
Khalil Rana
رکنِ خاص-
کل پوسٹس
1,100 -
تاریخِ رجسٹریشن
-
آخری تشریف آوری
-
جیتے ہوئے دن
277
سب کچھ Khalil Rana نے پوسٹ کیا
-
جناب محمدﷺ کی دعوت توحید اور عرب کے لوگوں کا شرک
Khalil Rana replied to ziabashir's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
-
جناب محمدﷺ کی دعوت توحید اور عرب کے لوگوں کا شرک
Khalil Rana replied to ziabashir's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
ضیا بشیر کے موقف میں کوئی نئی بات نہیں،وہابیہ اسی طرح مغالطہ دے کر مسلمانوں کو زبردستی مشرک بنانے پر بضد ہیں، اس سارے مضمون کا خلاصہ یہ ہے کہ مشرکین عرب اپنے بتوں کےلئے خدائی اختیارات مانتے تھے اورود ،سواع، یغوث، نسر ،یعوق، حضرت ابراہیم علیہ السلام، حضرت اسماعیل علیہ السلام کے لئےبھی خدائی اختیارات مانتے تھے۔ جب کہ مومن مسلمان نہ تو بتوں کے لئےخدائی اختیارات مانتا اور نہ مخلوق کےمیں سے کسی کے لئے خدائی اختیارات مانتا ہے حتیٰ کہ حضور نبی کریم ﷺ کے لئے بھی نہیں۔ بت تو مکھی کا پر بھی نہیں بنا سکتے، لیکن مسلمان مومن انبیاء واولیاء میں جو بھی اختیارات مانتا ہے وہ اللہ تعالیٰ کی عطاء سے مانتا ہے، جب کہ مشرکین کہتے تھے کہ ہم بھی اللہ کی عطا سے اختیارات مانتے ہیں مگر اللہ نے اب ان کو اپنے حکم میں نہیں رکھا ، اَب یہ جو چاہیں کرسکتے ہیں،مشرکین کا یہی استقلال کا عقیدہ ان کو معبود بناتا ہے، جس کی تردید قرآن کریم میں جگہ جگہ ہے۔ مشرکین یہ کہتے تھے کہ ہم ان کی عبادت اس لئے کرتے ہیں کہ یہ ہمیں اللہ کے قریب کردیں۔ جب وہ ان کی عبادت کرتے تھے تو اسی عقیدہ کی تردید قرآن میں ہے اور یہی شرک ہے۔ الحمد للہ مسلمان مومن اللہ کے سوا کسی کی عبادت نہیں کرتا۔ ماتحت الاسباب اور مافوق الاسباب کی تقسیم ان وہابیہ کی ہے، اس کے جوابات اسی فورم میں کئی بار دئیے جاچکے ہیں۔ -
Shaikh Muhammad Bagdadi Alairehma Ka Thanvi Pr Fatawa E Kufr
Khalil Rana replied to MunAAm's topic in فتنہ وہابی دیوبندی
مقامات خیر کے حوالے کے آخر میں لکھا ہے کہ غالباً سید محمد بغدادی کے حفظ الایمان کی عبارت رد فرمانے کے بعد تھانوی نے اپنے رسالہ تغییرالعنوان میں اپنی عبارت سے رجوع کرلیا، تو عرض ہے کہ محشی کا صرف گمان ہے، اصل کفریہ عبارت تھانوی کی کتاب حفظ الایمان میں اُسی طرح چھپ رہی ہے اور تھانوی کے رجوع کا کہیں ثبوت نہیں۔ -
جناب محمد راشد صاحب بہت خوشی ہوئی ،آپ کو اسلامی محفل فورم کا تعارف ہوا وہابی،دیوبندی،تبلیغی لوگوں میں سے کوئی رشتہ دار ہو یا ہمسایہ ہو، یاساتھ والا دکاندار ہو یا ساتھ سفر کررہا ہو، یہ لوگ بات چلانے کے بعد آہستہ آہستہ مذہبی بات شروع کردیتے ہیں ہمارے سنی لوگ بھولے بھالے ہوتے ہیں، اختلافی مسائل سے آگاہ نہیں ہوتے، ان چالبازوں کی باتوں میں آجاتے ہیں، بہ ہرحال پریشان ہونے کی کوئی بات نہیں آپ اس فورم پر ردّ بدمذہب والا پورشن کھول لیا کریں ،اس کے کئی حصے ہیں، مثلاً اعلیٰ حضرت پر اعتراضات کے جوابات، اورپھر دیوبندی اعتراضات،اور اس کے نیچے غیر مقلدین اور صلح کلی اسکے بعد نیچے عام حصہ ہے اس میں ہر قسم کے اختلافی مسائل ہوتے ہیں،اس کے علاوہ کافی پورشن ہیں آپ انہیں کھول کر پڑھ سکتے ہیں، اس فورم پر وہابیوں اور دیوبندیوں نے اپناایڑی چوٹی کا زور لگا کر ہر اعتراض کیا ہے ،جن کا جواب انہیں دے دیا گیا ہے ، نام بدل بدل کر آتے رہتے ہیں اور منہ کی کھاتے رہتے ہیں، اس فورم کی وجہ سے کافی یوزرز کو صحیح عقیدہ نصیب ہوا اور ایمان بچ گیا، الحمد للہ
-
Imam Ahmed Bin Hanbal Ne Yazeed Ko Kafir Kaha
Khalil Rana replied to Zulfi.Boy's topic in فتنہ وہابی غیر مقلد
-
Imam Ahmed Bin Hanbal Ne Yazeed Ko Kafir Kaha
Khalil Rana replied to Zulfi.Boy's topic in فتنہ وہابی غیر مقلد
-
Aik Question About Mukhtare Kul
Khalil Rana replied to aik_gunahgar's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
جناب ایک گنہگار صاحب جب آپ بات سمجھ کر اس کا جواب دینے کی بجائےاپنا سوال ہی دھراتے رہیں گے تو اسے ضد ،ہٹ دھرمی اور جہالت ہی کہا جائے گا، ورنہ آپ دلائل کا جواب دیتے جواب دیئے بغیر آنسو بہانا اچھا نہیں لگتا۔ -
Aik Question About Mukhtare Kul
Khalil Rana replied to aik_gunahgar's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
-
Aik Question About Mukhtare Kul
Khalil Rana replied to aik_gunahgar's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
گنہگار صاحب آپ نے جو یوٹیوب کا لنک دیا ہے وہ نہیں کھلتا پاکستان میں یوٹیوب پر ابھی پابندی ہے، یہ بات شاید آپ کے علم میں نہیں ،لہذا آپ اس کلپ کو ڈاؤن لوڈ کرکے یہاں لنک دیں آپ سے سوال کرنے والا کس مسلک سے تعلق رکھتا ہے ؟تاکہ ہم اس کے مسلک کا حوالہ دے کر اس سے یہی سوال کرسکیں جو کہ اُس نے ہم سے کیا ہے۔ -
غلطی سے دوسری کتاب کا لنک دے دیا گیا تھا اَب لنک درست کردیا گیا ہے،کتاب فیضانِ اعلیٰ حضرت ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔
-
-
-
Allama Tahir Patni Ne Madad Mangne Ko Shirk Kaha
Khalil Rana replied to Zulfi.Boy's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
زلفی بوائے صاحب جواب کے لئےمصروفیت کی وجہ سےتھوڑا انتظار فرمائیں -
Roohul-Ma'aani Ka Scan Chahiye
Khalil Rana replied to FaisalRaza's topic in حوالہ جات کے اسکین صفحات کی درخواست
-
ام المومنین کے کلام کانشانہ جناب نے سعیدی اور اس کی جماعت کو بتلا کر ام المومنین کے لئے کل (مستقبل)کےعلم کادعوی کردیاہے۔ اور خود ہی ام المومنین کے فتوے کی زد میں آگئے ہیں۔ من حدثک انہ یعلم مافی غد فقدکذب ۔ اگر رسول اللہ کے لئے کل کاعلم رکھنے کادعویٰ جھوٹا ہے توصدیقہ کے لئے آنے والے دورکی جماعت کے جاننے کادعویٰ اس کی زد میں کیوں نہیں آتا؟
-
Is Hadis Ki Orinal Book Ka Scan Darkar He
Khalil Rana replied to RazaviTiger's topic in حوالہ جات کے اسکین صفحات کی درخواست
-
جلوس کا ثبوت دیوبندیوں کے گھر سے
Khalil Rana replied to qadri rana's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
امام احمد رضا خاں سنی حنفی قادری بریلوی رحمۃ اللہ علیہ کے فتوے کا عکس دیں بہر حال تم لوگ اس جلوس کو کبھی بدعت کہتے ہو اور کبھی جائز کہہ کر اس پر عمل کرتے ہو -
دیوبندیوں کے ساتھ عنقریب مناظرہ جھنگ ۔دسمبر ۲۰۱۴
Khalil Rana replied to Nusratulhaq_92's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
احقر نے اُوپر دئے گئے ٹیلی فون نمبر میں سے ایک نمبر پر فون کیا ہے تو انہوں نے بتایا ہے کہ یہ مناظرہ غیرمقلدین سے ہوگا،لیکن وہابیوں کو ابھی کوئی مناظر نہیں مل رہا۔