Jump to content

Khalil Rana

رکنِ خاص
  • کل پوسٹس

    1,100
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    274

سب کچھ Khalil Rana نے پوسٹ کیا

  1. نیچے ایک کتاب محفل میلاد پر اعتراضات کا علمی محاسبہ کا لنک دے دیا ہے ،اس کتاب کے صفحہ31 تا 44 کو پڑھ لیں http://bookslibrary.net/details.php?book_id=450&book=محفل میلاد پر اعتراضات کا علمی محاسبہ
  2. محض منزل پر پڑاو اور بات ہے تحفظ ناموس رسالت اور بات ہے یہاں کسی بات کا لحاظ نہیں رکھا جاتا ناموس رسالت سے بڑھ کر کوئی چیز نہیں وھابیہ مقام رسالت کو کیا جانیں؟ یہاں تو ماں باپ، اولاد ،جان مال ہر چیز سے بڑھ کر ایمان رکھنا پڑتا ہے ہر چیز قربان کرنی پڑتی ہے۔ یہ اپنا حال بھی دیکھ لیں کہ کس طرح راستے بلاک کرتے ہیں کیا اس وقت کسی ایمبولینس کو راستہ کی ضرورت نہیں پڑسکتی؟ خود تو ختم نبوت کے اس اہم مسئلہ پر گھر بیٹھے رہے اہل سنت نے آواز اُٹھائی تو ان کو ناگوار گزری کہ رستے بند ہوتے ہیں ، شرم آنی چاہئے۔
  3. مولوی سعید احمد قادری سنی ہوا تھا لیکن بعد میں یہ خبریں بھی آئیں کہ اس کارحجان دیوبندیت کی طرف بھی ہے، میرے خیال میں ایسے مولوی دنیا کو سامنے رکھتے ہیں، آخرت کو نہیں۔کبھی اِدھر کبھی اُدھر گول مول پالیسی اچھی نہیں۔ نہ ہی مولوی صاحب علمائ اہل سنت سے رابطے میں ہیں۔ اس بحث پر وقت ضائع کرنے کی بجائے کسی اور موضوع پر لکھا جائے۔
  4. جناب عرض ہے کہ اہل سنت حنفی بریلوی مسلک اور دوسرے فرقوں میں یا محمد کہنے میں تو اختلاف ہے کہ اہل سنت حنفی بریلوی حدیث نابینا والی دعا پر عمل کرتے ہوئے پڑھتے ہیں ،اور ادب الامفرد والی حدیث پر عمل کرتے ہوئے یا محمد کہتے ہیں ،نماز میں بھی السلام علیک ایھا النبی کہتے ہیں ،مگرشاید وھابیہ دیوبندیہ ان احادیث پر عمل نہیں کرتے۔ رہا یامحمد لکھنے کی بات تو اس میں اختلاف نہیں ،جو لکھنا پسند نہیں کرتے تو انہیں چائیے کہ قرآن مجید میں بھی تو یا ایھا المزمل ،یا ایھا المدثر اور یا ایھا النبی لکھا ہے وہاں سے بھی کھرچ دیں۔
  5. bhai mukmal urdu to mere paas hai, mager is ki pdf fail naheen hai.
  6. Khalil Rana

    روضۃ الاولیاء بیجا پور

    Roza-Al-Auliyah.pdf
  7. جناب سلفی صاحب عرض ہے کہ وسیلہ کے مسٔلہ میں ہماری دلیل قرآن وحدیث سے ہی ہے علماء محدثین اور بزرگوں کے اقوال ہم اپنی تأید اور شواہد کے طور پر دیتے ہیں کسی واقعہ کی سند دینے سے مصنف بری الذمہ ہوجاتا ہے اور اگر سند نہ دے تو وہ ذمہ دار ہوتا ہے ۔ قرآن نے کہا کہ تمہارے پاس فاسق کویٔ خبر لاۓ تو اس کی تحقیق کرلو اَب سلفی صاحب بتاءیں کہ وہ امام نووی کو کیا سمجھتے ہیں ؟
  8. yeh mozo se related hai salfi sahib baat to bad wfaat wasilah aour istgasa ki hai sadiq hasan khan ne bad wfaat ke madd mangi hai is ki kiya dleel hai aap ke paas quran o hadees se? aour is ki kia dleel hai aap ke paas tazkeratul huffaz urdu ka option kaam naheen ker raha is liye rooman english main likha
  9. جناب سلفی صاحب فقیر پہلے عرض کرچکا ہے کہ آپ اس کی سند امام نووی علیہ الرحمہ سے پوچھیں، کیونکہ یہ عبارت ہم نے نہیں لکھی،بلکہ امام نووی نے لکھی ہے۔ ہم نے جو پوچھا ہے کہ امام نووی علیہ الرحمہ نے یہ جو عبارت لکھی ہے کیا یہ قرآن وحدیث کے خلاف شرکیہ عقاید والی عبارت لکھی ہے؟اور کیا یہ جھوٹ لکھ دیا ؟ دوسری بات نواب صدیق حسن خاں وھابی نے جو شعر لکھا ،ہم اس کا مطلب نثر میں لکھ دیتے ہیں کہ اے قاضی شوکانی المدد ہم آپ سے یہ پوچھ رہے ہیں کہ کیا نواب صدیق حسن خاں وھابی نے یہ کہہ کر شرک کیا اور کیا وہ شرک کے مرتکب ہوۓ؟یا ایسا کہہ کر موحد ہی رہے ؟ کیا نواب صدیق حسن خاں عالم دین نہیں تھےاور کیا وہ نہیں جانتے تھے کہ ایسا کہنا شرک ہے ؟
  10. حضرت صاحب! ہماری بات میں کویٔ چکر بازی نہیں ہم آپ سے یہ پوچھ رہے ہیں کہ امام نووی علیہ الرحمہ نے یہ جو عبارت لکھی ہے کیا یہ قرآن وحدیث کے خلاف شرکیہ عقاید والی عبارت لکھی ہے؟اور کیا یہ جھوٹ لکھ دیا ؟ دوسری بات نواب صدیق حسن خاں وھابی نے جو شعر لکھا ،ہم اس کا مطلب نثر میں لکھ دیتے ہیں کہ اے قاضی شوکانی المدد ہم آپ سے یہ پوچھ رہے ہیں کہ کیا نواب صدیق حسن خاں وھابی نے یہ کہہ کر شرک کیا اور کیا وہ شرک کے مرتکب ہوۓ؟یا ایسا کہہ کر موحد ہی رہے ؟ کیا نواب صدیق حسن خاں عالم دین نہیں تھےاور کیا وہ نہیں جانتے تھے کہ ایسا کہنا شرک ہے ؟
  11. آپ ہماری طرف بھاگتے ہیں ،امام نووی علیہ الرحمہ کے متعلق بھی زبان کھولیں کہ انہوں نے یہ کیا لکھ دیا ؟ مسٔلہ استعانت بعد از وصال ہے نواب صدیق حسن خاں غیر مقلد وھابی نےوھابی امام شوکانی کی وفات کے بعد یہ کیا کہا ہے؟ نواب صاحب پر کیا حکم ہے ؟
×
×
  • Create New...