Jump to content

Deobandiyat K Batlan Ka Inkashaf


bella

تجویز کردہ جواب

جناب آپ نے اپنے بڑوں کی کتابیں نہیں ہیں تو اس میں ہمارہ کیا قصور

 

یہ ایک پیج دیکھیں باقی حوالے ہوں مگر وہ میرئے پاس نہیں ۔ جس طرح یہ ہے اسی طرح دوسرے بھی ہوں گے

 

18-350700638c.jpg

 

آپ ان کتابوں کے مطلوبہ صفحات یہاں لگا دیں اگر حوالے نہیں ہیں تو اپنے آپ کو سچا ثابت کر دیں کے وہاں حوالے غلط لکھے ہیں ..

کتاب اپ لوڈ کر بتا دیں کے آپ سچے ہیں 

اگر ہیں تو پھر بھی لگا دیں

Link to comment
Share on other sites

وہابیوں نجدیوں دیوبندیوں  اب توبہ کرو ،کان پکڑو، ناک رگڑو، یا مرغا بن جاؤ


اور یہ لکھ دو کہ ہم نجدی وہابی دیوبندی جاہل ہیں 


کہ ہمیں اپنے اکابرین کی کتابوں کا بھی علم نہیں ۔


 


اب پہلی عبارت کا سکین لگا دیا گیا ہے لہذا پہلے اس سے توبہ کرو ۔پھر مزید بات کرو۔

Link to comment
Share on other sites

Baki 2 hawala jaat k scan

ﭘﮩﻠﯽ ﻋﺒﺎﺭﺕ ﮐﺎ ﺳﮑﯿﻦ ﻟﮕﺎ ﺩﯾﺎ

ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﻟﮩﺬﺍ ﭘﮩﻠﮯ ﺍﺱ ﺳﮯ ﺗﻮﺑﮧ

ﮐﺮﻭ ۔ﭘﮭﺮ ﻣﺰﯾﺪ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﻭ۔

Link to comment
Share on other sites

muhtaram esjaga ye bahas nahe ho rahi k con sy aqaid achay han yan buray meiny scan mangy hen that is all.

 

Agar aqeedy ki baat ha tu jo Abdul Wahab najdi sy pahly thy unka b ahmed raza par gumrahe ka fatwa tha (ilem ghaib wali bahas) aur aj k ulma ca b.

 

our pher Ahmed raza wahabion ko apna b kahta pas jo baat topic he uspar he baat karo

Link to comment
Share on other sites

muhtaram esjaga ye bahas nahe ho rahi k con sy aqaid achay han yan buray meiny scan mangy hen that is all.

 

Agar aqeedy ki baat ha tu jo Abdul Wahab najdi sy pahly thy unka b ahmed raza par gumrahe ka fatwa tha (ilem ghaib wali bahas) aur aj k ulma ca b.

 

our pher Ahmed raza wahabion ko apna b kahta pas jo baat topic he uspar he baat karo

جی جناب اور یہ ویب سائٹ کوئی وہابیوں دیوبندیوں کی فرمائشیں پوری کرنے کے لیے نہیں بنائی گئی کہ جو کتاب نیٹ پر موجود نہیں ہے وہ خرید کر سکین لگائے جائیں . اگر آپ کا دعوہ ان حوالاجات کے جھوٹا ہونے پر ہے تو آپ اس کتاب کے مذکورہ صفحات کا سکین لگا دیں تاکے بات واضح ہو جائے

 

 

Link to comment
Share on other sites

muhtaram esjaga ye bahas nahe ho rahi k con sy aqaid achay han yan buray meiny scan mangy hen that is all.

 

Agar aqeedy ki baat ha tu jo Abdul Wahab najdi sy pahly thy unka b ahmed raza par gumrahe ka fatwa tha (ilem ghaib wali bahas) aur aj k ulma ca b.

 

our pher Ahmed raza wahabion ko apna b kahta pas jo baat topic he uspar he baat karo

scan milne ke baad aap kya kareinge?????
Link to comment
Share on other sites

جناب بیلا صاحب۔ آپ اگر اسکین پیجز کی ریکوسٹ request کرتے تو بات سمجھ میں آتی۔

 

مگر آپ نے اپنی پوسٹ میں لکھا  "یا پھر احمد رضا کی طرح عادت سے مجبور ہے"۔۔ جو کہ نہ صرف اعلی حضرت پرایک بہتان ہے بلکہ آپ  کی گندی  نیت کا بھی اندازہ ہو رہا ہے۔ اب پہلااسکین حوالہ مل گیا توکچھ تو شرم کریں۔ اگر یہاں صرف اسکین لینے کی نیت تھی۔ تو پوسٹ کرنے کے کچھ آداب سیکھیں۔ جس سے دیوبندی پدر و مادر محروم ہیں۔ اور اصولی طور پر آپ اپنی کتابیں یا متعلقہ صفحات پوسٹ کر کے حوالے غلط ثابت کریں۔

 
Link to comment
Share on other sites

جۘناب بلا  ۔اگر آپ کو سکین درکار تھا تو اس کی درخواست کرتے ۔۔۔لیکن آپ کے الفاظ

کوئی بریلوی ۔۔۔۔عبارات کا ثبوت دے سکتا ہے یا پھر احمد رضا کی طرح عادت سے مجبور ہے‘۔

بالکل واضح ہیں ۔۔لہذااب خواہ مخواہ ہیرا پھیری سے کام مت لو ۔۔۔ آپ نےسکین نہیں مانگا تھا بلکہ آپ کا انداز صاف بتا رہا ہے کہ آپ نے بزدلانہ انداز میں چیلنج کرنے کی کوشش کی اور یہ ظاہر کیا کہ یہ حوالے جھوٹے ہیں ۔۔۔لیکن اب جب  پہلے حوالے  ہی میں آپ کا پول کھل گیا تو مکاری پر اتر آئے ۔۔۔اور راہِ فرار اختیار کیا۔۔۔

 

 

باقی آپ نے جو الفاظ اعلی حضرت رحمۃ اللہ علیہ کے بارے میں لکھے ہیں تو میں کہتا ہوں کہ  اپنی عادت سے تو نجدی وہابی دیوبندی  مجبور ہیں،ضد و ہٹ دھرمی ،جھوٹ وفریب کاری وغیرہ وغیرہ۔۔ بلا اپنا منہ سنھبال کر بات کیا کرو ورنہ مجبوراََ تمھاری زبان میں جواب دینا پڑے گا ۔۔۔جو کہ ہم غیر مناسب سمجھتے ہیں ۔

 

اب بحث مت کرنا اور پہلے توبہ کرو اور اپنے الفاظ واپس لو ۔۔۔

Link to comment
Share on other sites

بیلا جی، تمھارے بڑے جناب احمد رضا شاہ صاحب بریلوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کے لیئے کیا کہتے ہیں پڑھ لو پھر ذرا اپنے  طرزِتخاطب کے انداز پر بھی غور کرو۔ یا تو تم  اِس معاملے میں غلط ہو یا پھر تمھارے یہ بڑے، فیصلہ خود ہی کرلو۔


post-4514-0-35734800-1423224728_thumb.jpg


post-4514-0-68119400-1423224749_thumb.jpg


post-4514-0-29285700-1423224763_thumb.jpg


 


۔


Edited by Ghulam.e.Ahmed
Link to comment
Share on other sites

بلا صاحب !!۔۔نمبر ۱۳ کو پڑھ کر شرم و حیا کرو ۔۔۔


اور اب خلاف موضوع بحث کرکے مزید  ضد و عناد کا ثبوت مت دو ۔۔۔


پڑھنے والے سمجھ چکے ہیں کہ اب تم محض ضد و ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کر رہے ہو ۔۔۔


رہی بات تحذیر الناس کی تو اس پر متعدد بار گفتگو ہو چکی ہے ۔ الحمد للہ عزوجل 


 


اور فلحال موضوع تحذیر الناس کا نہیں ہے ،،جو موضوع تم نے شروع کیا تھا اس کے پہلے حوالے ہی میں تم لا جواب ہو چکے ہو اس لئے اب راہ فرار اختیار کرنے پر مجبور ہو ۔۔۔۔


 


ایڈیمن سے گزارش ہے کہ اب بلا صاحب فضول بحث کرے تو اس کو ڈلیٹ کر دیں ۔۔

Link to comment
Share on other sites

بلا صاحب


اگر آپ تحقیق کے طالب علم ہیں تو آپ کتاب کے مصنف سے رابطہ کریں


آپ کو پتا ہے کہ ایک دن پہلے کا اخبار نہیں ملتا،یہ ہفت روزہ ہے 18 دسمبر 1964


خدام الدین کیسے ملے؟اگر آپ حق کے متلاشی ہیں تومصنف قصبہ شاہکوٹ ضلع شیخوپورہ پنجاب میں رہتا ہے ،


کرایہ خرچ کرکے سفر کریں یا ان سے رابطہ کریں


لیکن آپ تحقیق کی طرف آئیں گے ہی نہیں۔


Link to comment
Share on other sites

یہ بلا بہت ڈھیٹ و ہٹ دھرم ہے ۔پہلے حوالہ پر بھی توبہ نہیں کی اور اب دوسرا حوالہ سامنے آ گیا تو

اس کی بولتی بند ہو گئی ہے لیکن توبہ پھر بھی نہیں کرے گا ۔

بیلا چیلنج دہ کر پھنسل گیا اور اب حق قبول کرنے کی بجائے جب دوبارہ آئے گا تو پھر

خلاف ِ موضوع گفتگو کر ئے گا ۔۔۔دیکھ لیجیے گا توبہ نہیں کرے گا ۔

اس کے لئے ایک شعر عرض ے کہ

 

ڈھیٹ اور بے شرم بھی عالم میں ہوتے ہیں مگر

 سب پر سبقت لے گئی ہے بے حیائی آپ کی

Link to comment
Share on other sites

  • 2 weeks later...

دیوبندی صاحب. اپنے لکھا کہ میں نے مطالبہ کیا کہ تحذیر ..... . جناب ذرا تھوڑا پہلے جا کر چیک کریں کہ تھریڈ کس دعوے پر بنائی تھی اور جب منہ کی کھائی تو دعواہ ہی بدل ڈالا 


 


پھر تمھارے بھولے بھالے مولوی صاحب نے معصومیت میں ایک مصری مولانا کی بات نقل کر دی . تمھارے مولانا نے اس بات کو مولانا کشمیری کی برتری ثابت کرنے کے لیے نقل کیا ہے جو کہ معلوم بھی ہوتا ہے اور اگر تمھارے مولانا اس قول سے متفق نہیں تھے تو دکھاؤ اس عبارت کہ نیچے اس قول کا رد


Link to comment
Share on other sites

دیوبندی صاحب نے  اصلیت دکھا دی۔ پہلے صرف حوالہ لینے کا چکر تھا۔ ابھی کچھ اور بات کر رہے ہیں۔

 

سارا معاملہ یہ تھا کہ بات ایک مصری نے کہی۔  نقل آپکی کتاب میں ہے  ۔ اب ایک طرف کہتے ہو کہ دیوبندی عالم نے یہ بات نہیں کہی اسلئے ہماری ذمہ داری نہیں۔ دوسری طرف کہتے ہو کہ  یہ گستاخی نہیں ۔تو پھر  مان کیوں  نہیں لیتے کہ دیوبندیوں کا یہی  عقیدہ ہے؟حسین احمد ٹانڈوی کہ بارے میں تو کچھ اس سے بھی بڑی باتیں ان کے ایک دیوبندی عالم نے کہی تھیں۔

 

لطائف_دیوبند_-_IslamiEducation_-_2015-02-24_23.20.13.png

 

ایک دیوبندی بلاگ کے مطابق اس شیخ السلام کا  پہلا ایڈیشن ۱۹۵۷ میں پبلش ہوا اور دوسرا ایڈیشن ۱۹۹۸ میں پبلش ہوا ہے۔

 

اور نجدی صاحب۔ پہلے حوالے کا کیا ہوا؟

Link to comment
Share on other sites

  • 3 weeks later...

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...