Jump to content

SunniDefender

اراکین
  • کل پوسٹس

    1,073
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    37

سب کچھ SunniDefender نے پوسٹ کیا

  1. ap ki ye file to block ho chuki hy File Blocked for Violation. The file you requested has been blocked for a violation of our Terms of Service.Still have questions, or think we've made a mistake? Please contact support for further assistance.
  2. Kawwo ki iqsaam Point no 2 FATWA E RASHIDIYA point no 3 fatawa rizwia k liy hy Arrows sy nashandi ki gai hy
  3. THIS KIND OF SOFTWARE MAY NOT BE AVAILABLE FOR FREE ,BUT FREE ONLY FOR 1 MONTH ON TRIAL BASIS VideoStudio Pro X6 Video-editing software Fast and easy video editing Ultra High-Definition quality Advanced special effects New Motion Tracking Complete production for web, Download Now
  4. Update wala mashra to bilkul theek hy , asal mai mai aaj kuch aik new kaam shoro kia howa tha is liy is taraf tajwa nai thi . khair ab is ko sath ly ker chalna hy ja alhaq per mai aap k kehny per dobara sy upload kerwa don ga per koi waja bhe to pata chaly k website mai problem hy ya admins ny remove kiy . ya posters ki nature website k equal nai thi .
  5. yaar mery pass to open ho rai hy albta kuch pages ka link broken error aa raha hy , kuch din wait kerin is ka koi behtr hal sochty hn . http://www.deoband.yolasite.com/difa-ahl-haq-sunnat-wa-jamat.php is page per mojod topics link chek ker k btain k koi error to nai ? ye update kia gia hy
  6. link open hony k bad 45 second wait kerin phir captcha code enter kerin our free download waly button per click kerin .
  7. is Topic per pehly sy kafi threads mojod hn aap wahan rujo kerin shukeria Gustakh E Rasool Kaun? Munazra-e-Jhang Book : Munazra-E-Jhang Munazra Jhang Ka Fateh Kon? Munazara of Jhang-Request Munazra-e-Jhang Par Ki Gayi Deobandi Tanqeed Ka Jaiza
  8. Hazrat Allama Maulana Mufti Akhtar Raza Khan Barelvi k Mureedain Akhtari Kelwaty hn ,
  9. دنیا سے مراد ہے دنیا داری ، جیسے مال و دولت کی ہوس عیش و عشرت کی زندگی ایسی دنیا زلیل ہے اور زلیل لوگوں کو ملی ہے جبکہ دوسری طرف انبیاء کرام سادگی سے زندگی بسر کی اور دین کی تبلیغ کی حضرت ابوہریرہؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا"دنیامومن کاقیدخانہ اورکافرکی جنت ہے حضرت اسودبن قیسؓ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت جندؓ کویہ ارشادفرماتے ہوئے سناکہ ایک مرتبہ امیرالمومینن سیدناعمرفاروق اعظمؓ آقاﷺ کی خدمت اقدس میں حاضرہوئے اوردیکھاآپکی کمرمبارک پرچٹائی کے نشان پڑے ہوئے تھے حضرت عمرفاروق اعظم ؓ یہ دیکھ کرآبدیدہ ہوگئے آقا ﷺنے ارشادفرمایااے عمرؓ!تجھے کس چیزنے آبدیدہ کردیاَعر ض کیایارسول اللہ ﷺ !مجھے قیصروکسریٰ یادآگئے اللہ پاک کے دشمن عیش وعشرت کی زندگی بسرکریں اورمحبوب خداکی یہ کیفیت کہ چٹائی کے نشان آپکی کمرپر،نبی کریم ﷺ نے فرمایاکہ ان لوگوں نے دنیاوی زندگی میں لذتیں اٹھانے میں جلدی کی جبکہ ہمارے لئے اللہ پاک نے اخروی نعمتوں کاذخیرہ فرمارکھاہے
  10. totally agreed with you Sybarite as you said "And that too looks way too planned.
  11. ختم شریف کیا ہے ؟ اس کا مقصد اور ختم دلانے کا ثبوت چاہئیے ؟ http://www.islamimeh...__fromsearch__1
  12. فَسْـَٔلُوْۤا اَهْلَ الذِّكْرِ اِنْ كُنْتُمْ لَا تَعْلَمُوْنَۙ ترجمعہ اے لوگو علم والوں سے پوچھو اگر تمہیں علم نہیں سید صاحب قرآن کریم میں اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے کہ اگر تمہیں کسی مسلے کا علم نا ہو تم علم والوں سے پوچھ لو ۔ اس لیے امام احمد رضا خاں ؒ جنہوں نے دین اسلام کی تشریح میں سینکڑوں کتابیں لکھیں تقلید کرنا صحیح ہے ۔ ہاں اگر آپ کو کسی امام صاحب کے کسی مسلہ سے اختلاف ہے تو اسے آپ یہاں ڈسکس کر سکتے ہیں ۔
  13. حکومت اپنی مختلف پیداواری یا غیر پیداواری ضرورتوں کو پورا کرنے کے لیے عوام سے پیسہ قرض لیتی ہے، بعض سکیموں میں متعین منافع دیتی ہے، انعامی بانڈز وہ تمسکات(Debentures) ہیں جن کے ذریعے حکومت لوگوں سے روپیہ وصول کرتی ہے اور دینے والوں کو ترغیب کی خاطر، اس مال کو تجارتی و صنعتی مقاصد میں لگاتی اور منافع کماتی ہے۔ کھاتے داروں کی دلجوئی اور ترغیب کی خاطر حاصل ہونے والے منافع میں سے انتظامی اخراجات منہا کرکے باقی کی کچھ رقم قرعہ اندازی کے ذریعے کھاتے داروں میں تقسیم کر دیتی ہے۔ کسی کو ملتا ہے کسی کو نہیں ملتا، البتہ اصل زر محفوظ رہتا ہے۔ ہر چند کہ اس صورت میں قباحت ہے کہ بعض کھاتے دار منافع سے محروم اور بعض متمتع ہوتے ہیں، جبکہ سرمایہ سب کا لگا ہوا ہے، تاہم اس خرابی کے باعث چونکہ یہ جوا یا سود نہیں لہذا جائز ہے۔ اگر حکومت چاہے تو حاصل شدہ رقم کو مضاربہ کے طور پر استعمال کر سکتی ہے۔ جس سے حاصل شدہ منافع اخراجات کو منہا کرنے کے بعد تمام کھاتے داروں میں متناسب شرح سے تقسیم کر دیا جائے اور ہر حصہ دار کو اس کا جائز حصہ پہنچ جائے۔ اپنے ہاتھ کی کمائی واقعی بہترین روزی ہے لیکن کچھ دوسری صورتوں سے حاصل شدہ روزی بھی بہترین ہے۔ مثلاً وراثت سے شرعی حصہ، ھبہ شدہ مال، مالِ غنیمت وغیرہ بھی بہترین رزق ہیں۔ Answer http://mufti.faizane...nswer.php?Q=717
  14. سید صاحب اگر ممکن ہو سکے تو پرائز بانڈ سے سے متعلقہ فتاویٰ رضویہ کا فتویٰ کا سکین امیج یا مکمل عبارت نقل کر کے یہاں لکھ دیں اور آپ کا ایشو فتاویٰ رضویہ سے ہے یادیگر کچھ بریلوی علما ؟
  15. ہمارے ساتھ بھی یہ مسلہ چل رہا ہے
×
×
  • Create New...