Jump to content

محمد حسن عطاری

اراکین
  • کل پوسٹس

    855
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    28

سب کچھ محمد حسن عطاری نے پوسٹ کیا

  1. دیوگندیوں کے جاہلانہ تعصبانہ اعتراض کا رد دیوگندی حکیم الامت مفتی احمد یار خان نعیمی رحمہ اللہ علیہ پہ اعتراض کرتے ہیں کہ مفتی احمد یار خان نعیمی رحمہ اللہ علیہ نے اپنی کتاب معلم تقریر میں حضور اکرم نور مجسم صلی اللہ علیہ وسلم کی معلم تقریر ص93 قارئین کرام میں مختصر تحریر لکھنے سے پہلے تھانوی صاحب کے چاہنے والوں حال کا گوش گزار کرتا ہو تھانوی کہتے ہیں ہمارے عوام کے عقیدہ کی بلکل ایسی حالت ہے کہ جیسے گدھے کا عضو مخصوص بڑھتا ہے تو بڑھتا ہی چلا جاتا ہے اور جب غائب ہوتو بالکل پتہ ہی نہیں ملفوظات حکیم الامت ج تین دوسری مقام پہ کہتے ہیں چھنٹ چھنٹ کرسارے احمق میرے ہی حصہ میں آگئے ہیں ملفوظات ج ایک قارئین کرام آپ حضرات اندازہ لگا سکتے ہیں ایسے احمق گدھے کے عضوتناسل جیسے عقل کے لوگ نانی کا پاخانہ کھانے والے گنگوہی نانوتوی کا مجرا دیکھنے والے جو شخص خود گستاخی میں ڈوبا ہو اسے ہر طرف گستاخی ہی نظر آتی ہے (الجواب قارئین کرام سب سے پہلے ہم علماء دیوبند کا فتویٰ پیش کرتے ہیں جس میں علماء دیوبند نے بھی اس عبارت کو گستاخانہ نہیں مانا ہے لکھتے ہیں اہل حق علمائے کرام کی تفسیر وتقریر میں ان جیسے الفاظ کے استعمال میں بے ادبی وگستاخی نہیں اس شخص کے قول کو توہین رسول قرار نہیں دیا جا سکتا فتاویٰ نمبر 1249 سکرین شاٹ ملاحظہ فرمائیں اگر دیوبندی فر بھی گستاخی پہ قرار دیتے ہیں تو دیوبندیوں اس اصول سے نہیں ہی صاحب جلالین بچتے ہیں نہ ہی اردو دیوبندی تھانوی مولوی عبد القوم شبیر عثمانی دیوبندی ترجمہ تفسیر کمالین شرح اردو تفسیر جلالین ص 238/239/240 تفسیر عثمانی ص294 گلدستا تفاسیر ص31 بیان القرآن ص451 سکین ملاحظہ فرمائیں
  2. علماۓ اہلِ سنت مفتی منیب الرحمن کی زیرِ صدارت اجلاس میں اہم اعلانات 👈 کل نمازِ عید پڑھاٸی جاۓ گی 👈 عید کے بعد روزہ کی قضا کی جاۓ گی 👈 معتکفین بھی ایک دن کے اعتکاف کی قضا کریں گے
  3. دیوبندی وہ جاہل قوم ہے جو بولتی ہے پر سمجھتی نہیں آج کل دیوبندی دوسروں پر تو بھونکتے ہیں اور جب ان کے گھر کا گند دیکھا یا جاتا ہے تو دم دبا کر ایسے بھاگتے ہیں جیسے تھانوی۔۔۔۔۔۔ ایک جاہل دیوبندی کو دو لفظ نظر آگئے تو ایسے ہی بن گیا جیسے اندھے کے پاؤں ںکے نیچے بٹیر آگیا تو وہ شکاری بن گیا ۔ میں بجائے اس کو جواب دوں اور وہ طرح طرح کی لن ترانہاں کرے میں اس ہی کے گھر سے آئینہ دیکھا دیتا ہوں پھر دیکھنا کہ دیوبندی لایعنی تاویلات کی پٹاریاں کیسے لے کر آتے ہیں۔ تھانوی کے حوالے سے دربھنگی لکھتا ہیں کہ ” حفظ الایمان میں اس امر کو تسلیم کیا گیا ہے کہ سرور عالم صلی اللہ علیہ وسلم کو علم غیب باعطائے الہی حاصل ہے“.......... جبکہ دوسری طرف دیوبندی تھانوی کو کافر مشرک اور دائرہ اسلام سے خارج کرتے ہوئے لکھتے ہیں : ” علم غیب غیر اللہ کے لئے ثابت کرنے والا مشرک کافر اور دائرہ اسلام سے خارج ہے... “ اب دیوبندی کو چاہئے کہ پہلے تھانوی کو تو جہنم سے نکالے پھر ہم سے بات کرے لیکن تھانوی دیوبندی اصولوں سے جہنم سے نہیں نکل سکتا دیوبندی جتنا مرضی زور لگا لیں ۔
  4. 10 Objections With Answers Download Vol No 1 Total Pages : 341 Book No. 2 Reaearch Review of Ilyas Ghumman's Deception and hypocrisy (FINAL).pdf
  5. Book No. 5 Tampering Tafsir Ibn Kathir (FINAL).pdf
  6. Ashraf Ali Thanvi Attestation & Al Muhannad (Book No. 3) FINAL.pdf
  7. جألحق_پر_اعتراض,حاضر_و_ناظر_کی_بحث_الیاس_گھمن_کا_ارتداد.pdf
  8. تفسیر_نور_العرفان_کی_آیت_سے_چھیڑ_چھاڑ_الیاس_گھمن_کا_ارتداد.pdf
  9. نعمت اللہ شاہ ولی پیشن گوئی.pdf
  10. دور_صحابہ_میں_ایصال_ثواب_کی_مختلف_صورتیں.pdf
  11. وہابیہ اور دیوبندیہ کی طرف سے کیے جانے والے اعتراضات کے جوابات پر ایک مدلل تحریر۔ ملفوظات_اعلی_حضرت_پر_اعتراضات_کے_جوابات_.pdf
  12. تفسیر نعیمی سے حکمت بھری مثالیں.pdf
  13. بدعات اہلحدیث.pdf
  14. اقوال_وہابیہ_دیابندیہ_فی_ثبوت_تیجہ_و_فاتحہ.pdf
  15. رد المہند علمائے دیوبند کے مکر و فریب Raaddul Muhannad by Allama Hashmat Ali Khan.pdf
  16. اکابرین دیوبند کا پیرو مرشد حاجی امداد اﷲ مہاجر مکی لکھتا ہے ’’اولیاء اور مشائخ کی قبروں کی زیارت سے مشرف ہوا کرے اور فرصت کے وقت ان کی قبروں پر آ کر روحانیت سے ان کی طرف متوجہ ہو اور ان کی حقیقت کو مرشد کی صورت میں خیال کرکے فیض حاصل کر لے اور کبھی کبھی عام مسلمانوں کی قبروں پر جا کر اپنی موت یاد کیا کرے اور ان پر ایصالِ ثواب کرے اور مرشد کے حکم اور ادب کو خدا اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم اور ادب کی جگہ سمجھے کیونکہ مرشدین خدا اور رسول کے نائب ہیں ۔‘‘ (کلیاتِ امدادیہ : ص72) حاجی کے اس ارشاد سے معلوم ہوا کہ: ۱) اپنے پیر و مرشد کے حکم اور ادب کو اﷲ اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم اور ادب کی جگہ ہی سمجھنا چاہیے۔ ۲) عام مسلمانوں کی قبروں کا حکم تو یہ ہے کہ ان پر کبھی کبھی جا کر ایصالِ ثواب کیا جائے اور ان زیارتِ قبور سے موت کو یاد کیا جائے۔ ۲) مگر اولیاء و مشائخ کی قبروں کی زیارت جب فرصت ملے کرنی چاہیئے اور ان کی قبروں پر آ کر عام مسلمانوں کی قبروں سا سلوک نہیں ہونا چاہیے کہ ایصال ثواب کیا جائے یا موت کو یاد کیا جائے بلکہ بزرگوں کی قبروں پر آنے کا مقصد یہ ہونا چاہیے کہ روحانی طور پر ان کی طرف توجہ کی جائے اور ان سے فیض حاصل کیا جائے ۔ اس چیز سے ان بزرگوںکی قبروں سے وہی فائدہ حاصل ہو گا جو ان کی زندگی میں ہوتا تھا۔اگر یقین نہ ہو تو ملاحظہ فرمائیے: حاجی امداد اﷲصاحب اپنے پیر و مرشد میاں جی نور محمدصاحب کے آخری وقت کاتذکرہ کرتے ہوئے فرماتے ہیں : ’’حضرت نے تشفی دی اور فرمایاکہ فقیر مرتا نہیں ہے۔صرف ایک مکان سے دوسرے مکان میں انتقال کرتا ہے فقیر کی قبر سے وہی فائدہ حاصل ہو گا جوزندگی ظاہری میں میری ذات سے ہوتا تھا۔‘‘ (امداد المشتاق:ص118 )
×
×
  • Create New...