Jump to content

Kilk-e-Raza

اراکین
  • کل پوسٹس

    435
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    44

سب کچھ Kilk-e-Raza نے پوسٹ کیا

  1. Taimoor Rana sahib. jahan jahan apne kufryat likhe hain. wahan wahan ager bracket men معاذ اللہ bhi sath likh dya keren tu bohot behter ho jaye ga. issi terha mubarak hastiyon ke naamon ke sath رضی اللہ عنہ ya رضی اللہ عنہا waghera. Chonke deobandi phir se apna ghissa pitta etaraz post keren ge. is lye uska jawab pehle se hi post kya ja raha hay.
  2. http://www.islamimehfil.com/topic/11420-sarkar-%EF%B7%BA-ko-ummat-ka-raye-kehnay-ka-jawab-khatam-un-nabowa-par-aetraz/ Courtesy by Saeedi لو جناب جواب حاضر ہے۔ .زباں کچھ اور, بوئے پیرھن کچھ اور کہتی ہے دیوبندیوں کا یہ پرانا اعتراض ہے۔ اور اپنے اعتراض سے تھانوی پر کفر کا فتوی لگا دیا۔ Courtesy by Khalil Rana
  3. Islam men shohar or biwi dono ke huqooq hain.. Biwi kin muamlat per sabr kerey gi or kiya maney gi, kiya nhi mane gi. In sab per islam men ahkamat mojod hain. Sirf thori si mehnat ki zarorat hay ye ilm hasil kerne ke lye. Or ager aap ye ilm hasil kr len or jahan apko huqooq ki talafi nazer aaye tu pyar or narmi ke sath apne shohar ko batain ya unko woh kitab perhne ko de dein ya bayan sunwa den tu umeed hay ke bohot faida hoga. Chand links main yahan pr post kr raha hoon. Umeed hay in se aapko madad miley gi. Sab se pehle jo bayan hay. Yeh saas baho ke relationship pr hay or ghar ko kese acha banaya jaye. Ager aap ye bayan apne ghar walon ko kisi terha sunwa den (munasib hay ke pehle shohar ko phir unke zareye deger ko) tu umeed hay unka riwaya apke sath bohot behter ho jaye ga. Ghar aman ka gehwara kaise bane? by Ameer-e-Ahlesunnat https://www.youtube.com/watch?v=7QaDdL7Tcf4 Madani Mukalma - Huqooq e Zojain - Rights of Spouse in Islam Part-1: https://www.youtube.com/watch?v=4f51f9LX67w Part-2: https://www.youtube.com/watch?v=oz55USpy8Do Part-3: https://www.youtube.com/watch?v=ZlRQwex2aWA Part-4: https://www.youtube.com/watch?v=WLDA6e6gsKc Part-5: https://www.youtube.com/watch?v=dnIgAU62gIA Part-6: https://www.youtube.com/watch?v=oUXCFqOi3P4 Part-7: https://www.youtube.com/watch?v=yttJVutHyhw Part-8: https://www.youtube.com/watch?v=iMlXrccwJz8 Part-9: https://www.youtube.com/watch?v=y5RuyhDHtsw Shohar / Mard Ko Kaisa Hona Chahiye by Moulana Haji Muhammad Imran Attari https://www.youtube.com/watch?v=FSDB45lPKA4 Biwi Ko Kesa Hona Chahiye? by Moulana Haji Muhammad Imran Attari https://www.youtube.com/watch?v=orzjf-6c0Lc http://www.dawateislami.net/books/bookslibrary.do#!section:bookDetail_159.ur Download: http://data2.dawateislami.net/Data/Books/Download/ur/pdf/2006/159-1.pdf Beewi k huqooq http://www.islamimehfil.com/topic/1874-beewi-k-huqooq/ Shoher kay huqooq http://www.islamimehfil.com/topic/1859-shoher-kay-huqooq/ Madani Muazkra Shouhar Ko Aurat Kay Liay Hukam.rm
  4. Bhai, Witr 3 rakat hi hote hain. wahabiyon ki sohbat se door rahain. Tafseel ke liye nechay link per Ja al Haq kitab ka pora baab perhye. jis main kafi aahadith ba hawala darj hain. وتر واجب ہیں اور تین رکعت ہیں Download (PDF, 973KB) مزید: جاءالحق – عقائد اہلسنت
  5. وہابی چونکہ ناقص العقل ہوتے ہیں۔ اسلئےابھی تک صرف تاثر ہی جڑ پکڑ رہا ہے۔۔ دیوبندیوں کو مکمل یقین نہیں ہوا کہ مفتی نعیم دیوبندی مین سرغنہ ہے۔
  6. جناب مفتی اشرف سیالوی صاحب نوراللہ مرقد نے کس مسئلے سے انکار کیا ہے؟ اور میری معلومات کے مطابق اس فورم پر مفتیان حضرات نہیں ہیں۔ آپ کو صرف ذاتی رائے یا علمائے اہلسنت کے حوالوں سے ہی جواب مل سکے گا، اگر کسی کے علم میں ہوا تو۔
  7. Media men aksar log sulah e kulli hote hain.. Neutral bhi keh sakte hain. Orya maqbool jan ne online program main kaha ke shia kafir nhin. Ager Shia Sheikhen e kareemain ki gustakhi, quran e pak men tehreef, Moula Ali ka rutba sabiqa anbya alhim salam se zyada manne pr kafir nhi honge tu phir pata nhi kufr kis chez ka naam hay. Sahi aqeeda us ka pata nhi but i think wahabi nhi hay.
  8. Janab.. Ghusse main baghair niyyat ke bhi talaq hi jaye gi. http://dawateislami.net/books/bookslibrary.do#!section:bookDetail_182.ur Bayan-e-Talaq.pdf 3.54MB
  9. Janab Smart Ali.. Allah ke lye samt or jaga wa makan waghera ka manna kufr hay. Is lye aapka dosra jumla bhi sahi nhi.. Allah ki qudrat har jaga mojod hay. Mufti sahib alehrahma ne apni kitab main likha hia ke "Allah ko her jaga men manna bey deeni hay".. Ke her jaga MEN manna Ahlesunnat ka aqedah nhi. Deobandi ne etaraz kya hay tu us se pochen ke apne Alim se fatwa la ker do or apna aqeeda pehle bayan kero.
  10. آقا صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم ضرور بالضرور پہلے لوگوں کی تقلید کرو گے۔ دیوبندی ایوب نے سب سے پہلے جو حدیث پاک نقل کی ہے۔ کیا وہ خود علم غیب مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم پر دلالت نہیں کرتی؟ ورنہ دیوکی باندیوں کا تو عقیدہ ہے کہ نبی کو دیوار کے پیچھے کا علم نہیں۔ تو یہ آنے والے وقت کی خبر ضرور بالضرور کے ساتھ کیسے دیدی؟اور دیوباندی کے مطابق ہوا بھی ویسا ہی؟ پس خود اپنی ہی پیش کردہ حدیث کی رو سے عیسائیوں پادریوں کا مقلد ہو گیا۔ اور جہاں تک مجھے یاد ہے۔ نشرالطیب میں تھانوی نے بھی سرکار صلی وللہ علیہ وسلم کو نور مانا ہے۔ تو یہ بھی عیسایوں کی تقلید ہوئی؟ اللہ کو ہرجگہ میں حاضر ناظر والاجاء الحق پر اعتراض۔دیوکی باندیوں سے کتنی دفعہ پوچھا کہ اس پر اپنا عقیدہ بیان کرو۔ مگر ہر بار دم دبا کر بھاگ جاتے ہیں۔ کیونکہ صحیح جواب دیں گے تو جھمیہ والا عقیدہ رکھنے والے بن جائیں گے۔
  11. ذکر روکے فضل کاٹے نقص کا جویا رہے پھر کہے مردک کہ ہوں اُمت رسول اللہ کی (صلی للہ علیہ وسلم) وہابی ایسے بدبخت ہیں کہ جس نبی(صلی للہ علیہ وسلم) کاکلمہ پڑھتے ہیں ۔ ان میں ہر وقت عیب تلاش کرتے ہیں ۔ اور جہاں کوئی فضیلت نظر آئے اس کی نفی کرنے میں لگے رہتے ہیں۔ بدبخت وہابی کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے لکھنے پڑھنے میں بھی شرک نظر آتا ہے۔ اندھوں کو قرآن و حدیث میں کچھ نظر نہیں آتا۔ دیوانے کہتے ہیں کہ جس قلم نے ماکان و مایکون کا علم لکھا وہ نور محمدی صلی اللہ علیہ وسلم ہی ہے۔ تفصیل کے لئے نیچے لنک پر کتاب پڑھیں۔ اقتباس النو ر لمنکرین علمِ حضورﷺ
  12. شیعہ پر فتوی کون سے کفریہ عقائد کی وجہ سے ہے؟ ذرا وہ بیان کرو۔ گنگوہی کہہ رہا ہے۔ جو کافر کہتے ہیں وہ لاش کو کپڑے میں لپیٹ کر داب دیں گے۔ اورجو فاسق کہتا ہے۔۔۔۔۔ اوربندہ بھی تکفیر نہیں کرتا۔ سوال: گنگوہی صاحب کے نزدیک جو کافر کہتے ہیں وہ کیا بغیر کفریہ عقائد کے شیعہ کو کافر کہتے ہیں؟ یا جن کے کفریہ عقائد ہیں ان کو کافر کہتے ہیں؟ اگر اس سوال کا جواب دے دو تو تمہارا مسئلہ حل ہوجائے گا کہ گنگوہی تکفیر نہیں کرتا۔ گنگوہی کہتا ہے۔ حضرات صحابہ کی گستاخی کرنے والا فاسق ہے۔ سوال: موجودہ دیوبندیوں کے نزدیک صحابہ کی گستاخی کرنے والا فاسق ہے؟ گنگوہی کہتا ہے۔ صحابہ کی تکفیر کرنے والا اہلسنت والجماعت سے خارج نہ ہوگا۔ تم کتابت کی غلطی ثابت کرو۔ خالی کتابت کی غلطی کہہ دینے سے غلطی نہیں ہوجاتی۔ باقی رہا تمہارا یہ اعتراض کہ ایک جگہ اُس نے کہا ہے کہ بعض شیعہ کافر ہیں۔ تو یہ گنگوہی صاحب کا تضاد ہے۔ اسلامی محفل پر گنگوہی کے ایسے مزید تضادیہ فتوے مل سکتے ہیں۔ ٹاپک لاک ہوگا تو دیوبندیوں کی ہٹ دھرمی سے۔ کیونکہ کئی سوالات کے جوابات اب تک ہضم ہو چکے ہیں۔ پیر صاحب والا جواب دے دیا ہے کہ وہ شیعہ کے ساتھ بھی صلح کے حامی تھے۔ تو سپہ والوں یا دیوبندیوں کی تعریف کونسی بڑی بات ہوگئی؟ گنگوہی کی تو تم مانو گے نہیں ۔پھر ایسا کرو۔۔پیر صاحب کی مان لو۔ اور شیعہ سے صلح کر لو۔ ہم تو اپنے اعلی حضرت کی مانتے ہیں۔ انھوں نے رد الرفضہ لکھ کر دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی کر دیا۔مزید تو گنجائش نہیں ہے۔ دیوبندیوں نے چونکہ یہ پیٹ کا دھندہ بنایا ہوا ہے اس لئے کسی کی نہیں مانیں گے۔ نہ اپنے بڑے کی، نہ کسی اور کی۔
  13. رشید گنگوہی کا فتوی اور موجودہ دیوبندیوں کا دھوکہ حاضر زمانہ کے مذہبی نام پر سیاسی انتشار پھیلانے والے دیوبندیوں نے اپنے بڑے کا دفاع کرنے کی ایک اور ناکام کوشش کی ہے۔ میں رشیدگنگوہی صاحب کا ملفوظ ایک بار پھر پوسٹ کر رہا ہوں۔ اور اس کے نیچے دیوبندی جواب۔ اس میں رشید گنگوہی صاحب بہت واضح انداز میں شیعہ کے لئے فرماتے ہیں کہ "جولوگ شیعہ کو کافر کہتے ہیں" اور پھر کہا"جو لوگ فاسق کہتے ہیں"۔۔ گنگوہی صاحب نے مکمل تقسیم کر کے پھر کہاکہ "بندہ بھی ان کی تکفیر نہیں کرتا"۔ دیوبندی نے دھوکہ دیتے ہوئے جواباً لکھا۔ کہ ہر شیعہ کافر نہیں ہے اور یہ فتوی کفریہ عقیدہ نہ رکھنے والوں کہ لئے ہے۔ دیوبندی انتہائی بوکھلاہٹ کا شکار ہیں۔ خصوصا حیدر معاویہ نامی دیوبندی۔ جس کے پاس اب جواب تو ہے نہیں۔ صرف پاگلوں کی طرح پوسٹس کی تعداد بڑھانے پر مصروف ہے۔ ہم نے آپ کے چوٹی کے مفتی صاحب سے ثابت کر دیا کہ دیوبندی شیعوں کی تکفیر نہیں کرتے۔ اور صحابہ کے گستاخ ان کے نزدیک فاسق ہیں۔ اہلسنت سے خارج نہیں ہیں۔ طارق جمیل کی گواہی اکابر کے حوالے سے دیدی۔ اور سپہ شیطان کے پوسٹر بھی دکھا دیے۔ جس میں انہوں نے ہمارے اکابر کے فتووں سے شیعوں کو کافر کہا۔ دیوبندی صرف اب خفت مٹانے کے لئے ٹاپک سے غیر متعلقہ صفحات پوسٹ کر رہا ہے۔ اور ان پر بھی لکھائی اتنی چھوٹی کے الفاظ کی سمجھ نہ آئے اور عوام دھوکے میں رہے۔ حمزہ علی قادری والا جواب گزر چکا۔تم لکھ دو کہ رشید گنگوہی دیوبندیوں کا معتبر عالم نہیں۔ مگر دیوبندی کبھی نہیں لکھے گا۔
  14. دیوبندیوں اور شیعوں کی یاری شروع سے ہی جاری ہے۔ جیسے مغل بھائی نے مزید کئی قیمتی حوالے پوسٹ کئے ہیں۔ موجودہ سیاسی دہشت گرد سپاہ شیطان اور طالبان صرف اپنی جھولیاں بھرنے کے لئے ہمارے پیارے مذہب اسلام کو دنیا بھر میں بدنام کر رہے ہیں۔ اور ان کی اکثریت تو شرو ع سے ہی پاکستان بنانے کے مخالف رہی ہے۔ اس لئے یہ اپنے اندر کا چھپا زہر اس پاک سرزمین کے خلاف اگل رہے ہیں۔ بیلا صاحب نے اپنی پوسٹ میں فتاوی رشیدیہ /تالیفات رشیدیہ کا جو بچگانہ دفاع کرنے کی کوشش کی ہے۔ اس پر کوئی بھی ذی شعور بندہ سوائے ہنسنے کے اور کیا کر سکتا ہے۔ اللہ گنجے کو ناخن نہ دے اور بدقسمتی سے نیٹ پر ہر للو پنجو پوسٹ کرنے کی اہلیت رکھتا ہے۔ ہم نے رشید گنگوہی کا ایک فتوی نہیں بلکہ متعدد فتوے کئی مطبوعوں سے دکھا دیے ہیں۔ چونکہ دیوبندیوں سے اپنے بڑوں کی عبارات کو جواب آج تک نہیں بن پایا ۔ اس لئے یہ ہمیشہ چونکہ اور چناچہ سے کام لیتے رہتے ہیں۔ جیسے اس پوسٹ میں لکھا کہ اس سے پہلے لیکن کا لفظ ہوتا۔ اور بعد کا تکفیر نہیں کرتا والا فتوی دوسری قسم کے شیعوں کے لئے ہے۔ اور میں ایک بار پھر یہ دعوی کرتا ہوں کہ دیوبندی قیامت تک اسے کاتب کی غلطی نہیں ثابت کر سکتے۔ کیونکہ گنگوہی صاحب کا یہی عقیدہ تھا۔ جیسے ایک اور فتوے میں لکھتے ہیں۔ صحابہ کرام علیہم رضوان کو کافر کہنے والا گنگوہی صاحب کے نزدیک صرف فاسق ہے۔ یہی بات طارق جمیل نے اپنے بیان میں اپنے اکابر کے حوالے سے کہی۔ اب یہاں تو "نہ" اور "نہیں" کا ذکر بھی نہیں ہے۔اس لئے وہ تمام فتوے( جن کا دیوبندی دفاع کرنے کی کوشش کر رہے ہیں)اس فتوے کی روشنی میں ثابت ہوگئےکہ کوئی کاتب کی غلطی نہیں۔ بلکہ موجودہ دیوبندیوں کا پیٹ کا دھندہ ہے۔ باقی بیلا صاحب نے وہی گھسا پٹا اعتراض اسماعیل دہلوی والا کیا۔ جس کا بہت بار ان کو جواب دیا جا چکا ہے۔ اسماعیل دہلوی کی عبارات بلا شک و شبہ کفر ہیں۔ اور ان کے کفر کو اعلی حضرت علیہ الرحمہ نے کھل کر بیان کیا۔ مگر مسئلہ لزوم و التزام کفر کا تھا۔ دیوبندی جب تک لزوم و التزام کفر کو نہیں سمجھتے ایسے بچوں والے اعتراض کرتے رہیں گے یا پھر بھولی بھالی عوام کو دھوکہ دیتے رہیں گے۔ نیچے لنک پر اس کا تفصیلی جواب موجود ہے۔ لزوم و التزام کفر اور مولوی اسماعیل دہلوی
  15. مجھے پتہ ہے کہ دیوبندی رشید گنگوہی کے فتووں کا جواب قیامت تک نہیں دے سکتے اور نہ ہی کتابت کی غلطیاں ثابت کرسکتے ہیں۔ البتہ آہستہ آہستہ تحریف کا سلسلہ جاری رہے گا۔ ہم نے آپ کو آپ کی تحریف دکھا دی اور بتا دی ہے۔ اب تحقیق کرنا اور حق کو ماننا آپ کے ذمے ہے، ورنہ ایک دن ضرور جواب دینا ہوگا۔ جس تحریف کی آپ بات کر رہے ہیں۔ اس کا جواب وہابیوں کو دیا جا چکا ہے۔ ملفوظات کا نیا ایڈیشن چیک کرو۔ اس کے شروع میں ہی معذرت نامہ لکھا ہے اور عبارات دوبارہ شامل کر دی گئی ہیں۔اسلامی محفل پر ٹاپک موجود ہے، دیکھ لو۔ اور پھر ہمیں بھی دکھاو اگر کسی دیوبندی وہابی نے کبھی معذرت کی ہو تحریف کرنے پر اور دوبارہ اصل عبارت بھی شامل کر دی ہوں۔ یہ الحمدللہ اہل حق کی پہچان ہے۔ کہ وہ اپنی غلطی پر ندامت کا اظہار کر کے اسکی تلافی بھی کرتے ہیں۔ میں کوئی مفتی نہیں ہوں۔ ہمارے مستند علماء سے رابطہ کر لو اور فتوی لے لو۔۔ جو بات تم نے کی کہ ہمارے اکابر شیعہ کو کافر نہیں کہتے۔ میں نے اس کا جواب دے دیا ہے کہ ہر کوئی ہمارا اکابر نہیں بن جاتا۔ آپ کو اصل مسئلے کا علم ہی نہیں ہے۔ ہمارا اصل اختلاف ان کفریہ عبارات پر ہے۔ جن پر حسام الحرمین میں فتوی لگا اور مکہ و مدینہ شریف کے کئی علماء نےتصدیق کی۔
  16. دیوبندی صاحب۔ آپ کے پوسٹ کردہ پہلے دو صفحات اچھی کوالٹی کے ساتھ میری پہلی پوسٹ میں موجود ہیں۔ جہاں پر دیوبندیوں نے اپنی پرانی عادت سے مجبور ہو کر تحریف کی ہے۔ لیجئے ایک بار پھر پوسٹ کر دیتا ہوں۔ ذرا غور سے دیکھو۔ وہاں پر لفظ "نہ" کو ختم کر دیا ہے نئے ایڈیشن میں۔ یہ دیوبندیوں کی بہت پرانی عادت ہے۔ جو چیز انہیں اپنے عقیدے کے خلاف نظر آئے۔ فوراً تحریف کر دی۔ بالکل اسی طرح رشید گنگوہی صاحب کے ایک اور فتوے میں بھی دیوبندیوں نے تحریف کی۔۔ جس میں گنگوہی صاحب نے لکھا کہ متواتر سے یہ ثابت ہے کہ سرکار صلی اللہ علیہ وسلم کا سایہ نہ تھا۔ دیوبندیوں نے لفظ "متواتر" کو "مشہور" کر دیا۔ تاکہ یہ لگے کہ صرف مشہور ہے، حقیقت نہیں۔ کیونکہ سرکار صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک شان رشید گنگوہی کے فتوے سے ثابت ہورہی تھی اور دیوبندی ہر وقت شان گھٹانے کا سوچتے رہتے ہیں۔ اسلامی محفل پر ہی اس کے اسکینز اور تفصیل ایک ٹاپک میں موجود ہے۔ اور ذکریا صاحب کی تبلیغی نصاب والی تحریف تو دنیا جانتی ہے۔ اور دیوبندیوں کی تحریفات پر تو پورے پورے آڑٹیکلز موجود ہیں۔ دوسرے فتوے میں بھی شیعہ کا باقائدہ تذکرہ نہیں ہے۔ مگر گنگوہی صاحب کا اپنا تضاد کھل کر سامنے آگیا۔ کہ کسی فتوے میں کیا لکھتے ہیں اور کسی میں کیا۔ دوسری پوسٹ کا جواب۔ اس میں بھی اکثر علماء کا ذکر ہے۔ اپنی طرف سے فتوی نہیں ہے۔خیر یہ بھی گنگوہی صاحب کا مزید تضاد ہے۔ ایک دوسرے فتوے میں لکھتے ہیں۔ کہ جو شیعہ کو کافر نہیں کہتے وہ تجہیز و تکفین کریں گے اور بندہ بھی ان کی تکفیر نہیں کرتا۔ فتاوی رشیدیہ۔ اب یہ نہ کہنا ہے کہ کتابت کی غلطی ہے۔ کیونکہ لفظ" نہیں" وہاں غلطی سے نہیں آسکتا۔ ورنہ جملہ ہی عجیب ہوجائے گا۔"اور بندہ بھی ان کی تکفیر کرتا"۔ طارق جمیل اسی لئے بڑے سمجھانے والے انداز میں کہہ رہا تھا دیوبندیوں سے۔ کیونکہ اس نے فتاوی رشیدیہ کا اچھی طرح مطالعہ کیا تھا۔ کسی ممبر کی پوسٹ سے حمزہ علی قادری ہمارے مستند عالم بن گئے؟ آپ کے نزدیک مستند کا معیار کچھ اور ہے اور ہمارے نزدیک کچھ اور۔۔ جن کے ساتھ نسبت کی جارہی ہے۔ شاہ تراب الحق قادری صاحب ۔۔ اُن کا اگر ایسا بیان لے آو تو پھر کچھ بات کریں گے۔مگر تم قیامت تک نہیں لا سکتے۔ ان شاء اللہ۔
  17. بہت ہی عجیب قسم کی باتیں کرتےہو۔ ہم آپ کو آپ کے چوٹی کے مفتی صاحب کا ایک فتوی بھی نہیں بلکہ کئی فتوے دکھا رہے ہیں۔ جو صحابہ کرام کے گستاخان کو فاسق کہہ رہے ہیں۔ ان سے نکاح کو جائز کہہ رہے ہیں۔ اُن کی تکفیر کا انکار کر رہے ہیں۔ طارق جمیل انہیں اکابر کا ذکر کر کے اپنی بات بڑے آرام سے بیان کر رہا ہے کہ صحابہ کو کافر کہنے والے کافر نہیں۔ معاذاللہ۔ شیعوں کے ساتھ امن کی تصویریں دیوبندی علماء کھنچوا رہے ہیں۔ تو یہ ادھر ادھر کی باتیں ہیں؟۔۔اور اپنی طرف سے متنازعہ شخصیات کو پیش کر کے ایسا سمجھ رہے ہو جیسے بہت بڑا تیر مار دیا ہے۔ اول۔فتاوی دیداریہ کا اصل صفحہ یہاں پوسٹ کرو۔ اس پوسٹر میں تو لکھائی صحیح پڑھِی بھی نہیں جارہی۔ اور فتوی کے نیچے نام محمد اعظم شاہ غفرلہ پڑھنے کو نظر آرہا ہے۔ نیچے حاشیہ میں کچھ لکھا ہوا ہے۔ وہ بھی سمجھ نہیں آرہا۔ اور امید ہے ۔موڈیریٹر صاحبا ن جلد وہ لنک بھی ریموو کر دیں گےکہ بدمذہب سائیٹس کا لنک موجود ہے۔ اس لئے اصل کتاب کا اصل صفحہ یہاں فورم پر لگاو پھر اُس پر مزید بات ہوگی۔ دوم۔حمزہ علی قادری کون ہے؟ ہر ایرہ غیرہ نتھو خیرہ کو ہمارا اکابر مت بناو۔ ہمارے مستند علماء کے فتووں سے بات کرو۔ جس طرح ہم دیوبندیوں کے مستند علماء کی بات کر رہے ہیں۔
  18. ہم نے آپ کو تالیفات رشیدیہ سے ہی "تکفیر نہیں کرتا" ، "فاسق ہے "والا فتوی دکھا دیا ہے۔ جس کو کاتب کی غلطی آپ قیامت تک ثابت نہیں کرسکتے۔ آپ ذرا اپنا کفر والا فتوی بھی پوسٹ کردو۔ ہم سلیقے سے ہی گفتگو کرنے کے خواہش مند ہیں۔ اپنے بڑوں جیسی زبان استعال کرنے پر آپ کو توجہ دلانے کی ضرورت پڑی۔ آپ کو یوٹیوب پر پیر صاحب کی ویڈیوز مل جائیں گی، جس سے آپ کو آپ کے سوال کو جواب بھی مل جائے گا ۔ پیر صاحب شیعہ، دیوبندی اور سب کے ساتھ صلح کرنے کے خواہش مند تھے۔ جو کہ آپ اپنے نظریے کہ بھی خلاف ہوگا کہ آپ تو شیعوں کے قتل در قتل کے خواہش مند ہیں۔ ہمارا آپ سے کفریہ عبارات پر اصل اختلاف ہے۔ ہمت کرو ۔ نیا ٹاپک بناو اور اُس پر گفتگو کر لو۔ شیعہ ہمارے نزدیک کافر ہیں۔ اپنے گھر کی خبر جا کر لیجئے۔ جہاں آپ کے مرد دیوبندی کا نکاح بھی شیعہ عورت سے جائز ہے۔ فتاوی رشیدیہ۔ اب ایک اور کاتب کی غلطی مت کہنا۔
  19. دیوبندی صاحب۔ فتاوی رشیدیہ کی کونسی کاتب کی غلطی ہے؟ وہاں سے تو آپ کو کئی فتوے کئی حوالوں سے دکھا دیے۔ اور کتنے مطبوعے دکھائیں تو بات مانو گے؟ اور طارق جمیل اپنے پہلے بیان میں انہیں اکابر کی بات کر رہا ہے۔ بعد میں اُس نے بھی سیاسی بیان بازی شروع کر دی۔آج کے دو نمبر سیاسی دہشت گردوں کی طرح۔سپہ شیطان اور طالبان ایک ہی ہیں۔ جو جگہ جگہ جا کر پھٹ جاتے ہیں۔ اس میں کسی کو کوئی شک نہیں کہ پاکستان اور اسلام کو بدنام کرنے میں دیوبندی وہابی سر فہرست ہیں۔اور اب کہہ دو طارق جمیل کی تصویر بھی دونمبر ہے۔شرم تم کو مگر نہیں آتی۔ ہمارے اعلی حضرت علیہ الرحمہ کی شیعہ کے رد میں کئی کتب ہیں۔ رشید گنگوہی کا کفر والا فتوی دکھاو۔ اور اپنی باپ دادا جیسی زبان استعمال کرنے کی بجائے سلیقے سے گفتگو کرو۔ ویسےپیر نصیر الدین نصیر والا جو اصل اعتراض ہے۔ اس پرصرف اتنا عرض ہے کہ پیر صاحب صلح کلیت کو طرف راغب تھے۔ ان کے بیانات میں آپ کو شیعہ کی سپورٹ بھی مل جائے گی۔ طاہر القادری اور اس جیسی متنازعہ شخصیات کی بجائے کوئی صحیح حوالے لاو۔ جیسے ہم نے تمہیں فتاوی رشیدیہ کی سیر کرادی ہے۔ اب کھسیانی بلی کھمبا نوچے کے مصداق تم نہ مانو تو ہمارا قصور نہیں۔
  20. دیوبندی حوالے۔۔ بلا تبصرہ صحابہ کو کافر کہنے سے بندہ کافر نہیں ہوتا۔ طارق جمیل دیوبندی
  21. اعلی حضرت رحمۃ اللہ علیہ کا فتوی برحق ہے۔ قرن الشیطان وہابی منافقوں کی بنائی ہوئی مساجد مسجد الضرار کی مثل ہیں۔ نجدی کی مت ماری ہوئی ہے۔ اس لئے اسے بانی ہونے اور دوبارہ تعمیر و مرمت کا فرق نہیں معلوم۔ قرن الشیطانخارجی وہابی نجدی کبھی اصل سوال کا جواب نہ دے گا۔ نجدی اعتراض۔ ان تین مساجد کا جو وہابیہ نے نئی تعمیر۔۔۔۔۔۔۔ ۱ نئی کا جواب دو۔ یہ مساجد نئی ہیں سو سال سے بھی کم عرصہ کی یا قدیم صدیوں پرانی؟ ۲ اگر تم بانی نہیں ہو تو مسجد وہابیوں کی کیسے ہوگئیں؟ جو مثل گھر کے ثابت ہوں؟ ۳ بانی صحیح العقیدہ مسلمان تھے۔ وہابی نہ تھے ۔نجدی نے اپنے گندے منہ سے اقرار کر لیا۔ پتہ چلا کے یہ مساجد ہی ہیں۔ قرن الشیطان نجدیوں کے گھر نہیں۔
  22. Dear Real Salafi sahib. Is men koi shak nhi ke Dr. tahir ul qadri ne pori dunya men sulah kuliat ka purchar kya hay or wahabi deobandi, shia, yahod o nisara wa kufr sab ko gale lagane ki koshish men woh aaj tak masrof hain.. or kafi had tak unko kamyabi bhi hoyi. jese UK men hone wala aik shaitani ijtima jis men isayi jesus jesus kerta hay tu budhmat budha budha kerta hay tu hindu ram ram kerta hay tu sath main naara e takbeer bhi lagta hay. nez minhaj ul ke office men hr saal hone wali Christmas ki mehfil. Jis men dhool bajon ka baqaida intzam hota hay. Allah humain aisi sohbat, sulah e kulliat or mahafil se mahfoz rakhe. Ameen
×
×
  • Create New...