Jump to content

Saeedi

رکنِ خاص
  • کل پوسٹس

    1,086
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    282

سب کچھ Saeedi نے پوسٹ کیا

  1. شہزادصاحب اُس خطیب کانام ہی بتادیں جس سے آپ اکثر یہ سنتے رہے ہیں۔
  2. شہزاد صاحب !۔ کون سے علماء نے کہا ہے کہ یہ مت کہیں کہ اللہ سب سے بڑا ہے۔ اللہ اکبر کاترجمہ کیاہے؟ شہزادصاحب !بات حوالہ سے کریں۔
  3. تشریف لے جانے کا یہ طریقہ موزوں نہیں میں نے آپ کے لئے ابھی صرف دوسری ہی پوسٹ لکھی تھی اور آپ نے اخلاق سے بھری ہوئی پوسٹ کے ساتھ الوداع کہہ دیا آپ کایہ داغ مفارقت بھی یادرہے گا۔
  4. کیا کہہ رہے ہو؟ ہمارےوسیلہ الی اللہ ﷺ نے خود فرمایا ہے کہ سلنی(مجھ سے مانگ)۔ سل ما شئت(جو چاہومجھ سے مانگو)۔ اللہ نے فرمایا:ادعونی۔(مجھ سے دعامانگ)۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: سلنی(مجھ سے سوال کر)۔ جس طرح ادعونی مقید نہیں ہے ،اسی طرح سلنی بھی مقید نہیں ہے۔ توآپ منگتے بن کر ہم سےکیا فہرستیں مانگتے ہو؟۔
  5. جناب والا!۔ نبی کریم ﷺ اللہ تعالی کے نائب ہوکرمختارکل ہیں۔ دعا (عبادت)کے طور پر اُن سے نمک، جوتے کاتسمہ اور گھوڑے کا کوڑا بھی نہیں مانگا جاسکتا ۔ وسیلہ سمجھ کر اُن سے دین ودنیا کی ہرنعمت مانگی جا سکتی ہے۔چنانچہ آپ ﷺنے خود فرمایا: سلنی(مجھ سے مانگ)۔ سل ماشئت(مجھ سے جو تو چاہے سوال کر)۔ یہ (ماتحت الاسباب ،مافوق الاسباب کے ناموں سے)بعض لوگوں کا چھوٹے بڑے سوالوں کا فرق کرنا جعلی فرق ہے ۔ یہ فرق ایسے ہے جیسے مشرکین نے فرق بنایاتھا :۔(1)۔ سمندری سفرمیں مشکل کے لئے مدد مانگنا اور(2)۔ خشکی کے سفرمیں مشکل کے لئے مدد مانگنا۔ ہم مسلمان ایسی تقسیم کے قائل نہیں ہیں۔وہابیوں نے کچھ لفظی ہیرپھیر کے ساتھ وہی مشرکانہ تقسیم قبول کی ہوئی ہے۔
  6. یہ سمجھنے کے لئے ابن حجر عسقلانی کی فتح الباری کوپڑھیں :۔ وَقد أخرجه بن جَرِيرٍ بِسَنَدٍ صَحِيحٍ عَنْ قَتَادَةَ فِي قَوْلِهِ وخروا لَهُ سجدا قَالَ كَانَتْ تَحِيَّةَ مَنْ قَبْلَكُمْ فَأَعْطَى اللَّهُ هَذِهِ الْأُمَّةَ السَّلَامَ تَحِيَّةَ أَهْلِ الْجَنَّة ۔۔۔ قَالَ الطَّبَرِيُّ أَرَادُوا أَنَّ ذَلِكَ كَانَ بَيْنَهُمْ لَا عَلَى وَجْهِ الْعِبَادَةِ بَلِ الْإِكْرَامِ یعنی یوسف علیہ السلام کوجو سجدہ کیاگیاوہ علیٰ وجہ العبادۃ نہ تھا بلکہ علیٰ وجہ الاکرام والتحیۃ تھا۔
  7. امام اعظم نے 55حج کئے ہیں۔ اورامام مدینہ امام مالک نے آپ سے علمی مذاکرات میں کئی مسائل لئے ہیں۔ لہٰذا یہ کہنا کہ امام اعظم مدینہ شریف میں حاضر نہیں ہوئے درست بات نہیں۔ اور ۵۵بارحج وزیارت کرنے والے امام کے متعلق یہ کہنے کاکیامطلب کہ دجال مدینہ شریف میں داخل نہیں ہوسکتااورامام اعظم مدینہ شریف میں داخل نہ ہوئے پس وہ بھی معاذاللہ دجال تھے۔۔ امام بخاری نے امام اعظم کے بارے میں کئی ایک زیادتیاں کی ہیں جواُن کے شایان شان نہ تھیں۔
  8. حنیف قریشی کے باپ کے بیٹے کے نام بدعت کی ایک بحث کے سلسلے میں
  9. اب وہابیوں کوچاہیے کہ جنازے غائبانہ پڑھاکریں ۔اس طرح نہ امام کاخیال آئے گا اورنہ ہی میت کی طرف صرف ہمت ہوگا بلکہ ہروہابی گھرمیں ہی نمازپڑھ کر فرض سے سبک دوش ہوجایا کرے گا۔
  10. نمازِ خدا میں خیالِ نبی ﷺ کے خلاف دیوبندی مولوی حماد،دیوبندی مناظر ساجدخان وغیرہ کے کلام کاجائزہ ۔وہابی کتاب صراط مستقیم کی ایک متنازعہ عبارت کے متعلق۔
  11. ابلیس اُسے کہتے ہیں جو اللہ کی عبادت کرے مگر خلیفۃ اللہ کی تعظیم نہ کرے اوریہی پہچان اُس کی جماعت کی ہے۔ باقی جواب بعد میں انشاء اللہ
  12. سورۃ التوبۃ :۱۹۔ أَجَعَلْتُمْ سِقَايَةَ الْحَاجِّ وَعِمَارَةَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ كَمَنْ آمَنَ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ وَجَاهَدَ فِي سَبِيلِ اللَّهِ لَا يَسْتَوُونَ عِنْدَ اللَّهِ وَاللَّهُ لَا يَهْدِي الْقَوْمَ الظَّالِمِينَ خدمت حجاج کرام اور مسجدحرام کی تعمیر کی خدمت پر فخر کرنے پر اللہ تعالیٰ نے مشرکین کو جو جواب دیا اُسی جواب میں وہابیوں کے اعتراض کاجواب موجودہے۔ جو پھڑ ماضی میں مشرک نے ماری، وہی پھڑ آج کل نجدی زادے ماررہے ہیں۔
  13. ضعیف روایت ہے اور فضائل میں مقبول ہے۔ ضعیف روایت کو جھوٹی نہیں کہا جاتا۔ کمزور ہونا اور کچھ نہ ہونا میں فرق ہے۔
  14. فتاویٰ رشیدیہ ص۱۳۴:۔ جو شخص صحابہ کرام میں سے کسی کی تکفیر کرے وہ ملعون ہے ایسے شخص کوامام مسجد بنانا حرام ہے اوروہ اپنے اس گناہ کبیرہ کے سبب سنت جماعت سے خارج نہ ہوگا۔ رشید گنگوہی صاحب نے صحابہ کرام کی تکفیر کو کفر نہیں کہا بلکہ گناہ کبیرہ کہا ہے۔اور گناہ کبیرہ سے لعنت تو کاذب پربھی پڑتی ہے مگر وہ اسلام اور سنیت سے توخارج نہیں ہوجاتا۔یونہی کافرکے پیچھے نمازپڑھنا کفر ہوگا نہ کہ محض حرام ۔ اگرمرتکب گناہ کبیرہ کو آپ اسلام وسنیت سے خارج کہیں گے تو معتزلہ ہونے کا ثبوت دیں گے۔ لہٰذا یہ کہنا کہ گناہ کبیرہ کا مرتکب سنت جماعت سے خارج ہوگا یہ تمہارے معتزلہ ہونے کا ثبوت ہوگا۔ گنگوہی صاحب کی عبارت میں سے (نہ)کو ساقط کرنا اعتزال ہے۔ اور ساقط نہ کرنا رفض ہے۔
  15. جناب عثمانی صاحب نے مکالمۃ الصدرین پڑھا اور اس کے مندرجات کی ذمہ داری دیوبندیوں کے اسی شیخ الاسلام پر پڑتی ہے۔ عثمانی صاحب نے تھانوی کے متعلق 600روپے ماہوار پانا بیان کیا اور اُس کی تردید کی بجائے یہ توجیہ کی کہ تھانوی کو اس کا علم نہیں تھا کہ روپیہ حکومت دیتی ہے۔ یہ بھی اُن کا حُسن ظن تھا ورنہ تھانوی نے خود اعتراف کیا ہے کہ اُنہوں(انگریزوں)نے ہمیں آرام پہنچایا ہے۔آرام سے(600 ؟) یا کچھ اور مراد ہے۔اگرکچھ اور مراد ہے تو اُسے متعین کیا جائے۔
  16. قرون ثلاثہ میں سیرت النبی کا جلسہ منانے کا اشتہار قرون ثلاثہ میں یوم صدیق اکبر کا جلسہ منانے کا اشتہار قرون ثلاثہ میں یوم امیرمعاویہ کا جلسہ منانے کا اشتہار کس کتاب میں ہیں؟ نجدی زادوں کے لئے مختصر سےسوال
×
×
  • Create New...