap check kar lain.Jazak Allah
-
عورت کی دیت پرڈاکٹر طاہر القادری صاحب کا مؤقف
Qadri Sultani replied to غیاث's topic in فتنہ صلح کلیت
-
جناب غلام احمد جی بڑے شوق سے آپ اپنی پوسٹس فیس بک میں لگائیے گا اور ساتھ ہی ایمانداری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہمارے جوابات بھی لگائیے گا۔تا کہ سب کو پتا چلا کہ کون صرف کتابوں کے اوراق چھاپتا رہا،بے سند باتیں بیان کرتا رہا،اور جب سند کا مطالبہ کیا جاتا تھا تو سند بیان کرنے کی بجائے روتا تھا۔۔ نیز یہ بھی بتائیے گا کہ آپ اس فورم میں کس کس نام سے لکھتے تھے اور کون کون لکھتا تھا۔۔آپ کی پوسٹس اس لئے ڈیلیٹ کی گئیں کیوںکہ یہ پوسٹس پہلے بھی اس فورم میں موجود تھیں۔اور بار بار ایک ہی پوسٹ کو دہرائے جانا اس فورم کے رولز کے خلاف ہے۔اسکے علاوہ آپ کو وارننگ بھی دی جا چکی تھی۔۔ یہ بات فیس بک پر لازمی لکھئے گا کہ آپ نے کوڑوں والی حدیث کو موضوع کہا تھا مگر ایک ہی جواب ملنے پر ضرب حیدری سے خائف ایسے بھاگے کہ پھر اس بات کا جواب دینے کی ہمت نہ کی۔اور نہ ہی اس حدیث شریف کو موضوع ثابت کر سکے۔ ناصبی۔بغض صحابہ رکھنے کا فتویٰ جو ہم نے آپ پر لگایا تھا وہی آپ کے شیخ کی طرف لوٹ کر آیا تھا۔جسکا بار بار تکرار کرنے کے باوجود منہاجی جواب نہ دے سکے اور خود ہی ناصبی اور بغض صحابہ رکھنے والے ثابت ہوئے۔ حوصلہ اور صبر سے کام لیں ،محمود آلوسی ،خواجہ گیسودراز رحمہ اللہ تعالی کی عبارتوں کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا انشا اللہ،پھر آپ ایسے بھاگیں گے کہ کوئی بندہ آپ کو پناہ نہیں دے گا۔۔جیسا کہ الملل والنحل کا حوالہ پیش کرنے کے بعد آپ کے ساتھ ہوا تھا۔ کلک رضا ہے خنجر حونخوار برق بار اعدا سے کہہ دو خیر منائیں نہ شر کریں
-
کیا بات ہے جناب کی۔۔ جناب من ثابت کریں کہ مجھے جب جواب ملا تو میں ادھر ادھر بھاگا؟؟؟ میں نے کب کہا کہ آپ نے صحابہ کی گستاخی کی؟؟؟ آپ نے نزدیک کلمہ نماز علیحدہ ہونا کوئی بات نہیں؟؟سبحان اللہ۔۔۔۔منہاجیانی سوچ ایسی ہی ہوتی ہے جب کلمہ ہی جو کہ پہلا رکن ہے وہ الگ ہو گا تو مسلمان کیسے؟؟؟ ہے سوچنے کی بات اسے بار بار سوچ دیکھ لیں آپ یہاں بھی شیعہ کا دفاع کر رہے ہیں۔۔ مرج البحرین کی تفسیر کیا کی آپ کے شیخ الاسلام نے؟؟؟ بہتر یہ ہے کہ شیعہ کا دفاع کرنے کے لئے آپ صلح کلی سیکشن میں ایک نیا ٹاپک بنائیں۔کیوںکہ اس ٹاپک کو وہیں رہنے دیں جہاں یہ ہے۔۔۔یہاں افضلیت پر ہی بحث کی جائے گی۔۔۔۔
-
جناب جنون صاحب آپ بتائیں کہ اآپ نے کون سا سوال کیا اورآپ کو اسکا جواب نہیں دیا گیا؟؟؟ بے سند باتیں آپ لوگوں نے پیش کیں۔ناصبی صحابہ سے بغض رکھنے والے آپ خود ثابت ہوئے۔اور پھر بھی الزام ہمیں دیتے ہیں کہ پم امت میں تفرقہ پھیلا رہے ہیں؟؟؟کیا یہی منہاجی اصول ہیں؟؟؟ شعیہ سے بنیادی مسئلہ بغض صحابہ نہیں،کہاں گھوم رہے ہیں آپ ؟؟؟اصول اختلاف آپ بھول جاتے ہیں؟؟انکا کلمہ علیحدہ،انکی نماز علیحدہ،انکی ہر چیز جدا اور آپ بغض صحابہ کو بنیادی مسئلہ قرار دے رہے ہیں؟؟حد ہو گئی جو شیعہ سنی کو دو کرے اسے دو کر دو،کیا آپ ایسے شخص کی سپورٹ میں بولتے ہیں؟؟؟؟ہم تو لعنت بھیجتے ہیں ان اہل تشیعہ پر جو گستاخ ہوں۔اور آپ کے شیخ انکو سنی کہلانے پر تلے ہیں۔۔۔ شیعہ کی مجالس میں جا کر ایسی تفسیر بیان کرنا جو کہ شیعہ غالی بیان کرتا ہے کیا یہ صحیح ہے؟؟؟ التیجانی صاحب مذہب چینج کرنا ایڈمن صاحب کا کام ہوتا ہے ہمارا نہیں۔اور منافق کون ہے،ایسی باتیں کرنا آپ کو زیبا نہیں دیتا۔
-
Munazra Kohat - Deobandi Shikasat Kay Waziha Saboot
Qadri Sultani replied to hanafi-hanafi's topic in فتنہ وہابی دیوبندی
یہ پوسٹ فقیر نے تو ڈیلیٹ نہیں کی۔جن ماڈریٹر صاحب نے بھی کی ہے انہیں چاہیے کہ ڈیلیٹ کرنے کی بجائے جہاں بد مذہب سائیٹ کا لنک موجود ہو اسے ختم کر کے دوبارہ ایڈ کر دیا جایا کرے۔شکریہ