Jump to content

Kia Murday Suntay Hain...................


Shizz

تجویز کردہ جواب

  On 17/4/2012 at 10:03 PM, hozaifamalik said:

پلیز اس آیت کی بھی تفسیر بتا دیں

 

 

وَ مَا یَسۡتَوِی الۡاَحۡیَآءُ وَ لَا الۡاَمۡوَاتُ ؕ اِنَّ اللّٰہَ یُسۡمِعُ مَنۡ یَّشَآءُ ۚ وَ مَاۤ اَنۡتَ بِمُسۡمِعٍ مَّنۡ فِی الۡقُبُوۡرِ ﴿۲۲﴾

﴿035:022﴾

 

اور نہ زندے اور مردے برابر ہو سکتے ہیں خدا جس کو چاہتا ہے سنا دیتا ہے اور تم ان کو جو قبروں میں مدفون ہیں نہیں سنا سکتے ‏

 

file:///C:\Program Files\HAWKS\Quran With Tafseer Software/images/bm.png

 

پہلے آپ ان دونوں سوالوں کے جواب اور توحیدی بھائی کے سوال کے تو دو پھر تفسیر بھی دکھا دیں گے

 

ان تمام آیات میں مردوں سے مراد مردہ دل کفار ہیں

جن کو اسلام کی دعوت دی جاتی تھی تو وہ انکار کر دیتے تھے

 

اگر ایسا نہیں تھا تو ملک صاحب کیا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم قبروں پر جا کر مُردوں کو اسلام کی دعوت دی تھی تو یہ آیات نازل ہوئی ؟

اس بات کا جواب دو دلیل کے ساتھ کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم قبروں پر جا کر مردوں کو اسلام کی دعوت دی تو اللہ تعالیٰ نے کہا کہ آپ ان کو نہیں سنا سکتے ؟؟؟

Link to comment
Share on other sites

  On 17/4/2012 at 5:14 AM, Ghulam.e.Ahmed said:

 

مس یا مسز شِز

کیا واقعی علامہ ابنِ کثیر اور ابنِ قیم مُشرک تھے؟ آپ نے جو کچھ کہا تو جو فتویٰ آپ لوگوں کی جانب سے لگے گا وہ اُن پر بھی لازمی آئیگا۔

پلیز، ضرور بتایئے کہ کیا یہ دونوں علماء مُشرک ہوئے؟

کیا یہ دونوں علماء مُشرک ہوئے؟

کیا یہ دونوں علماء مُشرک ہوئے؟

جزاک اللہ

 

 

aap donon is ka jawab to de do, yeh ab tak aap logon per udhaar hai, Toheedi Bhai ki post ka ab tak jawab nahin diya or behes ka rukh morr ker apni jaan bacha rahe ho.

Link to comment
Share on other sites

  On 18/4/2012 at 2:55 AM, SunniDefender said:

 

پہلے آپ ان دونوں سوالوں کے جواب اور توحیدی بھائی کے سوال کے تو دو پھر تفسیر بھی دکھا دیں گے

 

ان تمام آیات میں مردوں سے مراد مردہ دل کفار ہیں

جن کو اسلام کی دعوت دی جاتی تھی تو وہ انکار کر دیتے تھے

 

اگر ایسا نہیں تھا تو ملک صاحب کیا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم قبروں پر جا کر مُردوں کو اسلام کی دعوت دی تھی تو یہ آیات نازل ہوئی ؟

اس بات کا جواب دو دلیل کے ساتھ کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم قبروں پر جا کر مردوں کو اسلام کی دعوت دی تو اللہ تعالیٰ نے کہا کہ آپ ان کو نہیں سنا سکتے ؟؟؟

ap ne kaha ki ayat mai murdon se murad kuffar thay. to ye bataye kuffar ko murdon se ku tashbih di gai hai? ku murday to suntay hain n baqol aap k...

Link to comment
Share on other sites

فتاوی عالمگیری کا فتوی:

 

 

اسی طرح فتوی عالمگیری جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اسےپانچ سو حنفی علما ء نے مرتب کیا ہے،اس میں لکھا ہے کہ:

''اکثر عوام میں یہ رواج ہے کہ وہ کسی نیک آدمی کی قبر پر جا کر نذر مانتے ہیں کہ اے فلاں بزرگ!اگر

 

میری حاجت پوری ہو گئی تو اتنا سونا(یا کوئی اور چیز)تمہاری قبر پر چڑھائوں گا۔یہ نذر بالاجماع باطل

 

ہے۔''پھر لکھا ہے:

''پس جو دینار و درہم اور چیزیں اولیاء کرام کی قبروں پر ان کا قرب حاصل کرنے (اور راضی کرنے )کیلئے

 

لی جاتی ہیں وہ بالاجماع حرام ہیں۔''

حوالہ :(الفتاوی الھندیہ(المعروف)فتاوی عالمگیری:١/٢١٦،باب الاعکاف،طبع مصر)

Link to comment
Share on other sites

  On 18/4/2012 at 4:48 AM, Ghulam.e.Ahmed said:

 

کیا واقعی علامہ ابنِ کثیر اور ابنِ قیم مُشرک تھے؟ آپ نے جو کچھ کہا تو جو فتویٰ آپ لوگوں کی جانب سے لگے گا وہ اُن پر بھی لازمی آئیگا۔

پلیز، ضرور بتایئے کہ کیا یہ دونوں علماء مُشرک ہوئے؟

کیا یہ دونوں علماء مُشرک ہوئے؟

کیا یہ دونوں علماء مُشرک ہوئے؟

 

aap donon is ka jawab to de do, yeh ab tak aap logon per udhaar hai, Toheedi Bhai ki post ka ab tak jawab nahin diya or behes ka rukh morr ker apni jaan bacha rahe ho.

 

:o :o ;)

Edited by Ghulam.e.Ahmed
Link to comment
Share on other sites

  On 18/4/2012 at 7:49 AM, Shizz said:

ap ne kaha ki ayat mai murdon se murad kuffar thay. to ye bataye kuffar ko murdon se ku tashbih di gai hai? ku murday to suntay hain n baqol aap k...

سماع سے سماع قبول مراد ھے۔

 

چنانچہ سماع کی نفی کے بعد اثبات یوں کیا گیا ھے: ۔۔

 

ان تسمع الا من یومن بآیاتنا۔(النمل:۸۱۔الروم:۵۳)۔

 

آپ صرف مومنین کو سناتے ھیں۔

 

مردوں کے مقابل مومنین لائے گئے ھیں

 

کیا آپ فوت شدہ مومنین کے سماع کو مانتے ھیں؟

Link to comment
Share on other sites

  On 17/4/2012 at 1:19 PM, Aabid inayat said:

محترمہ جیسا کہ آپکی آئی ڈی سے ظاہر ہے کہ آپ محترمہ ہی ہیں جبکہ مذہب کے خانے میں آپ نے خود کو غیر مقلد ظاہر کیا ہے مگر کس قدر افسوس ہے کہ آپ نے آتے ساتھ ہی کس قدر اندھی تقلید کا مظاہرہ کیا ہے یعنی ایک موضوع کو منتخب فرما کر اس پر ایک مخصوص مکتبہ فکر کے نظریات کی پرچارک ایک کتاب کے چند اوراق کو چسپاں کردیا ہے ایں چہ بو العجبی است ؟؟؟

یہ ہے آپکی غیر مقلدانہ شان کا اظہار مجتہدانہ فیا للعجب ؟؟؟ دیگر چند فورمز پر بھی آپکی ایسی ہی کارگزاریاں ہماری نظر سے گزری ہیں اگر آپ کو علم سے زرا سا بھی مس ہے تو یہ کیا طریقہ کار ہوا کہ ایک مخصوص مسئلہ پر ایک مخصوص مکتبہ فکر کے نظریات پر مبنی ایک کتاب کو سکین کردیا جائے ؟؟؟؟ کیا آپ میں اتنی بھی اہلیت نہیں کہ جس مسئلہ پر آپ گفتگو کرنا چاہیں اس کے مندرجات چاہے کسی مخصوص نظریہ کی حامل کتاب سے ہی نوٹ فرماکر ان کو اپنے الفاظ

میں باقاعدہ استدلال کے ساتھ ترتیب دے سکیں ؟؟؟؟ تاکہ گفتگو کا ایک مربوط سلسلہ قائم ہو اور ہم سمیت دیگر قارئین کرام کا جو کہ علم کے متلاشی ہیں بھلا ہو ؟؟؟؟؟

یہ کیا ہو کہ ادھر ادھر مختلف فورمز پر گھومیے اور اپنے مسلک کی حمایت بے جا میں محض کاپی پیسٹ پر ہی اکتفا کیجیئے ۔۔۔۔امید کرتا ہون کے میری بات سمجھ میں ٓگئی ہوگی ۔۔۔والسلام

meri post se ye kahan zahir hota hai k mai ne ksi ki taqleed ki?

hm quran or hadees ki bat mantay hain chahe wo koi bhi kahe... agar mai ne ap se koi sawal kia or aap ne uska jawab quran or hadees ki ro se dia to kia mai aap ki muqallid ho gai????

is thead me wohi baten thi jo k mere zehn mai bhi thi.

mai ne kis forum pr sirf or sirf copy paste se kaam chalaya hai ap zara batana pasand frmaengay??? mai agar koi thread start krti hon us k mutalliq agar koi sawal krta hai to us ko jawab bhi deti hon sirf copy paste pr hi nazar dalne k ilawah mere jawabat pr bhi nazar dal lia kren mehrbani hogi...

Link to comment
Share on other sites

کیا آپ میں اتنی بھی اہلیت نہیں کہ جس مسئلہ پر آپ گفتگو کرنا چاہیں اس کے مندرجات چاہے کسی مخصوص نظریہ کی حامل کتاب سے ہی نوٹ فرماکر ان کو اپنے الفاظ

میں باقاعدہ استدلال کے ساتھ ترتیب دے سکیں ؟؟؟؟ تاکہ گفتگو کا ایک مربوط سلسلہ قائم ہو اور ہم سمیت دیگر قارئین کرام کا جو کہ علم کے متلاشی ہیں بھلا ہو ؟؟؟؟؟

Aabid inayat sahab kitna acha hota k yehi bat agar ap apne touheedi bhai se bhi keh dete meri urdu to ap ko samaj aa nhi rhi unki arbi samajh aa rhi hai?????

Link to comment
Share on other sites

  On 18/4/2012 at 12:22 PM, Shizz said:

meri post se ye kahan zahir hota hai k mai ne ksi ki taqleed ki?

hm quran or hadees ki bat mantay hain chahe wo koi bhi kahe... agar mai ne ap se koi sawal kia or aap ne uska jawab quran or hadees ki ro se dia to kia mai aap ki muqallid ho gai????

is thead me wohi baten thi jo k mere zehn mai bhi thi.

mai ne kis forum pr sirf or sirf copy paste se kaam chalaya hai ap zara batana pasand frmaengay??? mai agar koi thread start krti hon us k mutalliq agar koi sawal krta hai to us ko jawab bhi deti hon sirf copy paste pr hi nazar dalne k ilawah mere jawabat pr bhi nazar dal lia kren mehrbani hogi...

 

کیا واقعی علامہ ابنِ کثیر اور ابنِ قیم مُشرک تھے؟ آپ نے جو کچھ کہا تو جو فتویٰ آپ لوگوں کی جانب سے لگے گا وہ اُن پر بھی لازمی آئیگا۔

پلیز، ضرور بتایئے کہ کیا یہ دونوں علماء مُشرک ہوئے؟

کیا یہ دونوں علماء مُشرک ہوئے؟

کیا یہ دونوں علماء مُشرک ہوئے؟

 

Please aap ab to jawab de hi dein is ka .... kyun k aap ne likkha "koi thread start krti hon us k mutalliq agar koi sawal krta hai to us ko jawab bhi deti hon"

Link to comment
Share on other sites

  On 18/4/2012 at 10:23 AM, hozaifamalik said:

مجھے یہ فورم اس وجہ سے پسند آیا ہے کہ یہاں کسسی کی بھی پوسٹ ڈیلیٹ نہیں ہوتی

ہماری پوری کوشش ہے کہ بحث کچھ مثبت طرف جائے لیکن اب تک آپ دونوں حضرات کی پوسٹس سے یہ اُمید معدوم سے معدوم تر ہوتی چلی جارہی ہے۔ ہمارے ممبرز آپ کی پوسٹ کردہ کئی آیات، احادیث وغیرہ کا جواب مستند علمائے کرام کی تفاسیر سے دے چکے اورسماع الموتی پر کئی دلائل دیے مگر آپ سب کا جواب ہضم کر جاتے ہیں اور ریپلائی میں اپنے نئے مولوی صاحب کی اندھی تقلید میں نیا مواد کاپی پیسٹ کر دیتے ہیں۔ یہ طریقہ کار صحیح نہیں۔ اس لئے آپ سے جو سوالات کئے گئے ہیں اُن کے جواب دیجئے، یہ فورم بحث برائے بحث کے لئے نہیں ہے۔

آپ کی آسانی کے لئے میں کچھ پوسٹس نمبر دے رہا ہوں۔ صرف ان کا جواب یہاں پوسٹ کیجئے اور مستند حوالوں سے، اپنی یا اپنے کسی جدید مولوی صاحب کی تفسیر سے نہیں۔

پوسٹ نمبر 2, 3, 5, 14, 16, 19, 21, 26, 27, 29, 36

ان تمام پوسٹس کا ادھار آپ حضرات کےذمے ہے۔ مزید کاپی پیسٹ کی بجائے آرام سے ایک ایک بات کو quoteکریں اور پھر جواب لکھیں، اپنا اور ہمارا وقت بچائیں۔

Link to comment
Share on other sites

  اقتباس
meri post se ye kahan zahir hota hai k mai ne ksi ki taqleed ki?

تواور آپکی پوسٹ سے کیا اجتھاد ٹپک رہا معزرت کے ساتھ ؟؟؟؟

 

  اقتباس
hm quran or hadees ki bat mantay hain chahe wo koi bhi kahe... agar mai ne ap se koi sawal kia or aap ne uska jawab quran or hadees ki ro se dia to kia mai aap ki muqallid ho gai????

اگر آپ قرآن و سنت کی ہی مانتی ہیں تو پھر استدلال بھی براہ راست قرآن و سنت ہی سے ہونا چاہیے تھا اور اس کے ساتھ ساتھ جی ہاں اگر آپ کسی سے سوال کریں اور سوال کا جواب پانے کہ بعد اسے اپنے طرف سے بطور استدلال پیش کریں تو آپ کا اس سوال کے جواب کو اپنی طرف سے مقام استدلال میں پیش کرنا آپکی اپنے مجیب کی تقلید ہی کہلائے گا جبتک کہ آپ خود محل استدلال اور قوت استدلال پر براہ راست قادر نہیں ہوجاتیں اور معاف کیجیئے گا یہ غیر مقلدین کا بڑا پرانا اور گھسا پٹا جملہ ہے کہ جی سوال کرنے والا مقلد نہیں ہوتا ؟؟؟؟ اور میں کہتا ہوں کہ بلاشبہ نہیں ہوتا جبتک کہ وہ محض سائل ہی رہے مگر جب وہ سائل سے بڑھ کر خود مجتھد مطلق بننے کی کوشش کرئے اور اکتفاء محض مجیب کی ہی دلائل پر کرئے تو اسے مقلد ہی کہا جائے گا نہ کہ اس سے مفر؟؟؟؟ لہذا اگر آپ مجھ سے کوئی سوال کریں اور میں آپ کو قرآن و سنت کی روشنی میں اس کا جواب دوں اور آپ اسے من و عن مان لیں بغیر میں میری طرزاستدلال اور قوت استدلال کے دلائل کا احاطہ کیے تو کسی نہ کسی حد تک آپ اس مخصوص پس منظر میں مقلد ہی کہلائیں گی ۔۔۔۔ پ

 

  اقتباس
is thead me wohi baten thi jo k mere zehn mai bhi thi.

mai ne kis forum pr sirf or sirf copy paste se kaam chalaya hai ap zara batana pasand frmaengay???

 

مثلا پیغام فورم پر بھی آپ اسی قسم کے شگوفے ایک عرصہ سے پھوڑ رہی ہیں جو کہ محض کاپی پیسٹ ہی کی ایک شکل ہیں نہ کہ ٓپکی ذاتی قوت استدلالی کا کوئی نمونہ

Edited by Aabid inayat
Link to comment
Share on other sites

  On 18/4/2012 at 12:30 PM, Shizz said:

کیا آپ میں اتنی بھی اہلیت نہیں کہ جس مسئلہ پر آپ گفتگو کرنا چاہیں اس کے مندرجات چاہے کسی مخصوص نظریہ کی حامل کتاب سے ہی نوٹ فرماکر ان کو اپنے الفاظ

میں باقاعدہ استدلال کے ساتھ ترتیب دے سکیں ؟؟؟؟ تاکہ گفتگو کا ایک مربوط سلسلہ قائم ہو اور ہم سمیت دیگر قارئین کرام کا جو کہ علم کے متلاشی ہیں بھلا ہو ؟؟؟؟؟

Aabid inayat sahab kitna acha hota k yehi bat agar ap apne touheedi bhai se bhi keh dete meri urdu to ap ko samaj aa nhi rhi unki arbi samajh aa rhi hai?????

لو جی اجتھاد تو سارا یہاں کا یہان ہی دھرا رہ گیا اعتراض یہ اٹھا کہ ہماری غیر مقلد بہن صاحبہ کو توحیدی بھائی کی عربی نہیں پسند اب کوئی بتلائے کہ ہم بتلائیں کیا؟؟؟؟ ویسے آپ نے بتلایا نہیں کہ میں توحیدی بھائی کو کیا سمجھاوں ؟؟؟ یہی کہ آپکی پوسٹ میں اٹھائے گئے نکات کا جواب عربی میں نہ دے یا سرے سے جواب ہی نہ دیں ؟؟؟؟ ٓپ نے تو خود ہی کہا تھا کہ آپ قرآن و سنت کی مانتی ہیں چاہے کہنے والا کوئی کیوں نہ ہو تو اب کیا ہوا؟؟؟ توحیدی بھائی تو نہ صرف قرآن و سنت کی بات کرہے ہیں بلکہ خود قرآن و سنت ہی کی زبان یعنی عربی میں بات کررہے ہیں ؟؟؟ اور براہراست قرآن و سنت سے کررہے ہیں آپ کو خوش ہونا چاہیے کہ آپکی کاپی پیست جیسی کٹ حجتیوں کا جواب براہ راست قرآن و سنت سے آرہا کہ جسکا آپ ڈھندورا پیٹ رہی تھیں ؟؟؟؟ ا

Edited by Aabid inayat
Link to comment
Share on other sites

سلام. پلیز پہلے یہ فیصلہ کریں کہ مردے سنتے ھیں یا نہیں سنتے اس سے ثابت کیا کرنا ہے آپ نے

 

کیا ایس سے یہ ثابت کرنا ہے کہ جو بھی دنیا سے چلا جاتا ہے وہ مدد گار بن سکتا ہے

 

پہلے ایس کا فیصلہ کریں پھر بات آگے ھو گی

Link to comment
Share on other sites

جزاک اللہ خیراً توحیدی بھائی

 

 

شرم اِن کو مگر نہیں آتی۔۔۔

لیجئے اب تو تین ہو گئے، پہلے علامہ ابنِ کثیر اور ابنِ قیم اور تیسرے صدیق حسن بھوپالی، جناب آپ دونوں کچھ تو شرم کریں ایک سوال کئ مرتبہ پوچھا گیا کہ یہ مشرک ہوئے کہ نہیں مگر بے شرمی کی انتہاء ہے کہ اس کا جواب دے ہی نہیں رہے۔

Edited by Ghulam.e.Ahmed
Link to comment
Share on other sites

  On 16/4/2012 at 2:48 PM, Toheedi Bhai said:

(bis)

سورة البقرة154

اور جو لوگ خدا کی راہ میں مارے جائیں ان کی نسبت یہ کہنا کہ وہ مرے ہوئے ہیں (وہ مردہ نہیں) بلکہ زندہ ہیں لیکن تم نہیں جانتے

agar mai kahon k shaheed mar chuka hai or aap kahen k nhi wo to zinda hai Quran keh rha hai...apni jaga aap bhi thek hain or mai bhi.. aap usi soorat mai thek keh rhay hain jb aap ye maan rhay hon k wo Allah k pas zinda hain

kyon k

جو لوگ خدا کی راہ میں مارے گئے ان کو مرے ہوئے نہ سمجھنا (وہ مرے ہوئے نہیں ہیں) بلکہ خدا کے نزدیک زندہ ہیں اور ان کو رزق مل رہا ہے

جو کچھ خدا نے ان کو اپنے فضل سے بخش رکھا ہے اس میں خوش ہیں۔

 

lekin agar ap ye kahen k hme sun or dekh rhay hain to yaqeenan aap galat hain.. or mai is lye thek keh rhi hon k mai unki dunyawi zindagi k lehaz se bat kr rhi hon..

ku k mai ne quran mai parha hai

سورة آل عمران

 

ہر متنفس کو موت کا مزا چکھنا ہے

agar shaheed ko Allah rizq de rha hai to wo Allah ka kaam hai hm ye to nhi keh saktay k say dunya mai rizq dia ja rha hai isi tarah agar Allah murdon ko juton ki ahat suwata hai to hm ye kese keh saktay hain k wo hmari hr bat sunn rha hai is se to jannat or dozakh ka tasawwor hi khatam hojata hai ku k agar insan naik hai to jannat mai jayega or agar gunahgar hai to dozakh mai lekin agar wo qabr mai hi mojood hai to phir kia kaha jayega ?

Link to comment
Share on other sites

مراسلہ: (ترمیم شدہ)
  On 17/4/2012 at 4:03 PM, SunniDefender said:

 

قبروں کی زیارت کے وقت السلام علیکم یا اھل القبور کہنے کا حکم خود شریعت میں موجود ہے ، تو جب مردے سنتے ہی نہیں تو پھر اس سلام کرنے کا کیا فائدہ؟؟؟

 

بولا کاش! میری قوم کو خبر ہو

کہ خدا نے مجھے بخش دیا اور عزت والوں میں کیا

سورة يس

agar aap ye sabit krna chah rhay hain k murday sun saktay hain to ye bhi quran ki 1 soorat hai is mai 1 murda bol rha hai.

or Hadees mai hai k murda kehta hai k "muje jaldi le chalo"

to aap isay ku nhi sunn patay?

or qubrustan mai qabron ki ziarat k waqt jo dua parhi jati hai wo sirf aik dua hai jis tarah khane khane ki sonay ki dua hai or ye unhe dua di jati hai k ap pr salamti ho hadees se sabit hai k murda juton ki aahat sunta hai.... magar is se ye kahan sabit hota hai k wo hr bat sunta hai... salam sun kr jawab ku nhi deta kia us mai sunnay ki hiss marne k bad bhi mojood hai or bolne ki nhi?? agar jawab deta hai to hm usay kyon nhi sun patay kia hm murdon se bhi gaye guzray hain k wo to hmari bat ko sun rhe hain or jawab bhi de rhe hain magar hm unki bat nhi sunn saktay..

Edited by Shizz
Link to comment
Share on other sites

  On 17/4/2012 at 4:10 PM, SunniDefender said:

نام نہاد اہل حدیث واھابیوں کے لیے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم تو مر چکے لیکن ان وھابیوں کے نزدیک اسامہ بن لادن

آج بھی زندہ ہے

 

ملاحظہ فرمائیں ثبوت

 

Osama Zinda Hy ? Click here

 

Shizz Sahiba plz Osama k bary mai Clear ker dain wo zinda hy ya murda ?

 

aap logon ne aksar suna hoga peoples party k karkunan aksar naara lagatay hain k

zinda hai bhutto zinda hai

or

kal bhi bhutto zinda tha aj bhi bhutto zinda hai

ap un se aik bar zaroor pochyega k kia bhutto hme is waqt sunn or dekh rhe hain wo ap ko kia kahega ap achi tarah jantay hain.

wo bhutto se mohabbat krtay hain or unke kehne ka maqsad sirf ye hota hai k bhutto un k dilon mai zinda hain..

Link to comment
Share on other sites

مراسلہ: (ترمیم شدہ)
  On 18/4/2012 at 4:49 PM, Aabid inayat said:

مثلا پیغام فورم پر بھی آپ اسی قسم کے شگوفے ایک عرصہ سے پھوڑ رہی ہیں جو کہ محض کاپی پیسٹ ہی کی ایک شکل ہیں نہ کہ ٓپکی ذاتی قوت استدلالی کا کوئی نمونہ

aap apni nazar check krwaye ku k jitne jawabat mai us forum pr diye hain ksi or forum pr nhi diye or saare jawabat mere apne thay kahi se copy paste nhi kiye gae thay.

ap ne us forum pr to kabhi zehmat nhi ki muje jawab dene ki , kia sirf gupshup section mai hi active hotay hain wahan pr ap?... ma,azrat k saath magar muje yahan aik kahawat yad aa rhi hai k

apni gali mai_____ bhi shair hota hai....

wese muje ye kahawat bayan kr ne k lye 100 bar sochna para k kahin bura na lagay magar ap logon ki kia bat hai jo baray fakhar se is ko apne lye istemal krtay hain " sag" keh kr..

Edited by Shizz
Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...