Jump to content

Kilk-e-Raza

اراکین
  • کل پوسٹس

    435
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    44

سب کچھ Kilk-e-Raza نے پوسٹ کیا

  1. کافی دنوں بعد حاضری کو بیلا صاحب فراری کا نام دے رہے ہیں۔ اپنے عقائد و عمل میں دو رنگی رکھنے والوں سے یہی امید کی جا سکتی ہے۔بیلا صاحب نے پوسٹر پوسٹ کیا مگر ابھی تک اس کے پوسٹ کرنے کا مطلب نہیں بتایا اور پھر خود ہی اپنے عمل کی نفی کر دی اور کہا کہ میرا عقیدہ مفتی احمد یار خاں علیہ الرحمہ والا ہے۔ بیلا صاحب کو اتنی سی بات سمجھ نہیں آرہی کہ مفتی صاحب اور سعیدی صاحب دونوں غیر مقلدوں والےعقیدے،جگہ ،کرسی، مکان کی نفی کر رہے ہیں۔مکان یعنی موجود ہونے کی جگہ۔ تو یقیناً ہر جگہ سے مراد یہاں قدرت ہی ہے۔ اگر اللہ کو تم ہر جگہ پر مانتے ہوتو کیا ہر جگہ مکان نہیں بن جائے گی؟ پھر مکان کی نفی کیوں؟ یا تو مکان کی نفی نہ کرو۔ یا پھر مانو کہ ہر جگہ سے مراد اللہ کی قدرت ہی ہے کہ اللہ تعالی بذات خود مکان و جہت سے پاک ہے۔ مگر بیلا جگہ یعنی مکان کی تفصیل میں جانے کی بجائے پھر وہی راگ الاپیں گے۔ اپنے طارق جمیل والا عقیدہ ہمارے سر مت تھوپو۔اوربحث برائے بحث کرکے اپنا اور ہمارا وقت ضائع نہ کرو۔ Pir Syed Muzaffar Hussain Shah Sahib Refute Molvi Tariq Jameel Deobandi
  2. دیوبندیوں کی پوسٹس کا اسٹارٹ دیکھ کر ہی پتا چل جاتا ہے کہ ان کے مدرسوں میں ان کی کیسی تربیت ہوتی ہے۔ جن کی شروعات گالی سے ہو اوروہ اپنے آپ کو حق کہیں۔ لاحول ولا قوۃ
  3. Naam le kr pukarna. Yeh adab ka muamla hay or issi ke tehet ye sari bat hay. Or Adab deo ke bandon ke hisse men nhi hay. Is lye deobandiyon ko ye bat samajh nhi aaye gi. Hum Ya Rasool Allah keh kr shaitano ko bhagyen ge.
  4. میں نے اپنا عقیدہ اوپر لکھ دیا ہے اور تفصیلی وضاحت بھی کر دی ہے۔ اگر تمہارے پلے نہ پڑے تو میں کیا کر سکتا ہوں۔ اب پہلے تم اپنا عقیدہ بیان کرو۔ اللہ کہاں پر ہے۔ اور پوسٹر کا جواب دو جو تم نے پوسٹ کیا۔ جہاں آسمان پر صحیح کا نشان لگا ہوا ہے۔ غیر مقلدوں والا عقیدہ تو تم نے خود اوپر پوسٹ کیا ہے۔ اپنے بھگوڑے مولویوں (حماد، ابو ایوب وغیرہ) کی طرح بھگوڑے مت بنو۔ پہلے اپنا عقیدہ تو بیان کرو۔پھر کوئی سوال پوچھو۔
  5. بخاری یا مسلم شریف میں حدیث موجود ہونے سے حدیث صحیح نہیں ہوتی۔ بلکہ حدیث کی صحت کا معیار راویوں پر ہوتا ہے۔ نیچے لنک پر کتاب پڑھیں یا ڈاونلوڈ کر لیں۔ http://www.islamieducation.com/paiker-e-noor/ http://www.islamieducation.com/wp-content/uploads/books/052-Pekar-e-Noor.pdf
  6. دار الافتاء اہلسنت کے چند پتے دارالافتاء اہلسنت فیضان مدینہ ، پرانی سبزی منڈی، کراچی دارالافتاء اہلسنت جامع مسجد کنزالایمان، بابری چوک، گرو مندر، کراچی، پاکستان دارالافتاء اہلسنت ۔ نورالعرفان جامع مسجد معصوم شاہ بخاری پولیس چوکی کھارادر باب المدینہ کراچی دارالافتاء اہلسنت نزد جامع مسجد غوثیہ، حاجی احمد جان بینک روڈ صدر روالپنڈی
  7. جناب۔ آپ اعتراض کرتے ہیں تو اپنا عقیدہ اور حکم بھی ساتھ بتایا کریں۔ تاکہ جواب دیا جاسکے۔آخر میں اگر آپ کہیں کہ میں بھی فاسق معلن مانتا ہوں۔ میں تو صرف ۵ آیتوں کے حوالے چاہتا تھا۔ تو پھر فائدہ نہ ہوا ۔ یہ خوامخواہ کے اعتراضات کسی اور جگہ پر کریں۔ آپ نیچے لکھیں کہ داڑھی منڈہ فاسق معلن نہیں ہے۔ پہلی بار کٹوانے اور بار بار کٹوانے، دونوں پر اپنا حکم لکھو۔ پھر اعتراض کا جواب مانگئے۔
  8. Mustahab ki taref bari aasan hay. Jo kam asal se sabit ho, jese zikr ilahi or azan ke mutaliq aahadith e mubarka ke shaitan bhag jata hay waghera. Woh jaiz hay or zikr ullah ki waja se mustahab hay. Ghaibana namaz e janaza mustahab men nhi aasakti. kyon ke wahabi esal e sawab ke lye 2 rakaat nafal nhi perhte. balke woh namaz e janza ki terha ghaibana namaz e janaza perhte hain. Namaz e janaza men mayyit ka samne hona shart hay. Jab shart hi pori na hoyi tu Ghaibana namaz e janaza kese jaiz hogi? Iski misal is terha doun keh namaz ke lye kapron ka pak hona shart hay. Ab koi kahe ke na pak kapron ke sath bhi tu namaz hi perhi na. koi masla tu nhi hay. Tu yaqenan masla hay. Jaiz samajh kr sawab ki umeed na rakho.
  9. وہابی دیوبندی صاحب۔ اب بھاگو نہیں۔ سادہ سے دو سوال کئے تھے۔ ان کا جواب دو۔ اوراپنے دعوے کی دلیل دو۔ اوپرپوسٹر لگایا جس میں لکھا ہے کہ اللہ آسمان پر ہے(معاذ اللہ)۔ اس کو ثابت کرو اورجواب دو۔ آسمان سے پہلے اللہ کہاں تھا۔ اور چونکہ آسمان پر ہونے سے اللہ کے لئے مکان اور سمت دونوں ثابت ہوتے ہیں۔تو شعب الایمان و فتاوی عالمگیری والی عبارت کا جواب دو۔ وہابی صاحب۔ اپنے گھر کا دفاع کرو۔یعنی آسمان والا۔ ہرجگہ سے تو تم ویسے بھی انکاری ہو۔ پھر اس پر بات کرنے کا کیا فائدہ۔الٹاتمہارابات بدل کر بھاگنے کی علامت ہے۔محمد علی بھائی نہیں بہت اچھا جواب دیا ہے۔ اب بھی پلے نہ پڑے۔ تو ہم کیا کر سکتے ہیں۔ دماغ میں دیو جو بند ہے۔
  10. In 2 topics ko perhye. tafseeli jawab mil jaye ga. http://www.islamimehfil.com/topic/10299-دیدار-الہی-اور-نبی-پاک-صلی-الله-علیہ-وسلم/ http://www.islamimehfil.com/topic/20960-معراج-کی-حقیقت-اور-دیدار-الٰہی/
  11. جاہل وہابی نے خود اعتراض کر کے خود ہی جواب دے دیا۔ مگر چونکہ جاہل ہے۔ سمجھ نہیں آئے گی۔ اس لئے تفصیل لکھ دیتا ہوں۔ تم خانہ کعبہ کی طرف منہ کرکے سجدہ کرتے ہو۔ مگر نیت چونکہ اللہ کو سجدہ کی ہوتی ہے۔ اس لئے مشرک نہیں ہوتے۔ بالکل ایسے ہی۔ اگر کوئی امام کعبہ کے پیچھے فتنے سے بچنے کے لئے نماز ایسے پڑھنا شروع کر دیتا ہے اور نیت نماز کی نہیں ہوتی۔ تو نماز نہیں ہوتی۔ اور بعد میں دوبارہ نماز پڑھ لیتا ہے تو اس پر کوئی بھی حکم نہیں ہوگا۔اور تمہارے جعلی فتوے کا پول کھل گیا ہے۔ عراقی سنی مسلمانوں یا شیعوں کا فتوی نہیں پوچھا۔ وہابیوں کا فتوی دکھاو۔ خصوصاً جو لوگ خانہ کعبہ کی حفاظت پر معمور ہیں۔ پاکستان کی کسی خاص عمارت یا تنصیب پر کوئی حملہ کرنے کا کہے تو جواب پاکستانی انتظامیہ یا علماء کی طرف سے مانا جائے گا۔
  12. biwi ghalat rah pr gayi tu biwi bhi shaded gunahgar hay. dono gunahgar honge.
  13. کم عقل وہابی صاحب۔ فتاوی رضویہ والی عبارت کا جواب تفصیل سے فتاوی رضویہ میں ہی عقلی اور نقلی (فقہ حنفی کی معتبر کتب کے) دلائل سے دیا گیا ہے۔ تمہاری کند عقل میں بات نہ پڑے تو ہم کیا کرسکتے ہیں؟ دوسرا۔ تم 90 فیصد والا دعوی ثابت کرو۔ ۔مر کر بھی ثابت نہیں کرسکتے۔ تیسرا۔مسئلہ اجتہادی اور اختلافی ہے۔ پس اختلاف کی وجہ سے جو مسجد میں اذان دے بھی تو گستاخی نہیں۔ چوتھا۔ جب تم اجتہاد کو مانتے ہی نہیں۔ تو پھر دلیل کا کیا مطالبہ؟ پانچواں۔ مسجد کا اندرونی دروازہ اکثر فنائے مسجد میں ہوتا ہے اور دیواریں چوکھٹ وغیرہ مسجد کا حصہ نہیں۔یہ مسجد کا احاطہ ہیں مگر مسجد نہیں جہاں پر اذان نہ دینے کا حکم ہو۔ اس لئے اجتہادی شرعی مسائل پر اعتراض کر کے تم اپنی جہالت کے سوا یہاں کچھ بھی ثابت نہیں کر رہے۔
  14. وہابی بالکل ہی جاہل ہے۔ ایک طرف کہتا ہے کہ حضور غوث اعظم کی بات کا جواب دو۔ پھر کہتا ہے کہ وہ بریلوی نہیں تھے تو کیا تھے۔ پھر کہتا ہے کہ تب بریلوی نہیں تھے۔ اتنی جلدی تو گرگٹ بھی رنگ نہیں بدلتا جتنی جلدی وہابی اپنی بات بدلتا ہے۔ وہابی صاحب۔ اوپر جواب دے دیا گیا ہے کہ کنزالعمال میں حدیث قدسی موجود ہے۔ جو کہ اللہ کا فرمان ہے۔ اس حدیث قدسی پر بات کر لو کہ صحیح ہے یا نہیں مسئلہ حل ہوجائے گا۔یہ بھی بتا دیا کہ سابقہ آسمانی کتب میں کفار نے تحریف کر دی ہے۔ ہم اس لئے ان کو نہیں پڑھتے۔ صدیوں پہلے والے بزرگ کی بات کا جواب ہم نے حدیث قدسی سے دیا ہے۔ اور وہ بزرگ وہابیوں کے نزدیک معتبر ہیں۔اگر تمہارے نزدیک بات غلط ہے تو حکم لگاو۔ ویسے بھی اولیاء اللہ کی دشمنی وہابیوں کے حصے میں آئی ہے۔ مزید اپنی جہنم کا سامان جمع کرو۔ تمہیں صرف یہی راگ ہی الاپنا آتا ہے یا قرآن و حدیث سے بھی کوئی بات جانتے ہو؟ اپنےوہابی عقیدے کا مزید مزاق مت بناو۔ پہلے بھی بہت بن چکا ہے۔
  15. منکر قرآن و حدیث عبدالوہاب نجدی صاحب۔ تم آقا صلی اللہ علیہ وسلم کو نعمت عظمی مانتے ہو یا نہیں؟ صرف اس چھوٹے سے سوال کا جواب دو۔ اب بھاگنا نہیں اور بات مت بدلنا۔پھر میں بھی تمہارے چھوٹے سے سوال کا جواب دوں گا۔
  16. سورہ ملک کی آیت نمبر ۱۶ جو اوپرپوسٹ کی گئی ہے۔ اس میں ہمیشہ کی طرح وہابیوں نے قرآن پاک کے ترجمہ میں ڈنڈی ماری ہے۔ ان کے غلط ترجموں کی تفصیل پر کئی کتابیں اور ٹاپکس مل سکتے ہیں۔ بے شک اللہ کی سلطنت زمین و آسمان اور ہر جگہ ہے۔
  17. meri post phir se perhye. main ne radd nhi kya. main ne likah hai ke saeedi sahib ki bat deobandi nhin samjhe. Saeedi sahib ki murad Allah ki qudrat her jaga hay.. Oper Saeedi sahib ki heading dekhen "Allah makan se pak hay ya nhi". aur yaqeenan Allah makan se pak hay jisko woh sabit ker rahey hain. aur makan yani asman, zaman o kursi sab hadis hain. jo 2 suwal hain woh deobandi se pochye, "shaib ul iman" wale pages ke bare main bhi pochye. or muslim sharif wali hadis ke asal pages mangye. Allah ke lye makan manne ka kufr fiqah e hanafi ki kayi kutub men mojod hay.. ghaliban fatawa aalamgiri or radd ul mohtar waghera. bohot pehle dawateislami ke maktab se publish hone wali aik kitab men kafi hawale dekhe they, abhi kitab ka naam zehn men nhi aaraha. ager aaya tu woh safhat yahan laga don ga, ager kisi ko malom ho tu zaror lagayen. wahabi ghair muqalideen ke bhayi wahabi deobandyon ki achi durgat bane gi. fatawa aalamgiri wala aik hawala "kufrya kalimat ke suwalat jawabat" kitab se mil gaya hay.
  18. علمی دلیل یہ کیا دیں گے۔ مشرک نجدی کو مسجد اور فنائے مسجد کے احکام بھی نہیں پتہ۔۔ اور اعتراض کرنے چلا شرعی مسائل پر۔ اللہ سادہ لوح عوام کو جاہل نجدی فتنے سے بچائے۔ آمین
  19. ہمارے ہاں حکم نیت پر لگتا ہے۔ وہابی چونکہ بغیر نیت کے حکم لگاتے ہیں۔ اس لئے خانہ کعبہ کو سجدہ کرکے یہ مشرک ہوئے۔ کیونکہ خانہ کعبہ اللہ نہیں۔ انہیں کی ایک عراقی نجدی تنظیم داعش نے بالکل یہی وجہ بیان کر کے خانہ کعبہ کو گرانے کا اعلان بھی کیا ہے۔ گوگل پر سرچ کیا جا سکتا ہے تفصیل کے لئے۔سعودیہ کے کسی بدبخت نجدی نے جوابی رد عمل کا اظہار نہیں کیا۔ یہ لوگ خانہ کعبہ کے بھی دشمن ہیں۔
  20. وہابی کبھی قرآن بھی اٹھا کر پڑھ لیا کرو۔ اوپر قرآنی آیت سے تمہیں نعمت کے چرچے کا جواب دے تو دیا ہے۔ کیا تم آقائے کائنات صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ کی عطاء کردہ نعمت عظمی نہیں مانتے؟ جس کا خود اللہ نے قرآن میں مومنوں (صرف مومنوں پر۔ منکر نجدیوں پر نہیں) پر احسان جتلایا ہے۔ کیا کسی اور نعمت کا بھی نام لے کر احسان جتلایا؟۔ منکر حدیث نجدیوں کو قرآن بھی پڑھنے کی توفیق نہیں۔ اور تم پر میرے آقا کی عنایت نہ سہی نجدیو۔ قلمہ پڑھانے کا بھی احسان گیا
  21. نجدی کہتے تھے کہ بریلوی عقیدہ اعلی حضرت امام احمد رضا خاں بریلوی علیہ الرحمہ سے شروع ہوا۔ مگر چونکہ تم ایک بات کی رٹ لگائے ہوئے ہو اور ہم سے جواب پوچھ رہے ہو تو الحمداللہ۔ وہابی نجدی نے اپنے منہ سے مان لیا کہ ہمارے عقائد کئی صدیوں پرانے ہیں۔ نئے عقیدے کے منکر حدیث نجدی کو ہم نے کنزالعمال والی حدیث سے جواب دیدیا ہے۔ اللہ کی سابقہ آسمانی کتب میں کفار نے تحریف کی ہوئی ہے۔ اس لئے ہم وہ نہیں پڑھتے۔ حضور غوث اعظم رضی اللہ عنہ نے سچ قرآن و حدیث کے عین مطابق فرمایا۔
  22. مگر۔۔۔وہابی جواب نہیں دیں گے یا دےکر بھی نہیں مانیں گے۔ عام عوام کے لئے حوالہ دیا جا رہا ہے۔ کسی بھائی کے پاس شعب الایمان کے صفحات ہوں تو وہ بھی لگا دیں۔ عرش کرسی آسمان و مکان، جگہ و سمت ، شکل و صورت سب حادث ہیں اور اللہ قدیم ہے۔ جب یہ نہیں بنے تھے۔ تب بھی اللہ کی ذات موجود تھی۔ اللہ کی ذات ان چیزوں کی محتاج نہیں اور ان سے پاک ہے۔ جو اللہ کے لئے مکان مانتا ہے۔ وہ مکان کو اگر قدیم مانے تو کافر ہو جائے گا۔ اور اگر قدیم نہ مانے تو بتائے اللہ تبارک و تعالی کی ذات مکان سے پہلے کہاں تھی۔ بالکل ایسے ہی جہت و صورت اور دیگر حوادث پر سوال ہوگا۔
  23. مفتی صاحب اور سعیدی صاحب دونوں کی بات دیوبندی سمجھنے سے قاصر ہیں۔ اللہ کی قدرت ہر جگہ پر ہے۔ اللہ تبارک و تعالی کی ذات کے لئے جگہ یعنی مکان اور سمت ماننا کفر ہے۔دیوبندی صرف اپنی من پسند بات کو پڑھتے ہیں۔ دیوبندیوں سے صرف دو سوال ہیں۔ اگر صحیح جواب دو تو مسئلہ خود ہی حل ہوجائے گا۔ اللہ قدیم ہے یا حادث؟ عرش کرسی آسمان قدیم ہیں یا حادث؟ اپنے کسی بڑے دیوبندی مفتی سے یہ دونوں سوال جا کر پوچھو اور یہاں آکر جواب لکھو۔
×
×
  • Create New...