Jump to content

wasim raza

Members
  • Posts

    524
  • Joined

  • Last visited

  • Days Won

    30

Everything posted by wasim raza

  1. 《مجتہد مدینہ امام مالک کا عقیدہ!》 ▪︎امام ابن عبدالبر نقل کرتے ہیں: قال ابن القاسم عن مالك : بلغني عن قبر أبي أيوب رضي الله تعالى عنه : أن الروم يستصحون به ويستشفون ●》امام ابن قاسم کہتے ہیں امام مالک کے حوالے سے: مجھے یہ بات پہنچی ہے کہ رومی سیدنا حضرت ابو ایوب انصاری کی قبر کے وسیلے صحت اور بارش طلب کرتے ہیں۔ [الاستیعاب في معرفۃ الأصحاب لابن عبد البرّ : 1606/4]
  2. https://www.islamimehfil.com/topic/12666-~~-hifz-ul-eman-per-taveel-ka-jawab-~~/
  3. https://www.islamimehfil.com/topic/12666-~~-hifz-ul-eman-per-taveel-ka-jawab-~~/
  4. یہاں زندہ اور مردہ سے مومن اور کافر مُراد ہیں۔
  5. “۔ ”توبہ کرنا ان کا بعض مسائل سے محض افتراء اہل بدعت کا ہے“
  6. Justice Karam shah bhairvi ka ilmi muhasiba by Allama Muhammad Farooq qadri razavi جسٹس کرم شاہ بھیروی کا علمی محاسبہ از علامہ محمد فاروق قادری رضوی.pdf
  7. حنفیت کے باغی دیوبندی وہابی جلد 1.pdf
  8. https://archive.org/details/islam-ki-adalat-me-mirza-muhammad-jehlmi/mode/1up
  9. حدیث ۱ ام المؤمنین عائشہ ؓ کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ سے مردے کی کھالوں کے بارے میں سوال کیا گیا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اسکی دباغت ہی اس کی پاکی ہے۔ (سنن نسائی٫ سند صحیح) حدیث ۲ ابن عباس ؓ نے کہا: دباغت کی ہوئی کھالیں پاک ہوتی ہیں۔ عبدالرحمٰن بن وعلہ نے کہا: یہ آپ کا خیال ہے یا کوئی بات آپ نے رسول اللہ ﷺ سے سنی ہے۔ ؟ انہوں نے کہا: بلکہ رسول اللہ ﷺ سےسنی ہے۔ (سنن نسائی سند صحیح)
×
×
  • Create New...