Jump to content

Kilk-e-Raza

اراکین
  • کل پوسٹس

    435
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    44

سب کچھ Kilk-e-Raza نے پوسٹ کیا

  1. اگر کوئی المہند کے وہ صفحات بھی لگا دے جس میں وہابیوں کو خارجی گمراہ کہا خود دیوباندیوں نے۔ اور فقہ کی معتبر کتب سے وہابی خارجی والے صفحات بھی اس تھریڈ میں لگ جائیں تو بہت ہی خوب۔ دیو باندیوں کا ایک اور جنازہ نکل جائے گا۔
  2. As brother said above.. Talaq is valid.. Here is the confirmation from Sadr al-Shariah Allama Mawlana Mufti Amjad Ali al-Aazmi (rehmatullah aleh) http://dawateislami.net/books/bookslibrary.do#!section:onlineRead_709.2.118 (Bahar e Shariat Vol2, Page 114, line 3) Even if he didn't send the letter, talaq is occurred. Also check bahar shariat. Talaq ka bayan http://dawateislami.net/books/bookslibrary.do#!section:onlineRead_709.2.111 Problems are starting from page 110. http://dawateislami.net/books/bookslibrary.do#!section:onlineRead_709.2.114
  3. اگر یہ جریان کا مرض ہے تو اس میں غسل فرض نہ ہوگا۔ صرف کپڑے ناپاک ہونگے۔ غسل فرض ہونے کے اسباب نیچے لنک پر دیکھ لیں۔ http://dawateislami.net/books/bookslibrary.do#!section:onlineRead_95.2.120
  4. میرے خیال میں صحیح فیصد کاکبھی بھی پتہ نہیں چل سکے گا، چاہے ماس میڈیا پر ہی کور کیوں نہ کیا جائے۔ دو نمبرے بہت گھُس آئے ہیں اپنے آپ کو اہلسنت کہتے ہیں۔ بس اتنا یاد رکھیں کہ اہلسنت تمام فرقوں میں سب سے بڑا گروہ ہے۔
  5. وعلیکم السلام۔ کوئی خاص حکم تو کبھی نہیں سنا۔ ویسے نفل روزے رکھنا ثواب ہیں اور خصوصاً مبارک ایام میں تو اور بھی بہتر۔ سرکار صلی اللہ علیہ وسلم ہر سوموار کو روزہ رکھ کر اپنا جشن ولادت مناتے۔ تو اس نیت سے بھی روزے رکھے جا سکتے ہیں کہ ربیع الاول کے مبارک دنوں میں جشن ولادت منانے کی نیت سے اور مزید اچھی نیتیں شامل کر لیں تو مزید ثواب۔
  6. پہلی مرتبہ ایسی بات سنی ہے۔ اور اگر میں غلطی نہیں کر رہا تو حضرت ابراھیم رضی اللہ عنہ بلوغت سے پہلے کم سن عمر میں ہی دنیا سے رخصت ہوگئے۔ اور بچوں سے تو سوالات جوابات ہوتے ہی نہیں۔ ہر بچہ دین فطرت پر پیدا ہوتا ہے۔ تفسیر نعیمی۔ یعنی مسلمان۔ اور کم سن بچے جو بھی وفات پاتے ہیں۔ جنت میں جائیں گے۔ چاہے کفار کے ہی کیوں نہ ہوں۔ اگر میری بات میں کوئی غلطی ہے تو ضرور آگاہ کریں۔
  7. آپ کی بات ٹھیک لگ رہی ہے۔ یہاں فورم پر ایک سنی بھائی نے یہی بات پوسٹ کی۔ پوری وجہ نہیں لکھی۔ http://www.islamimehfil.com/topic/1087-naatiya-ashar-rule-last-shair-key-akhri-harf-sey-new-shair-post-kejiye/page-44#entry93131
  8. مفتی صاحب کی ترکیب یہاں ختم ہوگئی ہے۔ سیکشن میں نوٹ لکھا ہوا ہے۔ دعوت اسلامی یا نفس اسلام سائیٹ سے فتوی لینے کی ترکیب کرلیں۔
  9. اگر ۱۹ فروری ۱۹۵۱ صحیح تاریخ پیدائش ہے تو صرف انیس دن رہ گئے ۔ پھر ۳۶۵ دن مزید ۶۴ سال میں داخل ہونے کیلئے۔ دیکھو پھر کیا ہوتا ہے۔
  10. بسم اللہ الرحمن الرحیم کنیت جب رکھنا چاہیں رکھ سکتے ہیں۔ شادی سے پہلے بھی رکھ سکتے ہیں۔ امیر اہلسنت کے مدنی مذاکرے میں اس کا جواب موجود ہے۔ ابھی دعوت اسلامی کی سائیٹ پر سرچ میں نہیں مل رہا۔
  11. وعلیکم السلام اس تھریڈ میں کچھ موجود ہیں۔ http://www.islamimehfil.com/topic/20873-scan-pages-of-wahabia-and-other-deviant-sects-for-references/
  12. جاہل شیعہ نے کوئی حوالہ تو دیانہیں اور اصل تاریخ کہہ رہا ہے۔اس سے کہیں حوالہ پوسٹ کرو۔خالی بونگیاں مارنے سے اسلام کی تاریخ ثابت نہیں ہوتی۔
  13. ٹاپک یہ ہے کہ کیا عورت ذبح کر سکتی ہے یا نہیں۔ تو جواب اس کا مل گیا کہ کر سکتی ہے۔مزید کیا تفصیل چاہیے؟ منع کی دلیل آپ کے ذمہ ہے۔ جس کام کو شریعت نے ناجائز نہ کہا ہو وہ جائز ہے۔آپ کے تمام سوالات بڑے عجیب سے ہیں جن کا ٹاپک سے کوئی تعلق نہیں لگ رہا۔ جو اصل سوال تھا اس کا جواب پوسٹ کیا ہے۔ رسالہ ابلق گھوڑےسوار سےاور بہار شریعت کا لنک بھی دیا۔میں مفتی نہیں ہوں۔ کس طرح کرے گی؟ بالکل ویسے ہی کرے گی جیسے اوپر طریقہ میں لکھا ہے۔ کوئی اسپیشل طریقہ مختص نہیں ہے۔ 1. App kis tarha karte hain. (bakre ka aur murgi ka alag alag batain) جس طرح اوپر لکھا ہے۔جانور کے پائوں باندھ کر کریں یا کوئِی ساتھ مدد کرنے کے لئے ہوتو وہ پکڑے۔مرغی کے دونوں پائوں پکڑکر کریں۔ یہ تو کامن سنس ہے۔ 2. Kia murghi bazar se zinda late hain اگر مری ہوئی لائی تو پھر ذبح نہیں کرسکیں گے۔ اس لئے زندہ ہی لانی ہوگی۔کامن سنس۔ 3. App ki family me dosri khawateen bhi karte hain huh? 4 Kia app ke ghar me koi mard nahi مرد ہو یا نہ ہو ۔ ایک چیز جائز ہے تو کرنے دیں۔ 5 Kia App eid per bhi khud karte hain log comments nahi karte because its very rare in our society and woman normally are not suppose to do it. لوگوں کے کمنٹس سے مسئلے کا کیا تعلق۔ مسائل سے جاہل لوگ تو کمنٹس کرتے رہتے ہیں۔ اور عید کی دن تماشہ تو نہیں کرنا ہوتا۔ اپنے گھر میں خاموشی سے کریں۔ 6 Kia app food ke liye karte hai ya shok ke liye ذبح فوڈ کے لئے ہوتا ہے۔شوق سے بھی کرنا ہو تو آخر میں فوڈ ہی بنے گا۔ مسئلے سے تعلق نہیں۔ 7. Kitchen me sab ke samne karte hai ya ??? in sitting pose ya ???? ya bathroom me nange , paoon ke neche daba kar ya in sitting pose سب کے سامنے جائز ہے، تنہائی میں بھی جائز ہے۔ گھر میں مرد کی موجودگی اور غیر موجودگی میں بھی جائز ہے۔ بیٹھ کر ہی کرنا ہوگا۔ کامن سنس۔ طریقہ آتا ہو بس۔ اور طریقہ آپ کو خود سیکھنا ہوگا کر کے۔ فورم پر یا خالی پوچھنے سے نہیں آئے گا۔کر کے دیکھنا ہوگا۔ 8 How do you know that in Iran its very common , do you have any proof Do we need proof? NO...
  14. بہار شریعت تیسری جلد سے ذبح کا بیان پڑھ لیں۔ تمام سوالوں کے جواب مل جائیں گے۔ ان شاءاللہ۔ صفحہ نمبر ۳۱۳ سے شروع ہورہے ہیں۔ http://dawateislami.net/books/bookslibrary.do#!section:onlineRead_822.2.313
  15. شریعت میں کوئی قید نہیں۔ اپنی مرضی کی بات ہے۔
  16. وہابی عجیب عجیب قسم کے اعتراض لے کر آجاتے ہیں۔ دوسرے تقریبا ہر چینل پر ویسے ہی بریزر پہنے، جدید کپڑوں میں ملبوس نیم عریاں عورتیں فیملی کے ساتھ بیٹھ کر دیکھتے ہیں تو شرم نہیں آتی اور جب اللہ کے بندے ایسے ناجائز کاموں سے عوام کو منع کریں تو ان کو شرم آتی ہے،چینل بدل دیتے ہیں اور اُلٹا اعتراض لے کر آجاتے ہیں۔ اسلام بے حیائی اور غلط کاموں سے ہمیں منع کرتا ہے تو جو غلط کام سرعام چینلوں پر ہو رہا ہے اُس کام کی ممانعت بھی اوپن چینل پر ہونی چاہئے۔ بیشک اللہ اس سے حیا نہیں فرماتا کہ مثال سمجھانے کو کیسی ہی چیز کا ذکر فرمائے مچھر ہو یا اس سے بڑھ کر ۔ البقرۃ ۲۶
  17. آپ نے دعوت اسلامی کے کتنے مدنی قافلوں میں سفر کیا ہے یا مدنی چینل کتنا دیکھتے ہیں۔ ویڈیو پروف دکھائیں تو بات مانی جائے گی؟ تو جو کام سرے سے ہی غلط ہیں۔ اُن کا پیمانہ بھی کبھی نظر آیا ہے؟ مزار پر غلط کام اور سرے سے غلط کام کو کبھی پیمانے پر رکھ کر دیکھیں اور دھاندلی نہ کریں۔ پاکستان کی اٹھارہ کروڑ عوام کو مدنظر رکھیں اور پھر بتائیں کہ سرے سے غلط کاموں کے لئے دیوبندی وہابیوں نے کتنے کام کئے ہیں۔ اور کہاں جہاد کا نعرہ لگا ہے؟ یا صرف مزاروں پر جہاد نظر آتا ہے۔ تو بسم اللہ پڑھ کر حل پوسٹ کریں یہاں۔ تاکہ پتہ چلے کہ کتنا پانی ہے۔ کس قسم کا جہاد آپ چاہتے ہیں؟ کہیں آپ وہ پھٹو قسم والا جہاد تو تجویز نہیں کر رہے۔ جو وہابی اکثر کرتے ہیں، عملی طور پر بھی۔ امید ہے آپ دہشت گرد ٹولے سے نہیں ہونگے۔ اگر واقعی صحیح عملی قسم کا حل موجود ہے جس سے کام خرگوش جیسی تیزی سے ہو بغیر نیند کے۔ تو تھیوری تو پوسٹ کریں۔ کوئی صحیح مرد قلند شاید تھیوری کو عملی جامہ بھی پہنا دے۔
  18. WalaikumSalam, I tried to write with some details but unfortunately with just one backspace. Browser take me back to previous page and i lost all text. Here is brief summary again: Suleman Taseer did it upon himself. He make all those circumstances where someone like Ilm ud Deen born. You can even listen to Punjab Minister. He's saying the same that Suleman Taseer did this upon himself. Someone like us Sunni scholars tried to stop him but he said that these scholar are under my foot. This is another kufr. Peoples who spread real beliefs of Sarkar and are true sunni scholars. Anyone who insult them like this is kufr. And what those scholar were saying? They were saying that you shouldn't support a blasphemer And then he said, 295-C is the black law. And if anyone who says Allah and HIs Rasool law is a black law (muaz Allah) then someone will stand up against him. And then this happened which everyone saw. There is a unity upon Gustakh-e-Rasool law that he/she will be killed. Anyone who's saying Imam-e-Aazam Abu Hanifa says he/she can repent (tauba) is liar. Alahazrat copied a fatwa in Fatawa Razwiya that Anyone who do blasphemy will be killed. Who says this? Imam-e-Aazan Abu Hanifa, Imam Malik, Imam Shafa'e, Imam Ahmed Ibn-e-Hanbal, Imam Muhammad, Imam Abu Yusuf, Sufiyan Sauri, Imam Zufr , everyone gave fatwas that blasphemer will be killed. There is no other way about this. Federal Court said that anyone do blasphemy of Sarkar will be killed. So if anyone who says Allah and His Rasool law as black law will be punished. These are the details.
  19. Ya Ali Madad kehna bilkul halal hai. Totally permissible according to Aqaid-e-AhleSunnat. post # 2, 4, 6 have same answer. It's halal.
  20. 4Shared سے ڈائونلوڈ کرنے کیلئے آکاونٹ کی ضرورت ہے۔ یہاں اپ لوڈ کردی ہے۔ Zia e kanzul eman.pdf
  21. السلام علیکم جیسے مجھ سے اوپر والی پوسٹ میں بھائی نے وضاحت فرمائی ہے عربی اور ترجمہ میں فرق ہے اور قرآن کریم رومن میں لکھنا جائز نہیں ہے۔ اسی طرح پورا سلام لکھنا بھی جائز نہیں کہ لفظ ع مخارج سے نہیں لکھا جا سکتا۔ سب سے بہتر یہ کہ سلام پورا عربی رسم الخط میں لکھنا چاہیے کہ یہی صحیح طریقہ ہے۔ لیکن اگر کسی کے پاس سہولت میسر نہ ہو اورجلدی کی وجہ سے وہ رومن میں صرف سلام لکھے تو اس میں حرج نہیں۔ تو اے لوگو علم والوں سے پوچھو اگر تمہیں علم نہ ہو - القران
  22. مزکورہ فتوی میں جو اہم اعتراض ہے وہ بدمذہبوں کے پیچھے نماز ادا کرنے اور صلح کلیت کا پرچار کرنا ہے۔ یہ بات درست نہیں۔ دعوت اسلامی نے کبھی صلح کلیت کا پرچار نہیں کیا اور نہ ہی بدمذہبوں کے پیچھے نماز پڑھنے کو جائز کہا ہے۔ دعوت اسلامی سے کروڑوں افراد وابسطہ ہیں اور کوئی باقائدہ رکنیت کا نظام نہیں ہے۔ اگر کوئی بظاہر دعوت اسلامی والا بن کرصلح کلیت کا پرچار کرے یا کوئی اور غلط خلاف شریعت کام کرے تو اُس کی ذمہ داری پوری تنظیم پر نہیں ہے۔ باقی علماء کا فروعی مسائل میں اختلاف اپنی جگہ۔ ثبوت کے لئے دعوت اسلامی کے تحت چلنے والے دارلافتاء اہلسنت کے صرف چند فتوی دیکھے جا سکتے ہیں۔ نیز آج بھی دعوت اسلامی کے تحت چھپی ہوئی حسام الحرمین اور دیگر کئی ردِ باطلہ پر کتب عام ملتی ہیں۔
×
×
  • Create New...