
Khalil Rana
رکنِ خاص-
کل پوسٹس
1,100 -
تاریخِ رجسٹریشن
-
آخری تشریف آوری
-
جیتے ہوئے دن
277
سب کچھ Khalil Rana نے پوسٹ کیا
-
دیوبندیوں کے ساتھ عنقریب مناظرہ جھنگ ۔دسمبر ۲۰۱۴
Khalil Rana replied to Nusratulhaq_92's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
اہل سنت منتظمین کو چاہئے کہ اس مناظرہ میں اہل سنت کی طرف سے مولانا شوکت سیالوی،خانیوال کو لائیں اَب معلوم نہیں کہ وہاں کیا انتظام ہے،مناظرہ تو شرائط طے کرنے میں ہی جیت لیا جاتاہے ۔ -
فقہ حنفی اور مشت زنی! غیر مقلدین کے ایک اعتراض کا جواب
Khalil Rana replied to Aashiq Koun's topic in فتنہ وہابی غیر مقلد
-
دیوبندیوں کے ساتھ عنقریب مناظرہ جھنگ ۔دسمبر ۲۰۱۴
Khalil Rana replied to Nusratulhaq_92's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
حضور خواجہ قمر الدین سیالوی نہیں بلکہ لکھا ہے فیض یافتہ حضور شیخ الاسلام قمر الدین مراد وہی مولانا محمد اشرف سیالوی ہیں۔ -
دیوبندی سورمائوں طالبان کا قیدیوں سے حسن سلوک
Khalil Rana replied to Khalil Rana's topic in فتنہ وہابی دیوبندی
-
دیوبندی سورمائوں طالبان کا قیدیوں سے حسن سلوک
اس ٹاپک میں نے Khalil Rana میں پوسٹ کیا فتنہ وہابی دیوبندی
بے رحم سفاک خارجیوںکا کردار https://www.facebook.com/video.php?v=662040090577810&set=vb.443712432410578&type=3&theater -
کیادیوبندی مولوی رسول اللہ ﷺ کے بالکل ہم شکل ہے ؟
اس ٹاپک میں نے Khalil Rana میں پوسٹ کیا فتنہ وہابی دیوبندی
-
- 1 reply
-
- 1
-
-
جلوس کا ثبوت دیوبندیوں کے گھر سے
Khalil Rana replied to qadri rana's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
فتاویٰ فریدیہ کے ٹائیٹل پر صاف لکھا ہے فتاویٰ دیوبند پاکستان مجذوب صاحب اس کے برعکس کہہ رہے ہیں کہ یہ مفتی فرید دیوبندی کا تفرد ہے مجذوب صاحب کا علم محدود ہے حالانکہ پورے ملک میں اور بیرون ملک یکم ربیع الاوّل سے جلوس شروع ہوجاتے ہیں، کوئی دن مخصوص نہیں ہوتا کوئی اسراف نہیں ہوتا لوگ اپنی خوشی اور جوش خروش سے جلوس میں شامل ہوتے ہیں نہ کوئی اصرار کرتا ہے یہ تو اپنے ایمان اور محبت رسول ﷺکا اظہار ہے۔ اصل میں جلوس دیکھ دیکھ کر سٹپٹا جاتے ہیں،جلتے ہیں، بلڈ پریشر ھائی ہوجاتا ہے اس لئے ایسی باتیں کرکے اپنے پاگل پن کا اظہار کرتے رہتے ہیں، اور یہ اس اظہار میں مجبور ہیں نواز شریف کی حمایت میںجلوس نکالنے کے لئے مولوی محمد احمد لدھیانوی جب مضافات سے بسیں بھر کر پنڈی اسلام آباد میں جلوس نکالتے ہیںتو اس وقت ان کو اسراف کا خیال نہیں ہوتا، اور نہ ہی ڈیرہ اسماعیل خان میں ہر سال عید میلاد کا جلوس نکال کر اور کھانے پکا کر تقسیم کرتے وقت ان کو اسراف کا خیال ہوتا۔ -
جلوس کا ثبوت دیوبندیوں کے گھر سے
Khalil Rana replied to qadri rana's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
بیلا صاحب سکین حاضر ہے،منکرات سے خالی جلوس عید میلاد النبی ﷺ کو دیوبندیوں نے جائزمان لیا ہے الحمد للہ ملتان شریف میں ہر سال عید میلاد النبی ﷺ کا بہت بڑا جلوس منکرات سے خالی نکلتا ہے اَب آپ اپنے دیوبندی فورم پر یہ اپیل کریں کہ عید میلاد النبی ﷺ کا مہینہ آنے والا ہےلہذا ملتان کے تمام دیوبندی اس جلوس میں شامل ہوکر محبت نبی کریم ﷺ کا ثبوت دیں۔ -
http://www.mediafire.com/download/e6vba3sd9u77e4y/%D8%A7%D9%85%D8%A7%D9%85+%D8%A7%D8%AD%D9%85%D8%AF+%D8%B1%D8%B6%D8%A7+%D8%A7%D9%88%D8%B1+%D8%B9%D9%84%D9%85%D8%A7%D8%A6%DB%92+%D8%B4%D8%A7%D9%85.pdf
- 1 reply
-
- 1
-
-
-
-
-
-
Sirat-E-Mustaqeem Ki Kufriya Ebarat
Khalil Rana replied to Taimoor Rana's topic in فتنہ وہابی دیوبندی
سعیدی صاحب قبلہ کی تحریر کے جواب میں تمہارے پاس گالیوں کے سوا کچھ نہیں تمہاری تربیت کے بارے میں سعیدی صاحب نے بہت خوب لکھا ہے۔ اللہ کریم سعیدی صاحب کو جزائے خیر دے، آمین شرک ٹھہرے جس میں تعظیم حبیب اس برے مذہب پہ لعنت کیجئے -
حوالے ڈھونڈنے میں ذرا وقت لگتا ہے کیونکہ کتابوں کے مختلف ایڈیشن ہوتے ہیں باقی حوالے بھی دئیے جائیں گے ، ان شاء اللہ