
غیاث
Under Observation-
کل پوسٹس
218 -
تاریخِ رجسٹریشن
-
آخری تشریف آوری
-
جیتے ہوئے دن
1
سب کچھ غیاث نے پوسٹ کیا
-
Tahir Ul Qadri Ka Gustakhan Tehreer Aur Deobandio K Pechay Namaz
غیاث replied to ExposingNifaq's topic in فتنہ صلح کلیت
اگر کوئی حسام الحرمیں پر دستخط نہ کرے تو کافر ہوتا ہے۔ گمراہ ہوتافاسق ہوتا ہے یالادین۔ کیا حسام الحرمیں سنی ہونے کا سرٹیفیکیٹ ہے۔ بھائی صاحب وہ علماء بات سننے کوتیار نظر نہیں آتے۔ وہ اعتراض پر اعتراض لگائے جا رہے ہیں۔ کیا کسی جرم میں مجرم کو فرد جرم پڑھ کر سنا کر سزا دیدی جاتی ہے۔ اس کیسٹ میں تو یہ صورت نظر آرہی ہے۔ چند بنیادی باتیں پوچھتا ہوں شاید آپ کو کچھ سمجھ آ جائے۔ نماز پڑھنے پر اپنا مؤقف بھی دیا ہے۔ یہ نہیں کہا کہ میں صرف نماز پڑھتا ہوں۔اسکی کچھ مزید صورتیں بیان کیں انپر بھی غور فرمائیں۔اسکے بعدبہار شریعت کا مطلعہ کریں۔ پھر فتاوی رضویہ سے رجوع کریں۔ اسپر مزید کئی باتیں کرسکتا ہوں جنپر اسکلپ میں جواب موجود ہےآپ خود تلاش کریں۔اگر نہ ملے تو بتائیں۔ ایک بات آپ سے پوچھنی ہے کیا اب سائن کردیے ہیں جو علماء انکو سنی مانتے ہیں۔ -
If it is true then why sunny scholars Seyd Muhammad Muhaddis kchwchwi, Ghazali Zman ,Pir Karam shah alazhari , allama Abd-ul-hakim sharf Qadri translate new one. Is there no question? As human being Imam Ahmed Raza also mistakes sometime. I can point out but it will hurt you.Those point are very clear.There is no complecation. Don't stick on your veiws. If any one is wron he is wrong.No one do himself amistake.When you compare something to other you have to Know his position.Quran is kalam of Allah and translators are human being . They are not prophets who is sinless.
-
بھئی یہ درس نظامی کی کلاس نہیں ہورہی۔ آپ تو امتحان لینا شروع ہو گئے۔چلیں خیر بتائے دیتا ہوں۔ ۱۔ مجدد میم پر پیش ، جیم پرزبر،دال مشددمکسور اورآخری دال مرفوع ۔ ۲۔ مجدد ثلاثی ہے ۔ جسکا معنی ہوتاہے تین حرفی۔ ۳۔ یہ ثلاثی مزید فیہ ہے۔ جسکا مطلب ہوتاہے اس میں حروف کا اضافہ کیا گیا ہے۔ ۴۔ یہ مضاعف ہے۔اور اسمیں دوہم جنس حروف اکٹھے ہیں۔ ۵۔ یہ باب تفعیل سے ہے ۔ ۶۔ اسکامصدر تجدید ہے۔ فی الحال اتناہی۔ گزارہ ہو گیا تو ٹھیک ورنہ بتا دینا۔ باقی بھی بتا دونگا۔ سمجھداراں را اشارہ کافی است۔
-
کیا دارالافتاء اہل سنت شریعت وضع کرتا ہے یا اسکی تشریح کرتا ہے۔ اسکے فتاوی پرعمل کو فرض سمجھیں ،واجب یا سنت مؤکدہ یا غیر مؤکدہ یا مستحب۔ کیادنیا بھر میں اہل سنت کا صرف یہ ایک ہی دارالافتاء ہے۔ میری ناقص معلومات کیمطابق ہر کتاب سیرت میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نےعیسائیو ں کو مسجد میں نماز کی اجازت دی۔ اسکے بعد کہیں یہ نہ فرمایا کہ خبردار آئندہ کوئی مسجد میں عیسائیوں کو نماز نہ پڑھنے دے۔ کہیں بھی کسی حدیث مبارکہ میں واضح طورپرکسی بھی غیر مسلم کو اسکی خوشی کی مبارکباد دینا حرام نہیں کہا گیا۔ منع نہیں کیا گیا ۔ یہ حکم کہاں سے آیا ۔ کیا نبی کریم صلی اللہ علیہم وآلہ وسلم یہود کی دعوت وغیرہ میں شرکت نہ کرتے ۔ کیا زمانہ قبل ہجرت میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ موسلم کفار کے میلوں میں شرکت نہ کرتے تھے۔ کیا اس کیبعد کوئی نیا حکم آیا کہ آئندہ انکے مذہبی تہواروں میں شرکت نہیں کرنی۔ اپنے عقل نوں وی ہتھ مار لیا کرو۔ نکیاں نکیاں گلاں نال کفر و شرک و گمراہی۔ فاسق و فاجرکے طعنے۔ ایہ اسلام کتھوں آیا۔ اتنا تنگ مذہب ۔ کیا کرسمس بطور ولادت حضرت عیسی علیہ السلام منانا حرام شرک ،گمراہی، لادینیت ہے۔ اگر ایسا ہے تو کس حکم صریح سے ؟ کیا میلاد عیسی علیہ السلام کو کرسمس کانام دینا کفر وضلالت ہے۔ کیا کفر وگمراہی عقیدے کا نام ہے یا عمل کا۔ کیا یوم میلاد پر ہم کیک کاٹنے کی تقریبات نہیں کرتے۔ کیا تبلیغ اسلام کیلیے میلاد عیسی کو کرسمس کا نام نہیں دیا جا سکتا ؟ کیا دین میں حکمت کوئی چیز نہیں۔
-
کیسی پیاری اسلامی محفل ہے جسمیں مسلمانوں کو کافر قرار دیکرگالیاں بھی دیجاتی ہیں ۔ ماشاءاللہ ۔ کیسی پیاری تعلیمات ہیں اور انپر عمل کرنیوالے بھی بڑے خوش اخلاق ہیں۔ لعنت ہے ایسی خوش اخلاقی پر ۔ ایسی جاہلانہ سوچ پر جسمیں دوچار علماء کی بات کو قرآن و سنت سے بھی بڑھ کر درجہ دیا جاتا ہے۔ علماء کی خطاء اجتہادی تمہارے لیے بکواسات کا دروازہ کھول دیتی ہے۔ مسلمانی کی تمام حدوں کو پھلانگ جاتے ہو۔ تھوڑا سا عقل کو بھی ہلا لیا کرو۔ کاش اپنے شیخ ،مرشد، رہبراورپیر کی تعلیمات پر ہی عملکر لیتے۔ اپنے پیر کی عزت کا خیال ہے تو دوسروں کو بھی عزت دو۔ علماء بھی انسان ہوتے ہیں انسے بھی غلطیاں ہوتی ہیں۔ انکو بھی مد نظر رکھاکریں۔ علماء کی بات شریعت نہیں ہوتی تشریح ہوتی ہے ۔
-
Challenge-Kiya Tahir Ul Qadri Ny Gustakh Ko Kafir Mana
غیاث replied to Asim166's topic in فتنہ صلح کلیت
غلام احمد بھائی آخرآپ کو کیا جلدی ہے۔ جس نے جو اعتراض کیا اسبارے میں اس سے سوال ہوگیا۔ اب اکا جواب آنے کا تو انتظار کر لیں یا کوئی اور نئی بات سامنے آنے دیں۔ وقت سے پہلے کی گئی بات بے فائدہ ہوتی ہے۔ لہذا وقت نہ ضائع کریں۔ -
Tahir Ul Qadri Ka Gustakhan Tehreer Aur Deobandio K Pechay Namaz
غیاث replied to ExposingNifaq's topic in فتنہ صلح کلیت
اہل عقل و شعور کیلیے بہت ساری باتوں کاجواب موجود ہے۔ ذرا بہار شرہعت کا مطالعہ کریں۔ وہ علماء حسام الحرمیں پر نہیں بلکہ اپنے مؤقف پر دستخط کروارہے ہیں۔ اور چاہتے ہیں کہ صرف ہماری بات مانی جائے۔ انکا لکھا ہوا نہ قرآن و سنت نہیں۔ ان علماء کاحال دیکھیں وہ بات سنے بغیر ہی فتوی لگانے کےچکر میں ہیں۔ یہ بھی علامہ نےخود پڑھا انکا مؤقف نہیں سنا۔ نہ ہی اس کلپ میں انکا مؤقف موجود ہے۔ یہ وہابیوں کیطرح کاٹ کاٹ کر باتوں پر فتوی نہ لگایا کریں۔ -
Tahir Ul Qadri Ka South Africa Me Munazara Se Farar
غیاث replied to Raza ka ghulam's topic in فتنہ صلح کلیت
ساری گل سامنے آگئی تےکئی لوگوں کی بدنامی کاخطرہ ہے خاموشی میں بہتری ہے ورنہ جرح کا طریقہ بھی ہے اور اسکا ایک معتمد پاکستانی عالم دین گواہ بھی۔ اس بات کو یہیں ختم کردو تو اچھا ہے۔ بہت سارے لوگ بدنامی سے بچ جائینگے۔ ہردو صورتوں میں رسوائی اپنی ہی ہوگی۔ لہذا دامن احتیاط تھامیں۔ آپ کی اور میری وجہ سے علماء کی بد نامی ہو یہ اچھی بات نہیں۔ -
Challenge-Kiya Tahir Ul Qadri Ny Gustakh Ko Kafir Mana
غیاث replied to Asim166's topic in فتنہ صلح کلیت
کیانام لیکر گستاخ کافرکہنا فرض ہے واجب ہے یا سنت مؤکدہ جو قضا ہو رہی ہے ؟ کیا نام لینے سے ہی وہ کافر ہونگے یا انکا عقیدہ بیان کرکے اسکو گستاخی کفر اورگمراہی کہ دینا بھی کافی ہوتا ہے۔ اگر نام نہ لیا اور اسکی بات کو کفر وبد عقیدگی اور گستاخی کہ دیا تو اس سے بات مکمل ہو گی یا نہیں۔ -
Tahirul Qadri Or Degar Sulah E Kuliyat Gumrah Ya Kafir?
غیاث replied to Aashique-Mustafa's topic in فتنہ صلح کلیت
انکے فتوےب سے وہ کافر ، فاسق یا گمراہ و مرتد ہو جائیگا۔ اور جو اسکی داد تحسین کریگا وہ کیا سنی رہیگا ؟ کیا صرف یہ فرد واحد سنی ہے ۔یا دو چار سو لوگ سنی ہیں باقی سارے گمراہ و بد عقیدہ۔ -
یار اختلاف کی بھی کوئی حد اور طریقہ ہوتا ہے اخلاق بھی کسی چیز کانام ہے یا نہیں،کیا کسی کی تحقیر کی ناسلام اجازت دیتا ہے۔ بد اخلاقی کی کوئی حد تو مقررکریں۔
-
جی آپ انسے بھی بڑے عالم محقق اور فقیہ آگئے ہیں۔ ماشاء اللہ دین کی یہ تعبیر بڑی مفید رہے گی۔ اسطرح ایک نیا دین جنم ضرور لیگا۔ ہر کسی کو بغیر کچھ پڑھے سنے فتوی بازی کا شوق ہو گیا ہے، یہ دین ہی بچاہے اسکام کیلیے۔
-
ایمان ابو طالب پر اعلی حضرت کا فتوی سر آنکھوں پر مگر اس سے کیاحضرت ابو طالب کافر ہو گئے؟ کیا اعلی حضرت نے حضرت ابو طالب کو مسلمان کہنے والے کو کافر و فاسق یامنافق و گمراہ لکھا ہے؟ کیا اس سے قبل کسی نے بھی حضرت ابو طالب کو مومن نہیں کہا؟ کیا اعلی حضرت نے یہ بات واضح لکھی ہے کہ کافر ہی تھے مسلمان ہونے کا امکان اور شک بھی نہیں تھا ؟ اگر پہلے بھی یہ بات موجود تھی توانکے بارے میں اعلی حضرت ک اکیا فتوی تھا؟ صرف فتاوی رضویہ یا اعلی حضرت کی کتاب سے جواب دیں ہر کسی کی کتاب نہ لائیں۔
-
جونام آپ نے یہاں استعمال کیا، کیا اعلی حضرت نے بھی کسی کے نام یا نسبت کو اسطرح بگاڑا ہے۔ یا اسطرح کا بھونڈا لقب دیا ہے۔ کیا اعلی حضرت کے دور میں علماء عیسائیوں کیساتھ نہ ملتے تھے۔ کیا علماء جو بھی بات کر دیں آپ کیلیے حجت شرعی ہو جاتی ہے؟ کیا جو الفاظ کسی عالم نے غلطی سے استعمال کر دیئے وہ آپ کا کسی کیلیے استعمال کرنا لازمی ہے؟ کیا علماء معصوم عن الخطا ہیں ؟ ۔
-
ارے اس بارے سب خاموش کیوں ہو گئے۔ کیا اس الزام کو نہیں دھونا۔ اندھا دھند بھاگتے ہو۔ذرا اسکو بھی تو دیکھو ۔ پھر سوچو دشمن کتنی بڑی چال چل گیا۔اور ہمیں اس چال کا پتہ ہی نہیں۔ کیا سبھی کی عقل جواب دے گئی۔ کچھ تو بتاؤ۔ نہیں تو پوچھ ہی لو۔ جرح کرنابھی نہیں آتا۔
-
Yusuf Qaradawi Join Dr. Padri Regarding Diyyat
غیاث replied to Sybarite's topic in Debate and Refutation of Deviants
How many books you have studied on the topic "Gender Equality on Blood Money". If you have studied Fatawa Razwia ,Tafseer Naeimi and Fatawa Naeimia of mufti Iqtdar Ahmad Khan. If you have same poin of veiw about Mufti AHmad yar Khan Naeimi and Mufti iqtdar AHmad Khan. If they are right why only blame some one.is your target is only one person? why is this sunniat? -
Tahir-Ul-Padri Ke Baray Mein Ulema-E-Ahle'sunnat Ka Mouqiff (Updated Links)
غیاث replied to Sybarite's topic in فتنہ صلح کلیت
ماشاءاللہ ٹا ئیگر صاحب مجھےتو کسی کا دفاع کرنیکا شوق نہیں نہ ہی میں نے اسکا اعلان کیا۔ مجھے تمام لوگوں سے محبت ہے مگر دکھ اس بات پر ہوتاہےکہ ہم کسی کانام غلط استعمال کرتے ہیں۔ سب علماء تک میری رسائی نہیں۔ مگر کئی لوگوں کے خطابات تو آن لائن موجود ہیں۔ جبکہ اوپر ملاحظہ کریں کہ صرف اختلاف کو انہوں نے مؤقف بنا ڈالا۔ اب ذرا دیکھیں کیا یہ انصاف ہے۔ کہ صرف اختلاف کی بنا پر کفر اور گمراہی کا فتوی لگا دیا جائے ۔ یا کہا تو کسی نے کچھ اور مگر صرف اسکا اختلاف تھا تو اسکو بھی ساتھ ملا لیا۔ جسکا جو مؤقف ہو اسکو اتنا بیان کرو۔ آپ اپنی رائے دو۔ مگر مبنی بر حقیقت۔ کسی کی بات کو استعمال کرو مگر جو کسی نے کہا اسکیمطابق۔ اگر ہم کسی کاصحیح مؤقف سامنے نہیں لاسکتے تو اسکانام کیوں استعمال کرتے ہیں۔ ہمیں صرف غلط مقاصد کیلیے ہینام کیوں نظر آتے ہیں۔ صرف نام کیوں استعمال کرتے ہیں اگر کرنا ہی چاہتے ہیں تو پھر تحریری یا تقریری حوالہ لانے میں امر مانع کیا ہے۔ -
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہؕ
جاوید بھائی۔ سالگرہ مبارک۔ اللہ تعالی نیک اور صالح زندگی دے۔انجام بخیر ہو۔
-
مجدد وتجدید کسی بھی مؤقف کے بارے میں تمام ممکنہ سوالات کا احاطہ کرنیکی کوشش کرونگا۔اس کے باوجود اگر کسی نے کوئی مزید سوال کرناہو تو کرسکتا ہے۔ بلکہ ضرور سامنے لائے تاکہ اس پہلو کو بھی ڈسکس کیا جا سکے۔اس بحث میں صرف سوالات اوربقدر ضرورت انکی وضاحت تک اپنے آپ کو محدود رکھوں گا۔ صرف ضرورت کے تحت اپنی طرف سے مؤقف پیش کرونگا۔ جس کسی کے ذہن میں کسی قسم کا سوال ہو تووہ سامنے لا سکتا ہے۔ آپ ہی کی گفتگو اور وضاحت کی روشنی میں سوالات کے جوابات آتے جائیں گے۔ ہر بات کی وضاحت ہوتی جائیگی۔ سلسلہ سوالات کا آغاز کررہا ہوں۔ جو بھائی مناسب علم رکھتا ہو جوابات دیتا جائے۔ اس طرح وقت کی بچت ہوگی۔اور جلد از جلد نتائج ملیں گے۔ جتنی دیر میں پہلے سوالات کے جوابات آئیں گے اتنی دیر میں میں اگلے مر حلے کی تیاری کر لونگااور اسپر سوالت تیار کر لونگا۔ ۱۔ مجدد کون ہوتاہے؟ کس لیے آتا ہے؟ ۲۔ تجدید کیا ہوتی ہے؟ ۳۔ تجدید کا دائرہ کار کیا ہوتا ہے؟ ۴۔ مجدد کا کیا کام ہوتا ہے؟مجددکی ضرورت کیا ہے؟ ۵۔ مجددکب آتا ہے؟ ۶۔ مجددکی پہچان کیا ہوتی ہے؟ ۷۔ مجددکاکیسے پتہ چلتا ہے ؟ ۸۔ کیا مجدد اپنی مجددیت کاخود اعلان کرتا ہے؟ ۹۔ مجددکا کیا کام ہوتا ہے؟ ۱۰۔ مجدد کی شرعی حیثیت کیا ہوتی ہے؟یعنی شارع ہوتا ہے یا شارح ؟ ۱۱۔ کیا مجدد کی ہر بات کو ماننا لازمی ہوتا ہے؟ ۱۲۔ اب تک کتنے اور کون کون سے مجددآچکے ہیں؟ ۱۳۔ کیامجدد کی زندگی میں ہی سارے علماء وقت اسے مجدد مان لیتے ہیں؟ ۱۴۔ کیا تمام علماء وقت کا کسی کو مجددکہنا لازمی ہوتا ہے؟ ۱۵۔ کیا مجدد کی کسی رائے سے اختلاف کرنا کفر یا گمراہی ہوتا ہے؟ ۱۶۔ کیا مجدد پیدائشی مجدد ہوتا ہے؟ ۱۷۔ اگر کوئی مجددکی مخالفت کرے تو اسکاکیا حکم ہے؟ تمام فریق تحمل کا مظاہرہ کریں۔ ابھی انکے عقیدے کا ثبوت ہی نہیں ملا اور آپ پہلے ہی مجددیت کا فتوی لے آئے۔ بھائی جلدی میں کام خراب ہو جائیگا۔ ابھی کسی کے بارے میں سوال ہی نہیں ہوا کہ کون صحیح ہے یا غلط ۔ باقی چشتی صاحب کو میں نے بتا دیا اور امید ہے کہ وہ بھی سمجھ گئے۔
-
Tahir-Ul-Padri Ke Baray Mein Ulema-E-Ahle'sunnat Ka Mouqiff (Updated Links)
غیاث replied to Sybarite's topic in فتنہ صلح کلیت
محترم گرمی کی ضرورت نہیں میں نے جو سوال کیا تھا وہ یہ ہے کہ ان علماء کی اپنی تحریروں میں ڈاکٹر طاہر القادری صاحب کے بارے میں کیا لکھا ہے۔ میں نے جلالی مؤقف نہیں پوچھا جو آپنے بیان کردیا ۔ یہ سارا مؤقف جلالی صاحب کا انکے اپنے انداز بیان کردہ ہے۔ ایک دفعہ پھر میرا سوال دھیان سے پڑھ لیں ان علماء کے آخری مؤقف کیمطابق ڈاکٹر طاہرالقادری صاحب کافرہے ،منافق ہے،فاسق وفاجرہے یاگمراہ و لادین ؟ نیز انکی اپنی اولاد اس بارے میں کیا کہتی ہے؟ اور اگر انکی اولاد انکو درست اورصحیح العقیدہ سمجھتی ہےتو کیا انکے بزرگوں کا مؤقف درست تھا یا غلط ۔ مزید سوالات علماء کی شان کیخلاف ہیں اسلیے نہیں لکھتا۔ پھر واضح کررہا ہوں مجھے کسی عالم کا کیا مؤقف ہے اس کی اپنی کتاب سے چاہیے۔ دوسروں کی کتب نہ استعمال کریں۔ -
Tahir-Ul-Padri Ke Baray Mein Ulema-E-Ahle'sunnat Ka Mouqiff (Updated Links)
غیاث replied to Sybarite's topic in فتنہ صلح کلیت
میں نے جو جھوٹ بولا وہ واضح کر دیں۔ مگر جو جھوٹ آپ نے بولا اسکا بھی ثبوت دیں۔ میں نے کسی جگہ نہیں لکھا کہ کسی نے بھی طاہر القادری صاحب کو کافر یاگمراہ نہیں کہا۔ صرف چند لوگوں کی بات کی ہے۔ جن کی میں نے بات کی انکے الفاظ مجھ کو انہی کی کتابوں سے دکھا دیں۔ اور جو زندہ ہیں انکا موجودہ مؤقف دکھا دیں تاکہ بلاوجہ میں کسی کی طر ف داری نہ کروں۔ درست فرمایا مگر جو کسی کا نام غلط استعمال کرتے ہیں انکا کچھ حق نہیں کہ جن کا نام لیا اور استعمال کر رہے ہیں انکا صحیح مؤقف ہی لیکر سامنے لائیں تا کہ سب کو پتہ چل جائے۔ یا ماننا چھوڑدو اور نام استعمالم کرنا ترک کرو یا پھر اگر مانتے ہو توانکا مؤقف انہی کے الفاظ میں انہی کے قلم سے بیان کر دو۔ وگرنہ دھوکہ بازی سے نام استعمال نہ کرو۔ اس بات کا فیصلہ ابھی ہونا ہے۔ لہذا اس بات کو پیچھے رکھیں۔اس پر میں نے کوئی مؤقف نہیں دیا۔ جس طرح باقی فیصلہ ہونا باقی ہے اسی طرح ژبوتوں پر اعتراض لگ گیا لہذا ان کو بھی سنبھال کر رکھیں جب انکا موقع آئیگا اسپر بات کریں گے۔ -
Tahir-Ul-Padri Ke Baray Mein Ulema-E-Ahle'sunnat Ka Mouqiff (Updated Links)
غیاث replied to Sybarite's topic in فتنہ صلح کلیت
نیچے درج کچھ علماء کے ناموں پر مجھے اعتراض ہے کیوں کہ میں نے انکی مختلف وڈیوز دیکھی ہیں جنسے لگتا ہے کہ وہ ڈاکٹر طاہرالقادری صاحب کو اچھااور صحیح العقیدہ جانتے مانتے ہیں ۔ میری گزارش ہے کہ ان علماءسے اس بارے میں تازہ مؤقف معلوم کر کے بیان کیا جائے۔ اور ان کا نیا مؤقف آنے تک انکے نام اس لسٹ سےنکال دئیے جائیں۔ انسے واضح طور پر لکھوایا جائے کہ وہ ڈاکٹر طاہرالقادری صاحب کو کافر، منافق ،گمراہ اور فاسق سمجھتے ہیں یا انکو صحیح العقیدہ سنی اوراہلسنت کا نمائندہ سمجھتے ہیں۔ یہ بات یا تو وڈیو کی شکل میں ہو اور اسمیں تاریخ بتائی گئی ہویا تحریری صورت میں ہو اوراسپر بھی دستخط کیے گئے ہوں ۔ساتھ ہی انکے اپنے ہاتھ سے تاریخ بھی لکھی ہو۔ Pakistan (Punjab): Allama Syed Ahmed Saeed Kazmi غزالی زماں کا اصل مؤقف کیا ہے۔ انکی کتاب سےلکھا جائےیاپھر انکے صاحبزادوں میں سےکسی کےدستخطوں کیساتھ لگایا جائے۔ Allama Abdur Rasheed Jhangvee انکا بھی اصل مؤقف انسے معلوم کرکے لکھوایا جائے۔ Mufti Muhammad Abdul Qayyoom Hazarvi انکے صاحبزادوں یا بھائیوں سے معلوم کیا جائے۔یا تحریری صورت میں لکھ کرلگایا جائے۔ Allama Abdul Hakeem Sharf Qadri ان کا مؤقف بھی بیان کیا جائے کہ انہوں نے کیا کہا۔نیز واضح کرنیکے لیے علامہ ممتاز احمد سدیدی سے رابطہ کیا جائے۔وہ اپنے والد کے آخری دنوں کا مؤقف دیں گے۔ Allama Muhammad Faiz Ahmed Owaisi انکا بھی تحریری مؤقف لگایاجائے۔ Mufti Muhammad Amin Qadri Mufti Muhammad Aslam Razavi Allama Saeed Ahmed Asad Allama Abdul Kareem Sultani ان علماء کا مؤقف بھی واضح کیا جائے۔ Allama Maulana Ramzan Sialwi اگر یہ داتا دربا والےخطیب ہیں تو انسے بھی لکھوایا جائے۔ Allama Raza-ul-Mustafa Zareeful Qadri Mufti Muhammad Siddiq Hazarvi Allama Muhammad Abdul Sattar Saeedi انکا مؤقف جاننے کیلیے جامعہ نظامیہ رضویہ سے رابطہ کریں۔ Mufti Gulam Sarwar Qadri انکے بیٹوں سے بھی انکا آخری دور کا مؤقف لکھوا کر لگایا جائے۔ Mufti Abdur Razzak bathralvi Hazrat Allama Syed Haseenuddin Shah Hazrat Allama Khadim Hussain Razavi Allama Mansha Tabish Qusoori Allama Muhammad Nawaz Kharal Allama Mehmood Ahmed Razavi Allama Muhammad Saeed Ahmed Asad Mufti Muhammad Hussain Naeemi انکا صحیح مؤقف علامہ راغب حسین نعیمی سے لکھوایا جائے۔ Allama Khadim Hussain Razavi انسے بھی انکا اصل نیا مؤقف معلوم کیا جائے۔ Pakistan (Sindh): Maulana Muhammad Ilyas ATTAR Qadri امیر اہلسنت کے بارے میں میں نے سنا ہے کہ انہوں نے کہا ہےکہ ہمارا سنیوں سے بالخصوص ڈاکٹر طاہر القادری صاحب سے کوئی اختلاف نہیں۔ نیز انکی مرکزی ویب سائیٹس سے منہاج القرآن اوراور ڈاکٹر طاہرالقادری صاحب کیخلاف جو فتوے تھے ختم کر دیے گئے ہیں۔ اورجس پروگرام میں انہوںنے یہ بیان کیا اگر انکا اس پروگرام کا وہ وڈیو کلپ بھی مل جائے تو لگا دیں۔ Muhammad Owais Raza Qadri یہ کوئی عالم نہیں۔