
Khalil Rana
رکنِ خاص-
کل پوسٹس
1,100 -
تاریخِ رجسٹریشن
-
آخری تشریف آوری
-
جیتے ہوئے دن
277
سب کچھ Khalil Rana نے پوسٹ کیا
-
Qadiyanun Ko Muslim Likhnai Per Ataraz
Khalil Rana replied to Rashid Usman's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
جناب راشد عثمان صاحب آپ نے غالباً اعتراض والے صفحہ کو بھی نہیں پڑھتے اس کو مکمل پڑھیں ،جواب اس عبارت سے پہلے ہی دے دیاگیا ہے جس طرح وہابی دیوبندی قومی مسلمان ہیںیا منافقین کلمہ پڑھ کر قومی مسلمان تو بن گئے مگردینی مومن نہیں ہیں۔ -
سورۃ النمل،آیت۸۰کے ترجمہ کرتے ہوئےاکثر تراجم میں یہی لکھا ہےکہ آپ نہیں سنا سکتے یہ سکتے پتا نہیں کس لفظ کا ترجمہ ہے؟ حالانکہ صحیح ترجمہ یہ کہ آپ نہیں سناتے یہی صحیح ترجمہ علامہ کاظمی کریم علیہ الرحمہ نے کیا ہے
-
Sirat-E-Mustaqeem Ki Kufriya Ebarat
Khalil Rana replied to Taimoor Rana's topic in فتنہ وہابی دیوبندی
Roh-e-Namaz.pdf -
Kya Sirf Sabz Amama Sunnat Hai?
Khalil Rana replied to wasim raza's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
شیخ محقق عبدالحق محدّث دہلوی علیہ الرحمہ اپنے رسالہ کشف الالتباس فی استحباب اللباس میں لکھتے ہیں کہ حضور نبی کریم ﷺ دستار مبارک اکثر سفید کبھی سیاہ اور کبھی کبھار سبز استعمال فرماتے تھے۔ کوئی بدمذہب یہ اعتراض کرے کہ نبی کریم ﷺ نے تو کبھی کبھار سبز عمامہ باندھا،دعوت اسلامی والے ہمیشہ کیوں باندھتے ہیں ، تو اس کا جواب یہ ہے کہ پہلے تو یہ تسلیم کریں کہ سبز عمامہ باندھنا سنت ہے، اس کے بعد عرض ہے کہ نبی کریم ﷺ نے نماز ظہر کے آخری دونفل کبھی پڑھے اور کبھی چھوڑ دیئے، لیکن اکثر لوگ یہ دو نفل کبھی ترک ہی نہیں کرتے تو کیا یہ گناہ کرتے ہیں ؟ -
Kya Sirf Sabz Amama Sunnat Hai?
Khalil Rana replied to wasim raza's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
ہر ادارے کی ایک پہچان ہوتی ہے، سکولوں کی وردیاں ہیں،پولیس کی وردی ہے، فوج کی وردی ہے اگر دعوت اسلامی نے سنت کے مطابق اپنی وردی بنالی ہے تو دل میں کیوں بغض رکھا جاتا ہے، اصل میں دعوت اسلامی کی دن بدن ترقی اور اضافہ سے جلن ہے اور کچھ نہیں۔ جب سفید اور کالی پگڑی کا ثبوت ملتا ہے تو سعودی وہابی اور پاکستانی وہابی لال رومال کیوں سر پر رکھتے ہیں ؟ اسی طرح فضل الرحمن کی پارٹی جمعیت علماء اسلام پیلا رومال ہمیشہ کیوں باندھتے ہیں؟ -
Deobandi Kehta Hy Eid K Din 3 Bar Galey Milna Bidat Hy
Khalil Rana replied to rehman alvi's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
-
Deobandi Kehta Hy Eid K Din 3 Bar Galey Milna Bidat Hy
Khalil Rana replied to rehman alvi's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
-
Imam Ahmad Bin Hanbil Ny Yazeed Ko Kafir Kaha
Khalil Rana replied to Taimoor Rana's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
حضرت شیخ محمد بن علی الصبان شافعی علیہ الرحمہ کی کتاب اسعاف الراغبین کےحوالہ سے یہ بات ملتی ہے کہ امام احمد بن حنبل علیہ الرحمہ نے یزید کے کفر کا قول کیا ہے۔ حضرت ملا علی قاری علیہ الرحمہ نے بھی شرح فقہ اکبر میں یہ قول نقل کیا ہے۔ -
حضرت شیخ ملا علی بن سلطان القاری الہروی رحمۃ اللہ علیہ کی کتاب موضوعات کبیر کا دوسرا نام موضوعات کبریٰ ہے اور اصل نام الاسرارالمرفوعۃ فی الاخبار الموضوعۃ ہے۔ http://uqu.edu.sa/files2/tiny_mce/pl...ahaadeeth4.pdf
-
Molvi Zafar Ali Khan Ki Poetry Ka Jawab
Khalil Rana replied to Rashid Usman's topic in فتنہ وہابی دیوبندی
-
Molvi Zafar Ali Khan Ki Poetry Ka Jawab
Khalil Rana replied to Rashid Usman's topic in فتنہ وہابی دیوبندی
دیوبندی دہشت گرد طالبان ،لشکر جھنگوی اور کالعدم سپاہ صحابہ پاکستان کی جو خدمت کررہے ہیں اور پاکستان کا جو نام روشن کررہے ہیں وہ سب کے سامنے ہے، شرم تم کو مگر نہیں آتی دیوبندی مولویوں کا کردار ملاحظہ کریں -
Molvi Zafar Ali Khan Ki Poetry Ka Jawab
Khalil Rana replied to Rashid Usman's topic in فتنہ وہابی دیوبندی
-
Witr Ki Namaz Kitni Rakat Hai...?
Khalil Rana replied to Shadab Ashrafi's topic in حوالہ جات کے اسکین صفحات کی درخواست
-
Sipah E Sahaba Ra Barelvi Alim Ki Nazar Mn
Khalil Rana replied to Muavia Haider's topic in فتنہ وہابی دیوبندی
دیوبندی معاویہ حیدر صاحب یہ شہزاد صاحب تو دماغی طور پر غیر حاضر آدمی ہیں، منتشر ذہن ہیں آپ بتائیں کہ آپ کے ان نام نہاد مجاہدوں نے کتنے بچے یتیم کئے ہیں؟ صرف سپاہ صحابہ کے بدنام زمانہ بھتہ خور ریاض بسرا کا ریکارڈ ہی یہاں بیان کردیں اور یہ بھی قارئین کو بتا دیں کہ وہ میلسی ضلع وہاڑی کے علاقہ میں کس بےعزتی کی موت مرا۔ -
قارئین ایک بات یاد رکھیں کہ اس میں کوئی تمیز نہیں وہابی ہو، دیوبندی ہو،شیعہ ہو، بدمذہب کوئی ہو، حضورغوث اعظم میراں محی الدین ابو محمد سیدنا شیخ عبدالقادر جیلانی رضی اللہ عنہ کے کلمات قدسیہ اور آپ کے فرمان کا مذاق اڑانے والا اس دنیا میں ہی ذلیل ہوتے دیکھا ہے، بخاری شریف کی حدیث قدسی ذہن میں رکھیں کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا جس نے میرے ولی سے عداوت کی میرا اُس کے ساتھ اعلان جنگ ہے۔ یہ لوگ شوخی میں آکر بہت سی بے ادبیاں کرتے رہتے ہیں اور اپنے بد مذہب دوستوں سے داد لیتے ہیں کہ ہم نے بڑا تیر مارا ہے،اللہ تعالیٰ کے ساتھ جنگ کا انہیں کوئی خوف نہیں ہوتا،اور اس کو بے ادبی بھی نہیں سمجھتے ، کہتے ہیں کہ ہم نے کیا کہا ہے یہی ناں کہ یہ اللہ کی کون سی کتاب میں لکھا ہے۔
-
اس دُرود شریف کو علامہ شیخ یوسف بن اسماعیل نبہانی فلسطینی علیہ الرحمہ نے اپنی کتاب افضل الصلوٰت میں درج کیا ہے۔
-
Sipah E Sahaba Ra Barelvi Alim Ki Nazar Mn
Khalil Rana replied to Muavia Haider's topic in فتنہ وہابی دیوبندی
ہماراتم سے جو اختلاف ہے وہ تمہارے اکابر کی کفریہ عبارات پر ہے کسی پیر نے سپاہ صحابہ تنظیم کے کام کی تعریف کردی تو کیا ہوا؟ پاکستان کو نقصان پہنچانے میں تمہاری اسی تنظیم کے کارکنوں نےدہشت گردطالبان کا ساتھ دیا ہے اور پاکستان میں جو بد امنی پھیلائی وہ سب کے سامنے ہے۔